
27/07/2023
اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ نے اپنی نوکری اور بیوی بچانے کے لیے تشدد کا شکار ہونے والی بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کر دی ہے
جج نے کہا علاج کا سارا خرچ اور الگ رقم دینے کو تیار ہیں لیکن متاثرہ بچی کی والدہ نے کہا ہے مجھے اپنی بیٹی پر تشدد کا انصاف چاہیے اسکی ٹانگیں اور بازو ٹوٹے ہوئے ہیں سر اور جسم پر گہرے زخم ہیں چہرہ بری طرح زخمی ہے جنرل ہسپتال لاہور میں حالت تشویشناک ہے ہم کسی صورت صلح نہیں چاہتے۔
جب تک جج کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا یہ پرپشر ڈالتا رہے گا حکومت کھل کر بچی کی سپورٹ کرے کیونکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے غریب کو انصاف نہ دینے کا وعدہ کر کے آنکھیں بند کر رکھی ہیں پیسے کی پیشکش سے صاف ظاہر ہے جج نے کل جھوٹ بولا کہ اسکی بیوی نے تشدد نہیں کیا.سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں