GBLNews

GBLNews A plateform for GBian to get update about GB and explore GB.

13/05/2024

ظلم وبربریت کی ہر حد عبور کروتم،ملک کے نامور صحافی کو اور ظل شاہ جیسے کئی معصوم شہریوں کو شہید کرو ملک کے سب سے مقبول لیڈر پر قاتلانہ حملہ کرواؤ،ججز پر دباؤ ڈال کے فیصلے کرواؤ،آئین وقانون کی دھجیاں اڑاؤ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر کے جعلی حکومت قائم کرواؤ اور معافی مانگے عمران خان؟

12/05/2024

"ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کو پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر انعام کے طور پر لیفیٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ادارہ ان کی پشت پہ کھڑا ہے کہ ویلڈن ویلڈن " نجم سیٹھی

12/05/2024

ظلم کی انتہا کرنے والو، ⁧‫ ‬⁩ اس بے گناہ، معصوم پاکستانی جوان سے!!!

01/05/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














28/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بربریت اور فسطائیت کے ذمہ دار دو چہرے،ظلم وجبر کے ان دو سالوں نے واضح کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے ن لیگ خصوصاً شریف خاندان کے نوکر کا کردار ادا کیا ہے اور لندن پلان جیسے مکروہ منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے 9 مئی جیسے سازشی منصوبے کی آڑ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ اور اور کارکنان پر ظلم وستم اور شہادتوں کے ذمہ داروں میں سے ایک آئی جی پنجاب بھی ہے اور اب مریم نواز بطور جعلی وزیراعلی ان تمام فسطائی ہتھکنڈوں کی سرغنہ ہے۔

28/04/2024

موجودہ مکس اچار پارٹی کا گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔اب ہر مہینے سولر لگانے پر بھی دو ہزار روپے ٹیکس دینا پڑے گا

ضرورت مند حضرات رابطہ کرسکتے ہیں .3428477313
19/04/2024

ضرورت مند حضرات رابطہ کرسکتے ہیں .3428477313

13/04/2024
07/02/2024

عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

07/02/2024
06/02/2024

Address

Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125275131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBLNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GBLNews:

Videos

Share