Fast News Gilgit baltistan

Fast News Gilgit baltistan Number one News Brand of Gilgit baltistan
Fast News Gilgit baltistan All About News

اظہار تعزیت !کنٹریکٹرز ایسوی ایشن ڈسٹرکٹ  گلگت کے صدر شہزاد علی نوری بھائی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج پہنچا !اللّه مر...
05/02/2023

اظہار تعزیت !
کنٹریکٹرز ایسوی ایشن ڈسٹرکٹ گلگت کے صدر شہزاد علی نوری بھائی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج پہنچا !
اللّه مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے ۔آمین
غم کی اس مشکل گڑھی میں کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن غذر غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہے

کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن غذر !

گلگت: نیشنل پروگرام فار فیملی پلاننگ کے پروینشل کوارڈینیٹر ڈاکٹر ہدایت علی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے بلتستان اور ...
02/11/2022

گلگت: نیشنل پروگرام فار فیملی پلاننگ کے پروینشل کوارڈینیٹر ڈاکٹر ہدایت علی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے بلتستان اور گلگت ریجن میں صاف شفاف طریقے سے باقاعدہ ٹیسٹ انٹرویوز کرکے میں بھرتیاں کی ہیں، ابھی تک متعلقہ ریجن سے کوئی ایسی شکایت نہیں آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم انشاءاللہ اسی خلوص اور جذبے سے دیامر میں بھی صاف شفاف میرٹ پر بھرتیاں کرینگے، تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوارں کو ان کے پیپر سے انٹرویو لیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ چلاس میں منعقد ہونے والے لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تحریری امتحان میں سینٹر ز پر ڈیوٹی کے فرائض خواتین ہی سر انجام دینگی، انہوں نے کہا کہ کسی بھی مرد کو امتحانی سنٹر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

28/02/2022

Fast News
Gilgit baltistan
تیز ترین خبروں کے لیے فاسٹ نیوز دیکھتے رہے

22/01/2022

ہم بنینگے
مظلوم بے بس بے سہاروں کی توانا آواز
Fast News Gilgit baltistan

22/01/2022

Fast News Gilgit baltistan The Fastest & Number one Social Media News page
like our page for Fast News Alerts

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share