DailyGhizer.pk

DailyGhizer.pk This is a media network channel where we will update our people by giving latest news updates.
(6)

24/02/2023

Domra Bubur ponyal District Ghizer
***a


20/02/2023

یہ اہم مسئلہ نہ صرف پراپر اشکومن کا ہے بلکہ گاہکوچ.سیلپی.گلوداس.ہاسیس.ہاتون.فمانی.بیرگل.کوچدہ.چٹورکھنڈ.دائین.اسمبر.شولجہ.گردنسک.پکورہ.شونس.بارجنگل.گشگش.ایمت ٹو پیاخین تک کے غیرت مند یوتھ اور عوام سے گزارش ہے آپ سب اس معاملے پر اواز اٹھائے ہمارے پاس صرف دو مہنے باقی ہیں دو ماہ تک اگر یہ کام نہیں ہوا تو پورا حلقہ اندھیرے میں رھ جائے گا مزید کوئی گنجائش نہیں جب بجلی جائے گی ایک دن اندھیرا ہوتا ہے تو پورے حلقے سے ہزاروں کالز موصول ہوتے ہیں کب ائے گی کیوں بند ہے کب تک مشین ٹھیک ہوگا کب تک چینل کا کام مکمل ہوگا یہ کیوں ہوا کیسے ہوا اسطرح کے ہزاروں کالز مجھے موصول ہوتے جیسے میں فورمین یا لائن مین ہوں پھر بھی عوام کی خاطر مسئلہ نہیں لائن مین بھی بنے گے کوئی مسئلہ نہیں لکین وقت پہ عوام اور یوتھ بھی ساتھ دو تاکہ ادارے وقت سے پہلے کام پورا کرینگے ایسے معاملات میں سب بلکل خاموش رہتے ہیں کوئی دلچسپی نہیں لیتے جب کوئی حدیثہ سر پہ ایا تو سب جاگ جاتے ہیں تب کوئی کام ہونا ممکن ہی نہیں اس لیے ائے اج سے سب جاگو اس معاملے پر ساتھ دو ہماری یہ اواز حکام بالا تک پہنچ جائے.

16/02/2023

Muzafar_Uddin_Begana || Shaheed Gupis Ghizer || Vlog 2023

Its a Vlog on one of the bravest soldier from Gupis Ghizer. He was also a local Poet writer.

Vlog On :
Presenters : & .pk
Youtube Link : Muzafar_Uddin_Begana || Shaheed Gupis Ghizer || Vlog 2023
https://youtu.be/bpTs6PZPp-w














14/02/2023

گلگت شہر کے پہاڑ پر موجود سات سو سال قبل تعمیر کیا گیا مغلیہ شکار سے مقامی لوگ بھی بہت کم واقف ہیں ۔آج ناظرین کو اس مغلیہ شکار ٹاور کی تاریخی حقیقت بتاتے ہیں ۔ اس رپورٹ میں

08/02/2023

غزر سے راولپنڈی جانے والی بس کو افسوسناک حادثہ پیش آیا

05/02/2023
04/02/2023

گلگت بلتستان میں بچوں کو کونسا زہر دیا جارہا ہے اس کے کیا نقصانات ہیں اگر کوئی نہیں جانتا ہے تو وہ بھی اپنے عزیز و اقارب کو آگاہ کریں خصوصی رپورٹ

30/01/2023

life.
beautiful documentary.
Villages are found to be more peaceful, calm, quiet, and full of greenery, where one can always breathe fresh air and stay healthy without any pollution problems.

28/01/2023

Birgul royal fish 🐠 from district Ghizer gilgit baltistan ..

26/01/2023

Pinga-A-Shah Ziyarat immit village Ghizer😇😁



24/01/2023

اشکومن پراپر میں گندم سکیل میں کٹوتی کے خلاف اشکومن میں عوامی احتجاج ہوا .
بہت جلد لانگ مارچ کے شکل میں ہیڈکواٹر کی جانب سے روانہ ہونگے.
احتجاج کی قیادت نوجوان سیاسی قیادت سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان و جنرل سیکرٹری ایکشن کمٹی ڈسٹرک غذر عاطف سلمان نے کی.

22/01/2023

Magnificent.. Dance to the moon and reach for the stars. ... Sometimes the smallest things take the most room in your heart....❤️

21/01/2023

ایکسویٹر تک کا سفر ۔۔۔۔۔۔

18/01/2023

گوپس چرتوے پری یوں کا گھر ۔۔۔ یہاں شادی بیاہ کے بارات مرغی زباہ کیوں کرتے ہیں ۔۔ وجہ جانیں اس رپورٹ میں ۔

17/01/2023

فضا میں اڑنے کا جنون۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں پیراگلائیڈنگ کا شوق تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔
معروف پیراگلائیڈرز سردار اور ساجد کی خصوصی گفتگو.

16/01/2023

Short History of immit valley.
by Mir wazir Mir

valley

15/01/2023

محترم عزت بیگ باپی غذر گاؤں ایمت عمر 94 🔥❤️ سال کے ساتھ دلچسپ گفتگو ۔۔۔

13/01/2023

سکردو۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان رگن فیسٹیول بلتستان سکردو میں جشن میفنگ کی تقریب میں شریک ہیں۔

#

12/01/2023

غذر خلتی لیک میں رنگا رنگ ونٹر سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ویڈیو رپورٹ

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.شہید اس پاکیزہ روح کا مالک ہے جس نے اللہ کے کلمے کو سر بلند کرنے کے لیے اپنے آپ کو ق...
11/01/2023

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.
شہید اس پاکیزہ روح کا مالک ہے جس نے اللہ کے کلمے کو سر بلند کرنے کے لیے اپنے آپ کو قربان کیا شہادت ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف وہی حاصل کرسکتا ہے جس کے دل میں ایمان ہو اسی وجہ سے اللہ نے شہید کو بے شمار اعزازات سے نوازا ہے .قران پاک میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ شہید کبھی نہیں مرتا بلکہ وہ تا آبد زندہ رہتا ہے وہ اپنے پروردگار کا مقرب ہے اسے اپنے رب کے پاس رزق دیا جاتا ہے وہ جنت کی ابدی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتا ہے اور جہنم کے عذاب سے محفوظ رہتا ہے .قران اور سنت میں شہید کا مقام و مرتبے کے حوالے سے جو ارشادات ملتے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام میں شہید کی عظمت اور شہادت کا مقام و مرتبہ انتہائی بلند ہے اور ارشاد باری تعالی ہے ترجمہ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جاتے ہیں انکی نسبت یو بھی مت کہو کہ وہ معولی مردوں کی طرح مردے ہیں بلکہ وہ تو ایک ممتاز و حیات کے ساتھ زندہ ہے لکین تم ان حواس سے اس حیات کا اداراک نہیں کرسکتے اسی طرح ایک اور مقام پر ارشاد ہوا .ترجمہ..اور جو لوگ اللہ کے راہ میں قتل کئے گئے ان کو مردہ مت خیال کر بلکہ وہ لوگ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے مقرب ہیں ان کو رزق بھی ملتا ہے وہ خوش ہیں اس چیز سے جو انکو اللہ تعالی نے اپنے فضل سے عطا فرمائی.اللہ عزو جل کی راہ میں شہید ہوما جنت میں لے جانے والے اعمال میں سے ایک بہت اعلی اور اطمینان بخش عمل صالح ہے اور اگر شہید کی قربانی نہ ہوتی تو حق کی اواز بلند نہ ہوتی اور وطن کا پرچم بلند نہ ہوتا .شہید قوموں کی عزت اور وقار پیدا کرتا ہے اور قوموں کو عروج و سربلندی پر پہنچاتا ہے شہید کا ہم سب پر ناقابل تنسیخ حق ہے اس کے ساتھ وفادار رہنا ہے اور اُسے اپنے تمام لمحات میں ہمیشہ یاد رکھنا ہے شہدا صرف نمبر یا نام نہیں ہے بلکہ یہ ان لوگوں کی کہانیاں ہیں جنہوں نے اپنی جان کی اتنی پروا نہیں کی جتنی ان کا کام ہماری عزت اور اپنی ملک کی عزت کو بچانا ہے اور ہمیں اوطان کی تعمیر میں شہید کی فضلیت سے انکار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جو بھی وطن کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کرتا ہے وہ وقار کا مستحق ہے .یو مملکت خدا پاکستان کے لیے گلگت بلتستان ضلع غذر کے نوجوانوں کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ملک اور قوم کی خاطر ہزاروں جوانوں نے قربانیاں دی اور مزید بھی دیتے رہیں گے یو کل ہمارے ایک اور نوجوان نے ملک و قوم کی خاطر جان کی قربانی دیتے ہوئے شہید ہوگئے جسکا تعلق ضلع غذر تحصیل اشکومن چٹورکھنڈ سے ہے اللہ تعالی سے دعا ہیں کہ شہید کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے.امین.

Copied: Atif Salman

10/01/2023

گاؤں ایمت میں شدید برفباری کے بعد کا منظر

Immit times Sheeda Rasool Immit Youth Organization IMMIT

09/01/2023
09/01/2023

کراچی پریس کلب کامریڈ عنایت بیگ۔
‏اس سے بڑھ کے منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

گلگت بلتستان

02/01/2023

روپانی اکیڈمی میں کیسے جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت فراہم کی جا رہی ہے ۔

چیمپئنز ✌️ کے لئے کھڑے ہو جاؤ سید زوہیب علی شاہ اور سید نازاکت علی شاہ دونوں ہیں چٹورکھنڈ ضلع غذر سے تعلق رکھتے ہیں۔ دون...
01/01/2023

چیمپئنز ✌️ کے لئے کھڑے ہو جاؤ
سید زوہیب علی شاہ اور سید نازاکت علی شاہ دونوں ہیں چٹورکھنڈ ضلع غذر سے تعلق رکھتے ہیں۔ دونوں سپرانٹر ہیں۔ مسٹر سکور سونے کا تمغہ 🥇۔ 400M ریلی میں، سلور میڈل 🥈۔ 200 میٹر انفرادی میں، سلور میڈل 🥈۔ 400M انفرادی اور ایک اور سلور میڈل میں 🥈۔ 100 میٹر ریلی میں۔ ہمارے ایک اور سپرانٹیر 2 چاندی تمغے 🥈میں 100 ملین ریلی اور ہائی جمپ کی طرف سے اہتمام کیا اسلام آباد میں میں مل گیا۔
لڑکے ہمارے فخر ستارے یہاں سونے کے کپ 2022 میں ایک اچھا کھلاڑیوں کے طور پر ظاہر ہوتے ہیں۔
ڈیلی غزر کی طرف سے آپ دونوں کو مبارکباد ۔

Another Great Acheivement For Mother Of Punial Valley.  Naima Ali D/o Dostan Shah Is Appeared In Entry Test For BSCN at ...
31/12/2022

Another Great Acheivement For Mother Of Punial Valley.
Naima Ali D/o Dostan Shah Is Appeared In Entry Test For BSCN at Aga Khan University Karachi, Finally She Is Qualified and Got Admission In BSCN at Aga Khan University Karachi Pakistan.
Congrats Sister Our Prayers Are Always Woth You Allah Give You More More And More Success ain Every State Of Life.
We Are Proud Of You. 👍 Best Of Luck For Your Bright Future Endavor.
Thanks.
Daily Ghizer.pk

30/12/2022

عمران ریاض خان گلگت میں قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے پہنچ گئے ۔

28/12/2022

انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی( یعقوب الدین گروپ) کی جانب سے خالصہ سرکار ، گندم کٹوتی ، ٹیکسز کا نفاذ ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ, لوڈشیڈنگ اور دیگر ایشوز کے خلاف پورے جی بی میں شیٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کے موقع پر سکوار یوتھ نے نادعلی چوک میں کے کے ایچ بند کر کے اجتجاج کیا ہے نوجوان قیادت سفیر امن گلگت بلتستان ایڈووکیٹ کاشف علی بونجوی میڈیا سے گفتگو

ایمت سے تعلق رکھنے والے حیدر ولد یوسف شاہ کو 10 سال کے قلیل عرصے میں حولدار بننے پر ہم پوری ڈیلی غزر کی ٹیم کی جانب سے أ...
28/12/2022

ایمت سے تعلق رکھنے والے حیدر ولد یوسف شاہ کو 10 سال کے قلیل عرصے میں حولدار بننے پر ہم پوری ڈیلی غزر کی ٹیم کی جانب سے أپ اور أپ کے پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

26/12/2022

خلتی جھیل کے برف پر چھوٹے بچوں کی طرف سے شاندار فن کا مظاہرہ

25/12/2022

دنیور سے گلگت کو ملانے والا قدیم تاریخی لکڑی کا پل جو 1962ء یا 1963ء میں ٹھکیدار احمد علی مرحوم جو ٹھکیدار ( بیرانو) کے نام سے مشہور تھا نے شروع کیا جو طویل عوامی جہدوجہد کے بعد 1967ء یا 1968ء کو پایہ تکمیل کو پہنچا اس پل کی تعمیر کے دوران ایک شخص جانبحق بھی ہوا ۔تفصیلات بتا رہے ہیں . علمی،ادبی وسماجی شخصیت غلام عباس نسیم
ترتیب و پیشکش: فدا حسین تبسم

23/12/2022

#غذر #انتظامیہ اور محکمہ #سیاحت نے #وینٹر #فیسٹول کے لیے مشہورِ خلتی #جھیل کے کنارے مصنوعی گراؤنڈ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا سہ روزہ آئس میلہ جنوری کے دوسرے ہفتے کو سجے گا جس میں ایک درجن سے زائد آئس ہاکی کی ٹیمیں شرکت کریں گی ائس ہاکی کے علاؤہ سہ روزہ میلے میں کلچر شو بھی پیش کئے جائینگے۔

20/12/2022

بلدیاتی الیکشن کب ہونگے ووٹرز تصدیقی عمل کب سے شروع ہوگا چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا

18/12/2022

#چین سے #امدادی #سامان لیکر آنے والا چائنہ فاؤنڈیشن کا وفد غذر پہنچ گیا وفد کے اراکین نے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کی ۔

15/12/2022

دنیا کے 14 بلند ترین پہاڑی چوٹیوں میں سے 5 گلگت بلتستان میں ہیں۔

10/12/2022

ایڈمن.
لاین رینٹ اور اشکومن ڈاکخانہ برانچ کے حوالے سے نوجوان سیاسی قیادت عاطف سلمان کا اہم پیغام.

Atif Salman
Atif salman Official

Address

P/O Immit/Ishkoman District Ghizer Northern Areas
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DailyGhizer.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DailyGhizer.pk:

Share