محمد جاوید، سابق چیئرمین قراقرم نیشنل موومنٹ، کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلگت کی جانب سے ضمانت ملنے کے باوجود جٹیال پولیس نے ایک اور نامعلوم مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ یہ ظلم اور جبر کی بدترین مثال ہے۔ انسانی حقوق کی اس کھلی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
#JusticeForJaved #HumanRightsViolation #PoliticalOppression #ReleaseJavedNow #GilgitBaltistan #StandForJustice #StopPoliceBrutality
یاد رہے آج سیشن عدالت گلگت کے جج نے محمد جاوید کی ضمانت منظور کرکے انھیں رہا کرنے کا حکم صادر کردیا تھا لیکن جب محمد جاوید مناور جیل سے رہائی پانے کے بعد باہر نکلے تو پولیس نے انھیں کسی اور آیف آئی آر میں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف ان کے آبائی گاؤں رحیم آباد میں عوام نے شاہراہِ قراقرم پر دھرنا دیدیا تھا۔ لیکن کچھ دیر قبل دھرنا کل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
ہمیں گندم نہیں، حقوق چاہیے۔
✌️⛳
محمد جاوید سابقہ چیئرمین (کے این ایم ) قرا قرم نیشنل مومنٹ کا اتحاد چوک میں موجود شرکا سے خطاب۔✌️⛳
جاگ اٹھا ہے سارا وطن ✌️⛳
رحیم اباد اور نو مل کا قفالا گلگت کی طرف روا دوا۔ کچھ ہی دیر اتحاد چوگ پہنچ جائے گا۔✌️⛳
اج ایکشن کمیٹی کے ممبران رحیم اباد تشریف لائے تھے۔ جنہوں نے رحیم اباد کے غیور عوام کو اتحاد چوک میں جاری دھرنے کے حوالے سے اگاہ کیا اور اپنا لاہ عمل کو عوام تک پہنچایا۔ رحیم اباد کے غیور عوام نے پرجوش انداز میں استقبال کیا اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
Rahimabad pool pay car ko hadisa. Jis mey 2 afard sawar thay joki zakhamu ko taab nalatay hua jaan ki baazi har gaaye.
Rahimabad BarTer 🤗🏔🏕🏞
Credit goes To Daniyal Barcha 👍
Traffic stuck on kkh road near yadgar rahimabad due to protest against the government by the ppl of nomal