Chakardari k Rang چکردری کے رنگ

  • Home
  • Chakardari k Rang چکردری کے رنگ

Chakardari k Rang چکردری کے رنگ HamarA Piyara Chowk chakar Darri aur yahan ki Awaam Subhan Allah yahan k logon ki khaas baat yeh hai keh en mein mukhlis pan paya jaata hai. ZindaBaad

My Love Is Sunhara Paoli And Doctor Khuda Bax. Magar Humeen Dr.Kb sy ziyada Pyaar hai q k woh Sasta item hai na.

05/03/2024

نپ(پکڑ) اوئے پیلا
نپ۔۔۔نپ پتر
مممم چخے۔۔ نپ چا اوئے۔۔
ہک دفعہ نپ وے میڈا سونہڑاں پیلا🤔

05/03/2024

نپ(پکڑ) اوئے پیلا
نپ۔۔۔نپ پتر
مممم چخے۔۔ نپ چا اوئے۔۔
ہک دفعہ نپ وے میڈا سونہڑاں پیلا🤔
لگدے آخر تے پیلے دا پروگرام تاں وڑ گئی

22/02/2024

💝💖آج ایک نعرہ ہو جاۓ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد💝💖

19/07/2023
19/07/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاسلام آباد میں المناک حادثہ 11 افراد لقمہ اجل بننے اور کٸی افراد کے زخمی ہونے ...
19/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلام آباد میں المناک حادثہ 11 افراد لقمہ اجل بننے اور کٸی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
اسلام آباد میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ شروع جس کے باعث گولڑہ موڑ زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گرنے سے 11 مزدور جاں بحق اور متععدد زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد ، تھانہ نون کے علاقے میں گولڑہ موڑ چوک نزد قاٸد اعظم ہسپتال زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار بارش کی وجہ سے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گٸے جن میں سے 11 افراد کی لعشیں جبکہ 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا مزید تلاش جاری ہے۔ ریسکیو زراٸع
واضع رہے کہ محکمہ موسمیات نے 18 سے 23 جولائی کے دوران شدید بارشوں کی پیشن گوئی کر رکھی تھی ۔ تاہم انتظامیہ نے کام جاری و ساری رکھتے ہوٸے نہ تو سیفٹی کے انتظامات کیلٸے اقدامات کٸے اور نہ ہی مزدوروں کو خطرات سے آگاہ اور خبردار رہنے کیلٸے انتباہ کیا جس کے باعث اس حادثہ میں کثیر تعداد میں انسانی جانوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔
اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماٸے۔آمین

ہمارے چچا زاد محمد زاہد ولد بشیر احمد گرمانی اسلام آباد میں بوجہ حادثہ وفات پا گئے ہیں😥😓😥۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ک...
19/07/2023

ہمارے چچا زاد محمد زاہد ولد بشیر احمد گرمانی اسلام آباد میں بوجہ حادثہ وفات پا گئے ہیں😥😓😥۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ہدایت سے ناواقف لوگ کہتے ہیں صرف چکردری پہ ہے۔ ان کو کون سمجھائے کہ خدا کا خوف کرو اپنی شوخیاں اپنے پاس رکھو اور خدا سے ...
23/04/2023

ہدایت سے ناواقف لوگ کہتے ہیں صرف چکردری پہ ہے۔
ان کو کون سمجھائے کہ خدا کا خوف کرو اپنی شوخیاں اپنے پاس رکھو اور خدا سے مغفرت مانگو۔ زلزلے کی شدت سے لوگوں میں خوف بیٹھ گیا ہے خدا خدا کر رہے پورے کوٹ ادو کے لوگ لیکن کم عقل کہاں سمجھنے والے ہیں وہ کہتے ہیں زوردار دھماکہ 😁 چکردری پہ ہوا۔ 🤪🤪

23/04/2023

ذرائع کے مطابق ایک دو مکان گر گئے ہیں چکردری کے علاقہ میں۔ لیکن الحمدللہ کوئی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی۔ یا اللہ رحم فرما سب مسملان بھائیوں پر سوائے منافقین کے۔ آمین

23/04/2023

چکردری پر زور دار دھماکہ 😁🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣😆😆😆😂😂😂😂
زلزلہ تو پہاڑی علاقوں میں آتا ہے۔ 🤪😁🤣🤣🤣😆😆😆😂😂😂😂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakardari k Rang چکردری کے رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share