Vahidi Tv

Vahidi Tv Its just for fun and spread love in world.

یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما امین سومہ امین 💔😭🤲۔ ۔ ۔ ۔ ۔
05/09/2023

یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما امین سومہ امین 💔😭🤲
۔

۔

۔

۔

۔


07/10/2022

live

ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر خپلویہ قالین، کمبل دھونے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ CSS ٹاپر رانا حیدر طاہر اسسٹنٹ کمشنر خپلو ہے۔جو ...
02/09/2022

ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر خپلو

یہ قالین، کمبل دھونے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ CSS ٹاپر رانا حیدر طاہر اسسٹنٹ کمشنر خپلو ہے۔جو بادوا ہاسٹل کے یتیم بچوں کے زیر استعمال قالین، کمبل اور بسترے دھو رہے ہیں۔

18/07/2022

The Most Dangerous and Havey Flooding in Baltistan

مسلم لیگ ن صرف 3 نشستوں پہ کامیاب
17/07/2022

مسلم لیگ ن صرف 3 نشستوں پہ کامیاب

پی ٹی آئی 17 نشستوں میں آگے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
17/07/2022

پی ٹی آئی 17 نشستوں میں آگے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

15/07/2022
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا!!
15/07/2022

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا!!

14/07/2022

گلگلت بلتستان کا پہلا سافٹ ویئر پارک

یونین کونسل  کتی شو میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار بھی اسکول میں بچوں کو پڑھا رہا ہے۔۔۔
02/07/2022

یونین کونسل کتی شو میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار بھی اسکول میں بچوں کو پڑھا رہا ہے۔۔۔

02/07/2022

سیلابی ریلے نے ہنزہ گوجال میں تباہی مچادی

گلگت(پ۔ر)سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان *حافظ حفیظ الرحمن* کی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی سے ...
30/06/2022

گلگت(پ۔ر)سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان *حافظ حفیظ الرحمن* کی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی سے ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی کے تنخواہوں میں اضافے محکمہ صحت,1122 کو رسک الاؤنس اور ضلع نگر میں گرلز ڈگری کالج کے قیام کے حوالے سے تفصیلی ملاقات,چیف سیکرٹری کی مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی۔ملاقات کے دوران گفتگو میں سابق وزیراعلی حفیظ الرحمن نے کہا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی،محکمہ صحت اور محکمہ 1122 کی خدمات گلگت بلتستان کے نظام حکومت کا مثبت چہرہ ہیں۔ گلگت بلتستان کے عوام خدمات دینے والے اداروں کے خدمات کے معترف ہیں۔گلگت بلتستان آنے والے لاکھوں سیاحوں کی خدمات کی اضافی زمہ داری بھی بخوبی نباہ رہے ہیں۔ضلع نگر کے عوام اور تعلیم کے بنیادی حق کے اصول کے تحت نگر میں گرلز ڈگری کالج کا قیام اولین ضروت ہے۔محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے ٹیسٹ انٹرویو کے بعد ویٹنگ لسٹ کا فوری اجراء کیا جائے۔ضروت اس امر کی ہے اداروں کی کارکردگی بڑھانے کیلئے حوصلہ افزائی کی جائے سرپرستی کی جائے اور محرومیوں اور مایوسیوں کا ازالہ کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے اپنے قیام کے مختصر عرصے میں اپنی نمایاں خدمات سے عوام میں اپنا مقام پیدا کیا ہے۔فوری طور پر اس ادارے کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے اور 50 کروڈ مالیت سے ابتدائی انڈومنٹ فنڈ کا قیام عمل میں لایا جائے۔تاکہ اس فنڈ کے منافع سے کمپنی کے مالی معاملات مستحکم ہو سکیں۔ماضی میں اس کمپنی کے قیام سے قبل گلگت بلتستان کے صفائی کے اخراجات کمپنی کے اخراجات سے زیادہ رہے ہیں۔ آبادی کے اضافے کے حساب سے اس کمپنی کے اخراجات میں بھی اضافہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے عالمی وباء کرونا کے دوران اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے دیئے ہیں۔اس ادارے کے خدمات کو ملکی اور بین الاقوامی طور پر سراہا گیا ہے۔اور گلگت بلتستان پہاڑی علاقے اور رقبہ پھیلا ہوا ہے محکمہ 1122 نے کم وسائل سے بڑی شاندار خدمات سر انجام دی ہیں۔ان اداروں کو فوری طور پر رسک الاؤنس دینا عین انصاف ہیے۔اس موقع پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے محکمانہ جاتی مسائل اور عوامی مسائل اجاگر کرنے کے جزبے کو سراہتے ہوئے تمام مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

*جاری کردہ*
*صوبائی میڈیاکوآرڈینیٹر*
*پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان*

تو ہوجائے مقابلہ 🔥
27/04/2022

تو ہوجائے مقابلہ 🔥

Masha Allah
18/04/2022

Masha Allah

ﻧﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺷﺎﻥ کی ھﮯ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺯﺭ ﮐﯽﻭﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ﻣﺪﯾﻨﮯ -------ﺁﻗﺎ ﷺ ﺟﺴﮯ ﺑﻼﺋﯿﮟ        ❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
26/08/2021

ﻧﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺷﺎﻥ کی ھﮯ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺯﺭ ﮐﯽ
ﻭﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ﻣﺪﯾﻨﮯ -------ﺁﻗﺎ ﷺ ﺟﺴﮯ ﺑﻼﺋﯿﮟ
❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

Allah hum sab par reham farmaye.aameen
06/08/2020

Allah hum sab par reham farmaye.aameen

Aameen ya rabbul aalameen❤
30/07/2020

Aameen ya rabbul aalameen❤

Aameen.allah meri ammi ki magfirat farmaye.jannat main aala se aala maqaam ata farmaye.aameen❤
10/07/2020

Aameen.allah meri ammi ki magfirat farmaye.jannat main aala se aala maqaam ata farmaye.aameen❤

کل سورج گرہن ہوگا، لاہور میں دورانیہ 3گھنٹے21 منٹ ہوگاسورج گرہن کا آغاز سے اختتام تک مکمل دورانیہ 6 گھنٹے 12 منٹ پر محیط...
20/06/2020

کل سورج گرہن ہوگا، لاہور میں دورانیہ 3گھنٹے21 منٹ ہوگا
سورج گرہن کا آغاز سے اختتام تک مکمل دورانیہ 6 گھنٹے 12 منٹ پر محیط ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے21 جون کو ہونیوالے سورج گرہن کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ۔

تفصيلات دیکھنے کے لۓ اس لنک پر کلک کریں۔اور شیر کریں https://bit.ly/37HseYW
20/06/2020

تفصيلات دیکھنے کے لۓ اس لنک پر کلک کریں۔اور شیر کریں https://bit.ly/37HseYW

Aameen
11/06/2020

Aameen

Allah hum sabko bhi namaz ki hidayat  aur taufeeq ata farmaye...aameen
01/06/2020

Allah hum sabko bhi namaz ki hidayat aur taufeeq ata farmaye...aameen

Allah rehem karen hum sab par.aameen
27/05/2020

Allah rehem karen hum sab par.aameen

Aap sabko vahidi tv ki channel ki taraf se eid mubarak.😊
25/05/2020

Aap sabko vahidi tv ki channel ki taraf se eid mubarak.😊

Aameen ya rabbal aalameen.rehem maalik hum na ahel na tawan bandon par.
22/05/2020

Aameen ya rabbal aalameen.rehem maalik hum na ahel na tawan bandon par.

Aameen allahumma aameen 🥰❤
20/05/2020

Aameen allahumma aameen 🥰❤

allah hum sabke waliden ka saaya ham par banaye rakhe.aameen
19/05/2020

allah hum sabke waliden ka saaya ham par banaye rakhe.aameen

Share🧡
18/05/2020

Share🧡

Batayein🧡 share bhi krain🧡
16/05/2020

Batayein🧡 share bhi krain🧡

13/05/2020
Right💓😇 share💓
12/05/2020

Right💓😇 share💓

Our religion has taught us to despise the sin not the sinner💓😇
12/05/2020

Our religion has taught us to despise the sin not the sinner💓😇

Beshak💗
11/05/2020

Beshak💗

11/05/2020

My 8 months old nephew praying Namaz | Mera 8 mahine ka bhaanja namaz padh raha hai!LIKE❤️SHARE❤️COMMENT ❤️

Share💔
10/05/2020

Share💔

Share☹️ happy mothers day💓😭 Allah  sab ki maao ko salamat rakhe ameen💓
10/05/2020

Share☹️ happy mothers day💓😭 Allah sab ki maao ko salamat rakhe ameen💓

💓
09/05/2020

💓

Beshak💗
09/05/2020

Beshak💗

Address

Gilgit City
Gilgit
01500

Telephone

+923555124176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vahidi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vahidi Tv:

Videos

Share