09/12/2024
احسان ایڈوکیٹ صاحب رہا ہو گئے اور ایوارڈ بھی حاصل کیا ❤️
مبارک احسان علی ایڈوکیٹ صاحب۔
راولپنڈی اسلام آباد کے وکلاء سمیت تمام دوستوں کا جنہوں نے آواز بلند کرکے فوری رہائی ممکن بنایا ۔اور گلگت بلتستان کے تمام وکلاء دوستوں کا بھی شکریہ جنہوں نے تھانے سے احسان صاحب کی رہائی کو ممکن بنایا۔ احسان علی ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی توانا آواز اور قابل احترام عوام لیڈر اور سینئر قانون دان ہیں لہذا حکومت پاکستان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینا چاہئے۔