Comrade News

Comrade News Social regional national and international mews

21/08/2024

ہم پہلے افغان تھے اب ہم افغان نہیں پاکستانی ہیں۔ پاکستان کو آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی میں جمہوری طریقے سے چلائینگے ۔...
19/08/2024

ہم پہلے افغان تھے اب ہم افغان نہیں پاکستانی ہیں۔ پاکستان کو آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی میں جمہوری طریقے سے چلائینگے ۔ یہ ہمارا ملک ہے اسے بنانا ہوگا اور قیامت تک چلانا ہوگا ۔ 14. اگست کو محمود خان اچکزئی کا بیان
اور اگلے دن 15 اگست کو
بندوق کے زور پر قابض تال ب ان حکومت کے ساتھ جشن منایا ۔
یہ کھلا تضاد نہیں۔

12/08/2024

تمام دوستوں سے گزارش کہ اس کو قبائیلی رنجش نہ کہا جائے ۔یہ دو افراد یا دو گھرانوں کے مابین زمینی تنازع ہے ۔ یہ بلکل بھی حمیدزئی قبائل اور وردگ قبائل کے مابین تنازع نہیں۔ اکثر ہمارے سوشل میڈیا کے کارکن دو گھرانوں کے درمیان تنازعہ کو دو قبیلوں کے درمیان تنازعہ لکھتے ہیں۔ جو کہ غلط ہے ۔ دو افراد یا دو گھرانے لکھا اور کہا جائے شکریہ

پہلا آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ نوانشہر گراؤنڈ ایبٹ آباد میں جسکا آج دوسرا سیمی فائنل کھیلا گیا جس کی مہمان خصوصی دختر س...
12/08/2024

پہلا آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ نوانشہر گراؤنڈ ایبٹ آباد میں جسکا آج دوسرا سیمی فائنل کھیلا گیا جس کی مہمان خصوصی دختر سابق ایم پی اے و مرکزی جائنٹ سیکرٹری مومنہ باسط صاحبہ تھی گراؤنڈ پونچنے پر ٹورنامنٹ آرگنائزر ذیشان خان،وجاہت خان اور ابراھیم خان نے مومنہ باسط صاحبہ کا شاندار استقبال کیا_
مومنہ باسط صاحبہ کے ہمرا ریجنل سپورٹس افسر احمدزمان صاحب ،صدر فٹبال عادل خان جدون صاحب،عدیل خان صاحب ،عمیر خان صاحب ،نومان رؤف صاحب بھی موجود تھے_
مومنہ باسط صاحبہ نے آرگنائزنگ کمیٹی کو اپنے تعاون کا یقین دلایا_

26/07/2024

تمام آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کے زمہ داران ایک میٹنگ رکھیں اور معاہدے کی تفصیلات سے چمن کے عوام کو آگاہ کریں اور آئندہ کا پلان بنائیں

26/07/2024

فرمینی 🤣🤣🤣
اتحادون آئینون تحفوظون الباکستانون

25/07/2024
بنوں میں فائرنگ جلوس والوں نے کی ہے ۔ پاک فوج نے نہیں کی ہے ۔ محمود اچکزئی
24/07/2024

بنوں میں فائرنگ جلوس والوں نے کی ہے ۔ پاک فوج نے نہیں کی ہے ۔ محمود اچکزئی

24/07/2024

اگر ہمیں مجبور کیا تو گھر سے ایک ایک شخص جمع کریں گے ۔ پھر تماشا دیکھنا ۔
محمود اچکزئی

24/07/2024

حکومت نے ہمیں مجبور کیا ہے کہ ہم بارڈر پر لگے تار کو اکاڑ دیں۔ سب سے پہلے میں کاٹوں گا ۔ محمود اچکزئی

24/07/2024

محمود اچکزئی کا مولانا فضل رحمن سے رابطہ ۔ چمن بارڈر پر انتہائی سخت رد عمل دینے کیلئے بات چیت

21/07/2024

اس وقت تمام پشتون قوم پرست ورکرز شدید زہنی دباو ، مایوسی ، ڈیپریشن ، اور انتہا پسندی کے شکار ہیں۔ ایک انتہا پسند کو کنٹرول کرنا اور استعمال کرنا بہت آسان ہے اسلئے لیڈرز ایسا کررہے ہیں

21/07/2024

تعلیم حاصل کریں کوئی روزگار کریں اپنے بچوں کی تربیت کریں ۔ اپنے گھر کے 8 یا 10 افراد کی زندگی سنواریں یہ بھی اپنے قوم کی خدمت ہے

21/07/2024

سیاست نے پشتون قوم کو نفرت ، انتہا پسندی ، مایوسی اور زہنی دباو کے علاوہ کچھ نہیں دیا ۔ تمام پشتون قوم انتہا پسند بن گئے ہیں۔

21/07/2024

اس خطے میں سیاست ایک گالی ہے ۔ یہاں صرف نفرت ، بغض ، بد اخلاقی ، گالی اور انتہا پسندی سکھائی جاتی ہے

21/07/2024

پشتون قوم کو سیاست ، قوم پرستی اور حقوق سے پہلے عقل ،شعور ، اخلاق اور تربیت و تعلیم کی ضرورت ہے ۔ جس کیلئے تعلیم یافتہ ماں کا ہونا ضروری ہے ۔

21/07/2024

پشتون قوم پرست کارکنان 2 دن سے دوسری قوموں اور دنیا کے سامنے خود کو جاہل اور غیر مہذب ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

21/07/2024

تمام والدین اپنے بچوں اور نوجوانوں کو ان جاہل ، ان پڑھ ، بد تمیز ، بد اخلاق اور غیر مہذب تمام پشتون قوم پرست سیاسی ورکروں سے دور رکھیں۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comrade News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies