Caretaker Prime Minister of Pakistan Anwar Ul Haq Kakar payed two days official Visit to Gilgit and Hunza,Highlights of his visit covered by Radio Pakistan.
Vedio and voice over credit Radio Pakistan
#RadioPakistan
گلگت بلتستان کے صوبائی دارالحکومت گلگت میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقعے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات اور ہیلی کاپٹر سے جلوس کی فضائی نگرانی کا جائزہ بھی لیا گیا.
سابق صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان اویس محبوب راولپنڈی صدر فوڈ اسٹریٹ سے پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے جھنڈے ساتھ رکھنے پر گرفتار کیا تھا. بعد ازاں ان کے دوستوں کی مداخلت سے رہا ہو گئے ہیں. مزید بتا رہے ہیں اویس محبوب اپنی زبانی جی بی اُردو ڈیجٹل کے ساتھ.
بٹگرام میں چیر لفٹ پر پھنسے تمام 8 افراد کو بحفاظت ریسکو کر لیا گیا. ریسکو آپریشن میں پاکستان آرمی کے کمانڈوز ,آرمی ایویشین کے ہیلی کاپٹروں اور مقامی رضا کاروں نے حصہ لیا.
اسلام آباد. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی.
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت کی.
6 اگست 2023 کو گلگت شہر میں قوس و قزح کا ایک دلکش نظارہ ..
انسانیت مرگئی لیکن کے ٹو فتح ہوگیا۔😭🥹
کوہ پیمائی کے نیپالی ماڈل کے بعد کوہ پیمائی ایک کھیل اور شوق نہیں رہا بلکہ تماشا بن گیا ہے بڑی بڑی نیپالی کمپنیاں آتی ہیں، ایک دن میں دو دو سو بندوں کو سمٹ کرواتی ہیں پیسے بٹورتی ہیں اور چلی جاتی ہیں ،
کے ٹو کی تاریخ بدل چکی ہے اس سال تقریبا تین سو کے قریب کوہ پیماؤں نے دنیا کے دوسرے بڑے پہاڑ کے ٹو کو سر کیا، نیپالی کمپنیاں آئیں، دنیا بھر سے گاہک پھنسا کر لائیں،
پاکستان سے گدھے ،خچر اور انسان کرایہ پر لیے،پاکستانی کمپنیوں کو پیسہ کھلایا،اور کروڑوں روپے کما کر واپس نیپال چلے گیے ،
لیکن امسال 27 جولائی 2023 کو ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ جس نے نیپالی ،اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ کوہ پیماؤں کی بے حسی کا بھی پول کھول دیا ہے،انسانیت کے منہ پر ایسا طمانچہ لگا ہے کہ شاید مدتوں انسانیت کا چہرہ اس طمانچے کے اثر سے لال رہے گا،
پاکستانی پورٹر محمد حسن جو کہ گلگت بلتستان کے ضلع شگر سے تعلق رکھتے تھے، پاکستان میں لیلی پیک ٹورزم کی ایک بڑی کمپنی ہے اس کے ملازم تھے، بہت سے بلکہ سینکڑوں ملکی وغیر ملکی سیاح کے ٹو سر کرنے کو تیار تھے، تمام تیاریاں ہوچکی تھیں، راستے پر رسے لگانی والوں کی مدد کے لیے محمد حسن کو بھی دیہاڑی دار مزدور کے طور پر بھیجا گیا،کے ٹو کے انتہائی تکنیکی حصہ
The public service message by Team Ecoenvoys
Join Team Ecoenvoys: Cleanliness starts with us!
🌿 Be part of the change for a greener, cleaner world.
#Ecoenvoys #CleanPlanet #clean #green #nature #saveplanetearth #faith #inspiration #KIU #media #gilgitbaltistan #Pakistan
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت بجٹ 2023-24 کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبے ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ بجٹ میں ان شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ پہلی مرتبہ گلگت بلتستان کا ریونیو 2 ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ آئندہ مالی سال میں لائیو سٹاک اور زراعت کے اہم شعبوں میں ایک ارب سے زیادہ کے خصوصی منصوبے شروع کئے جائیں گے جس سے گلگت بلتستان زرعی شعبے میں خودکفالت کی طرف گامز نہ ہوگا۔ مقامی زمینداروں اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے خصوصی مراعات (Incentives)متعارف کرائے جارہے ہیں۔تعلیم کے شعبے میں سکولوں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے پر توجہ دی جارہی ہے۔ گلگت بلتستان میں اخباری صنعت کو فروغ دینے کیلئے پہلی مرتبہ خصوصی اشتہارات کی ادائیگیوں کیلئے رقم مختص کی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہاکہ زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبے میں خصوصی اصلاحات متعارف کرائے جارہے ہیں جس کے دورس نتائج سامنے آئیں گے۔ تمام محکموں میں کفایت شعاری یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں جس کے تحت سرکاری گاڑیوں کی فیول میں کمی کی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت سے بجٹ میں اضافے کیلئے رابطہ کیا
گلگت: کاشف احمد کو میڈیا کورڈنیٹر سٹی ہسپتال تعینات ، ریجنل ہسپتال گلگت نوٹیفکیشن جاری ۔
Milestone achieved by WAPDA in diverting River Indus into tunnels there in Dasu....
Get Ready to Feel the Magic of Winter in the Fairy Land of Hunza, Gilgat Baltistan. 7Days Winter Feast with Non Stop Winter Festivities. An Event Which Cannot Be Missed !
From 14th Jan to 22nd Jan at Attabad Lake, Hunza, Gilgit Baltistan. Discover Winter with Discover Pakistan.
سکردو
حالیہ تقرری آڈر کے بعد جوائنگ سے روکنے کے خلاف ایل ایچ ڈبلیوز اور ایل ایچ ایس کا احتجاج ۔
Listen Abid Ali Sadpara who is the son of late National Hero Hasan Sadpara.
Hockey Ground Gilgit. Just have a look around in this short Clip....!
Vedio Courtesy : Didar Kareem
میگا ایونٹ سرفرنگا شگر آف روڈ ریلی2022ء ہائی لائٹس
اتحاد چوک گلگت
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے مولانا سلطان رئیس کی گرفتاری ناکام بنادی ۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر کی گلگت بلتستان آمد کے حوالے سے جاری ویڈیو بیان..... #usmanwazeerboxer
گلگت: سیکریٹری ورکس نجیب عالم کے حکم پر بی اینڈ آر ڈویژن گلگت کی ٹیم کار گاہ نالے میں کام کرتے ہوئے ایکسویٹر مشین کا خوبصورت ایک منظر ۔
متعلقہ ڈویژن کے سب اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجنئیر نے کہا مشکل گھڑی میں عوام الناس نے ہمارے ساتھ دیا ہم تمام کار گاہ کے عوام کے مشکور اور ممنون ہیں یاد رہے ورکس ڈیپارٹمنٹ تمام روڈوں کو واگزار کرنے میں کامیاب رہا ہے جس کی وجہ سے تمام این جی اوز نےبروقت امدادی سامان پہنچایا ۔
گلگت ۔
سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان نجیب عالم کے حکم پر ایکسیئن بی اینڈ ار ڈیثزن گلگت ریور ویو روڈ بند کر دیا گیا یاد رہے یہ روڈ گزشتہ سیلاب میں ڈیمیج ہو چکا تھا ورکس ڈیپارٹمنٹ کی متعلقہ ڈویژن کے ایکسیئن کے ٹیم نے اس کا جائزہ لیا اور اس کو مکمل بند کر دیا تاکہ کوئی حادثہ رونما نہ ہو جائے مزید یہ لوگوں نے اس کے اوپر سے آمدو رفت شروع کیا تھا گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی چلانا شروع کر دیا گیا تھا جبکہ روڈ مکمل طور پر فارغ ہو چکا ہے مشین روڈ بن کر رہی ہے
گلگت : وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لگانے کے لیے گلگت بلتستان کا خصوصی دورہ.
وزیر اعظم نے ضلع غذر کا سب سے زیادہ متاثرہ گاؤں بوبر کے سیلاب متاثرین سے ملے/وزیر اعظم کو صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی/وزیر اعظم پاکستان نے بحالی اور تعمیر نو کے لیے گلگت بلتستان کے لیے3 بلین روپے،جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک ملین روپے،گاؤں بوبر کی ترقی کے لیے 100 ملین روپے،وفاقی گرانٹ کے ذریعے گاؤں بوبر میں 5 کلومیٹر سڑک کی تعمیر،ضلع غذر میں 6 تباہ شدہ پلوں کی تعمیر میں مدد کے لیے NHA کو ہدایات دیں.
گلگت :وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22واں اجلاس۔
وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی و ریلیف کے حوالے سے کابینہ کو بریفنگ دی ۔گلگت بلتستان کے سکول و کالجز کے طلباء وطالبات میں بولنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے کوچز کے زریعے سپیکنگ کورسز کرانے کی منظوری دیدی گئی۔کابینہ اجلاس میں گلگت بلتستان کے پرائمری سکولوں کے کلاس رومز کو دو سے بڑھا کر چھ کرنے سمیت چلاس فورٹ کو میوزیم کا درجہ دینے کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ کا اگلا اجلاس منگل کو ہوگا.
صوبائی دارالحکومت گلگت میں دریا کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ اور دریا سے متصل کئی ہوٹلوں کے لان میں پانی داخل. ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت. مزید جانیے ایک شہری زیشان کے اس وی لاگ میں....
غذر۔ کابینہ کی خصوصی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر کےہمراہ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے امدادی اور بحالی کے کاموں کی نگرانی کے لیے ضلع غذر کے علاقے درمندر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
یاد رہے کہ درمندر نالہ کے کنارے ڈولی پائین گاؤں ضلع کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ گاؤں ہے۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری ریلیف اور بحالی کی خدمات فراہم کی گئی ہیں اور کمیونٹی کافی حد تک مطمئن ہے۔
جبکہ تباہ شدہ پانی کی سپلائی لائنوں، آبپاشی کے راستوں، پلوں کی ہنگامی بحالی کے منصوبوں پر تباہی کے مقامات پر کمیونٹیز کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔ بحالی کا کام بارش کا موجودہ سلسلہ کم ہونے کے فوراً بعد شروع ہو جائے گا۔ کابینہ کمیٹی کل وادی اشکومان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گی
Islamabad. The top achievers of SSC Exams from Gilgit-Baltistan meet President of Pakistan in Islamabad
The Chief Secretary Gilgit-Baltistan briefed the president about differnet insitatives under taken by GB Governmeny on improving the education sector in GB. The president appreciated the efforts put in by Chief Secretary and taking the lead from the front. Afterwards the Hon'ble President interacted with the bright students of GB and has enlightened the students from his illustrious experience. He also gave the students useful tips on how to excell in life. Students asked many questions from the President who encouraged them and responded their questions.
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
گلگت بلتستان کی عسکری قیادت کا شہید لالک جان نشان حیدر کے مزار پر حاضری اور دعا اپنے تاثرات قلمبند کیے.
کوہستان : اچھار نالے میں ایک دفعہ پھر سیلاب سے حال ہی میں لگایا گیا لوہے کا پل بہہہ گیا.قراقرم ہاے وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل بند.
یوم شہداء کے موقعے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کا خصوصی پیغام....
گلگت بلتستان کے صوبائی دارالحکومت گلگت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ.
گلگت شہر میں حالیہ دنوں رونماں ہونے والے حالات کے پیش نظر سول انتظامیہ .پاکستان آرمی. گلگت بلتستان پولیس. گلگت بلتستان اسکوٹس.پنجاب رینجرز. ایف سی.ریسکو 1122 اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ.