اس طرح کے آواز کو دبانے کے لیے خروٹی جیسے صحافی پیدا کیئے جاتے ہیں
کیونکہ یہ آواز ان مظلوموں کی ترجمانی کرتا ہے
کہ ان پر ظلم کرنے والوں کو اسمبلیوں میں سلیکٹ کئے جاتے ہیں
سلیکٹرز کو خوش کرنے کے بدلے میں خروٹی جیسے صحافی اپنا نام اور روزی کماتے ہیں
نہ عمارت نہ سائن بورڈ جھونپڑی نما کوئٹہ کا مشہور چائے ہوٹل۔۔۔چائے کے شوقین افراد کا مرکز۔۔۔گوبر ہوٹل
اسپیکر کے اغوا کے بعد نئے اسپیکر پر قبضے کی ناکام کوشش۔۔۔
دھرنا گاہ میں ہونے والے سیمینار کے لیے لائے گئے نئے لاؤڈ اسپیکرز پہ اسلام آباد پولیس نے قبضہ کر لیا اور دھرنے میں لے جانے سے منع کر دیا۔
کراچی میں منشیات کھلے عام فروخت ہو رہا ہے
*بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں*
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پولیس کو حراست میں لی گئیں تمام خواتین اور بچوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو گرفتار افراد سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ مزید بتا رہے ہیں عاصم علی رانا اس فیس بک لائیو میں۔
*تشدد کرکے ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد سے ہمارا رشتہ کیا ہے، یہ ہمارے وسائل کھا رہےتھے اب ہمارے لوگوں کو بھی کھا رہے ہیں،سائرہ بلوچ*
*_💥حامد میر بلوچ خواتین کی مدد کیلئے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے_*
*_@HamidMirPAK_*
کشمیر، فلسطین کو رونے والوں بلوچستان میں تو ظلم کی انتہا ہو گئی ہے.
اس بس کے ڈرائیور نے بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی زور زبردستی دیکھی تو بس چلانے سے انکار کر دیا اب یہ بس ویمن پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی ہے اور پولیس ڈرائیور کو بس چلانے پر مجبور کر رہی ہے