کلی عبدالسلام مسےزئی
قبائلی راہنما ملک ضیاءالدین کاکڑ ،حاجی محمد یونس عرف جانان اور کرم خان اور شاہ ولی کے درمیان پیش آنے والے خاندانی تنازع کے تصفیہ کے موقع پر ثالثین کی طرف سے کیا گیا فیصلہ سنایا جارہا ہے۔
بریکینگ نیوز
پارليمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا چیف جسٹس نامزد کر دیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
#ChiefJusticeOfPakistan #seprume #court
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات شروع
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت
#PPP #PMLN #PrimeMinisterofPakistan #Chairman #Amendment
آئینی ترمیم کےلئے مطلوبہ تعداد ہمارے پاس ہے، اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں، ہماری کوشش اور خواہش ہے، مولانا مان جائیں، جب آپ اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو اجلاس تاخیر کا شکار ہو جاتے ہیں، خواجہ آصف
#politics #Constitution #islamic #Republic #pakistan #2024fyp
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید نوید قمر موجود
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطاء الرحمان، عثمان بادینی اور کامران مرتضی موجود
اسلام آباد: سردار اختر مینگل کے ہمراہ اختر حسین، ایڈووکیٹ ساجد ترین، آغا موسیٰ جان، شفقت لانگو اور میر جہانزیب موجود
#politics #news #NewsUpdate
سردار اختر مینگل بھی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔
#islamabad #JUi #BNP #meeting
بی ای ایف BEF کمیونٹی سکول کلی شرن لالازئی ضلع ژوب کے استاد محترم جناب مفتی فضل الرحیم صاحب کا VOA وائس آف امریکہ ڈیوہ کو خصوصی انٹرویو ۔ اپنے مستقلی کے حوالے سے موجود خدشات کے بارے میں گفتگو کیا
کوئٹہ ساروان ہاوس
ساروان ہاؤس کوئٹہ میں بلوچستان فٹبال فیڈریشن کے اجلاس سے علاقائی سپورٹس کمیٹی ضلع قلعہ عبداللہ پشین کے چیئرمین حاجی فضل محمد کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں سپورٹس کو فعال مستحکم اور مضبوط بنانے کے لئے اہم اقدامات کرنے ہونگے۔ پچھلے ادوار کی طرح بند دروازے کے پیچھے کوئی کام نہیں ہوگا آخر میں حاجی فضل محمد کاکڑ نے MNA جمال خان رئیسانی کو قلعہ عبداللہ کا خصوصی دورہ کرنے کی دعوت دی جو MNA جمال خان رئیسانی نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد قلعہ عبداللہ کا خصوصی دورہ کروں گا۔ اس موقع پر DFA قلعہ عبداللہ کے صدر ناصر خان مسےزئی اور وائس چیئرمین قاسم خان مسلم یار بھی موجود تھے۔
Real Hero
اسلام آباد: 3 ستمبر 2024.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو اپنی جان کی پراوہ کئے بغیر بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کا وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبال
وزیرِ اعظم کی محب اللہ کی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے اپنی جان کی پراوہ نہ کرنے کے جذبے کی پزیرائی.
مجھ سمیت پوری قوم کو آپ پر فخر ہے. وزیرِ اعظم
آپکے انسانیت سے محبت کے جزبے کی دل سے قدر کرتا ہوں. وزیرِ اعظم
آپ قوم کے ہیروہ ہیں، آپ نے ہمت سے کام لے کر قیمتی انسانی جانیں بچائیں. وزیرِ اعظم
ایسے مشکل حالات میں اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر انسانی جانوں کو بچانا بہادری کا کام ہے. وزیرِاعظم
آپ نے مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا. وزیرِاعظم
محب اللہ کی بہادری کے اعتراف میں وزیرِ اعظم نے حکموت پاکستان کی جانب سے انہیں 25 لاکھ روپے کے انعام سے بھی نوازا.
وزیرِ اعظم نے محب اللہ کے بچوں کیلئے یونیورسٹی تک کی تعلیم مفت اور انکے خاندان کو صحت کی مفت سہولیات کی فراہمی کا بھی اعلان کیا.
میرے لئے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ملک کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کر رہا ہوں. محب اللہ کی وزیرِ اعظم سے گفتگو.
کبھی سوچا نہ تھا کہ میری ملک کے وزیرِ اعظم نے ملاقات ہو گی. محب اللہ
لوگوں کی جانیں بچاتے وقت قطعاً نہی