Shina point news

Shina point news News Shina point page

اونک ٹیلی کام بہت جلد پاکستان میں سروسز کا آغاز کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 14 اگست کو اونک پاکستان میں باقائدہ سروسز کا...
13/08/2023

اونک ٹیلی کام بہت جلد پاکستان میں سروسز کا آغاز کر رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 14 اگست کو اونک پاکستان میں باقائدہ سروسز کا آغاز کررہا ہے۔ ابتدائی طور پر اونک اپنے صارفین کو یوفون کے ٹاورز کے ذریعے سگنل فراہم کرے گا۔

ہزارہ موٹر وے پر گلگت سے پنڈی جانے والی نیٹکو بس بارش کے دوران پھسل کر الٹ گئی تمام مسافر خیریت سے ہیں ۔
06/08/2023

ہزارہ موٹر وے پر گلگت سے پنڈی جانے والی نیٹکو بس بارش کے دوران پھسل کر الٹ گئی تمام مسافر خیریت سے ہیں ۔

إنا لله و انا اليه راجعون   چار دن کوشش کی لیکن آٹا نہیں ملا والد  نے پہلے بچوں کو مارا ڈالا پھر خود کو   میں ڈال کر خود...
24/02/2023

إنا لله و انا اليه راجعون
چار دن کوشش کی لیکن آٹا نہیں ملا والد نے پہلے بچوں کو مارا ڈالا پھر خود کو میں ڈال کر خودکشی کرکے زندگی کا چراغ گل کر دیا 😭😭
copy Post

افسوس ناک واقع : گلگت سے پنڈی جانے والا مشہ برم کوہستان شتیال میں حادثے کا شکار . . .  مسافر بس کی صورتحال،اللہ پاک مرنے...
08/02/2023

افسوس ناک واقع :
گلگت سے پنڈی جانے والا مشہ برم کوہستان شتیال میں حادثے کا شکار . . . مسافر بس کی صورتحال،
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر سے نوازیں۔ تقریبا 28 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں ۔

26/12/2022

گلگت کشروٹ ہسپتال میں پروفیسر مفتی عبدالرشید دیامری کے ساتھ ہونے والی لڑائی کا بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
علما کرام دیامر

یہ خون رائیگاں نہیں جائےگا؟تحریر: توصیف جان رہنماء آئی ایس ایف پاکستان(تنگ کروگے تنگ کرینگے،)(جنگ کروگے،جنگ کرینگے)،(کیو...
03/11/2022

یہ خون رائیگاں نہیں جائےگا؟

تحریر: توصیف جان رہنماء آئی ایس ایف پاکستان

(تنگ کروگے تنگ کرینگے،)
(جنگ کروگے،جنگ کرینگے)،
(کیونکہ ہم بھی ہیں تیرے جیسے انسان)
(جیسا تم کروگے ویسا ہم کرینگے)
عمران خان پاکستان کا نہیں اسلامی دنیا کا لیڈر ہے،عمران خان اسلامی دنیا کی آخری امید ہے،عمران خان شجاعت اور دلیری کی اعلی مثال ہے،عمران خان جہد مسلسل کا دوسرا نام ہے،آج عمران خان پر جو گولی لگی وہ جمہوریت پر گولی ہے،عوام پر گولی ہے،اسلامی ملت پر گولی ہے،پاکستان کی حرمت پر گولی ہے،غریبوں کے دلوں پر گولی ہے،
کہا بھی تھا عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے چھونا بھی نہیں لیکن ظالم اور منافقین نے خون بھی بہایا،ہر قطرے کا حساب ہوگا،ہر آہ کا حساب ہوگا،ہر درد کے لمحے کا حساب ہوگا،آج دیکھ تو لیا ہوگا کیسے کارکنوں نے ڈھال بن کر جان دی اور خان کو بچانے کے لئے شہید ہوئے،آج دیکھا تو ہوگا کیسے ایک نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر قاتل کا نشانہ خراب کیا،اور سب سے بڑھ کر آج یہ بھی بزدلوں نے دیکھا ہوگا کہ خان خون بہاتے ہوئے بھی اپنے کارکنوں کو حوصلہ دیتا ہوا ہاتھ لہراتا ہوا جا رہا تھا آج دیکھا تو ہوگا خان نے شدید درد اور تکلیف کے باوجود بھی ملک دشمنوں کو للکار رہا تھا کہ ابھی تو میں زندہ ہوں تمہیں سیدھا کرنے کے لئے اور آج یہ بھی دیکھا ہوگا کہ گلی گلی کریہ کریہ پاکستانی قوم کس جذبے سے عمران خان کے لئے نکل پڑھی ہے،
یہ کھیل شروع اب تم نے کیا ہے یاد رکھو ختم خان اور اس کے سپاہی کرینگے،
خان کے لئے جان جائیداد دولت خوشیاں سب قربان کرینگے لیکن اس بہنے والے سرخ خون کا حساب لے کے رہینگے۔

03/11/2022

‏عمران خان پر فائرنگ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ‎

گلگت بلتستان اور گوہرآباد ڈنگوٹ دیامر سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت محمد طاہر پاک فوج کا نڈر سپاہی سرحدی علاقے میں اپنے ...
30/10/2022

گلگت بلتستان اور گوہرآباد ڈنگوٹ دیامر سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت محمد طاہر پاک فوج کا نڈر سپاہی سرحدی علاقے میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے دشمنوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جسکی وجہ سے انکا دایاں پاؤں کٹ گیا ہے. اللّٰہ پاک جلد صحت کاملہ عطاءکریں طاہر بھائی کی جرات و بہادری و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں.
اور ہم وزیر اعلیٰ خالد خورشید صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے دھرتی کے اس بہادر بیٹے کو بھی انعام و اعزاز سے نواز کر داد رسی اور حوصلہ افزائی کا شرف حاصل کریں. شکریہ
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

کامیابی کی سیڑھی چڑھ گئے دیامر تھور سے تعلق رکھنے والے معروف سمدرو خاندان کے ہونہار چشم چراغ سابق امیدوار ضلع کونسل حاجی...
21/10/2022

کامیابی کی سیڑھی چڑھ گئے

دیامر تھور سے تعلق رکھنے والے معروف سمدرو خاندان کے ہونہار چشم چراغ سابق امیدوار ضلع کونسل حاجی جان عالم کے فرزند عمر شہزاد سمدرو اوپن میرٹ پر پاکستان نیوی میں سب انجنئیر بھرتی ہوگئے موصوف ملکی سطح پر نیوی کے زیر اہتمام سب انجنئیرز کی پوزیشن کیلئے منعقدہ مقابلہ جاتی امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے نیوی میں سب انجنئیر بھرتی ہوگئے ہیں نیک خواہشات کے اظہار کرنے اور دعاگو رہنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں

گلگت۔تھانہ جوٹیال کے احاطے میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان اتوار اور پیر کے درمیان شب گلگت بلتستان ا...
18/10/2022

گلگت۔تھانہ جوٹیال کے احاطے میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان اتوار اور پیر کے درمیان شب گلگت بلتستان اسمبلی کے قریب گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی گاڑی مالک یعقوب خان کے مطابق گاڑی چوری ہونے کے بعد تھانہ جوٹیال میں ایف آئی آر کے لئے درخواست دیدی ہے مگر تھانہ میں گاڑی چوری ہونے سے متعلق ایف آئی آر درج نہ ہوسکی ہے یعقوب خان کے مطابق گاڑی چوری ہونے اور گلگت کے حدود سے باہر جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیچ بھی موجود ہے تاہم پولیس کاروائی نہ ہوسکی ہے خیال رہے جوٹیال کے علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے رات گئے چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان ہیں۔۔۔

بونر حادثہ کے متاثر باپ کو ملازمت بیٹے کو اے پی ایس میں فری تعلیم اور جان بحق ہونے والوں کو فی کس 6 لاکھ کا اعلان ویلڈن ...
13/10/2022

بونر حادثہ کے متاثر باپ کو ملازمت بیٹے کو اے پی ایس میں فری تعلیم اور جان بحق ہونے والوں کو فی کس 6 لاکھ کا اعلان ویلڈن وزیر اعلیٰ۔۔۔

کشروٹ ہنزہ ہوٹل میں غزر کی نوجوان نے خودکشی کر لیا😥😭پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
12/10/2022

کشروٹ ہنزہ ہوٹل میں غزر کی نوجوان نے خودکشی کر لیا😥😭
پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

10/10/2022

بونر داس سانحہ فنڈ ریزنگ کمپئین

Donate Your Funds at following bellow mentioned easypaisa accounts Please...

03555212515
03555004034

Fidaullah Raaj

09/10/2022
باخبر ذرائع سے معلوم ہو ہے ڈی سی دیامر سگچل داس کو ایک سمیٹ فیکٹری بنانے کے لیے کسی نجی کمپنی کو لیز پر دینے کے لیے گوہر...
06/10/2022

باخبر ذرائع سے معلوم ہو ہے ڈی سی دیامر سگچل داس کو ایک سمیٹ فیکٹری بنانے کے لیے کسی نجی کمپنی کو لیز پر دینے کے لیے گوہراباد کے نمبرداروں کو -2022-10- 7دن 11 بجے ڈ سی آفس چلاس بزریعہ نوٹس بلایا ہے۔اس کے حوالے سے عمائدین گوہراباد کا وفد ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور سکریٹری ہوم نے یقین دلایا کہ اس کو جلد از جلد روک تھام ہوگا اور اس پر عمل کیا جائے گا

باخبر ذرائع سے معلوم ہو ہے ڈی سی دیامر سگچل داس کو ایک سمیٹ فیکٹری بنانے کے لیے کسی نجی کمپنی کو لیز پر دینے کے لیے گوہر...
06/10/2022

باخبر ذرائع سے معلوم ہو ہے ڈی سی دیامر سگچل داس کو ایک سمیٹ فیکٹری بنانے کے لیے کسی نجی کمپنی کو لیز پر دینے کے لیے گوہراباد کے نمبرداروں کو -2022-10- 7دن 11 بجے ڈ سی آفس چلاس بزریعہ نوٹس بلایا ہے۔اس کے حوالے سے عمائدین گوہراباد کا اہم اجلاس گلگت میں منعقد ہوا اجلاس میں عمائدین گوہراباد نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ سگچل داس گوہراباد کی عوام میں تقسیم شدہ ہے۔ اور ہر آدمی اپنی حصہ کی زمین کا خود مالک ہے۔نہ ڈسی دیامر اور نہ نمبردار ان کی زمین کو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کو لیز پر نہیں دے سکتے ہیں۔ اور ڈی سی دیامر کو اس قسم کی میٹنگ بلانے کا اختیار نہیں ہے۔اس قسم کی چوری چھپی میٹنگ بلانے کا مقصد علاقے میں افراتفری اور نفرتوں کو ہوا دینے کے علاؤہ کچھ نہیں ہے لہٰذا عمائدین گوہراباد وزیراعلی گلگت بلتستان ، چیف سکریٹری اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ۔اس قسم کی غلط اور غیر قانونی میٹنگ کو فوراً ختم کرنے کا حکم کرے ۔اور اس قسم کی غیر قانونی حرکتوں کو نہ دہرانے کا پابند کریں۔ بصورت دیگر جملہ عوام گوہراباد کو یہ حق حاصل ہے کہ بزور طاقت اپنی ملکیتی زمین اور حقوق کی حفاظت کرنے میں ایک قدم پیچھے نہیں ہٹینگے ۔
عمائدین گوہراباد کا مطالبہ ۔۔۔۔

"عورت اچھل کود کا نہیں ٹھہراؤ کا نام ہے"تحریر فداللہ راج عورت کائنات کے سب سے افضل و معتبر رشتے کا انتہائی حسین نام ہے ع...
03/10/2022

"عورت اچھل کود کا نہیں ٹھہراؤ کا نام ہے"

تحریر فداللہ راج

عورت کائنات کے سب سے افضل و معتبر رشتے کا انتہائی حسین نام ہے عورت ماں کی شکل میں محبت رکھ رکھاؤ اور عہد وفا کا عظیم وقابل تکریم رشتہ ہے بہن کی شکل میں بھائیوں کے عظیم ناظر و محافظ جبکہ بیوی کی شکل میں اپنے ہمسفر پر مٹنے کا جذبہ لیے دکھ سکھ اور سر پرہاتھ پھیر کر غصہ ٹال دینے والی بہترین شریک حیات ہوتی ہوا کرتی ہے اگر ایک مہذب اسلامی معاشرے کی تاریخ کے اوراق کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات نوشتہ دیوار ہیکہ عورت کا نام گھر کا مان گھر کی ملکہ سے درج ہیں کہیں پہ یہ بات کبھی سماعتوں یا بصارتوں سے نہیں ٹکرائی کہ عورت کو میدانوں میں نچوانے یا اچھل کود میں زندگی کے قیمتی لمحات گزارنے کا نام دیا گیا ہو یا کبھی کسی حقیقی مسلم معاشرے کے اوراق ایسے جسمانی تشہیر اور جسمانی سیاحت پر مبنی ورزشوں کی دلالت کرتی ہوں....

یہاں سے کہانی کے دوسرے رخ پر جھانکتے ہیں ..کچھ لنڈے کے نیم مسلمان لبرلز عورتوں کے جائز حقوق کے نام پر مایوس زہنوں کا رچایا ہوا ڈھونگ کو عملی خدمت سے تشبیح دیا جائے مگر یہ منطق تاریخ کی عدالت میں ہر بار اپنا مقدمہ ہارتے ہوئے دیکھا گیا ہے ایک حقیقی مسلم معاشرہ اپنی ماؤں بہنوں اور بیویوں کو کسی کھلے میدان میں نچوانے جسمانی تشہیر پر مبنی حیا سے مبرا کسی ورزش کی حوصلہ افزائی کبھی نہیں کرتا اور نہ ہی ایسا مکروہ فعل ایک حیادار معاشرے کا حتٰی کہ ایک غیرمسلم معاشرے کا حصہ ہو سکتا ہے مگر ہمارے یہاں کچھ لبرلز دانشور سراسر اور واضح گنگار کسی روشن خیال فعل کو بھی کسی صورت اسلام کے کسی تاریخ سے جوڑا جائے اور اپنے موقف کو فوقیت بخشا جائے یعنی المختصر تمام روشن خیال افعال کی ادائیگیوں کیلئے گنجائش کو کسی صورت اسلام کے اوراق سے ہمدردانہ جوڑا جائے اور خود کو بجائے اپنے ہی ضمیر کی عدالت میں نادم ہوکر گڑگڑائے معاشرے میں اسلامی علوم و فنون کے علم سے خوب لبریز اور تاریخ اسلام سے واقف و آشنا عالم دین کہلوایاجائے...

بطور مسلمان ہمیں خدا کی عدالت میں کسی دن حاضری ضرور دینی ہے جس پر ہمیں پورا یقین کے ساتھ پختہ ایمان بھی ہے اور وہاں ہم سے ضرور علم کے غلط استعمال غیر اسلامی اور غیر ضروری روشن خیالی جیسے معاشرتی ناسور کی تشہیر پر مبینہ خاموشی کے بارے ضرور سوال کیا جائے گا بطور مسلمان ہمیں واقع کربلا کے عظیم جنگجوں کی عالمگیر مثالی استقامت کی طرح حق پر ڈٹ جانا چاہیے تاکہ خدا کے روبرو بروز محشر لاجواب نہ ہوں اس لیے واضح دلیل پر ہوں کہ کوئی مہذب مسلم معاشرہ اپنی صنف نازکوں کو کھلے میدانوں میں بے پردگی آوارگی اورایسے غیر شرعی افعال کی ادئیگیوں کی اجازت نہیں دے سکتا بلکہ اپنی عزتوں کی حفاظت پردگی بزرگی احترام آنکھوں میں حیا سر میں جھکاؤ اور چہرے پر مناسب رعب رکھنے کی متعدد ترغیب دیتا ہے

خانقار میں رکھے طوطی کی آواز سنتا بھی کون ہے بہتر ہے ہم اپنے الفاظ کے زریعے خود ہی مکروہات کے بدترین کانٹوں کو اپنے معاشرے کے حسین گلدستے کے بیچ میں نہ رکھیں تاکہ ہوا چلتے ہی گلدستے کا ہرپتہ ہلتے ہوئے ہر بار ایک کانٹے سے ٹکراتے ہوئے آہستہ آہستہ اپنے وجود کو اپنے ہاتھوں سےپاش پاش کرے

عورت اچھل کود کا نہیں ٹھہراؤ کا نام ہے...تحریر فداللہ راج ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ عورت کائنات کے سب سے افضل و معتبر رشتے کا ...
03/10/2022

عورت اچھل کود کا نہیں ٹھہراؤ کا نام ہے...

تحریر فداللہ راج ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ

عورت کائنات کے سب سے افضل و معتبر رشتے کا انتہائی حسین نام ہے عورت ماں کی شکل میں محبت و رکھوالی کا عظیم وقابل تکریم رشتہ بہن کی شکل میں بھائیوں کے عظیم ناظر و محافظ جبکہ بیوی کی شکل میں اپنے ہمسفر پر مٹنے کا جذبہ لیے دکھ سکھ اور سر پرہاتھ پھیر کر غصہ ٹال دینے والی بہترین شریک حیات ہوتی ہوا کرتی ہے اگر ایک مہذب اسلامی معاشرے کی تاریخ کے اوراق کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات نوشتہ دیوار ہیکہ عورت کا نام گھر کا مان گھر کی ملکہ سے درج ہیں کہیں پہ یہ بات کبھی سماعتوں یا بصارتوں سے نہیں ٹکرائی کہ عورت کو میدانوں میں نچوانے یا اچھل کود میں زندگی کے قیمتی لمحات گزارنے کا نام دیا گیا ہو یا کبھی کسی حقیقی مسلم معاشرے کے اوراق ایسے جسمانی تشہیر اور جسمانی سیاحت پر مبنی ورزشوں کی دلالت کرتی ہوں....

یہاں سے کہانی کے دوسرے رخ پر جھانکتے ہیں ..کچھ لنڈے کے نیم مسلمان لبرلز عورتوں کے جائز حقوق کے نام پر مایوس زہنوں کا رچایا ہوا ڈھونگ کو عملی خدمت سے تشبیح دیا جائے مگر یہ منطق تاریخ کی عدالت میں ہر بار اپنا مقدمہ ہارتے ہوئے دیکھا گیا ہے ایک حقیقی مسلم معاشرہ اپنی ماؤں بہنوں اور بیویوں کو کسی کھلے میدان میں نچوانے جسمانی تشہیر پر مبنی حیا سے مبرا کسی ورزش کی حوصلہ افزائی کبھی نہیں کرتا اور نہ ہی ایسا مکروہ فعل ایک حیادار معاشرے کا حتٰی کہ ایک غیرمسلم معاشرے کا حصہ ہو سکتا ہے مگر ہمارے یہاں کچھ لبرلز دانشور سراسر اور واضح گنگار کسی روشن خیال فعل کو بھی کسی صورت اسلام کے کسی تاریخ سے جوڑا جائے اور اپنے موقف کو فوقیت بخشا جائے یعنی المختصر تمام روشن خیال افعال کی ادائیگیوں کیلئے گنجائش کو کسی صورت اسلام کے اوراق سے ہمدردانہ جوڑا جائے اور خود کو بجائے اپنے ہی ضمیر کی عدالت میں نادم ہوکر گڑگڑائے معاشرے میں اسلامی علوم و فنون کے علم سے خوب لبریز اور تاریخ اسلام سے واقف و آشنا عالم دین کہلوایاجائے...

بطور مسلمان ہمیں خدا کی عدالت میں کسی دن حاضری ضرور دینی ہے جس پر ہمیں پورا یقین کے ساتھ پختہ ایمان بھی ہے اور وہاں ہم سے ضرور علم کے غلط استعمال غیر اسلامی اور غیر ضروری روشن خیالی جیسے معاشرتی ناسور کی تشہیر پر مبینہ خاموشی کے بارے ضرور سوال کیا جائے گا بطور مسلمان ہمیں واقع کربلا کے عظیم جنگجوں کی عالمگیر مثالی استقامت کی طرح حق پر ڈٹ جانا چاہیے تاکہ خدا کے روبرو بروز محشر لاجواب نہ ہوں اس لیے واضح دلیل پر ہوں کہ کوئی مہذب مسلم معاشرہ اپنی صنف نازکوں کو کھلے میدانوں میں بے پردگی آوارگی اورایسے غیر شرعی افعال کی ادئیگیوں کی اجازت نہیں دے سکتا بلکہ اپنی عزتوں کی حفاظت پردگی بزرگی احترام آنکھوں میں حیا سر میں جھکاؤ اور چہرے پر مناسب رعب رکھنے کی متعدد ترغیب دیتا ہے

بہتر ہے ہم اپنے الفاظ کے زریعے خود ہی مکروہات کے بدترین کانٹوں کو اپنے معاشرے کے حسین گلدستے کے بیچ رکھیں میں نہ رکھیں تاکہ ہوا چلتے ہی گلدستے کا ہرپتہ ہلتے ہوئے ہر بار ایک کانٹے سے ٹکراتے ہوئے آہستہ آہستہ اپنے وجود کو اپنے ہاتھوں سےپاش پاش کرے

افسوس ناک خبر۔ اج صبح 8 بجے خومر کے قریب گاڈی اور موٹر سائیکل کا حادثہ ۔۔  حادثہ میں موٹر سوار  شمس الحق کی بیٹی  اور بی...
29/09/2022

افسوس ناک خبر۔
اج صبح 8 بجے خومر کے قریب گاڈی اور موٹر سائیکل کا حادثہ ۔۔
حادثہ میں موٹر سوار شمس الحق کی بیٹی اور بیٹا حادثہ کا شکار ,بیٹی آللہ تعالیٰ کو پیاری ہوئی اور بیٹا زمان الحمداللہ محفوظ ہیں
دعا کریں اللہ تعالیٰ بیٹا کو صحت عطاء فرمائے
اور بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

22/09/2022

تھور شیلی ہیٹی کا نام استعمال کرکے چند غیر ریاستی دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا تخریب کار عناصر جو ہر وقت شاہرہ ریشم کی بندش اور ڈیم سائٹ پر تعمیراتی کمپنیوں کے مزدوروں کو دھمکیاں دیتے ہیں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کیا جائے۔ عوامی مطالبہ

چلاسمولانا مفتی محمد صادق مولانا عمریار  حاجی جان عالم حاجی عزیزارحمٰن حاجی عبد الغفران راجہ نظام الدین مصطفٰی خان کی قی...
26/08/2022

چلاس

مولانا مفتی محمد صادق مولانا عمریار حاجی جان عالم حاجی عزیزارحمٰن حاجی عبد الغفران راجہ نظام الدین مصطفٰی خان کی قیادت میں حقیقی متاثرین شیلی ہیٹی دودکی اورجلوی ہیٹی تھور کے نمائندہ وفد کا ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد خان سے ملاقات تھور ہربن تنازعے کے پرامن حل میں ضلعی انتظامیہ کے مثبت کردار کی تعریف اور متاثرین کو جلد معاوضہ جات کی ادائیگی و دیگر امور کی بروقت انجام دہی یقینی بنانے پر زور

چلاسدیامر گرینڈ جرگہ کا تھور ہربن تاریخ ساز فیصلے کے بعد دونوں قبائل کے سرکردہ لوگوں پر مشتمل امن کمیٹی تشکیل کمیٹی تھور...
19/08/2022

چلاس

دیامر گرینڈ جرگہ کا تھور ہربن تاریخ ساز فیصلے کے بعد دونوں قبائل کے سرکردہ لوگوں پر مشتمل امن کمیٹی تشکیل کمیٹی تھور ہربن کی تعمیر ترقی بے روزگاری کے خاتمے اور واپڈا کے ساتھ روابط بڑھانے کیلئے فعال کردار ادا کریگی

17/08/2022

Gilgit ma aja k news

13/08/2022

Jutial alfalfa bank kay pass say live

07/08/2022

9 اور 10 محرم الحرام میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ,گلگت کی امن کسی صورت تباہ ہونے نہیں دیں گے،صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس

شاہراہ قراقرام کوہستان اچھار نالہ میں سیلابی ریلے سے تباہ شدہ پل کو  بھال کر دیا۔
07/08/2022

شاہراہ قراقرام کوہستان اچھار نالہ میں سیلابی ریلے سے تباہ شدہ پل کو بھال کر دیا۔

ڈائریکٹر قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس ڈاکٹر شاہنواز انتقال کر گئے۔
07/08/2022

ڈائریکٹر قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس ڈاکٹر شاہنواز انتقال کر گئے۔

07/08/2022

گاھکوچ پاین ۔۔لڑکا تیرتے ہوے ۔پانی میں دوب گیا ، دوبنے کے تین چار منٹ بعد لڑکے کو وہاں کے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تہت ریسکیو کرکے DHQ gahkuch منتقل کر لیا۔

07/08/2022

اہم اعلان۔۔
شاہراہ قراقرم کوہستان کے مقام اچھار میں روڑ ہر قسم ٹریفک کیلۓ بلاک ہے۔ چھوٹی گاڑیاں متبادل بابوسر کاغان روڑ پر سفر کر سکتے ہیں ۔ بڑی گاڑیوں کیلۓ بابوسر کاغان روڑ فزیبل نہ ہونے کی وجہ سے آۓ روز حادثات کا شکار ہوتے ہیں۔ جس پر ضلعی انتظامیہ نے بس ، ٹرک ، ٹینکر اور کوسٹر پر پابندی عائد کی ہے۔ لہذا کے کے ایچ کوہستان روڑ کلیئر نہ ہونے تک تمام بڑی گاڑیاں اپنے اپنے سٹیش میں روکے رکھیں۔
تکلف پر معزرت خواہ ہیں۔
دیامر انتظامیہ/پولیس

ہنزہ گلگت سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز بس نمبر BSB-018 بریک فیل ہونے سے  بابوسر کے مقام پر حادثہ شکار ڈرائیور کی مہا...
06/08/2022

ہنزہ گلگت سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز بس نمبر BSB-018 بریک فیل ہونے سے بابوسر کے مقام پر حادثہ شکار ڈرائیور کی مہارت اور حاضر دماغی سے تمام مسافر محفوظ ہیں۔بس میں 37 مسافر سوار تھے۔

یاد رہے بڑی گاڑیوں کو بابوسر کے راستے سے جانے پہ پابندی ہے لیکن بذریعہ چلاس کوہستان راستہ بند ہونے کی وجہ سے بابوسر کے راستے سے جانے پر مجبور ہیں۔

"بردی آجی"بودو شرو پشی مشکل گینی بہار آلینسوہ اش کروں پشی مئ حیٹ گھ قرار آلینسوہ شور گہ دور نے با مئ ڈمئ ناری ھانیتوطن س...
04/08/2022

"بردی آجی"
بودو شرو پشی مشکل گینی بہار آلین
سوہ اش کروں پشی مئ حیٹ گھ قرار آلین
سوہ شور گہ دور نے با مئ ڈمئ ناری ھانیت
وطن سموٹا کھوجن بئ حقداری ھانیت 💓

ترجمہ اردو ❤ دھرتی ماں ❤

بڑے عرصے سے خزاں کا راج تھا اب بہار ائ ہے
آپ سب کو ایک اکھٹے دیکھ کر دل کو قرار آیا ہے
اب بکھرنا مت میرے جسم کے تم سب رنگُے ہو
آپنے دیس کا خصوصی خیال رکھنا تم حق رکھتے ہو

‏‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَگزشتہ روز آرمی ایوی ایشن کا لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹربلوچستان کے شہر لسبی...
02/08/2022

‏‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
گزشتہ روز آرمی ایوی ایشن کا لاپتہ ہونے والا ہیلی کاپٹر
بلوچستان کے شہر لسبیلہ کے قریب گر کر تباہ...
ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر بلوچستان سمیت 6 افسران نے جام شہادت نوش کیا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار افسران کے نام
کور کمانڈر XII کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار
ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ،میجر جنرل امجد کمانڈر انجینئرز XII کور، بریگیڈیئر خالد
میجر سعید (پائلٹ)
میجر طلحہ (کو-پائلٹ)
کریو چیف نائیک مدثر

30/07/2022

گلگت یادگار چوک میں فائرنگ کے بعد حالات دو گروپوں میں تصادم انتظامیہ نے حالات کنٹرول کرلیا براہ راست

گلگت ریور روڈ دو پل کے درمیان پیش آنیوالے واقعہ میں رینجرز ،  جی بی سکاوٹس اور عوام کی بڑی تعداد تماشہ دیکھ رہی تھی ۔ایس...
30/07/2022

گلگت ریور روڈ دو پل کے درمیان پیش آنیوالے واقعہ میں رینجرز ، جی بی سکاوٹس اور عوام کی بڑی تعداد تماشہ دیکھ رہی تھی ۔ایسے میں محکمہ پولیس کے انسپکٹر سید محمد علی شاہ وہاں پہنچ گئے ۔ملزم کو گرفتار کیا اور زخمی خاتون کو فوری ہسپتال پہنچایا ۔سید محمد علی شاہ کا تعلق ضلع دیامر کے معروف گاؤں گوہر آباد سے ہے ۔جو محکمہ پولیس کے ایک بہادر آفیسر کی حثیت سے شہرت رکھتے ہیں ۔۔۔

29/07/2022

Gilgit, Pakistan

Address

Gilgit
Gilgit
15150

Telephone

+923467007509

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shina point news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shina point news:

Videos

Share