سریاب روڈ کے توسیعی منصوبے کے تحت گرائے گئے مکانات اور دکانوں کے مالکان کو تاحال حکومت نے معاوضہ ادا نہیں کیا۔ زمین کے مالکان کا دعوی
کوئٙٹہ( سریاب نیوز) کیچی بیگ سریاب میں اج کاریز میں گرنے والے دو بچے کو نکالنے کے لئے ریسکیو ابھی تک جاری ہیں ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہومن رائٹس سکریٹری و رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ،ملک ابراھیم شاہوانی ، طاہر شاہوانی ایڈوکیٹ و دیگر علاقائی عمائدین ، ڈی سی ،اے سی و دیگر جائے واقعہ پر موجود اور ریسکیو کے نگرانی کر رہے ہیں ۔
کوئٙٹہ( سریاب نیوز) کیچی بیگ سریاب میں آج کاریز میں گرنے والے دو بچے کو نکالنے کے لئے ریسکیو ابھی تک جاری ہیں ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہومن رائٹس سکریٹری و رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ، ایم پی اے ثناء بلوچ ،ملک ابراھیم شاہوانی ، و دیگر علاقائی عمائدین ، ڈی سی ،اے سی سریاب و دیگر جائے واقعہ پر موجود اور ریسکیو کی نگرانی کر رہے ہیں ۔
شاہوانی ہاؤس سریاب
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اول میر ریاض احمد شاہوانی کے طرف سے قبائلی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ
جن میں ملک فیصل شاہوانی میر جلیل احساس شاہوانی ٹکری فیاض شاہوانی چوہددری محمد ابرھیم شاہوانی چوہدری عامر چوہدری محمد عالم شاہوانی میر حبیب اللہ شاہوانی ملک علی احمد شاہوانی ملک ابرھیم شاہوانی حاجی عبد اخالق بنگلزی ملک فیم جان ملک عابد شاہوانی ملک ماجد شاہوانی وڈیرہ بشیر احمد شاہوانی حاجی علی احمد شاہوانی منظور احمد عبد خالق مقصود احمد راجا شاہوانی میر رحمن شاہوانی ظہیر احمد لانگو محمد حنیف ملک وسیم شاہوانی ملک علی ملک حکمت شاہوانی و دیگر موجود تھے
#SARIAB#FORUM
اسسٹنٹ کمشنر سریاب نثار احمد لانگو کا دورہ سریاب۔
Balochistan Media
مستونگ: بلدیاتی الیکشن کی آمد، الیکشن کمیشن کے آفس میں گہما گہمی
Sariab forum
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اول حاجی میر ریاض احمد شاہوانی نے اپنی رہائش گاہ پر افطار کا اہتمام کیا جس میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران اور ورکروں سمیت قبائلی معتبرین نے شرکت کی