Billitang Funzone

  • Home
  • Billitang Funzone

Billitang Funzone Roaster

04/09/2023

جلسے تنظیموں کو چھوڑو چوکیدارہ کرو پاکستان بھوکھا تھیگیا ۔مہنگائی تھی گئ اے۔
قالا قینی کا بیان🤣😂

07/08/2023
06/08/2023

عمران خان کو چھٹی دے دی ہے۔ہم خوش ہیں !ہم جشن منا رہے ہیں۔
ملک کو سیدھا کرو! ورنا ایک اور عمران خان آجائے گا🤣😂

24/07/2023

اسلام آباد – حکومت ماہانہ 200 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کرے گی کیونکہ اس نے اس مقصد کے لیے 158 […]

24/07/2023

پشاور: ایکسپریس نیوز نے پیر کو اطلاع دی کہ پشاور کے رنگ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پبلک سروس کمیشن (PSC) کا ڈائریکٹر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ […]

24/07/2023

اسلام آباد – راولپنڈی اور گلگت کے درمیان شاہراہ قراقرم پیر کو کوہستان کے علاقے میں بند ہو گئی جس سے دونوں طرف ٹریفک میں خلل پڑا۔ Source link

04/05/2023

گوگل نے اعلان کیا کہ ویب اور آئی او ایس ایپس پر یوٹیوب میوزک اب ریاستہائے متحدہ میں پوڈ کاسٹ پیش کرے گا۔ مرکزی یوٹیوب ایپ استعمال کرنے والے پوڈ […]

04/05/2023

کراچی: پورٹ سوڈان سے 97 پاکستانی شہریوں کی تیسری کھیپ ہفتے کے روز جدہ سے پاک فضائیہ (PAF) کے C-130 طیارے کے ذریعے کراچی پہنچی، جب سوڈانی مسلح افواج اور […]

05/10/2022

بے نشے پیاں😂 تنگ نہ کر آپڑاں کم کر۔

اعلان وفات 😭اشرف خان عُرف (جنڑاں) چاچا وفات پا چکے ہیں  نماز جنازہ عصرکے بعد بلی ٹنگ قبرستان میں ادا کیا جائے گا
15/06/2022

اعلان وفات 😭
اشرف خان عُرف (جنڑاں) چاچا وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ عصرکے بعد بلی ٹنگ قبرستان میں ادا کیا جائے گا

شادی خانہ آبادی کے موقع پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لیے گئے یادگار عکس.شادی مبارک 🎊  .
13/03/2022

شادی خانہ آبادی کے موقع پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لیے گئے یادگار عکس.
شادی مبارک 🎊 .

09/07/2021

کالا قینی کا عمران خان کے نام پیغام 🤣

تراویح اور حافظ قرآن،،، #تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔2 ...
27/04/2021

تراویح اور حافظ قرآن،،،

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 #:دوسری بیس رکعاتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #:تیسری اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #:چوتھی اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:پانچویں اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:چھٹی اپنے گلے کا فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: ساتویں دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
8 #اٹھویں افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

# یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے 😥۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ,,,؟؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟🤔🤔
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑہ رہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو مشین نہیں انسان سمجھیں۔🙏🙏
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائے۔ 🤲🤲
آمین۔
منقول

26/03/2021

ہندکو مزاحیہ نظم🖋️🗒️🤣

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Billitang Funzone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share