وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و رہمنا پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
https://youtu.be/qH3OU41GL_s
گلگت ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔ #KashmirSolidarityDay #KashmiriLivesMatter #5thFebruary
گلگت ۔ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔
#KashmirSolidarityDay
#KashmiriLivesMatter
#5thFebruary
#HappyNewYear #2022ready May 2022 be the best year of your life. May you find success, happiness and everything your heart desires. Wishing you and your loved ones a very happy new year. Best Regards Imtiaz Ghulab Bagoro Chief Editor Suji Publishing Ne
#HappyNewYear
#2022ready
May 2022 be the best year of your life. May you find success, happiness and everything your heart desires. Wishing you and your loved ones a very happy new year.
Best Regards
Imtiaz Ghulab Bagoro
Chief Editor Suji Publishing Network Gilgit Baltistan
Www.sujigb.pk
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔
یلبو(غازی آباد )روندو بلتستان میں ابھی بھی زلزلے کے جھٹکے وقفے وقفے سے جاری ہیں لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے کئی مقامات میں گھروں اور مال مویشی کا بھی نقصان ہوا ہے بجلی اور نیٹورک کا نظام بھی درہم برہم ہے اس سردی میں لوگ اپنی مدد آپ کرکے ٹینٹ لگا کر زندگی گزارا کر رہے ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کی وہ متاثرین کی بحالی کے لئے فوری اقدام اٹھائیں اللہ ھم سب کو حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔سیلبو اور یلبو کے درمیان رابطہ ختم ہوگی۔۔۔
#غازی آبادی یلبو اسد
Www.sujigb.pk
گلگت۔ PDCNنزد شاہ کریم ہاسٹل کی بلڈنگ میں شدید آگ لگی ہے۔ گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122کے اہلکار3آگ بجھانے والی ٹرکوں سمیت آگ بجھارہےہ
گلگت۔ PDCNنزد شاہ کریم ہاسٹل کی بلڈنگ میں شدید آگ لگی ہے۔
گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122کے اہلکار3آگ بجھانے والی ٹرکوں سمیت آگ بجھارہےہیں۔
Www.sujigb.pk
قینچی رے قنچی رے۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان بغیر قینچی کے سکردو روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں Www.sujigb.pk
قینچی رے قنچی رے۔
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان بغیر قینچی کے سکردو روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں
Www.sujigb.pk
گلاف ٹو پراجیکٹ جو کہ گلگت بلتستان میں یو این ڈی پی کے فنڈز سے جاری ہے کے پیسوں سے پاکستانی حکومتی نمائندوں کے عیاشیوں کی کہانی پاکستان صحافی
گلاف ٹو پراجیکٹ جو کہ گلگت بلتستان میں یو این ڈی پی کے فنڈز سے جاری ہے کے پیسوں سے پاکستانی حکومتی نمائندوں کے عیاشیوں کی کہانی پاکستان صحافی سمیع ابراہیم کی زبانی سنیں۔
واضح رہے گلاف ٹو پراجیکٹ میں گلگت بلتستان کے مختلف گلیشرز کے تحفظ اور ان کے آوٹ برسٹ ہونے والی صورتحال اور اس کے بعد کی صورتحال پر کام کررہا ہے۔
یاد رہے اس سے قبل بھی گلاف کے پراجیکٹس میں کرپشن کی بڑی داستانیں اخبارت کی زینت بن چکی ہیں۔
www.sujigb.pk
اوشکھنداس روڈ کا ناقص کام پر بنائی جانے والی یوتھ کا ایک ویڈیو کلب۔ تاکہ فرد واحد ٹھیکیدار کی سرپرستی کرنے والے افراد منظرعام پر آئیں گے ۔
اوشکھنداس روڈ کا ناقص کام پر بنائی جانے والی یوتھ کا ایک ویڈیو کلب۔
تاکہ فرد واحد ٹھیکیدار کی سرپرستی کرنے والے افراد منظرعام پر آئیں گے ۔
گلگت : ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ میجر عرفان برچہ کا انٹرویو
گلگت :
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ میجر عرفان برچہ کا انٹرویو
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آج سکردو میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کریش میں شہید ہونے والے پاک فوج کے آفیسران میجر عرفان اور می
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آج سکردو میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کریش میں شہید ہونے والے پاک فوج کے آفیسران میجر عرفان اور میجر ذیشان کی شہادت پر حکومت گلگت بلتستان اور عوام کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی فوج کی قربانیوں پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید پائلٹ میجر عرفان اور میجر ذیشان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاک فوج کی لازوال داستان کو شہداء نے اپنے خون سے لکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان اور عوام اپنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آج سکردو میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کریش میں شہید ہونے والے پاک فوج کے آفیسران میجر عرفان اور میجر ذیشان کی شہادت پر حکومت گلگت بلتستان اور عوام کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی فوج کی قربانیوں پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید پائلٹ میجر عرفان اور میجر ذیشان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاک فوج کی لازوال داستان کو شہداء نے اپنے خون سے لکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان اور عوام اپنے شہداء کے خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔شہداء کے خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔
"گلی سے گراؤنڈ، گراؤنڈ سے فائنل راؤنڈ تک" پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز آج ہوگا، جس کا افتتاح آج دن کو وزیراعظم عمرا
"گلی سے گراؤنڈ، گراؤنڈ سے فائنل راؤنڈ تک"
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز آج ہوگا، جس کا افتتاح آج دن کو وزیراعظم عمران خان خود شمع روشن کرکے کریں گے، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی بڑی تعداد سے خطاب بھی کریں گے۔
#KamyabJawanSportsDrive
کیمرہ مین کی مہارت تو دیکھ لے Best Random Stunt Shot
کیمرہ مین کی مہارت تو دیکھ لے
Best Random Stunt Shotکیمرہ مین کی مہارت تو دیکھ لے
Best Random Stunt Shot