See Tv News

See Tv News roznama jiddat is a Largest News paper in Pakistan.

13/02/2024

Hhh

28/12/2022

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات پر ڈی پی او میانوالی نے بھی پولیس ملازمین کے مسائل اور انکے حل کیلئے روزانہ کی بنیاد پر پولیس ملازمین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

28/12/2022

مردان پولیس نے خواجہ سراء کے قتل میں ملوث دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان کا مقتول خواجہ سراء کے ساتھ دوستی تھی کہ کچھ دن قبل انکے مابین کسی بات پر زبانی تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بناپر ملزمان نے تین دن قبل فائرکرکے قتل کیاگیاتھا۔جس کو مردان پولیس نے آلہ قتل اور موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیاہے۔

28/12/2022

ماموں بھانجی کی شادی پر کینڈا سے پاکستان پہنچ گیا
بھانجی کی بارات ڈاھرہ والا اور ولیمہ کی تقریب علی پور میں منعقد ہوئی

28/12/2022

مریدکے مرکزی پریس کلب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگره کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی ایس پی موٹروے خرم شہزاد باجوہ اور سابق ایم پی اے چوہدری ارشد علی ورک نے ب طور چیف گیسٹ شرکت کی

28/12/2022

ملک کے دیگر شہروں میانوالی میں بھی قائد اعظم محمد علی جناح ،اور میاں محمد نواز شریف قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد- تقریب میں سرگودھا ڈویژن اور ضلعی عہدیداران کی شرکت-

28/12/2022

خبر شامل کرتے ہیں در آباد کے قریب کوٹری سے ورکرز یونین کوٹری کی جانب سے ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس فیکٹری میں آتشزدگی کی وجہ سے ورکرز کی جان کو خطرہ مظاہرین کا کہنا تھا کیمیکل والی فیکٹری فوری بند کرائی جائے لیبر ڈیپارٹمنٹ نوٹس لیں ورکرز یونین کوٹری کی جانب سے فیکٹری کے باہر احتجاجی مظاہرہ

28/12/2022

مردان۔مردان میں بھی مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوارکرسمس جوش و جزبے کے ساتھ منارہی ہے۔

28/12/2022

حیدرآباد کے مختلف علاقوں ہوسڑی اور بہار کالونی میں سندھی اور ڈی ایم فلور مل کی جانب سے حکومت کے اعلان کے مطابق سستے آٹے کا اسٹال لگایا گیا

21/12/2022
21/12/2022

الیکشن نشتر پریس کلب ٹرسٹ لاہور 23-2022

19/12/2022

چوہدری علی حسن کی دعوت ولیمہ کی تقریب برکی روڈ نچی شادی ھال میں ہوئی سیاسی سماجی اور ملک محمد احمد خان میاں مجتبہ شجاع الرحمن خواجہ عمران نذیر علی پرویز ملک سمیت دیگر سیاسی سماجی راہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت

19/12/2022

کراچی سے جہاں ڈسٹرکٹ ایسٹ بینظیر بھٹو لائبریری سچل گوٹھ میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو کی صدارت میں علاقے میں عوامی مسائل کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

19/12/2022

لاڑکانہ مين امن امان بحال ناہو سکا لاڑکانہ سول لائین تہانی کے حدود لاھوری محلہ میں رات گئے چور دکان کی چھت توڑ کر چوری کرکے آسانی سے فرار ہوگئے،

19/12/2022

کوٹ رادھاکشن کےنواحی علاقہ مفت پورہ میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا معمولی تلخ کلامی پرگولیاں چل گئیں سیوریج کاپانی گلی میں کیوں آیا

19/12/2022

ٹنڈوجام پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کابھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

19/12/2022

لاڑکانہ آرٹس کائونسل آف پاکستان لٹریچر ڈیپارٹمنٹ نے سرتاج سگهڑ شاعر استاد محمد ملوک عباسی کا 78 وان جنم دن منایا گيا جبکہ ان کے طلباء نے ان کی شخصیت پر روشنی ڈالتی ہوۓ کہا کے استاد محمد ملوک عباسی ایک بہترین سگہڑ تہے جس چار ہزار شاگرد ہین

19/12/2022

سیالکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف خرم میر کے مطابق صحافی نصیر گھمن پر ہونے والے حملے کے سلسے میں تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او شہباز بھلی کے ساتھ ملزمان کی گرفتاری پر ہونے والی کاروائی پر بات کی گئی

19/12/2022

ضلع میانوالی کی مشہورسیاسی شخصیت نمبردار میاں ممتاز حسین جیلانی مرحوم کی یاد میں ٹھٹھی شریف میں نیزہ بازی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جسمیں نامور گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی سمیت ضلع بھر کی سیاسی شخصیات نے بھرپورشرکت -

13/12/2022
13/12/2022
13/12/2022

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کی جانب سے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی میڈیا خواتین کو سندھ،بلوچستان،سکھر،جعفر
آباد ،نصیر اباد کا دورہ کروایا گیا

11/12/2022

وارڈ 6 کنٹونمنٹ بورڈ لاہور شاہد ٹاؤن پنوں چوک مسائل کا گڑھ

11/12/2022

12pm 11.12.2022 headlines| See Tv News

06/12/2022

کوٹ رادھا کشن اسسٹنٹ کمشنر لاریب اسلم کی زیر نگرانی ۔چیف آفیسر ملک احتشام نے ہندال چوک میزان بینک چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے۔دوکانوں کے آگے مستقل لگے سٹال اور ٹریفک میں رکاوٹ بننے والی رھڑیوں کو ضبط کر کے میونسپل کمیٹی میں جمع کریا

06/12/2022

سندہ کے ہر شہر کی طرح لاڑکانہ میں بھی سی ٹی وی سیٹلائٹ نیوز چینل کی نماٸندہ دلبر شاہد کی جانب سے آج 4 دسمبر کا قومی ثقافتی دن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا، جب کی سیاسی سماجی شخصیتون نے بہی شرکت کے

Address

Shadmaan Mall Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923037000051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when See Tv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to See Tv News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All