Kuchlak News Nama

Kuchlak News Nama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuchlak News Nama, Media/News Company, Khuchlal, Quetta.

31/08/2023

د بجلی او ګېس میټران
زموږ پر خاورینو دېوالو لګېدلی سرکاری ډاکوګان دی

افسوس صد افسوسپشین کے رہائشی نوجوان نعمت اللہ کو روزگار کیلئے کراچی پہنچتے ہی سندھ  پولیس نے گرفتار کرلیا اور بھاری رشوت...
31/08/2023

افسوس صد افسوس
پشین کے رہائشی نوجوان نعمت اللہ کو روزگار کیلئے کراچی پہنچتے ہی سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا اور بھاری رشوت کا مطالبہ کیا*
*لواحقین کی جانب سے جلد رشوت نہ دینے پر منشیات رکھنے کا الزام لگادیا اورتھانے لیجاکر شدید تشدد کر کے قتل کردیا جسے پولیس نے خودکشی کا رنگ دیا اور خود ہی سول ہپستال لیجاکر اپنی مرضی کی خودکشی والی رپورٹ تیار کروالی*
لواحقین کا ایدھی سینٹر سے لاش وصول کرتے ہیں تھانے کے سامنے احتجاج جاری ہیں

31/08/2023
افسوس کچلاک لوکل بس کنڈیکٹرز کی غنڈه گردی  کچلاک تاکوئٹہ روٹ پر چلنے والی لوکل بسوں کے منشی, کنڈیکٹرزاور ڈرائیورز کا روی...
31/08/2023

افسوس کچلاک لوکل بس کنڈیکٹرز کی غنڈه گردی
کچلاک تاکوئٹہ روٹ پر چلنے والی لوکل بسوں کے منشی, کنڈیکٹرزاور ڈرائیورز کا رویه مسافروں طلباء کے ساتھ ساتھ آج تو ہمارے ماں بہین بھی محفوظ نہیں ہیں زیر نظر تصویر کچلاک کے ایک لوکل بس کی ہیں آپ لوگ دیکھ سکتے ہو کہ 100 روپے کرایہ کے لئے ہمارے عورتیں بس کے گلی میں کھڑا کر دی گئی ہیں افسوس اس پر انتظامیہ اور ہمارے خان ملک خاموش ہائے روزاسٹوڈنٹ کو کرایه دینے پرنه صرف تذلیل کرتے هیں بلکه بس سے اتارنے سے بھی دریغ نهیں کرتے, کچلاک پولیس, سیکریٹری آر ٹی اے اور دیگر حکام نوٹس لیں,اور طلباء بھی زائد کرایه لینے پر لوکل کچلاک کا نمبرزاور ٹائم ٹیبل نوٹ کرکے کچلاک پولیس تھانه میں شکایت درج کرنے اور ان کے خلاف کاروائی کے اقدامات اٹھائیں,
ہم گورنر بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کچلاک کے لئے از جلد گرین بسیسز کا اہتمام کیا جائے ۔

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وسابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس کی  کیسکو ڈپٹی چیف یوسف شاہ کے ...
22/08/2023

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات وسابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس کی کیسکو ڈپٹی چیف یوسف شاہ کے ساتھ اہم ملاقات کچلاک اور گردونواح میں بجلی کی سنگین صورتحال 'اوور لوڈنگ سابقہ ادھوار کے التواء کے شکار ٹرانسفارمر کی فراہمی ودیگر امور پر گفت وشنید ہوئی کیسکو ڈپٹی چیف کی جانب سے بہت جلد کچلاک کا دورہ اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
اس موقع جے یو آئی کے صوبائی رہنماء وکیل سپریم کورٹ آف پاکستان روف عطاء ایڈوکیٹ ' سیف اللہ خالد 'محمود خان ترہ کئ ودیگربھی موجود تھے

ملک نعیم بازئ اپنے رہائش میے لوگوں کے ساتھ ملا قات کررہے ہیں,,,کچلاک خبر نیوز
21/08/2023

ملک نعیم بازئ اپنے رہائش میے لوگوں کے ساتھ ملا قات کررہے ہیں,,,کچلاک خبر نیوز

ملک نعیم بازئ کے ساتھ ملاقات اپنے علاقے کے لیے نالی ,,روڈ,,اوربجلی ٹرانسفامر کے بارے مے بات چیت کیا
21/08/2023

ملک نعیم بازئ کے ساتھ ملاقات اپنے علاقے کے لیے نالی ,,روڈ,,اوربجلی ٹرانسفامر کے بارے مے بات چیت کیا

اج ملک نعیم بازئ کے ساتھ ہمارے علاقے  کےلوگ ,,, مولوی محمد نبی ,,,عبدالرحیم ,,محمدافضل اکا حاجی عبد النظر اکا ,,نوراجان ...
21/08/2023

اج ملک نعیم بازئ کے ساتھ ہمارے علاقے کےلوگ ,,, مولوی محمد نبی ,,,عبدالرحیم ,,محمدافضل اکا حاجی عبد النظر اکا ,,نوراجان اکا,,,عبدالکا فی ,,,خدائداد,,خیال محمد ,,,عبدالوکیل نے ملاقات کیا کلی شیخ جمال کچلا ک میے روڈ نالی اور بجلی ٹرانسفا مر کے بارے میے بات چیت ہوا ملک نعیم صاحب نے کہا کہ میے اپ لوگوں کا خادم ہو میے اپ لوگوں کی خدمت کروں گی

آج واقعے کا سبق یہ ہے چمن واقع کا1۔ اپنے بہن بیٹی کو کیسی  بوڑھے شخص کے ساتھ شادی مت کرنا 2 ۔ اپنے گھر کے خواتین کو بغیر...
19/08/2023

آج واقعے کا سبق یہ ہے چمن واقع کا
1۔ اپنے بہن بیٹی کو کیسی بوڑھے شخص کے ساتھ شادی مت کرنا
2 ۔ اپنے گھر کے خواتین کو بغیر کیسی ضرورت کو اور بغیر کیسی مرد کے ساتھ بازاروں پر مت بھجے کیونکہ یہ واقعہ سب کے ساتھ ہوسکتا ہے آج کل چمن کے زنانہ بازاروں میں بہت سے بدپہلی اور غلط کاموں کی اطلاع ہے
اللہ تعالٰی ہمارے چمن اور تمام مسلمانوں کو ایسے واقعات سے بچائے اور اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت کریں اور اچھے کاموں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

کچلاک؛ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیر مین خوشحال خان کاکڑ اور مرکزی رہنماء نصر الله زہری  کچلاک کے مختلف لواحقین سے فا...
19/08/2023

کچلاک؛ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیر مین خوشحال خان کاکڑ اور مرکزی رہنماء نصر الله زہری کچلاک کے مختلف لواحقین سے فاتحہ خوانی کرکے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رکن ملک گران کاکڑ کے رہائش گاہ پر چائے پارٹی کا اہتمام ہوا تحصیل کچلاک کے تمام عہدےدارن کی شرکت۔

19/08/2023

چمن۔۔لیویزو د رنگین چوک ہغہ دوہ دکانداران ونیول چی نن یئے یو سڑی قتل کڑی وو نور تفصیل پہ وڈیوں کی وگوری ۔

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،آنا للہ و انا الیہ الرجعون ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،نصر اللہ خان بازئی کا نماز جنازہ کل 10 بجے بوست...
19/08/2023

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،آنا للہ و انا الیہ الرجعون ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
نصر اللہ خان بازئی کا نماز جنازہ کل 10 بجے بوستان کلی اخوند زاده خیل میں ادا کی جائے گی وہ عبدالرحمن بازئی فضل بازئی بشیر بازئی امیر محمد بازئی کے بھائی بازئی یوتھ آرگنائزیشن کے صدر انجینئر عزیز بازئی اور انجینئر بی ڈی اے حبیب گل بازئی کے بہنوئی رشید بازی کے بھتیجے اور اشرف بازئی صحبت بازئی ایاز بازئی کے چچا زاد بھائی تھے

Address

Khuchlal
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuchlak News Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share