MT News

MT News This is news related page for more information visit our page

فاختہ نے بتایا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کی کچھ دیر قبل چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ملاقات ہوئی ہے او...
21/09/2023

فاختہ نے بتایا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کی کچھ دیر قبل چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ملاقات ہوئی ہے اور ملاقات بہت اچھی رہی سب اچھے کی آواز آئی.. عمر اکمل کی انضمام الحق سے بھی ملاقات ہوئی ہے اور مستقبل میں امید کی کرن روشن ہوئی یے...

20/09/2023

فاختہ نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں پرفارمنس کا ریویو اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ذکاء اشرف ،بابر اعظم ، سلیکشن اور ٹیکنیکل کمیٹی سمیت کوچز اسٹاف نے شرکت کی، ذکاء اشرف نے کپتان بابر اعظم کو اجلاس کے لیے طلب کیا تھا، اجلاس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا، کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی پرفارمنس سے متعلق اجلاس میں شریک ممبران کو آگاہ کیا، بابر اعظم سے اجلاس میں پوچھا گیا کہ کہاں غلطیاں ہوئیں اور انہیں کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے،اجلاس میں نسیم شاہ اور حارث روف کی انجری پر بھی سوالات ہوئے,

18/09/2023

فاختہ نے بتایا ہے کہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو آئی پی سی منسٹری نے کہ دیا ہے کہ جلد از جلد اپنا دفتر سمیٹیں... جسکا آپکو کہا گیا تھا وہ نہیں کیا لہذا اب آپ کو اللہ حافظ.... ذکاء اشرف اسی لئے ایشیاء کپ کا فائنل چھوڑ کر اسلام آباد چلے گئے تھے...
فاختہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ ذکاء اشرف کے پاس جو چیف سلیکٹر نے ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بنا کردی گئی وہ اس میں ردوبدل کرنا چاہتے ہیں..اس پر ناراض بھی ہیں. .. اور یہ کوئی اور نہیں انکے صاحبزادے محمد خان صاحب انکو مشورے دے رہے ہیں... کیونکہ آدھے سے زیادہ بورڈ تو انکے صاحبزادے محمد خان صاحب چلا رہے ہیں.... رہی بات محمد خان صاحب کی تو انکے مشیر وہ موصوف ہیں جو بلیک میلر ہیں اور لاہور کے نجی ہوٹل میں تین دن قیام کرنے کے بعد انڈر دی ٹیبل معاملات حل ہونے کے بعد غیر اعلانیہ میڈیا مینجر اور مشیر قرار پائے...

18/02/2023

پشاور زلمی نے شرفین ردرفورڈ کی جگہ دسن شنکا کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ردرفورڈ انجری کے باعث ٹیم کو جواٸن نہیں کرسکتے. پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے شنکا کو شامل کرنے کی اجازت دے دی

15/02/2023

ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ہیں... انکی انگلی میں فریکچر ہوگیا..
شاہنواز دھانی کے. متبادل کے طور پر محمد الیاس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

15/02/2023

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے ،اوڈین اسمتھ اور قیص احمد نے ملتان میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے مینجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے کہا ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا بھی جلد ٹیم میں شامل ہو جائینگے جس کے بعد اسکواڈ مکمل ہو جائے گا

15/02/2023

‏شاہنواز دھانی کے متبادل محمد الیاس اور وہین پارنل کے متبادل کارلوس بریتھ ویٹ نے ملتان سلطانز کا اسکواڈ جوائن کرلیا

13/02/2023

سابق کپتان محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈئیٹر میں شامل ہوگئے، احسان علی کی انجری کے بعد حفیظ کو شامل کیا گیا


10/02/2023

نجم سیٹھی صاحب نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے درخواست کی ہے کہ وہاب ریاض کا حلف پی ایس ایل کے بعد لیا جائے جس پر محسن نقوی مان گئے. ہیں... اب وہاب ریاض پی ایس ایل کے بعد نگران صوبائی وزیر کھیل کا حلف اٹھائیں گے.

07/02/2023

پی ایس ایل 8 کے لیے فرینچاٸزز نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا.اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے معین علی کی جگہ رسی وینڈر ڈوسن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا. کراچی کنگز نےایڈم روسنگٹن کو ٹیم میں شامل کرلیا پشاور زلمی نے مجیب الرحمان کے متبادل کے طور پر پیٹر ہیٹزولو کو شامل کرلیا

30/01/2023

مکی آرتھر ہیڈ کوچ جبکہ انکے اسسٹنٹ کوچ گرانٹ براڈ برن ہونگے جو پہلے بھی قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں...
پی سی بی نے گرانٹ براڈ برن کو اسسٹنٹ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے امکان ہے جلدی اعلان ہوجائے گا.

30/01/2023

مکی آرتھر آن لائن کوچنگ کرینگے ایسی سب خبریں بے بنیاد ہیں.مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ 1 اپریل کو سنبھالیں گے جبکہ مکی آرتھر نیوزی لینڈ سیریز پر ٹیم کے ساتھ ہونگے... ڈربی شائر کی وجہ سے صرف ایک دو سیریز مس کرینگے.

30/01/2023

قومی ٹیم کے مینجر منصور رانا کو بھی ہٹائے جانے کا امکان ہے... نئے ہونے والے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جنرل مینجر ریحان الحق کو قومی ٹیم کا مینجر بنانے کی تجویز دی یے... معاملات زیر غور جلد فیصلہ ہوجائے گا.


11/01/2023

ایس ایل 8 کے میچز صرف لاہور اور کراچی میں کروائے جانے کا امکان یے، ملتان اور راولپنڈی میں میچز نہیں ہونگے موسم کی صورتحال کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا جبکہ پی ایس ایل فرنچائزز سے بھی بات کی جائے گی


Pakistan squad for nz odis
05/01/2023

Pakistan squad for nz odis


29/12/2022


28/12/2022

Aj wo sahafi kahan hein jo har waqat sindh karachi krtey they aj khamosh hein q ke m wasim ne team select nhi ki sarafraz hasnain saud shakeel aur zahid mehmood ye sab odi mein select nhi howey agar yehi team wasim announce krta to bari na insafi thi in sab sindh ke player sath

      Kuch log nafrat phelatey hein mgar asal mein sab hi aik dosrey ko support krtey hein
26/12/2022




Kuch log nafrat phelatey hein mgar asal mein sab hi aik dosrey ko support krtey hein

Another hundred from babar azam
26/12/2022

Another hundred from babar azam

25/12/2022

Abdullah Shafiq
Imam
Babar
Shan
Saud
Sarfraz
Agha salman
Abrar
Sajid/Nauman
Mir Hamza
Wasim Jr

Qadir khawaja ke mutabiq playing 11 possibly ye hogi apko kesi lgi

24/12/2022

قومی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے ٹیسٹ اسکواڈ میں میر حمزہ۔شاہنواز دہانی اور ساجد خان کو شامل کرلیا ۔

24/12/2022

عبوری سلیکشن کمیٹی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے پہلے اسکواڈ میں ایک یا دو تبدیلیاں کرے گی..

24/12/2022

پی سی بی نے عبوری سلیکشن کمیٹی بنادی
عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق کپتان شاہد آفریدی کو بنا دیا گیا
عبدالرزاق، راو افتخار اور ہارون رشید ممبران ہونگے.


23/12/2022

عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہان کے لئے شعیب اختر، راشد لطیف اور شاہد آفریدی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے.

23/12/2022

پشاور کے ساتھ کوئٹہ میں بھی پی ایس ایل کروائیں گے. نجم سیٹھی

23/12/2022

مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ملتان میں کھیلے جانے والا دوسرا ٹیسٹ اور تینوں ون ڈے میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے... دھند کی وجہ سے میچز کو ملتان منتقل کردیا گیا ہے... کل پرسوں تک باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا.

وزیراعظم نے14 رکنی مینجمنٹ کمیٹی قاٸم کردی.نجم سیٹھی کمیٹی کے چیٸرمین نامزد کردیے گٸے ممبران میں  سابق کپتان شاہد آفریدی...
21/12/2022

وزیراعظم نے14 رکنی مینجمنٹ کمیٹی قاٸم کردی.نجم سیٹھی کمیٹی کے چیٸرمین نامزد کردیے گٸے ممبران میں سابق کپتان شاہد آفریدی ,ہارون رشید اور ثنامیر شامل ہیں کمیٹی میں شکیل شیخ سمیت متعدد سابق بی او جی ممبران بھی شامل ہیں مینجمنٹ کمیٹی کے نام کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی

    Pakistan squad for nz test series
21/12/2022


Pakistan squad for nz test series

21/12/2022

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور چیف سلیکٹر محمد وسیم کی اہم میٹنگ جاری ہے.

21/12/2022

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی صاحب کو چئیرمین پی سی بی کے لئے نامزد کردیا یے منظوری ہوگئی.


Sarfaraz vs rizwan record in test
21/12/2022

Sarfaraz vs rizwan record in test

Address

Lahore
54770

Telephone

+923094395338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MT News:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All