Daily Awaz Times Hazarganji

Daily Awaz Times Hazarganji Daily Awaz Times

19/10/2024

میرا چاچا کا گھروالی اور یحیاخان اشرف خان اکبر خان عصمت خان محمودخان کا والدہ وافاد ھو چکی ھے نماز جنازہ صبح 11 بجے ہے
03188066881

کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحقکوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ یار محمد اسٹریٹ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد ج...
13/08/2024

کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ یار محمد اسٹریٹ میں گھر پر دستی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں
میں ایک خاتون اور ایک مرد بتایا جارہا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے، تفصیلات آنا باقی ہیں۔

13/08/2024

کوئٹہ لیاقت بازار دھماکہ، ایک شخص شہید جبکہ 7 افراد زخمی

کوٸٹہ لیاقت بازار دھماکہ کے 7 زخمی سول ہسپتال میں زیر علاج ہیں

لیاقت بازار دھماکہ کے زخمی افراد کے نام

1.محمد ولد فیض عظیم
2.زین اللہ ولد حاجی امان اللہ
3.حبیب الرحمن ولد میر حاجی
4.ساگر ولد گووند
5.یوسف مسیح ولد نذیر مسیح
6.شیر علی ولد نیک محمد
7.شبیر ولد محمد ہاشم

لیاقت بازار دھماکہ میں ایک شخص شہید
1.عرفان اللہ ولد حاجی امان

کوئٹہ، پشتون آباد کے علاقے چالو باوڑی چوک پر موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ7 افراد زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل ک...
12/08/2024

کوئٹہ، پشتون آباد کے علاقے چالو باوڑی چوک پر موٹرسائیکل سواروں کا دستی بم حملہ

7 افراد زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، ٹراما سینٹر سول ہسپتال میں طبی امداد دی جاری ہے

زخمی مریضوں کے نام
1۔ خان
2۔مجیب
3_منان
4_حضرت اللہ
5_عبدالمالک
6_سمیع اللہ
7_عمران

روزنامہ آواز ٹائمز

26/05/2024
ژوب ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل  اپنے طرف سے  علی ویلفیئر فاؤنڈیشن ژوب کے صدر محمد رحیم کاکڑ کو ایمبولینس کی چاب...
13/04/2024

ژوب
ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل اپنے طرف سے علی ویلفیئر فاؤنڈیشن ژوب کے صدر محمد رحیم کاکڑ کو ایمبولینس کی چابی دے رہا ہے

سردارحاجی شین گل میرانی ہاوس
13/04/2024

سردارحاجی شین گل میرانی ہاوس

دکانداروں سے مفت پکوڑے سموسے لینے والے پولیس والوں کو شکایت پر پولیس نے رشوت خوروں کو جیل میں بند کردیا۔
29/03/2024

دکانداروں سے مفت پکوڑے سموسے لینے والے پولیس والوں کو شکایت پر پولیس نے رشوت خوروں کو جیل میں بند کردیا۔

آئی جی ایف سی میجر جنرل چوہدری امیر اجمل مچھ آپریشن کو خود لیڈ کرتے ہوئے
29/01/2024

آئی جی ایف سی میجر جنرل چوہدری امیر اجمل مچھ آپریشن کو خود لیڈ کرتے ہوئے

*مستونگ/ فائرنگ**مستونگ شہر میں محراب میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ، فائرنگ سے خلیل آحمد ہیبت زئی نامی نوجوان زخمی...
29/01/2024

*مستونگ/ فائرنگ*
*مستونگ شہر میں محراب میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ، فائرنگ سے خلیل آحمد ہیبت زئی نامی نوجوان زخمی ہوئے۔۔۔جنھیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر دیا گیا۔ *تاہم فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی*

کوئٹہ بلاک شناختی کارڈ والے مرد عورت بہن بھائی والد 15 دن کے اندر اپنے اپ کو پیش کریں، ڈپٹی کمشنر آفس میں ورنہ ان کے بلا...
03/11/2023

کوئٹہ
بلاک شناختی کارڈ والے مرد عورت بہن بھائی والد 15 دن کے اندر اپنے اپ کو پیش کریں، ڈپٹی کمشنر آفس میں ورنہ ان کے بلاک شناختی کارڈ پر کاروائی جاری رہیگا۔

ڈپٹی کمشنرنوشکی مجر الیاس کبزی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔
05/09/2023

ڈپٹی کمشنرنوشکی مجر الیاس کبزی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔

🔷️اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🔷️ریٹارڈ کمانڈر عابد خان جدون کے صاحبزادے لیفٹیننٹ کمانڈر حمزه عابد جدون نے گو...
04/09/2023

🔷️اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🔷️

ریٹارڈ کمانڈر عابد خان جدون کے صاحبزادے لیفٹیننٹ کمانڈر حمزه عابد جدون نے گوادر میں آج ہیلی کاپٹر حادثہ میں جام شہادت نوش کیا ۔ آپ گھمانواں والے عبداللہ خان جدون صاحب کے نواسے اور عاصم خان جدون صاحب کے بھانجے تھے۔ نماز جنازه 5 ستمبر بروز منگل صبح 11 بجے اسلام آباد H9 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔😭
Daily Awaz Times

کوئٹہ گورنر ہاؤس کے قریب کسٹم والوں نے تجارتی سامان  ٹرک کے اوپر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کیا یہ ٹرک چمن سے کر کوئٹ...
04/09/2023

کوئٹہ گورنر ہاؤس کے قریب کسٹم والوں نے تجارتی سامان ٹرک کے اوپر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کیا یہ ٹرک چمن سے کر کوئٹہ تک آیا سارے راستے کھلے تھے اگر غیر ضروری سامان اس ٹرک میں تھا تو چمن سے کوئٹہ تک کیسے پہنچ گئے کسٹم اور قانون نافذ کرنے والوں کیلئے سوالیہ نشان ہے
Daily Awaz Times

پاکستانی پیٹرول کے ریٹ بڑھتے ہی ایرانی پیٹرول بہی مہنگا۔ایرانی پیٹرول پر نہ کویی ٹیکس اور نہ ہی کویی چارجز پھر بھی ایران...
03/09/2023

پاکستانی پیٹرول کے ریٹ بڑھتے ہی ایرانی پیٹرول بہی مہنگا۔
ایرانی پیٹرول پر نہ کویی ٹیکس اور نہ ہی کویی چارجز پھر بھی ایرانی پیٹرول کے ریٹ 270 تک پہنچ گیا۔
یا تو ایرانی پیٹرول کو سستا کیا جاۓ یا تو مکمل پاپندی لگایی جاۓ۔
عوام اپیل کرے بھی تو کس سے کرے جن کو اپیل کرنی ہوتی ہے ایرانی پیٹرول کے سب سے بڑے سمگلر وہی ہیں۔
عوام کا کہنا ہیں کہ اگر ایرانی پیڑرول کو سستا نہ کیا گیا تو ہم قومی شاہرایئں ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند کر دینگے اور شدید احتاج کا راستہ اپناینگے۔
عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جاۓ ورنہ ہم پنجاب کو پیٹرول اور ڈیزل لے جانی والی گاڑیوں کو روک کے تیل اتار دینگے۔ ایرانی پیٹرول کی صورت میں ہمیں ایک صحولت مل رہا تھا وہ بھی پیٹرول مافیا نے ہم سے چھین لیا اور حکومت بھی ان مافیا سے ملی ہویی ہے۔
Daily Awaz Times

جہاں بےدرد حاکم ہوں وہاں فریاد کیا کرنا 💔
03/09/2023

جہاں بےدرد حاکم ہوں وہاں فریاد کیا کرنا 💔

مسلم باغ سے بھی چینی کی سمنگلینگ جاریزریع کا کہنا ہے گاڑی اور پیکپ موٹر سے چینی براستہ  نوشکی قمردین اور دیگر علاقوں سے ...
02/09/2023

مسلم باغ سے بھی چینی کی سمنگلینگ جاری
زریع کا کہنا ہے گاڑی اور پیکپ موٹر سے چینی براستہ نوشکی قمردین اور دیگر علاقوں سے افغانستان سمگلنگ ہورہے ہیں انتظامیہ نوٹس لئے اور مسلم باغ کے ڈیلرز کے دوکانوں پر چھاپے مارے ۔
Daily Awaz Times

پشاور کے رہائشی نبی گل نے جو عشرت سنیما چوک گلبہار پشاور میں ایک PCO چلارہا تھا، بجلی کے بے تحاشہ بل، غربت  سے تنگ آکر آ...
26/08/2023

پشاور کے رہائشی نبی گل نے جو عشرت سنیما چوک گلبہار پشاور میں ایک PCO چلارہا تھا، بجلی کے بے تحاشہ بل، غربت سے تنگ آکر آج خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ہسپتال پہنچا دیا۔
مہنگائی نے غریب عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا ہے

Address

Hazarganji
Quetta
8700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Hazarganji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share