Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز

Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز گلگت بلتستان کی خبریں شائع کرنا اور گلگت بلتستان کی آواز بننا
(2)

17/06/2024

صوبائی حکومت قراقرم یونیورسٹی کو فنڈز فراہم کرے۔

قاضی نثار احمد کا عید کے اجتماع سے خطاب

جوٹیال اڈے میں سبسڈی آٹے کی سمگلنگ کرنے والوں کی تصویر نکالنے پر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماء شیر نادر شاہی کو گرفتار کیا...
15/06/2024

جوٹیال اڈے میں سبسڈی آٹے کی سمگلنگ کرنے والوں کی تصویر نکالنے پر عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماء شیر نادر شاہی کو گرفتار کیا گیا ہے شیر نادر شاہی کا قصور یہ ہے کہ اس نے آٹا سمگلروں کو بینقاب کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ چور کوئی اور نہیں سرکار ہے جو اپنے جرم کو چھپانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں.

ظہر قاسمی
رہنما عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان

گلگت سے ٹماٹر 🍅 چترال سمگل کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی ۔
15/06/2024

گلگت سے ٹماٹر 🍅 چترال سمگل کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی ۔

15/06/2024

حاجی گلبر کو امجد ، حفیظ اور مہدی شاہ ناکام بنا رہے ہیں ۔

راجہ زکریا

15/06/2024

گنگچھے(کھرکوہ): شمع ایجوکیشن کھرکوہ جونیٸرکیمپس میں ماہانہ اسسمنٹ ٹیسٹ کےنتاٸج کا اعلان کے سلسلے میں مختصر مگر پروقار تقریب۔ نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم۔

15/06/2024

تیل میں مسلسل کمی کے باوجود گلگت سے استور کا کرایہ 500 کے بجائے مسافروں سے 800 روپے لیے جا رہے ہے انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے

13/06/2024

گلگت بلتستان کی مادر علمی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سخت مالی بحران سے دوچار ۔ہنزہ غذر اور چلاس کیمپس بند کرنے پر مجبور ۔۔۔
دنیا ترقی کر رہی ہے اور گلگت بلتستان کے ادارے زوال کے جانب گامزن ہے۔

13/06/2024

تنخواہوں میں اضافے کے اعلان سے قراقرم یونیورسٹی کا مالی خسارہ 500 ملین روپے تک پہنچ گیا ۔

12/06/2024

ملازمین ہوشیار رہے۔۔۔۔

کنٹریکٹ ملازمین پروجیکٹ ملازمین کنٹجنٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ مہنگا پڑ سکتا ہے۔۔۔۔

ایک طرف فنڈز کی کمی کا بہانا بنا کر غریب ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہ سامنے آیا ہے۔۔

جبکہ دوسری طرف کواڈینٹرز بھرتی کرنے کے لیے فنڈز کا بےدریغ استعمال کیا جائے گا۔۔۔

12/06/2024

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید چھوگام فائرنگ کیس ضمانت کنفرم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج استور نے فیصلہ سنایا

12/06/2024

این ایل ائی مارکیٹ سے موبائل چوری کرنے والا مشتبہ ڈکیت گرفتار ۔
تفتیش جاری زرائع ۔

ضمنی الیکشن 2023  جی بی ایل اے 14حلقہ 1 استور  فائرنگ واقع سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کیس کا فیصلہ اب سے کچ...
12/06/2024

ضمنی الیکشن 2023 جی بی ایل اے 14حلقہ 1 استور فائرنگ واقع
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کیس کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا

استور چھوگام فائرنگ کیس سرکار بنام خالد خورشید کیس کے پینل وکلاء دلائل مکمل
گھنٹے کا وقفہ ۔

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن کورٹ استور میں دو گھنٹوں تک بحث جاری رہی ۔

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کے پینل ایڈوکیٹ اسد ایڈوکیٹ پر مشتمل کونسل نے مظبوط دلائل دینے کے بعد عدالت نے ایک گھنٹے کا واقفہ دیا ہے

وقفے کے بعد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن کورٹ استور سے سرکار بنام خالد خورشید حکومت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔

عدالت عالیہ احاطے سے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ڈسڑکٹ اینڈ سیشن کورٹ روم میں کونسل کے ہمراہ موجود

11/06/2024

کنوداس پل کے قریب دریا میں ڈوبنے والے نوجوان کو بچا لیا گیا ۔

09/06/2024

میچ وڑ گیا

Prince Rahim Aga Khan, Chairman of (AKDN) Executive Committee for Micro Finance, inaugurated the Software Technology Par...
09/06/2024

Prince Rahim Aga Khan, Chairman of (AKDN) Executive Committee for Micro Finance, inaugurated the Software Technology Park (STP) Nasirabad, Hunza. The event was attended by Major General Umar Ahmad Shah, Director General Special Communications Organization (SCO).

Prince Rahim Aga Khan emphasized the importance of this development, saying, "This facility is a significant step in using technology for economic growth and shows our commitment to empower the youth in the region.

Major General Umar Ahmad Shah, DG SCO, thanked Aga Khan Development Network and remarked “SCO Vision - 2025 focuses on youth empowerment through provision of sustained IT environment.

The initiative harnesses IT potential of our youth, creates job opportunities and brings in foreign remittances.

The elaborate IT ecosystem of SCO is fostering skill development and encouraging startups and entrepreneurs, benefiting the regions and generating dividends for the national exchequer.
SheDev Usman Wazeer Gilgit Media Network PAMIR TIMES Directorate of Education Colleges, Gilgit-Baltistan Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز Gilgit Baltistan News - GB News GB News

08/06/2024

کیا حکومت گلگت بلتستان کو مزید کواڈینٹرز بھرتی کرنا چاہئیے یا نہیں ۔۔۔۔؟؟؟

گلگت: گرین ٹوررازم نے ایک اور معرکہ سر کر لیا اور عمائدین نلتر اورگرین ٹوررازم میں معاہدہمزکورہ شرائط کی پابندی کے ساتھ ...
08/06/2024

گلگت:
گرین ٹوررازم نے ایک اور معرکہ سر کر لیا اور عمائدین نلتر اورگرین ٹوررازم میں معاہدہ

مزکورہ شرائط کی پابندی کے ساتھ گرین ٹورازم کو نلتر میں کام کرنے کے لئے عمایدن کی حمایت حاصل۔

فورس کمانڈر کے ساتھ معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ بھی مقامی دھن پر ناچ  اٹھے ۔۔۔۔
08/06/2024

فورس کمانڈر کے ساتھ معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ بھی مقامی دھن پر ناچ اٹھے ۔۔۔۔

07/06/2024
06/06/2024

سرکاری اداروں میں چند آفیسران بچیوں کو عارضی ملازمت کے طور پر رکھتے ہیں جو کہ مس یوز ہورہے ہیں والدین اپنے بچیوں پر توجہ دے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ

06/06/2024

گلگت بلتستان سے صحت کارڑ کے ملازمین کو مرحلہ وار فارغ کرنے کا سلسلہ شروع پہلے مرحلے میں 16 ملازمین کو نکال دیا گیا ۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے تازہ ترین صورتحال-
06/06/2024

گلگت بلتستان اسمبلی کے تازہ ترین صورتحال-

*گلگت بلتستان میں قومی سلامتی ورکشاپ کا انعقاد* ہیڈکوارٹر  ایف سی این اے کے زیر نگرانی تین روزہ نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کا ...
06/06/2024

*گلگت بلتستان میں قومی سلامتی ورکشاپ کا انعقاد*

ہیڈکوارٹر ایف سی این اے کے زیر نگرانی تین روزہ نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے مہمان خصوصی کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل ، (ستارہ جرأت) نے اُووپننگ سرمنی میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ان کو خوش آمدید کہا۔
ورکشاپ میں گورنر جی بی، اراکین جی بی اسمبلی ، بیورکریٹس ، سول سوسائٹی ، میڈیا کے نمائندوں اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ورکشاپ میں آگاہی کے لیکچرز کے لئے پاکستان بھر سے بلائے گئے معروف سکالرز اور سینئر ٹیکنوکریٹس نے لیکچرز دیئے۔ جنہوں نے اہم قومی سلامتی کے مسائل ، بروقت فیصلہ سازی میں نیشنل سیکورٹی ایشوز، سوشل میڈیا کے مثبت استعمال اور خطے کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ورکشاپ کے شرکاء نے جی بی اسمبلی اور ریگر جگھوں کا دورہ بھی کیا۔
کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل ، (ستارہ جرأت)نے ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور انتظامیہ کو کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد ری۔
کمانڈر نے شرکاء پر زور دیا کہ ہم اس طرح کے ودکشاپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور اسے عملی زندگی میں استعمال کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "گلگت بلتستان مواقع کی سرزمین ہے اور ابھرتے ہوئے جغرافیائی سیاسی ماحول کے پیش نظر پوری دنیا کی توجہ گلگت بلتستان پر مرکوز ہے"۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ صرف ہم آہنگی سے ہی چیلنجز سے نمٹا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی سہولت کے لیے فوج کا آؤٹ ریچ پروگرام گلگت بلتستان میں خوشحالی لانے کی کوششوں میں بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔ ورکشاپ کے شرکاء نے انٹرایکٹو سیشن کے دوران صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کے شعبوں پر مختلف تجاویز دیں۔شرکاء نے پاک فوج کا شکریہ اداکیا چس نے ایک ایسا پلیٹ مارم مہیا کیا جس کی وجہ سے لوگوں کو کھل کہ اپنی بات پہنچانے کا موقع ملا۔

معاون خصوصی برائے معدنیات سرور شاہ اپنے دفتر کی تزئین و آرائش پر ایک کروڑ اکیس لاکھ رقم سے لاعلم نکلے ۔ کمیٹی بنا کر تحق...
06/06/2024

معاون خصوصی برائے معدنیات سرور شاہ اپنے دفتر کی تزئین و آرائش پر ایک کروڑ اکیس لاکھ رقم سے لاعلم نکلے ۔ کمیٹی بنا کر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔😊

حاجی گلبر خان سرکار بھی خالد خورشید سرکار کے نقش قدم پر چل نکلے۔۔۔ دونوں حکومتوں کا ایجنڈا کواڈینٹرز بھرتی  کرنا تھا۔۔۔1...
05/06/2024

حاجی گلبر خان سرکار بھی خالد خورشید سرکار کے نقش قدم پر چل نکلے۔۔۔

دونوں حکومتوں کا ایجنڈا کواڈینٹرز بھرتی کرنا تھا۔۔۔

12 وزیر دو مشیران کی کارکردگی صفر وزراء کی کارکردگی بہتر
بنانے کے بجائے گرانٹ ان ایڈ پر کھڑے صوبے کے خزانے پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے ۔۔۔

وفاق میں منتیں ترلے کر کے عوام کے نام پر فنڈز لا کر یہاں پر اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا جارہا ہے۔۔۔۔

گزشتہ دنوں ایک بس حادثے کا شکار ھوچکی ہے بس آگ لگنے سے ادارے کو بھاری نقصان ھوا خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا اگر اس ...
05/06/2024

گزشتہ دنوں ایک بس حادثے کا شکار ھوچکی ہے بس آگ لگنے سے ادارے کو بھاری نقصان ھوا خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا اگر اس طرح مسافر گاڑیوں کو ناقص ٹائر لگا کر چلایا جائے گا تو حادثات کا پیش آنا یقینی ھے ۔ حکومت کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے ۔

غریب صوبے کے شاہانہ اخراجات۔۔۔۔ایک افس کی تزئین و آرائش کے لیے ایک کروڑ 21 لاکھ لگ جا ئنگے ۔۔۔کچھ تو احساس کرے مانگ مانگ...
05/06/2024

غریب صوبے کے شاہانہ اخراجات۔۔۔
۔
ایک افس کی تزئین و آرائش کے لیے ایک کروڑ 21 لاکھ لگ جا ئنگے ۔۔۔

کچھ تو احساس کرے مانگ مانگ کر وفاق سے فنڈز لا کر اس قسم کے اخراجات پر خرچ کئیے جا رہے ہیں ۔۔۔

🚨گزشتہ دو ہفتے سے کراچی میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا طالبعلم راشد علی کو جبری گمشدہ کردیا گیا...🚨Rashid Ali,...
05/06/2024

🚨گزشتہ دو ہفتے سے کراچی میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا طالبعلم راشد علی کو جبری گمشدہ کردیا گیا...

🚨Rashid Ali, a student from Gilgit-Baltistan living in Karachi for the last two weeks, was forcibly disappeared..


04/06/2024

Ibn e mashroof vs waqar rajpoot

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز:

Videos

Share

Nearby media companies