Express GB News

Express GB News today news in Gilgit Baltistan news gb

25/04/2022

ہو میرے کام غریبوں کی مدد کرنا۔۔۔۔ گھرنے کا تعلق تلیس ہے۔۔تعاون کی اپیل گھر میں صرف 1 گونگا بیٹے اور ایک ماں   اپ تمام م...
03/01/2022

ہو میرے کام غریبوں کی مدد کرنا۔۔۔۔ گھرنے کا تعلق تلیس ہے۔۔
تعاون کی اپیل گھر میں صرف 1 گونگا بیٹے اور ایک ماں اپ تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.گھر کے حالت اپ زیر نظر تصویر میں دیکھ سکتے ہیں گھر کا راشن اور گرم کپڑے اور جوتے وغیرہ کی طلب ہے .
رابطہ نمبر .۔۔۔ 03554174223

Nuclear scientist Dr Abdul Qadeer Khan passed away in Islamabad on Sunday morning at the age of 85. He was given a state...
10/10/2021

Nuclear scientist Dr Abdul Qadeer Khan passed away in Islamabad on Sunday morning at the age of 85. He was given a state funeral at Faisal Mosque before being laid to rest at the H-8 graveyard.

According to Radio Pakistan, he was admitted to a local hospital where his health deteriorated early morning. PTV said that he died after being transferred to a hospital with lung problems.

A large number of people, including cabinet members, parliamentarians and military officers, attended the funeral prayers.

چلاس:بوشی داس کے مقام شاہراہ قراقرم پر موٹر کار حادثے کی شکار.افسوس ناک حادثے میں 4 افراد جاں بحق،ایک زخمی ۔بدقسمت کار چ...
06/05/2021

چلاس:
بوشی داس کے مقام شاہراہ قراقرم پر موٹر کار حادثے کی شکار.افسوس ناک حادثے میں 4 افراد جاں بحق،ایک زخمی ۔بدقسمت کار چلاس سے دورافتادہ علاقہ داریل کی طرف جارہی تھی

سخت موسم، تیز برفانی ہوائیں، جسم میں خون جما دینے والا منفی 60 درجہ حرارت، اور کئی کوہ پیماؤں کی جان لینے والے خونخوار پ...
07/02/2021

سخت موسم، تیز برفانی ہوائیں، جسم میں خون جما دینے والا منفی 60 درجہ حرارت، اور کئی کوہ پیماؤں کی جان لینے والے خونخوار پہاڑ کے ڈیتھ زون میں پچھلے چالیس گھنٹوں سے یہ باہمت کوہ پیما لاپتہ ہیں، انھیں ان مشکل حالات میں آج کی رات بھی اپنی زندگی کی جنگ تنہا لڑنی ہوگی.. ان تک فی الحال انسانی مدد نہیں پہنچ سکی لیکن ہماری دعائیں ضرور پہنچیں گیں... انکے لیے تہہ دل سے دعا کریں کہ یہ مسکراتے چہرے جلد ہمارے درمیان ہوں، اور ٹی وی پر بیٹھے اپنے شاندار کارنامے کی داستاں سنا رہے ہوں❤️❤️❤️
اللہ بحق پنجتن پاک کے صدقے، اپنی كریمی کا واسطہ ، اپنی جلالت کا وا سطہ ہماری عظیم قومی سرمایوں کی غیب سے حفاظت فرما۔
آمین ثما آمین ۔۔

ایک خوبصورت کرکٹ گراونڈ جو کہ ضلع گنگچھے میں زیر تعمیر ہے ۔ اس سے خوبصورت کرکٹ گراونڈ پورے گلگت بلتستان میں نہیں ہے ۔ حک...
04/02/2021

ایک خوبصورت کرکٹ گراونڈ جو کہ ضلع گنگچھے میں زیر تعمیر ہے ۔ اس سے خوبصورت کرکٹ گراونڈ پورے گلگت بلتستان میں نہیں ہے ۔ حکام بالا سے اپیل ہے اس کرکٹ گراونڈ کو جدید طرز پر بنایا جاے ۔ وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان سے خصوصی طور پر گنگچھے کرکٹ ایسوسیشن اور گنگچھے کے تمام پلیئرز اپیل کرتے ہے اس خوبصورت توگراؤنڈ پر توجہ دی جاے ۔

.20 جمادی الثانی، جشنِ آمدِ سیدہِ کونین فاطمہ زہراؑتمام مؤمنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو! ا♥️🌸20 Jamadi al-Sani - Wil...
02/02/2021

.
20 جمادی الثانی، جشنِ آمدِ سیدہِ کونین فاطمہ زہراؑ
تمام مؤمنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو! ا♥️🌸
20 Jamadi al-Sani - Wiladat O Zahoor E Syeda Fatima Zahra (S.A

مخلوط نظام کی وجہ سے فحاشیت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے خلاف علماء کرام کردار ادا کریں۔آغاراحت حسین الحسینیاستور اور دیامر...
28/01/2021

مخلوط نظام کی وجہ سے فحاشیت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے خلاف علماء کرام کردار ادا کریں۔آغاراحت حسین الحسینی

استور اور دیامر کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیرنیشنل پارک کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ افسوس ناک ہے ہم ایشوء پر دیامر اور استور کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔صدر مرکزی امامیہ کونسل

گلگت(٘پ۔ر)آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ خامع مسجد گلگت میں منعقد ہواجس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا علماءکرام دین کے پیشوااور قوم کےرہبر ہیں منصب کےلحاظ سے ان پر بڑی گرانقدرذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اس لیے ہم سب کا فرض ہے ہم تزکیہ نفس کیساتھ ان عظیم ذمہ داریوں کو پوری طرح محسوس کریں اور ان سے عہدہ برآ ہونے کی تدابیر کریں۔

معاشرہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے تعلیمات قرآن و سیرت آئمہ سے دوری تمام مشکلات و مسائل کی وجہ ہے علماء کرام کو اس بات کی فکر ہونی چاہیے کہ ان کے وجود سے علاقے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ دینی نفع پہنچے اور لوگوں کا تعلق مساجد کے ساتھ قائم ہو۔ منشیات کی ترسیل میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اورمخلوط نظام کی وجہ سے فحاشیت تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے خلاف علماء کرام کردار ادا کریں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد استور آغا سید عاشق حسین الحسینی نے کہا مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے تکفیری گروہ بیرونی ایجنڈے پر مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کررہا ہے شیعہ سنی علماء علاقے کی ترقی اورامن و امان کیلئے کردار ادا کریں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہیئت آئمہ جماعت گلگت سید اختر حسین رضوی نے کہادشمن سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو دین سے دور کررہا ہے تو دوسری طرف فرقہ واریت پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے سوشل میڈیا سے مثبت استفادے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدر مرکزی امامیہ کونسل گلگت ڈاکٹر ہدایت علی نے کہا معاشرے کی اصلاح اور امان امان کے قیام میں علماء کرام کا کردار اہم ہے انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے تمام زمینیں پہاڑ جنگل یہاں کے عوام کی ملکیت ہے خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پرقبضہ برداشت نہیں استور اور دیامر کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیرنیشنل پارک کے نام پر زمین کی الاٹمنٹ افسوس ناک ہے ہم ایشوء پر دیامر اور استور کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں حکومتی اداروں کو زمین کی ضرورت ہو تو معقول معاوضہ دے کر لیا جائ

گلگت:گلگت بلتستان میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کو یکم فروری سے باقاعدہ کھولنے کا فیصلہ۔ نوٹیفیکیشن جاری
28/01/2021

گلگت:
گلگت بلتستان میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کو یکم فروری سے باقاعدہ کھولنے کا فیصلہ۔ نوٹیفیکیشن جاری

چلاس۔ گریجویٹ الائنس دیامر واپڈا کیخلاف احتجاجاحتجاج میں دیامر کے بے روزگار ڈگری ہولڈرز سمیت عوام کی کثیر تعداد کی شرکتگ...
27/01/2021

چلاس۔ گریجویٹ الائنس دیامر واپڈا کیخلاف احتجاج
احتجاج میں دیامر کے بے روزگار ڈگری ہولڈرز سمیت عوام کی کثیر تعداد کی شرکت
گریجویٹ الائنس دیامر کی کال پر چلاس شہر کے تاجر برادری نے حمایت کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا۔
مظاہرین کی ریلی ڈی۔سی چوک چلاس سے واپڈا آفس کی طرف رواں ریلی زیرو پوائنٹ کے مقام گرینڈ جرگہ نے روک دیا۔
احتجاجی مظاہرین کا واپڈا کیخلاف شدید نعرے بازی واپڈا سفید ہاتھی بن گیا ہے۔ مظاہرین
دیامر بھاشا ڈیم میں ہونے والی بھرتیوں میں دیامر کے مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ احتجاجی مظاہرین
دیامر بھاشا ڈیم میں گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کی تمام ملازمتوں میں دیامر کو ٪100 فیصد حق دیا جائے۔ احتجاجی مظاہرین
ملکی وسیع مفاد خاطر دیامر کے عوام کی قربانی کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ مظاہرین
دیامر کے عوام نے اپنے آبائی علاقے، آباؤاجداد کی قبریں، مساجد، تہذیب و ثقافت ملکی مفاد کی خاطر قربان کی ہے۔ مظاہرین
تمام تر قربانیوں کے باوجود مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ مظاہرین
واپڈا کو غنڈا گردوں کرنے نہیں دیں گے۔ مظاہرین
گریجویٹ الائنس کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں واپڈا کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
چلاس، گلگت، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں بھی دیامر کے مقیم شہری احتجاج کررہے ہیں۔ زرائع
احتجاجی مظاہرین واپڈا آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے۔ زرائع
احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

ماشاءاللہ گلگت بلتستان کی بیٹی۔😍
27/01/2021

ماشاءاللہ گلگت بلتستان کی بیٹی۔😍

اسلام آباد :وزیر آعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کویت کے پاکستان   میں متعین سفیر ملاقات کر رہے ہیں
20/01/2021

اسلام آباد :وزیر آعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کویت کے پاکستان میں متعین سفیر ملاقات کر رہے ہیں

سکردو کے باہمت نوجوان ۔۔۔۔۔سید یوسف شاہ۔معزور یہ نہیں معزور زہنی طور پست والے لوگ ہے جو ہمیشہ اپنی زہنی پستی کی وجہ سے غ...
08/01/2021

سکردو کے باہمت نوجوان ۔۔۔۔۔سید یوسف شاہ۔

معزور یہ نہیں معزور زہنی طور پست والے لوگ ہے جو ہمیشہ اپنی زہنی پستی کی وجہ سے غلام بنے رہتے ہیں۔ جنوری کی اس ٹھٹھرتی سردی میں جہاں جسمانی طور پر صحت مند افراد گھروں سے باہر نکلنے سے ہچکچاتے ہیں وہیں سید یوسف شاہ جیسے اسپیشل پرسن اپنی معذوری کو کمزوری بنانے کے بجائے اسے اپنی طاقت بنا کر صبح سویرے رزق حلال کی تلاش میں نکلتا ہے اور سکردو بھر میں گھر گھر تازہ دودھ اور دہی سپلائی کر کے اپنی روزی روٹی کماتا ہے اور مختلف بہانوں سے خمس, زکواة اور خیرات کے لئے در در ہاتھ پھیلانے والوں کے لئے ایک مثال بن چکا ہے آغا یوسف شاہ محنت میں عظمت والی مقولے پر عمل کر کے باعزت طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے اللہ تعالیٰ ان کو اور ہمت عطا فرمائے آمین

کے آئی یو روڈ واقعہ:ایک سرکاری آفیسر کے باڈی گارڈز نے مبینہ طور پر کے آئی یو روڈ گلگت پر ایک ٹیکسی ڈرائیور کو جسمانی طور...
30/12/2020

کے آئی یو روڈ واقعہ:
ایک سرکاری آفیسر کے باڈی گارڈز نے مبینہ طور پر کے آئی یو روڈ گلگت پر ایک ٹیکسی ڈرائیور کو جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ، گارڈز نے ڈرائیور کو سڑک پر گھسیٹا ، بندوقوں سے پیٹا ، واقعہ کے دوران آفیسر گاڑی میں موجود تھا ، ٹیکسی ڈرائیور زخمی

اسلام آباد ؛ صوبائی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن گلگت بلتستان فـتـح الـلّٰـہ خــان کی وفاقی وزیر برائے ام...
25/12/2020

اسلام آباد ؛
صوبائی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن گلگت بلتستان فـتـح الـلّٰـہ خــان کی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان عـلـی امـین خـان گـنڈاپـور سے اہم ملاقات۔
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم تبادلہء خیال۔

گلگت:   وزیر قانون سید سہیل عباس شاہ اور معاون خصوصی الیاس صدیقی نے عماٸدین نومل کی موجودگی میں چھلمس داس تنازعے کے حوال...
24/12/2020

گلگت:
وزیر قانون سید سہیل عباس شاہ اور معاون خصوصی الیاس صدیقی نے عماٸدین نومل کی موجودگی میں چھلمس داس تنازعے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر گلگت اور اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کرکے ناخوشگوار واقعے پر وضاحت طلب

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں وزیر اع...
24/12/2020

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
وہ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

گلگترات گئے چھلمس داس میں قراقرم یونیورسٹی انجینیرنگ کالج کی زیر تعمیر عمارت اور ٹھیکدار کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آ...
23/12/2020

گلگت
رات گئے چھلمس داس میں قراقرم یونیورسٹی انجینیرنگ کالج کی زیر تعمیر عمارت اور ٹھیکدار کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ذرائع کے مطابق کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Address

Gilgit

Telephone

+923554413035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express GB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share