Quetta news

Quetta news social media news

06/10/2021
30/09/2021
30/09/2021

باپ پارٹی کے وزیر میٹنگ کے دوران اپس میں لڑ پڑے وڈیو لیک ہوگئی

کوئٹہبلوچستان کے تمام طلباء تنظیموں کا اور انٹری کمیٹی کے ممبران سول سوسائٹی کا میٹنگ منعقدبلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجا...
14/09/2021

کوئٹہ
بلوچستان کے تمام طلباء تنظیموں کا اور انٹری کمیٹی کے ممبران سول سوسائٹی کا میٹنگ منعقد

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی چیرمین زبیر بلوچ، پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زونل سیکرٹری کبیر افغان ، پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیرمین عالمگیر خان مندوخیل، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مرکزی انفارمیشن سیکرٹری بالاچ قادر ، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر سماعیہ ، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اشفاق بلوچ ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر اشفاق بلوچ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر عمیر چلگری سوشل ایکٹیوسٹس شےمرید رشید،ظفر بلوچ ،اور میڈیکل انٹری اسٹوڈنٹس کے صدر رزاق بلوچ، کمیٹی کے ممبر وقار بلوچ، ثاقب بلوچ، وزیر، سلمان بلوچ ،شان بلوچ بھی شامل تھے

اجلاس میں تمام طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کل کے میڈیکل کے اسٹوڈنٹس کے کل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 10 بجے احتجاج کا حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینا کا اعلان

میٹنگ میں طلباء تنظیموں کے سربراہان اور انٹری کمیٹی کے ممبران نے یہ فیصلہ کیا جب تک ہمارے ڈیمانڈ کو سنا نہیں جائیں گا ہم بھرپور پی ایم سی کے خلاف سراپا احتجاج کرینگے کیونکہ یہ ہمارے مستقبل کے اسٹوڈنٹس کا مستقبل کا مسئلہ ہے

ہم اپیل کرتے ہیں جناب وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال صاحب جناب گورنر بلوچستان صاحب سے ہمارے ان ناانصافیوں کے خلاف پی ایم سی سے رپورٹ طلب کرے گزشتہ پندرہ دن سے جاری پی ایم سی کے ٹیسٹ سے بلوچستان کے 95 فیصد قابل اور زہین اسٹوڈنٹس فیل ، نااہل پی ایم سی ہمارے ساتھ اپنے تجربات کررہا ہے میڈیکل کے انٹری کے زریعہ بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ 75 آبادی کو میسر نہیں ہے ٹیسٹ کو ٹیب کے زریعہ لیا جارہا ہے جو ہمارے بلوچستان کے غریب طلبا نے زندگی میں کبھی موبائل استعمال نہیں کیا ہے وہ کہاں سے ٹیب کے زریعہ ٹیسٹ اور ٹیب کا استعمال جانتا ہے

میڈیکل اسٹوڈنٹس کمیٹی بلوچستان کے مطالبات بلوچستان اور وفاقی گورنمنٹ سے

ٹیسٹ کو منسوخ کرکے این ٹی ایس کے حوالے کیا جائے

فزیکل ٹیسٹ لیا جائے ہمیں کاربن پیپر مہیا کیا جائے

پاسنگ مارکس 50 پرنسٹ تک کیے جائیں

ایک دن میں پوری بلوچستان کا میڈیکل ٹیسٹ منعقد کیا جائے جس طرح سے این ٹی ایس نے کیا تھا

میڈیکل ٹیسٹ انٹری کے این ٹی ایس کے حوالے کیے جائیں

ال بلوچستان میڈیکل انٹری اسٹوڈنٹس

14/09/2021
15/08/2021

😭😭😭😭

15/08/2021

قیصر و کسری کے محلات کو فتح ہوتے نہیں دیکھا لیکن وقت کے ظالم و جابر جنرل دوستم کے محل کو فتح کرنے کے بعد شہزادوں کو دیکھ لیجییے

15/08/2021

تازه
د ارګ له دروازې زموږ همکار هېواد مل وایي، چې هلته د چاودنو غږ اوریدل کیږي.

Sarrna hotel ka gate ka Samny damaka
08/08/2021

Sarrna hotel ka gate ka Samny damaka

08/08/2021

Sarrna hotel gate ka Samny bike ma damaka

08/08/2021

Shaheed usman lala and ubaid ullah Kasi

01/08/2021

ترکی کے جنگلات میں ڈارون ٹیکنالوجی کے زریعے آگ لگاۓ جانے کا انکشاف

‏طالبان نے افغانستان کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد وہ حرکتیں شروع کئے ہیں جن کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہیں اور نہ ہی ...
31/07/2021

‏طالبان نے افغانستان کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد وہ حرکتیں شروع کئے ہیں جن کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہیں اور نہ ہی جھاد سے یہ اوپر لٹکے دو افغان نوجوان ہیں جو اپنے گاؤں میں امن اور تعلیم کیلئے حکومت کے حامی تھے! وحشی طالبان نے شہید کرکے لاشیں اوپر لٹکا دیئے! سب کچھ بدل گئے مگر افغانستان کے سر زمین پر وحشت بربریت اور ظلم ختم نہ ہوا..

31/07/2021

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے
زمین لرزا کر رکھ دی ،

سونامی کی وارننگ بھی جاری 😳

30/07/2021

نیویارک کےایک ہسپتال سے کروناکے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والی نرس نکل پروٹک نے رو رو کر سوشل میڈیا پر اپنے انٹر ویو میں کہا کہ کرونا کے نام ہر بے گناہ لوگوں کو مارا جا رہا یے انہوں نے سوشل۔میڈیا پر رو رو کر انٹر ویو میں کہا کہ کروناکی آڑ میں امریکہ میں زیادہ تر مسلمانوں اور سیاہ فام کو مارا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی سی بیماری کو زبردستی بگاڑ کر مریض کو کرونا کے کھاتے میں ڈالا جا تاہے۔یا تو مریض کو وینٹی لیٹر پر زیادہ پریشر دیا جا تا ہے اور یا وینٹیلیٹر کا اکسیجن پائپ غائب کیا جا تاہے جس سے مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔بعض اوقات قصدا عمدا وینٹی لیٹرکا آکسیجن بند کیا جا تاہےجس سے مریض لقمہ اجل بن جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ھسپتال کو اس قسم کے کرتوت کے 39ہزار ڈالر مل جاتے ہیں۔مزید کہتی ہے کہ میں تو سب کو کہہ کہہ کر تھک گئی ہوں مگر میرا سننے والا کوئی نہیں۔🤔

13/07/2021

*‏کوئٹہ: لڑکوں کے بھیس میں موٹر سائیکل چلاتی 17 سالہ خدیجہ*

13/07/2021

اوور ہیڈ برج صادق آباد پر المناک سانحہ ۔ باراتیوں کی بس ڈرائیور نے حد اونچائی والے پول کے نیچے سے گزار دی ۔ چھت پر بیٹھے کنفرم 7 افراد جاں بحق اموات میں اضافہ کا خدشہ

30/06/2021

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے بجٹ بیان کو قانونی ماہرین نے آئین کے آرٹیکل 120 کی خلاف ورزی قرار دیدیا ہے
دیکھیں جیو نیوز کی رپورٹ میں

27/06/2021

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی ودیگر کے ہمراہ عثمان خان لالا شہید کے واقعے کے حوالے سے اہم بات چیت انہوں نے کہا کہ اصغرخان صاحب موجود ہے اسلیے ہم نے انکے زریعے لواحقین سے بار بار بات چیت کی ہے اور ہم کوشش کررہے ہیں کہ وہ جس حوالے سے بھی ہمیں پرفوزل دے گی حکومت اسی طریقے اگے بڑہائیگی محروم کے لواحقین کی طرف سے جب بھی ریکویسٹ آئیگی جس حوالے سے بھی آئیگی ہائی کورٹ کے حوالے سے ہو جوڈیشل سمیت جی آئی ٹی کے حوالے سے آئیگی ڈیپارٹمینٹل انکوائری آئیگی ہر لحاظ سے ہم سپورٹ کرئنگے

25/06/2021

Shaheed Usman lala ki beti or oski faryd

😭وه مورکي په تمه تمه 😭چي لالا به وویــنمه 😭د عثمان لالا غم هیڅ دزغملو نده ډیر دروند غم یي دهr 😭شهید عثمان لالا جان
21/06/2021

😭وه مورکي په تمه تمه 😭چي لالا به وویــنمه 😭
د عثمان لالا غم هیڅ دزغملو نده ډیر دروند غم یي دهr 😭شهید عثمان لالا جان

19/06/2021

*وزیر اعلی بلوچستان کی اسمبلی عمارت کے اندر داخلے کے موقع پر نعرے بازی کے مناظر عوام کا وزیر اعلیٰ پر جوتوں کی بارش*

د پښتون زړيدلي درديدلي قام لالاد پښتونخواه ملي عوامي ګوند صوبايي صدر محترم عثمان لالا ناروغه دي لاس په دعا سي خداي دي غم...
17/06/2021

د پښتون زړيدلي درديدلي قام لالا
د پښتونخواه ملي عوامي ګوند صوبايي صدر محترم عثمان لالا ناروغه دي لاس په دعا سي خداي دي غم نه پراوني.😐

کوٸٹہ نواں کلی میں پھول جیسے نوجوان ایوب اچکزٸی ملیزٸی کو نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کرکے شہید کردیا  عوام اپنی حفاظت کے لی...
06/05/2021

کوٸٹہ نواں کلی میں پھول جیسے نوجوان ایوب اچکزٸی ملیزٸی کو نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کرکے شہید کردیا
عوام اپنی حفاظت کے لیے خود نکلے صوباٸی حکومت اور سیکورٹی ادارے خاموش تماشاٸی بنے ہوٸے ہے 😢😢

06/05/2021

ملک بھر کے تاجر ممکنہ لاک ڈاؤن کے خلاف پھٹ پڑے۔۔
حکومتی اقدامات کے جواب میں سخت ایکشن کااعلان۔۔👇

05/05/2021

کوئٹہ:سریاب روڈ پر مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے واقعے کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ:فائرنگ کرنے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ:لواحقین کے ساتھ ہر سطح پر حکومت انصاف فراہم کرئے گی،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو

کوئٹہ:ایس ایس پی کی سربراہی میں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، میرضیاء للہ لانگو

کوئٹہ:واقعے کی ہرپہلوسے تحقیقات کی جائے گی،صوبائی وزیرداخلہ

کوئٹہ:واقعے میں ملوث ذمے داران کے خلاد سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں،میرضیاء لانگو

کوئٹہ:لواحقین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتا ہوں ،صوبائی وزیرداخلہ

کوئٹہ:نوجوان کی ہلاکت پر افسوس ہوا ہے،لواحقین سے ناانصافی نہیں ہوگی،صوبائی وزیرداخلہ

30/04/2021

آخ بد خبر
افغانستان لوګر کی د روژہ مات پر وخت موټر بم چاودنه پکښې 70 کسان شھیدان او 150 نه ډير ټپیان شوي 😭😭

ضلح گوادر میں زمینوں کی جعل سازی اور لوٹ مار کا خدشہ، مشہور منشیات فروش امام بھیل و ریاستی ایجنٹ حاصل کلمتی نے ہزاروں ای...
28/04/2021

ضلح گوادر میں زمینوں کی جعل سازی اور لوٹ مار کا خدشہ، مشہور منشیات فروش امام بھیل و ریاستی ایجنٹ حاصل کلمتی نے ہزاروں ایکڑ زمین اپنے نام کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے.

ساحل نیوز گوادر

نمائندہ ساحل نیوز گوادر کے مطابق گوادر کے تحصیل جیوانی موضوع چاتانی بل اور زباد ڑن کی سیٹلمنٹ کی تیاری مکمل ہو چکی ہے، زرائع کے مطابق وزیر اعلی جام کمال ہزاروں ایکڑ زمین اپنے لوگوں کے نام کروانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس لوٹ مار کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے اپنے من پسند ریونیو افسران کو لسبیلہ سے گوادر تعینات کیا جاہ چکا ہے جن کے نام مندرجہ زیل ہیں.

خدائے داد نائب تحصیلدار حب ٹو سیٹلمنٹ مکران گوادر

شیر محمد قانونگو بیلہ ٹو گوادر

یعقوب شیخ تحصیلدار گڈانی ٹو تحصیلدار گوادر

نمائندہ ساحل نیوز کے مطابق مشہور منشیات فروش امام بھیل و ریاستی ایجنٹ حاصل کلمتی ضلح گوادر میں جام کمال کےلیے فرنٹ مین کا کردار ادا کر رہے ہیں، واضح رہیں حاصل کلمتی ریاستی ایما پر پہلے بھی مقامی لوگوں کے زمینوں پر قبضہ کر چکے ہیں، حاصل کلمتی کو MI کا فرنٹ مین بھی کہا جاتا ہے.
مقامی لوگوں کو یہ خدشہ لائق ہے کہ یہ حکومت اپنے من پسند لوگوں کیساتھ ملکر بند کمرے میں ہمارے زمینوں کو اپنے اپنے لوگوں میں تقسیم کرینگے اور مقامی لوگ جو صدیوں سے یہاں آباد ہیں اُن کا کہناہ تھا کہ ہمارے پاس الفاظ بھی نھیں کہ آیا ہم کس سے انصاف کی اپیل کریں جبکہ وزیر اعلی خود اس جعل سازی میں ملوث ہے.

23/04/2021

غریب بلوچ کے ساتھ ایف سی بلوچستان کا ظلم اگر بلوچ تیل کا کام نہ کرے تو پھر کیا کرے ۔ چوری ڈکیتی یا اغواه براے توان ۔ پھر کیا بچاہے ۔ ایف سی کہتے ہے بلوچستان کے لوگ مجھ نفرت کرتے ہے یہ کونسا انصاف والا کام ہے ۔ ایک غریب لاچار بلوچ کے ساتھ

Explosion in Sarena Hotel Quetta, so far 5 killedدھماکے کے نتیجہ میں زخمی ہونے والے02اسسٹنٹ کمشنرز سمیت 06افراد کو سول ہ...
21/04/2021

Explosion in Sarena Hotel Quetta, so far 5 killed

دھماکے کے نتیجہ میں زخمی ہونے والے02اسسٹنٹ کمشنرز سمیت 06افراد کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے ۔جن کے نام ذیل ہیں ۔
1۔اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ اعجاز احمد ولد محمد سرور قوم گجر سکنہ آفیسر کلب
2۔اسسٹنٹ کمشنرجعفر آباد بلال شبیر ولد شبیر حسین قوم باجوہ سکنہ گجرات
3۔عطااللہ ولد عبدالستار قوم بڑیچ سکنہ حاجی غیبی روڈ کوئٹہ ۔
4۔راجہ طاہر ولد طارق عزیز قوم بھٹی سکنہ گجرات

19/04/2021

مولانا آپ نے اچها نهي کيا آپ کي ايک بات سے لوګو کى دليي دکى هوګے اور آپ نے خود لوګو کے دلو مي نفرت پيدا کى آپ کو اس بات په معافى مانګنى چاهے يا پهر وضاحت دينى چاهے آپ نے جو بات کى اسکى صبوت بي عوام کو دو هر ايک آپنى سياست بچهانے کے ليے جو منه ميے آتاهے وهى بول ديتا هے عوام اب هوشيار هوي هر ايک کو جان چکي هے

19/04/2021

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All