Quetta News

Quetta News News

15/02/2022

‏اقرار الحسن پر تشدد کے حوالے سے تازہ ترین
رات کو سرعام پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران اقرار الحسن اور ان کی ٹیم پر حملہ کیا گیا تھا۔

14/02/2022

چمن میونسپل کارپوریشن کے ملازمین تنخواوں ۔پینشن اور فنڈز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
چمن بلدیہ کے ملازمین کی ریلی شہر کے مختلف شاہراوں سے گزری اور اپنے مطالبات کے حق میں اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔اور آج سے ملازمین نے شہر کی صفائی ۔پانی کی سپلائی بند کرنے اور تمام کام کو بند کرنے کا اعلان کردیا ھے ۔

Address

Quetta
87300

Telephone

+923337853083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta News:

Videos

Share