Speedy Updates GB

Speedy Updates GB speedy updates GB
(1)

11/12/2023

چلاس۔حقیقی مسنگ چولہ متاثرین دیامر کا 14 تاریخ کو کے کے ایچ روڑد ہر قسم ٹریفک کے لئے مکمل بند کرنے کا اعلان

10/12/2023

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین کامریڈ بابا جان ہیومن رائٹس کونسل ایوارڈ وصول کرتے ہوئے!
Comrade Baba Jan

10/12/2023

جی بی حکومت اگر مزاکرات کیلئے سنجیدہ ھے تو پہلے گندم کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے۔
عوامی ایکشن کمیٹی

10/12/2023

امیر تحریک تحّفظ ناموس صحابہؓ واھلبیتؓ گلگت بلتستان وکوہستان  مولانا محمد شریف صاحب اپنے رفقاء سمیت غذر پہنچ گئے۔ مفتی ش...
10/12/2023

امیر تحریک تحّفظ ناموس صحابہؓ واھلبیتؓ گلگت بلتستان وکوہستان مولانا محمد شریف صاحب اپنے رفقاء سمیت غذر پہنچ گئے۔
مفتی شیر زمان سمیت حالیہ بس حادثہ کے شہداء سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی اور گلگت شھید سیف الرحمن ہسپتال جاکر بھائی رحمت حیسن کی بھی عیادت اور صحت یابی کی دعا کی۔
غذر علماء سے ملاقاتیں بھی کیں اور اس تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
اھلسنت نشریات غذر

10/12/2023

دیامر کو تعلیم دو
کل بروز پیر دن 10 بجے سول سوسائٹی دیامر چلاس شہر میں جلسہ کریگی

تحریر : طعیب قریشیتمام سکولوں کا امتحانی بورڈ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ساتھ دوبارہ الحاق خوش آئند ہے طیب قریشیچلاس ...
10/12/2023

تحریر : طعیب قریشی

تمام سکولوں کا امتحانی بورڈ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ساتھ دوبارہ الحاق خوش آئند ہے طیب قریشی
چلاس صدر جمعیت طلبہ اسلام ضلع دیامر طیب قریشی نے کہا کہ جی بی کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کی امتحانی بورڈ کو دوبارہ کے آئی یو بورڈز کے ساتھ الحاق سے کے آئی یو جو پچھلے دو تین سالوں سے شدید مالی مشکلات کا شکار تھے جس کی بنیادی وجہ جی بی کی سکولوں کی امتحانی بورڈ کو فیڈرل بورڈ کے ساتھ الحاق کا تھا چونکہ کے آئی یو بورڈز کی غیر سنجیدہ پالیسی اور دیگر امتحانی مراحل میں جان بوجھ کر غفلت ، سالانہ رزلٹ کی منفی نتائج کی وجہ سے طلباء کی اندر ایک تشویش پائی جارہی تھی کہ کے آئی یو بورڈز جان بوجھ کر طلبا کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں لہازا طلبہ کی تعلیمی مستقبل کے لیے کے آئی یو کے متبادل بورڈ کا ہونا لازمی ہے اس لئے حکومت گلے گلگت بلتستان نے کے آئی یو بورڈز کو ختم کرکے فیڈرل بورڈ کے ساتھ الحاق کردیا گیا جی بی کے سکولوں کی امتحانی بورڈ کو فیڈرل بورڈ کے ساتھ الحاق سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان میں مالی مشکلات کا شکار ہوگیا جس کی وجہ سے اس کے منفی اثرات مرتب ہوئے تو قراقرم یونیورسٹی نے طلباء کے فیسوں میں یک طرفہ اضافہ کیا گیا فیسوں میں اضافے کی خلاف طلباٗ نے شدید احتجاج شروع کردیا اس احتجاجی مظاہرے سے بھی مسائل حل نہیں ہوئے تو کے آئی یو کے طلباء نے صوبہ بھر احتجاج اور دھرنے کی کال دے دی جس سے احتجاج اس قدر شدت اختیار کرگیا تو کہ کے آئی یو انتظامیہ نے مجبورا کے آئی یو کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی اس سے طلباء کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوا طلباء نے گلگت شہر کے داخلی راستہ پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہِ قراقرم مناور کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی حکومت نے بےبس ہوکر طلباء کے خلاف شدید کریک ڈاؤن کا پلان تیار کرلیا اس میں اگر اس کا ذکر نہ کریں تو یقیناً زیادتی ہوگئی گلگت بلتستان کے توانا آواز جی بی بیوروکریسی میں بہادر اور دلیر آفسیر امیر عظیم حمزہ کی بہترین کارکردگی اور جارہانہ پالیسی کے وجہ سے طلباء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئی اور اس طرح امیر اعظم حمزہ نے گلگت بلتستان کی طلباء کے ساتھ مل کر کام کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے وہ ان کے ساتھ دینے کا وعدہ کیا گیا ۔۔۔
طیب قریشی نے کہا کہ اس پالیسی سے کے آئی یو یونیورسٹی مالی مشکلات سے نکالنے کا واحد حل تھا جو آج وزیر اعلیٰ نے حل کردیا اب کے آئی یو کے انتظامیہ کو چاہئے کہ ایچ ایس سی کی جناب سے ختم کردیا جانے والے بی اے ،بی ایس سی و دیگر پروگراموں کا بھی اجراء کرنے کا فیصلہ کریں تاکہ ان سے ایک طرف جی بی کے نوجوان مستفید ہونگے دوسری طرف مزید ریونیو جنریٹ ہوسکے ۔۔۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کو بہتر تعلیم دینے اور ان کو ان کے گھر کے دہلیز پر تعلیم دینے کے لیے مختلف کیمپسز کا نفاذ کیا گیا ہے اسی طرح ابھی ان کیمپسز کو با اختیار بنانے کیلئے جس جس ڈویژن میں جو کیمپسز ہیں وہاں کے سکولوں کے امتحانات کے تمام معاملات وہاں کے کیمپسز ہی ڈیل کریں تاکہ وہ بھی
اپنا ریونیو خد جنریٹ کرسکے ۔۔۔وسلام
Global News Time - GNT

10/12/2023

Coming soon Speedy Updates GB

18/11/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہ...
26/10/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب ذی وقار
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اورجبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد"ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!! ⚖️

26/10/2023

In the current situation of Pakistan facing many problem like economic crisis, political instability and poverty, literacy and so many problem so, i humbly request Afghani people's to leave Pakistan. Pakistan support Afghanistan in any situation and I hope Pakistan this support continue with Afghanistan.

23/10/2023

Naseem ali
زبدگی دینے والے سُن
تیری دُنیا سے جی بھر گیا
Song of the day

“The United States is responsible for the attack on a Gaza hospital that killed hundreds of Palestinians." Hamas Leader ...
18/10/2023

“The United States is responsible for the attack on a Gaza hospital that killed hundreds of Palestinians."

Hamas Leader Blames U.S. for Gaza Hospital Attack.

18/10/2023

میرے خیال میں والدین بیٹی کو جہیز کی بجائے تین چار مرلے کا گھر بنا دیں اور جہیز مرد کے ذمے کر دیں مرد اگر بگڑنے کی کوشش بھی کرے گا تو عورت اپنے گھر میں کم از کم سکون سے رہ تو سکتی ہے

09/10/2023

Palestine vs israel military power comparison.

19/09/2023

مقبوضہ کشمیر میں پٹرول کی قیمت 96 روپے ہے جبکہ ازاد کشمیر میں 332 روپے ہے۔
ازادی کی قدر کرو.

India and Australia both have a chance to regain the top spot in the  ICC Men’s ODI Team Rankings when they face-off lat...
19/09/2023

India and Australia both have a chance to regain the top spot in the ICC Men’s ODI Team Rankings when they face-off later this week.

‏(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)عمار دنیا سے چلا گیا ہے۔
19/09/2023

‏(إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
عمار دنیا سے چلا گیا ہے۔

22/06/2023

ہنستا تو روز ہوں میں۔۔۔
پر میری حقیقت میرا خدا جانتا ہے💔😥😭

I've just reached 5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
27/05/2023

I've just reached 5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

26/05/2023

Current situation in Pakistan 🤪

20/05/2023
Daily knowledge
20/05/2023

Daily knowledge

19/05/2023

True knowledge media

14/05/2023

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے ❤️
وہ میری ماں کی ذات ہے۔❣️
Happy mother day

18/04/2023

" کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی۔💔

11/04/2023

Count started

1. Nawaz Sharif (Ex-Prime Minister of Pakistan)The Ex-Prime Minister of Pakistan, Nawaz Sharif ranked as world’s most co...
11/04/2023

1. Nawaz Sharif (Ex-Prime Minister of Pakistan)
The Ex-Prime Minister of Pakistan, Nawaz Sharif ranked as world’s most corrupt politician right now. Nawaz Shrif, the three time elected prime minister of Pakistan is also one of the richest people of Pakistan. His publicly disclosed net worth is around ₨150 billion (US$1.4 billion). He and his family own many real estate properties, steel mills, factories, rice mills, flour mills and sugar mills all over the country and abroad.

Recently, he was disqualified against worst corruption charges by the supreme court of Pakistan. He was at the heart of the Panama Papers leak. And, declared the most corrupt man in history of Pakistan politics.

According to Panama Papers, Nawaz Sharif and his family done a high level of corruption with $418 million. Since 1985, when he became the Chief Minister of Punjab, until 2017, he looted Pakistani assets brutally. He along with his family made assets of around $30 billion with this corruption money. The family owns many well-established businesses around the world.

08/04/2023

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speedy Updates GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Speedy Updates GB:

Videos

Share

Nearby media companies