باجوڑ
پی ٹی آئی کی سابقہ امیدوار ریحان زیب خان کی قتل کی CCTV فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔۔۔
درہ آدم خیل کے پی ٹی آئی جلسے میں درہ آدم خیل کے بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف مضبوط ترین قومی تورجھنڈی تحریک پر بڑا الزام..
جمعیت علمائے اسلام ایم پی اے شعیب افریدی کی بنائی گئی مجھے 44 میں سے 4 سکول اور 350 ٹیوب ویل سے 3/5 ٹیوب ویل دیکھادیں پی پی پی امیدوار امجد آفریدی نے چیلنج کردیا ۔۔
خيبر پښتونخوا پوليسو اميدوارنو ته د پوليس اهلکار ورکولو څخه معزرت کړي۔۔
سعودی عرب ایک کتا سڑک پار کرنے کیلئے سگنل کو بند ہونے کو انتظار کررہے ہے ۔۔۔
میرے بیٹے کو کس گناہ پر قتل کیا؟
کیا قصور تھا اسکا؟
ریحان خان زیب کے قتل کا سن کر انکے والد شدید کرب میں گڑ گرا کر سوال کر رہے ہیں وقت کے فرعون نما حکمرانوں سے۔
#rehankhanzeb
درہ آدم خیل تور جھنڈی رہبر فضل مالک فاٹا الیکشن بائیکاٹ جلسے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہے
بمقام جہاز نواں گراونڈ باڑہ خیبرایجنسی
#فاٹامیں الیکشن سے بائیکاٹ
#فاٹابلجبرانظمام نامنظور
خیبر قومی جرگہ
25 جنوری 2024
درہ آدم خیل ملک لعل سعید افریدی ایف آر کوہاٹ فاٹا قومی جرگہ اور دیگر انضمام مخالف مشران کے کہنے پر ایم این اے کے سیٹ الیکشن لڑنے سے دستبردار۔
جب تک انضمام واپس نہیں کیا جاتا اور 12 ایم این ایز اور 8 سینیٹرز بحال نہیں کئے جاتے ہر قسم کے الیکشنز سے بائیکاٹ کرہنگے۔
سپریم کورٹ انضمام مخالف کیس میں جلد از جلد لارجر بینچ بنائے اور قبائل کو انصاف دے۔
یہ فیصلے آج جھازونو گراونڈ آکا خیل باڑہ خیبر ایجنسی کے مقام پر الیکشنز بائیکاٹ اور انضمام مخالف ایک منعقدہ جرگہ میں کئے گئے۔جسمیں انضمام مخالف تحاریک اور مشران کے علاوہ فاٹا کے قبائل نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔
درہ آدم خیل کا آزاد امیدوار ملک لعل سعید آفریدی نے NA35 سے باقاعدہ دسبرداری و بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
دستبرداری کا وجہ حکومت پاکستان کا فاٹا کا بلجبر اور غیر آئینی انظمام بتایا جا رہا ہے۔
ایک نائیجیرین کعبہ کی اندر اللہ تعالیٰ سے پیسوں کی دعا مانگ رہے ہے یاللہ فلوس فلوس فلوس
چونکہ دوسرا ایک عربی اسکو اللہ سے جنت مانگنے اور جہنم سے بچنے کی دعا مانگنے کو کہہ رہی ہے 🤓
Darra Adam khel Nature Beauty 😍
روس کی یوکرائن پر مزائل حملے
یوکرین میں روسی میزائلوں نے عمارتوں کو نشانہ بنایا
کم از کم 4 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔
درہ آدم خیل
انضمام مخالف تحریک کا رہنماں بادام نیکہ کا درہ آدم خیل امیدوار کو دو ٹوک موقف۔۔۔
دل کی بات یا زبان پھسل گی پی پی پی کی امیدوار امجد آفریدی نے کوہاٹ میں پی ٹی آئی حکومت کیلئے ووٹ مانگ لیا ۔۔۔
عالمی میڈیا پر ایران کی اندر پاکستان کی حملے کے چرچے ۔۔۔
Spoke to @IndiaToday about Pakistani strikes in Iran.
ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوئیں۔ پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، وزارتِ خارجہ۔۔۔۔۔
ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوئیں۔ پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، وزارتِ خارجہ۔۔۔۔۔
درہ آدم خیل میں الیکشن بائیکاٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے 😪