Qilla Abdullah Views

Qilla Abdullah Views 🫀😌🥀🌹

01/02/2024

خپل وٹ سم استعمال کیی دوستانوُولیی چیی ستا سو دہ وٹ دہ جہ دہ سیاسی خلگہ مزے کیی او تاسو دہ ہر سہ نہ محروم یاست

28/12/2023

لازمی سنیں ❤️

*دسپیـن بــولــدک امنیه قومنداني**نن جمعه ماځیګر د سپین بولدک ولسوالۍ په مرکزي پارک کي د غیږنوني په لوبه کي یو تن خپل ژو...
01/09/2023

*دسپیـن بــولــدک امنیه قومنداني*

*نن جمعه ماځیګر د سپین بولدک ولسوالۍ په مرکزي پارک کي د غیږنوني په لوبه کي یو تن خپل ژوند له لاسه ورکړی. یاد شخص ثناوالله ولد زعفران نومیږي د کویټي اوسېدونکی دی و سپین بولدک ولسوالۍ ته د غیږنیوني د لوبي لپاره راغلی و. یاد شخص د غیږنیوني په وخت کي مریض سوی دی او ژوند یې له لاسه ورکړی دی. کوم شخص چي غیږ یې ورسره ایستله هغه شخص صلاح الدین ولد لعل محمد نومیږي د بولدک اوسېدونکی دی.*

*پــه درنښــت دبولدک امنیه قومندانۍ*
*دپلان واوپراسیون مسؤل*.
*عمیر*

*تاریخ ۱۶ / ۲ / ۱۴۴۵*

17/08/2023

قلعہ عبداللہ مین شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہیں

عیسیٰ روشان کا بیٹا فائرنگ سے جاں بحق شہید #پشین: پشتونخواہ میپ خوشحال گروپ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان کا...
11/08/2023

عیسیٰ روشان کا بیٹا فائرنگ سے جاں بحق شہید

#پشین: پشتونخواہ میپ خوشحال گروپ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان کا بیٹا اباسین خان فائرنگ سے شہید، ملزمان گرفتار

10/8/2023
10/08/2023

10/8/2023

07/08/2023

*بریکنگ نیوز*

*بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ*

*دھماکے میں گاڈی میں سوار 7 افراد جاں بحق ہوئے، لیویز زرائع*

میزئی اڈا کلی شاگزئی مسےزئی کے نوجوان انعام اللّٰہ ولد حاجی لالئ صدوزئی گزشتہ روز کراچی میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں شدید ...
07/08/2023

میزئی اڈا کلی شاگزئی مسےزئی کے نوجوان انعام اللّٰہ ولد حاجی لالئ صدوزئی گزشتہ روز کراچی میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھوا تھا ، جسے جناح ہسپتال کراچی میں ایڈمٹ کیا تھا
گزشتہ رات 12 بجے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین aیارب العالمین

03/08/2023
گلستان میں وار لارڈ کی زیر نگرانی نجی جیلوں اور منشیات کے اڈوں کا انکشاف،فیض اللہ نامی شخص کے نجی جیل میں گزشتہ روز ایک ...
25/07/2023

گلستان میں وار لارڈ کی زیر نگرانی نجی جیلوں اور منشیات کے اڈوں کا انکشاف،
فیض اللہ نامی شخص کے نجی جیل میں گزشتہ روز ایک نوجوان تشدد سے شھید ہوگیا، اس طرح کے درجن بھر افراد کو ابتک موت کے گھاٹ اتارا جاچکا ہے، انتظامیہ کاروائی سے گریزاں ہے، ذرائع
تفصیلات کیمطابق ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بارکھان کی طرح نجی جیلوں اور منشیات کے اڈوں کا انکشاف ہوا ہے جس کی نگرانی وار لارڈ فیض اللہ نامی شخص کررہا ہے یہ بندہ خود کو اداروں کا آلہ کار بتاتا ہے اس کے نجی جیلوں میں ابتک درجن بھر افراد شدید تشدد اور اذیت سے موت کے منہ میں چلے گئے ہیں جبکہ ایک تازہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں محیب اللہ کاکوزئی شدید تشدد سے شھید ہوگئے جنہیں بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا ذرائع کے مطابق ان کے نجی جیلوں میں درجنوں افراد اب بھی قید ہے مگر انتظامیہ مارے خوف کے ان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہے ذرائع کے مطابق فیض اللہ نامی وار لارڈ افغانستان سے آنے والے سابق حکومت کے سینکڑوں اہلکاروں کی سرعام سرپرستی کررہا ہے ان سمیت زمینوں پر قبضے، منشیات کے درجنوں اڈوں جس میں ہیروئین اور نشے کے انجکشن بنانے والی فیکٹریاں بھی شامل ہے ان کی سرپرستی میں چلائے جارہے ہیں علاقے میں چوروں کے کئی گینگ کی سرپرستی کیساتھ ساتھ جنگل پیرعلیزئی اور گلستان میں منشیات کے اڈوں کا سرغنہ بھی ہے ذرائع نے بتایا کہ ان کے نجی جیلوں میں بند افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے مگر اس کے باوجود بھی انتظامیہ اس کے خلاف کاروائی نہیں کررہی ہیں سب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیلوں کے خلاف حکومت کاروائی کرسکتی ہے تو اس کے خلاف کیوں نہیں ہوسکتی جو اس سے پہلے بھی قتل اقدام قتل سمیت درجنوں دیگر واقعات میں ملوث ہیں اگر اس ظالم قاتل اور معاشرے کے دشمن شخص کیخلاف فوری اقدام اور آواز نہ اٹھایا گیا تو علاقہ بڑی تباہی سے دوچار ہوسکتا ہے۔

Today Best Picture 💕❤️🌹
24/07/2023

Today Best Picture 💕❤️🌹

چمن فائرنگ  چمن مال روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز  اہلکار شہید
24/07/2023

چمن فائرنگ
چمن مال روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

کویٹہ چمن شاہراہ حاجی محمد علی باوڑی کے مقام پر گزشتہ دو گھنٹوں سے بند ہے شاہراہ کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر پھنسے ہوئ...
21/07/2023

کویٹہ چمن شاہراہ حاجی محمد علی باوڑی کے مقام پر گزشتہ دو گھنٹوں سے بند ہے شاہراہ کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر پھنسے ہوئے ہیں نہ حکومت اور نہ کوئ پوچھنے والا لوگ سخت مشکلأت سے دو چار ھے ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ساتھ گاؤں کے لوگو نے شاہراہ بند کیا ہواہے کہ انکا بجلی کا ٹرانسفرمر کوئ لے گیا ہے ابھی تک انتظامیہ نہیں پہنچی ہے

20/07/2023

وڈھ میں آج صبح فائرنگ شروع ہوئی تھی ۔ وہ سلسلہ اب رک گیا ہے ۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈپٹی کمشنر نے از خود ہسپتال پہنچایا ۔ ایک مارٹرگولا وڈھ کالج کی عمارت میں لگ گئی جس سے دیواروں کو نقصان پہنچا ۔ تاہم اب فائرنگ رکی ہوئی ہے ۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اپیل ۔ فورس کے ذریعے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا جائے

18/07/2023

❤️❤️🥀🥀🥀

اللہ پاک تمام مرحومین اور شہیدا پر رحم عطاء فرمائے آمین 🤲
17/07/2023

اللہ پاک تمام مرحومین اور شہیدا پر رحم عطاء فرمائے آمین 🤲

29/06/2023

*Assalamu alaikum everyone*

*تمام امت مسلمہ کو پیج کی طرف سے عیدالاضحیٰ مبارک*
❤️

د چمن ايف سي قلعې ته نږدې د ايف سي مليشې او لغړيانو ترمينځ يو ځل بيا جنجال رامنځته سوی د لغړيانو په وينا چې تيره ورځ يې ...
21/06/2023

د چمن ايف سي قلعې ته نږدې د ايف سي مليشې او لغړيانو ترمينځ يو ځل بيا جنجال رامنځته سوی
د لغړيانو په وينا چې تيره ورځ يې د چمن او سپين بولدک ترمينځ پر دروازه دوی ته بوره د وړلو لپاره نه پريښودل کيده
لغړيانو د ايف سي ګيټ ته ډبري ور غورځولي او بيا ايف سي مليشه د قلعې څخه د باندي راوتلي او هلته هم د دوی ترمينځ جنجال لا دوام لري
د‌عيني شاهدانو په خبره چې څو تنه لغړيان ايف سي مليشې نيولي او قلعې ته يې بيولي دي

گلستان کاریز:۔کاکا شہید فاؤنڈیشن کے تحت بننے واے گران مشر احمد خان اچکزئی کا ایک اور عظیم الشان منصوبہ گلستان کالج کا کا...
19/06/2023

گلستان کاریز:۔

کاکا شہید فاؤنڈیشن کے تحت بننے واے گران مشر احمد خان اچکزئی کا ایک اور عظیم الشان منصوبہ گلستان کالج کا کام زورں سے جاری ہے۰ جس میں انشاءاﷲ آئیندہ تعلیمی سال سے کلاسیں شروع ہوجائیں گی۰
Ahmed Khan Education System - AKES

 #کرکٹ  #ٹورنامنٹ کا  #انعقاد۔   عیدالاضحٰی کے دوسرے روز پہلا آل علاقائی شھید حاجی ولی محمد سیونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ گلستان ...
19/06/2023

#کرکٹ #ٹورنامنٹ کا #انعقاد۔
عیدالاضحٰی کے دوسرے روز پہلا آل علاقائی شھید حاجی ولی محمد سیونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ گلستان کراس کلی بخشو کا انعقاد ہوگا خواہش مند ٹیموں سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے انٹری فیس 2000 روپے رکھی گئی ہے

 #گلستانخوشخبری ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان کے علاقے امنتو پر ایف سی 152 ونگ نے دونوں ملکوں کے رضا مندی سے کراسنگ گھیٹ...
14/06/2023

#گلستان
خوشخبری
ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان کے علاقے امنتو پر ایف سی 152 ونگ نے دونوں ملکوں کے رضا مندی سے کراسنگ گھیٹ کھول دیا گیٹ کا افتتاح مولانا ولی محمد ترابی نے دعا کرکے کیا اس موقع پر ایف سی 152 ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سیف اللہ خان کاکڑ کمانڈر حاجی فیض اللہ خان اچکزئی لیویز رسالدار حاجی گلاب خان کاکڑ مفتی غلام حیدر شمشوزئی جمعہ گل خواجیزئی حاجی رمضان خان اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی

11/06/2023

DON 2 .....

افسوس قلعہ عبداللہ بازار میں اٹے کی پارسل میں 1500 روپے کی کمی کے باوجود تندور مالکان کی ہٹ دھرمی جاری ہے 157 گرام کی رو...
11/06/2023

افسوس
قلعہ عبداللہ بازار میں اٹے کی پارسل میں 1500 روپے کی کمی کے باوجود تندور مالکان کی ہٹ دھرمی جاری ہے 157 گرام کی روٹی 40 روپے میں فروخت جاری ہے پراہس کنٹرول کمیٹی مکمل غائب ہیں
ایک اور انکشاف کے مطابق قلعہ عبداللہ بازار میں فروخت ہونے والا 50 کلو پارسل میں 43 کلو آٹا مل مالکان کخ ملی بھگت سے فروخت کیا جارہا ہے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے پراہس کنٹرول کمیٹی مکمل غائب ہیں عوام نے ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ جہانزیب شیخ سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

10/06/2023

ضلع قلعہ عبداللہ میں ہر روز ایک نہ ایک مسلئہ ضرور پیش ہو تا ہے لیکن انتظامیہ خاموش ہے ڈی سی صاحب آپ کس چیز کے لیے بیٹھے ہو آپکا افس بھی جنگل بازار میں ہے آج یہ واقعے کیسا آیا ہے

جنگل بازار میں فائرنگ متعدد افراد زخمی ہوئے جس میں دو زخمیوں محمد ولد حاجی شراف الدین قوم محمد زئ بشیر احمد ولد عبد الصم...
10/06/2023

جنگل بازار میں فائرنگ متعدد افراد زخمی ہوئے جس میں دو زخمیوں محمد ولد حاجی شراف الدین قوم محمد زئ بشیر احمد ولد عبد الصمد قوم بارکزئ کو ایمبولینس میں کوئٹہ ریفر کر دیا گیا

*😭*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭**کوٸٹہ  میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ کے فائرنگ سے علی زہری شہید*
02/06/2023

*😭*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭*
*کوٸٹہ میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ کے فائرنگ سے علی زہری شہید*

*عید الاضحی: وزارت خزانہ نے تنخواہیں 21 جون,2023 سے پہلے جاری کرنے کے احکامات جاری کر دی گئی۔۔۔*
02/06/2023

*عید الاضحی: وزارت خزانہ نے تنخواہیں 21 جون,2023 سے پہلے جاری کرنے کے احکامات جاری کر دی گئی۔۔۔*

*کوئٹہ:قمبرانی روڈ کیچی بیگ باریزئی ٹاون کنویں میں  گِرنے سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق. جاں بحق افراد کی میتیں ایدھی ...
02/06/2023

*کوئٹہ:قمبرانی روڈ کیچی بیگ باریزئی ٹاون کنویں میں گِرنے سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق.

جاں بحق افراد کی میتیں ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے سول ہسپتال لے جانے کے بعد گھر منتقل کردی گئیں۔

*جاں بحق افراد کے نام*

1) حمید خان ولد محمد علی
2) محمد یوسف ولد محمد علی
3) محمد علی
4) خاتون

S*ایدھی زرائع*

23/04/2023

*کراچی:*

*عید کے موقع پر سوٹ نہ دینا درزی کو مہنگا پڑ گیا*

کراچی:
عید کے موقع پر سلائی کر کے سوٹ نہ دینا درزی کو مہنگا پڑ گیا، صارف اپنی فریاد لے کر عدالت پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کورٹ میں درخواست گزار محمد فہیم نے عدالت کو بتایا کہ 21 مارچ 2023 کو طارق روڈ پرمعروف درزی کو سوٹ سلائی کیلئے دیا تھا، درزی کو کہا 28 مارچ کو سوٹ تیار کردے ،29 مارچ کو آبائی علاقے جاناہے۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ درزی نے 28 مارچ کو سوٹ تیار کرنے کی یقینی دہانی کرادی تھی، 23 اور 24 مارچ کو درزی سے رابطہ کیا تو درزی نے کہا کہ سوٹ وقت پر ملےگا، 28 مارچ کو جب میں درزی کو کال کی سوٹ لینے کےلیے تو درزی نے کہا وہ رات دیر سے آئے گا۔

درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ درزی کی جانب سے عید پر سوٹ سلائی شدہ سوٹ نہیں ملا لہذا دوسرا خریدنا پڑا، درخواست سننے کے بعد کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے درزی پر 48 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درزی بغیر سلائی کیے ہوئے سوٹ کی قیمت ادا کرے، درزی درخواست گزار کو نیا سوٹ خریدنے پر خرچ رقم بھی ادا کرے اور درزی درخواست گزار کو ٹریولنگ چارجز کی مد میں رقم ادا کرنے کا بھی پابند ہے۔

اس کے علاوہ عدالت نے درزی پر درخواست گزار کو ذہینی اذیت پہنچانے پر 15 ہزار روپے بھی جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

08/03/2023

قلعہ عبداللہ میں انتظامیہ خاموش ایک روٹی 🍞 50 روپے مل رہا ہے پوچھنے والا کوئی نہیں ہم ڈی سی قلعہ عبداللہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ایک دورہ تو کرواور ایکشن لے اس کے خلاف

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qilla Abdullah Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share