Northern madia cell

  • Home
  • Northern madia cell

Northern madia cell Northern madia cell

26/01/2025
25/01/2025
"ٹی سی ایس آفس کا قیام ,وقت کی ضرورت"گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں ٹی سی ایس جیسے بڑے کوریئر نیٹ ورک کا نہ ہونا لوگوں کے ل...
19/01/2025

"ٹی سی ایس آفس کا قیام ,وقت کی ضرورت"
گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں ٹی سی ایس جیسے بڑے کوریئر نیٹ ورک کا نہ ہونا لوگوں کے لیے بڑی پریشانی کا باعث ہے۔ معمولی پارسل یا دستاویزات بھیجنے کے لیے لوگوں کو ہنزہ یا گلگت جیسے دور دراز علاقوں کا سفر کرنا پڑتا ہے، جو کم از کم 60-70 کلومیٹر ہے۔ اس سفر پر دو سے تین ہزار روپے کا خرچ اور قیمتی وقت کا ضیاع ہوتا ہے۔
خاص کر وہ لوگ جو ایف پی ایس سی کے سکریننگ ٹیسٹ کو پاس کرتے ہیں انکو اپنے دستاویزات اسلام آباد بھیجنے کیلئے بہت دشواریوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس آسمان کو چھوتی مہنگائی کے دور میں غریب عوام کے پیسے کا بچ جانا کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا۔
اسکندر آباد سے لیکر غلمت تک کسی بھی جگہ آفس قائم ہو سکتا ہے کیونکہ یہ سب ضلعی ہیڈکوارٹر سے ملحقہ گاؤں ہیں اور ساہراہ قراقرم کیساتھ واقع ہیں۔

ہم ٹی سی ایس سے اپیل کرتے ہیں کہ ضلع نگر میں اپنا آفس قائم کرے تاکہ عوام کو ان مسائل سے نجات مل سکے اور زندگی آسان بنائی جا سکے۔ یہ قدم نہ صرف عوام کے لیے سہولت کا باعث ہوگا بلکہ کمپنی کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
اگر آپ متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ہمارا ساتھ دیں۔

"

TCS TCS Services TCS Travel and Tours

06/01/2025

جاوید علی منوا نے نگر کے لیئے 6 سے 7 ارب کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کرایا

06/01/2025

منوا کی کارکردگی بہت اچھی ہیں وہ نگر کامستقبل ہیں•• دیامر سے بلتستان تک ہر کوئی اس کی قابلیت کااعتراف کرتا ہیں

نگر خاص سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹوسٹ زوار حسن عسکری کو    ریجن کے بیورو چیف مقرر ہونے پر Gtv Nagar مبارک باد پیش کرتے...
01/07/2024

نگر خاص سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹوسٹ زوار حسن عسکری کو ریجن کے بیورو چیف مقرر ہونے پر Gtv Nagar مبارک باد پیش کرتے ہیں. امید کرتے ہےکہ پرنٹ میڈیا و سوشل میڈیا پہ لوگوں کے سماجی ومعاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کرینگے ۔😍

Zawar Hassan Askari 💐
Zawar Hassan Askari

زیر نظر تصویر غالباً آج سے 90 سال قبل ڈونگ داس نگر اور التت ہنزہ کی ہے جو التت سے لی گئی ہے۔یعنی آج سے 90 یا 100 سال پہل...
04/04/2024

زیر نظر تصویر غالباً آج سے 90 سال قبل ڈونگ داس نگر اور التت ہنزہ کی ہے جو التت سے لی گئی ہے۔
یعنی آج سے 90 یا 100 سال پہلے ڈونگ داس نگر میں کوئی قبروں کی نشان تھی نہ کوئی سڑک تھا نہ پل تو بتائے گنش والے اپنے میتوں کو منجنیق کے ذریعے ڈونگ داس نگر پہنچاتے تھے؟؟؟
North Media

31/03/2024

North Media
Nagarnews24.com
HunzaNews
PAMIR TIMES
DC Hunza - Nagar

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Northern madia cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share