GB Independent News

GB Independent News ہر وقت، بر وقت

05/08/2021
کوہستان....   داسو ڈیم پر کام کرنے والے انجینئرز کی گاڑی میں  دھماکہ 13 آفراد جانبحق 13 زخمی ہوگئے۔جاں بحق آفراد میں 9 چ...
14/07/2021

کوہستان.... داسو ڈیم پر کام کرنے والے انجینئرز کی گاڑی میں دھماکہ
13 آفراد جانبحق 13 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق آفراد میں 9 چائنیز,2 ایف سی اہلکار سمیت ڈرائیور اور کنڈیکٹر بھی شامل. ابتدائی اطلاعات

کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی کیسز کے پیش نظر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی 23 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ. فیکلٹی اور ریسرچ ط...
09/07/2021

کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی کیسز کے پیش نظر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی 23 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ. فیکلٹی اور ریسرچ طلبہ کے لئے سخت ایس او پیز کے تحت کھلا رہے گا. نوٹیفکیشن جاری

گلگت میں کرونا وائرس کے بڑھتی ہوئی کیسز کے باعث دنیور, خومر, برمس,جلال آباد,جوٹیال میں آئندہ دس دنوں کےلئے سمارٹ لاک ڈاو...
09/07/2021

گلگت میں کرونا وائرس کے بڑھتی ہوئی کیسز کے باعث دنیور, خومر, برمس,جلال آباد,جوٹیال میں آئندہ دس دنوں کےلئے سمارٹ لاک ڈاون کرنے کا اعلان. ڈپٹی کمشنر گلگت نے احکامات جاری کردیا.

07/07/2021

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس تشویش ناک صورت حال میں داخل
گلگت میں کرونا وائرس کی شرح 37 فیصد تک پہنچ گئی.
گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
گھر گھر کرونا وائرس ویکسین لگانے کا فیصلہ
اجتماعات پر پابندی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت اعلیٰ اجلاس میں فیصلہ

26/06/2021

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان گلگت بلتستان کے زمہ داران 2020 میں گلگت بلتستان میں رونما ہونے والی واقعات کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں.

درخت اور انسانی صحتکرہ ارض کی تپش بڑھتی جارہی ہے اور ماحولیاتی اور ماہرین کے مطابق مستقبل میں عالمی درجہ حرارت میں تین س...
10/06/2021

درخت اور انسانی صحت

کرہ ارض کی تپش بڑھتی جارہی ہے اور ماحولیاتی اور ماہرین کے مطابق مستقبل میں عالمی درجہ حرارت میں تین سے پانچ فیصد تک اضافہ کے امکانات پیدا ہوگیے ہیں جس کے خطرناک نتائج بر امد ہونے کا اندیشہ ہے قدرتی ماحول انسان کی. بےجا مداخلت سے دنیا کے موسمون میں غیر متوقع تبدیلیاں پیدا ہورہی ہے ایک طرف انٹار کٹیکا کے برف پگل رہے ہیں اور دنیا کے بعض حصون کے زیر اب انے کے خطرات پیدا ہوچکے ہیں تو دوسری طرف بعض خطوں میں بارشوں کی کمی اور ابی وسایل کی کیمیائی جیسے مسایل سے خشک سالی اعت غذائی قلت کے اثار پیدا ہوگیے ہیں لیکن سب سے بڑا خطرہ خود انسانی صحت اور بقا کے لیے پیدا ہوچکا ہے ۔ادارہ صحت کے مطابق خطرناک حد تک ماحولیاتی تبدلیاں سلانہ ہزارون افراد کو مختلف بیماریون میں مبتلا کرنے کا سبب بن رہا ہے لھذا ان تمام بیماریون کو روکنا ہے تو حکومت اور عوام دونوں کو ذیادہ سےذیادہ درخت لگانے ہونگے حکومت کو اس سلسلے میں لوگون کے درمیان شعور اگاہی پیدا کرنے ہونگے کیونکہ انسانی صحت اور صاف ماحول درخت پر ہی منحصر ہے کیونکہ صاف ہوا اور انسانون کی صحت کا دارمدار درخت ہر ہے لھذا تمام بنی نوع انسان ہنگامی بنیاد ہر درخت اور شجر کاری کرنے ہونگے تاک انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ماحول اور قدرتی حسن میں نکھار نکھار پیدا ہو ۔
دل آویز سبزہ زار ، دل فریب گھنے جنگلات، ہرے بھرے درختوں کی لمبی قطاریں ، باغات میں ثمر آور اشجار کسی بھی خطے کو جنت نظیر بنادیتے ہیں کہ جس کی طرف دل خراماں خراماں کھچا چلا جاتا ہے۔بھینی بھینی خوشبو، ٹھنڈی ہوائیں، چڑیوں کی چہچہاہٹ اور بلبل کی نغمہ سرائی کان میں رس گھولتی ہے۔ اس سے جہاں مضطرب دل کو سکون ملتا ہے ، رنجیدگی کو شکست ہوتی ہے وہاں بالآخر انسان ان تمام مظاہرِ قدرت سے متاثر ہوکر برملا گویا ہوتا ہے :
اور کہتے ہیں اے پروردگار تونے یہ بے فائدہ نہیں بنایا ۔ تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے ــ۔ (اٰل عمرٰن ۳: ۱۹۱)

شجر کاری، باغات کو اور جنگلات کی اہمیت و ضرورت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو ، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسل انسانی کو گھن کی طرح کھارہی ہوں۔ دور
موسمیاتی تبدیلیوں اور بیماریوں سے بچاوکے لیے درخت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تحفہ ہے ،اسی وجہ سے اسلام میں درختوں کو کاٹنے سے منع فرمایاہے اوراللہ نے خود درختوں کو زمین کی زینت قراردیاہے ،اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شجرکار ی انسانیت کی بہترین خدمت ہے ، اس کا فائدہ کسی ایک انسان یا لاکھوں انسانوں کو ہی نہیں پہنچتا بلکہ اس سے ہر طرح کے چرند پرند بھی درختوں کے سائے اور اس کی ٹھنڈی ہواوں سے اپنی زندگیوں میں سکون پاتے ہیں،آلودگی سے تحفظ اور بیما ریوں سے بچاو ں کا کسی حدتک ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے شجرکاری،کیونکہ ان درختوں سے آنے والی ہواں سے مختلف امراض میں شفا ملتی ہے اور درختوں کے ہونے سے ہی بارشیں ہوتی ہیں جس کو شہر قائد کے لوگ اب ترسنے لگے ہیں۔

درختوں کا سب سے بڑ افائدہ تو یہ ہے کہ درخت ہمیں آکسیجن دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہم سانس لیتے ہیں اسی لیے شجرکاری کی اہمیت اور افادیت سے عوام کو واقف کروانا اب ہر اس شخص کی ذمہ داری ہے جو درختوں کی اہمیت سے خود واقف ہو،پھل کو انسان کی ابتدائی خوراک کہا جاتاہے جس کے اندر پائے جانے والے فوائد سے اب ہر ایک انسان واقف ہوچکاہے یہ سب کچھ ہمیں درختوں سے ہی حاصل ہوتے ہیں۔ماہرین تو یہ کہتے ہیں کہ ملک کا پچیس فیصد حصہ جنگلات پر مشتعمل ہونابہت ضروری ہے مگر افسوس کے پاکستان کا صرف دو سے تین فیصد حصہ پر ہی جنگلات ہے جوکہ بہت کم ہیں ہمیں درختون کے زریعے جنگلات کو مزید بڑھانا چاہیے تاکہ انسانی صحت کے ساتھ وطن عزیز پاکستان کی حسن جمال میں مزید اضافہ ہو.

تحریر شاہد حسین شگری

پھکر نگر کے عوام کا شایار ٹو پھکر روڈ کارپٹنگ پر کام.شروع نہ کرنے اور بوائز و گرلز ہائی سکولز کی پی سی فور کی عدم منظوری...
31/05/2021

پھکر نگر کے عوام کا شایار ٹو پھکر روڈ کارپٹنگ پر کام.شروع نہ کرنے اور بوائز و گرلز ہائی سکولز کی پی سی فور کی عدم منظوری کے خلاف پسن نگر کے مقام پر شاہراہ قراقرم پر احتجاجی دھرنا. ڈی سی نگر احتجاجی دھرنے میں پہنچ گیا

26/03/2021

ہنسنا ضروری ہے 😲😃😃😃😃😃

26/03/2021

نلتر سانحے کے حوالے سے امیر اہلسنت والجماعت قاضی نثار احمد سٹی ہسپتال کے باہر جمع افراد سے خطاب کررہا ہے.

26/03/2021

نلتر سانحے کے خلاف دھرنا شرکاء سے عوامی ایکشن کمیٹی کے سابق چیرمین مولانا سلطان رئیس خطاب کررہا ہے

گلگت ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹرز ریگولزائزیشن ایکٹ بل 2020 کی منظوری کےلئے حکومت کو دو ہفتے کی ڈیڈلائن دے دی. ڈاکٹر...
15/03/2021

گلگت
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹرز ریگولزائزیشن ایکٹ بل 2020 کی منظوری کےلئے حکومت کو دو ہفتے کی ڈیڈلائن دے دی. ڈاکٹرز کی مستقلی ایکٹ اگر منظور نہیں کی گئی تو سخت احتجاج کے ساتھ ساتھ اجتماعی استعفے بھی دی جائے گی.

03/02/2021

گلگت (پ ر ) کورونا وائرس کے وباء کے دوران صف اول میں عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے محکمہ صحت کے ورکرز کو ویکسین لگا کے ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے زیر اہتمام پورے ملک میں ویڈیو لنک کے تحت اس مہم کو شروع کر دیا گیا جس میں گلگت بلتستان سے گورنر ہاؤس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی گئ۔یاد رہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے بھی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسلام آبادمیں ویکسینیشن مہم کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔اس دوران محکمہ صحت کے زمہ داران نے تقریب کے شرکاء کو بتایا کہ گلگت بلتستان کو پہلے مرحلے میں 3000 ویکسین دئے گئے ہیں جو کہ مہم کے دوران صف اول کے ورکرز کو دئے جائنگے اور اس مقصد کیلئے پورے گلگت بلتستان میں 22 مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں پہ ویکسین پہنچا دئے گئے ہیں اور وہاں پہ ویکسین لگانے کے کام کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

30/01/2021
گلگت بلتستان کابینہ اجلاسکنٹجنٹ ملازمین,پراجیکٹس ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے کابینہ اجلاس میں تمام محکموں کے...
29/01/2021

گلگت بلتستان کابینہ اجلاس
کنٹجنٹ ملازمین,پراجیکٹس ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے کابینہ اجلاس میں تمام محکموں کے سکریٹریز کو احکامات جاری کردئیے ہیں کہ وہ اگلے کابینہ اجلاس تک ملازمین کا مکمل تفصیلات کابینہ اجلاس تک مکمل کرکے پیش کریں گے. کنٹجنٹ اور پراجیکٹس ملازمین کو مرحلہ وار فارمولے کے تحت مستقل کیاجائے گا. پی ٹی آئی کسی سے روزگار چھین نہیں لےگی بلکہ روزگار مہیا کرے گی.
وزیراطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

گلگت. ضلع غذر کے گاوں گندائے,آملست اور ہاسس کے ایس کام سروس صارفین کے لئے ڈیٹا سروس شروع.
28/01/2021

گلگت. ضلع غذر کے گاوں گندائے,آملست اور ہاسس کے ایس کام سروس صارفین کے لئے ڈیٹا سروس شروع.

نگر.ضلع نگر میں عرصے دراز سے خالی آسامیوں کو پرُ کیاجائے۔اور ساتھ ساتھ ضلع نگر کے درجنوں اداروں کے پی سی فورز فوری طور پ...
28/01/2021

نگر.ضلع نگر میں عرصے دراز سے خالی آسامیوں کو پرُ کیاجائے۔اور ساتھ ساتھ ضلع نگر کے درجنوں اداروں کے پی سی فورز فوری طور پر منظور کرتے ہوئے آسامیوں کو مشتہر کیاجائے.ان خیالات کا اظہارنمبردار اعلیٰ مناپن نگر اقبال حسین نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تما م اضلاع مین بھرتیاں ہوتی ہیں۔صرف ضلع نگر واحد ضلع ہے جہاں پر کہی خالی آسامیاں ہونے کے باوجود ان آسامیوں کو پرُ نہیں کی جارہی ہے۔جو کہ ضلع نگر کے ساتھ زیادتی ہے۔لہذا زمہ دار افراد فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ضلع نگر میں خالی آسامیوں کو مشتہر کرتے ہوئے فوری تقرریاں کریں تاکہ ضلع نگر کے عوام میں پائے جانے والی بے چینی ختم ہوسکے۔انہوں نے کہاکہ ضلع نگر تعلیم لحاظ سے بھی دیگر اضلاع کی نسبت آگے ہے اس کے باوجود بھی ضلع نگر کی آسامیوں کو پرُ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔خالی آسامیوں کو پرُ نہ کرنے کی وجہ سے ضلع بھر کے پڑھے لکھے نوجوانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہاہے۔لہذا فوری طور پر ان آسامیوں کو پڑکیاجائے۔بصورت دیگر ضلع بھر کے نوجوانوں کو لے کر سٹرکو ں پر نکلنے پر مجبور ہوجائینگے۔

گلگت.وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت ہونے والی صوبائی پاپو لیشن ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئ...
28/01/2021

گلگت.وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت ہونے والی صوبائی پاپو لیشن ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ سوشل سروسز کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے صوبے میں سوشل رجسٹری کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ تمام اضلاع میں پرائمری ہیلتھ کے نظام کو بہتر بناکہ دوران زچگی ماں اور بچے کی زندگیوں کو لاحق خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ صحت اور تعلیم کے بہتر سہولیات کیلئے ان شعبوں کو صوبائی رجسٹری سے منسلک کیا جائیگا۔ صوبے کے متوسط اور غریب طبقے کی مدد کی جائیگی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبائی سیکریٹری سوشل ویلفیئر کو صوبائی سوشل رجسٹری کے قیام کیلئے درکار ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کی کامیابی کیلئے حکومت گلگت بلتستان ضروری اقدامات کریگی لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے آپریشنل بجٹ میں اضافہ کیا جائیگا اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے بھی اقدامات کیے جائینگے۔ کم عمری میں شادیوں کے روک تھام کیلئے علماء کرام کی مشاورت سے قانون سازی کی جائیگی۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری سوشل ویلفیئر کو ہدایت کی ہے کہ فیملی پلاننگ کے حوالے سے جامع پلان تیار کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کرے۔خاندانی منصوبہ بندی کیلئے درکار بجٹ میں اضافہ کیلئے محکمہ بہود آبادی اور محکمہ خزانہ باہمی مشاورت کے مراکز میں خاندانی منصوبہ بندی کی سروسزکی دستیابی یقینی بنانے کیلئے سیکریٹری بہبود آبادی اور سیکریٹری صحت آئندہ اجلاس میں سفارشات پیش کریں۔

گلگت.ننگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارکس کے بہانےعوامی زمینوں پر قبضہ کرنے کی سازش ہے. دنیا کا واحد پارک بنانے کا نوٹیفکیشن...
28/01/2021

گلگت.ننگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارکس کے بہانےعوامی زمینوں پر قبضہ کرنے کی سازش ہے. دنیا کا واحد پارک بنانے کا نوٹیفکیشن کیا گیا ہے جس میں انسانوں کو جنگلی حیات کے طور پر نیشنل پارک کا حصہ بنایا گیا ہے اور عوام کی لاکھوں کنال عوام کی ملکیتی اراضی کو نیشنل پارک کا حصہ بنایا گیا ۔ جس کا شدید ردعمل سامنے آئیگا۔ استور کے سیاسی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

karachi..Surriya Zaman ( Youngest Member GB Assembly) Visited Abu Talib Educational Complex Karachi and held an interact...
17/01/2021

karachi..Surriya Zaman ( Youngest Member GB Assembly) Visited Abu Talib Educational Complex Karachi and held an interactive session with students of Nagar residing in Karachi. Warmly welcomed by Chairman A.T.E.C Aga Nusrat Nasiri, President N.S.F Sarfaraz Hussain and Students of Nagar.

16/01/2021

عبداخالق تاج گلگت بلتستان کے مشہور شاعر کی شاعری آپ کے سماعتوں کے نظر کرتے ہیں.

کوہ پیمائی کی دنیا سے بڑی خبر نیپالی کوہ پیماؤں کا تاریخی کارنامہ نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر ک...
16/01/2021

کوہ پیمائی کی دنیا سے بڑی خبر

نیپالی کوہ پیماؤں کا تاریخی کارنامہ

نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرلیا، زرائع

سکردو :نیپالی کوہ پیماؤں نے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کرلیا، زرائع

سکردو : تاریخی کامیابی نیپالی قوم کے نام کرتا ہوں، مینگما گیلجے

سکردو : آج نیپالی کوہ پیماؤں کے لئے فخر کا دن ہے، مینگما گیلجے

سکردو : تاریخی دن کوہ پیماؤں کے لئے خوشی کا دن ہے، نیپالی کوہ پیماء

سکردو : کے ٹو پر کامیاب مہم جوئی پر پاکستانیوں کو بھی مبارکباد، ٹیم لیڈر

سکردو : سخت موسمی حالات اور حادثات سے بچنا معجزہ ہے، ٹیم لیڈر

سکردو : تاریخی کارنامے پر قسمت مہربان رہا، مینگما گیلجے

سکردو : موسم سرما میں کے ٹو سر کرنا خواب تھا، ٹیم لیڈر

سکردو : آج کا دن اس خواب کے تعبیر کا دن رہا، مینگما گیلجے

سکردو : کے ٹو سر کرنے پر نیپالی کوہ پیماؤں کو دنیا بھر سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

سکردو : سوشل میڈیا پر کے ٹو سر کرنے کی خبر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، زرائع

سکردو : نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم 10 ممبران پر مشتمل ہیں، زرائع

سکردو : مینگما گیلجے نیپالی کوہ پیماؤں کے ٹیم لیڈر ہے، زرائع

سکردو : دیگر ممبران میں سونا شیرپا، مینگما تینزی شامل ہے، زرائع

سکردو : نیرمل پورجا، گیلجی، ڈیوڈ بھی ممبران میں شامل، زرائع

سکردو : پیم چیری، ڈاوا ٹیمبا، کیلی اور تینجنگ بھی ٹیم میں شامل ہیں، زرائع

سکردو : موسم سرما میں پہلی بار کوہ پیماؤں کی ٹیم کے ٹو سر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ،زرائع

سکردو : اب تک 30 بار کے ٹو سر کرنے کی کوشش کی گئی، زرائع

سکردو : کے ٹو پر مہم جوئی میں 84 کوہ پیماء ہلاک اور لاپتہ ہوئے، زرائع

سکردو : اب تک 246 کوہ پیماؤں نے کے ٹو پر مہم جوئی کی، زرائع

سکردو : نیپالی کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کر کے موسم سرما میں قاتل پہاڑ سر کرنے والے پہلی ٹیم بن گئے، زرائع

اسلام آباف.وزیراعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید سے کیمپ آفس اسلام آباد میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجو...
15/01/2021

اسلام آباف.وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے کیمپ آفس اسلام آباد میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کیلئے سی پیک میں خصوصی منصوبے شامل کئے جائیں تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو سی پیک کا فائدہ پہنچے۔ گلگت بلتستان کیلئے کے آئی یو 100میگاواٹ، 80 میگاواٹ پھنڈر، گلگت چترال ایکسپریس وے اور گلگت بلتستان میں اکنامک زون کو سی پیک منصوبوں میں منظوری کو یقینی بنایا جائے۔ گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے۔ فائبر آپٹک سے گلگت بلتستان کو لنک کیا جائے تاکہ گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو۔ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور نئے سیاحتی مقامات کیلئے خصوصی منصوبے سی پیک میں شامل کئے جائیں۔اکنامک زون کیلئے صوبائی حکومت نے زمین مختص کی ہے۔ گلگت بلتستان میں ٹیکنیکل تعلیم پر توجہ دینے اور جدید روڈ انفراسٹرکچر کے منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا جائے تاکہ سی پیک منصوبے کے ثمرات سے گلگت بلتستان کے عوام بھی مستفید ہوں۔ اس موقع پر چیئرمین سی پی اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں سی پیک کے ثمرات گلگت بلتستان کے عوام کو ملنے شروع ہوں گے۔ گلگت بلتستان کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ سی پیک اور گلگت بلتستان لازم و ملزوم ہے۔ سیاحت کے فروغ اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنانے اور گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کی سہولت کو بہتر بنانے کیلئے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔ گلگت بلتستان میں موجود توانائی کے مواقعوں سے استعفادہ حاصل کرتے ہوئے پاور سیکٹر میں نئے منصوبے سی پیک میں شامل کئے جائیں گے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

13/01/2021


ہنزہ(بیورو رپورٹ)پاک فوج کے ادارہ ایف ڈبلیو او ہنزہ کے دور افتادہ گاوں چیپرسن کے بیس جوانوں کو مائینگ اور دیگر ٹیکنکل شع...
11/01/2021

ہنزہ(بیورو رپورٹ)پاک فوج کے ادارہ ایف ڈبلیو او ہنزہ کے دور افتادہ گاوں چیپرسن کے بیس جوانوں کو مائینگ اور دیگر ٹیکنکل شعبے میں تربیت دِینگے۔ڈی جی ایف ڈبلیو او کیجانب دیجانے والی وعدے کے مطابق مائینگ اور دیگر شعبے میں ہنز سیکھانے کے سلسلے میں بیس نوجوانوں کو اسلام آباد میں تین سے چھ ماہ کی تربیت دئینگے۔اس حوالے سے کرنل زیشان ایف ڈبلیو او اور ڈی سی ہنزہ نے۔کمیٹی مائینگ چیپرسن کے کے انتخاب پر 20جوانوں گزشتہ رو اسلام آباد روانہ کر دیا۔اس موقع پر جوانوں نے کہا کہ ہم۔ایف ڈبلیو کے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ بغیرمعاوضہ چھ ماہ کے لئے مختلف فنی شعبے میں تربیت دینے کےلئے ہمیں موقع دیا۔ انہوں نے کیا کہ۔گاوں۔چیپرسن دور افتادہ گاوں ہونے کی وجہ سے روزگار کے مواقع نہیں ہے پاک فوج کے زیلی ادارہ ایف ڈبلیو او کے ڈی جی نے اپنے دورہ چیپرسن کے موقع پر وعدہ کیا تھا پورا کرتے ہوئے تربیت دی جارہی ہیں جسکے لئے شکر گزار ہے۔اس موقع پر ڈی سی ہنزہ نے ایف ڈبلیو او ڈی جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی دلچسپی کی وجہ سے بے روزگار جوانوں کو مختلف تیکنکی شعبے میں تربیت دینے کے بعد خود سے روزگار پیدا کرنے میں مدد ملےگی۔انہوں نے کہا کہ ڈی جی ایف ڈبلیو او کی جانب سے دی جانے والی مواقع پر عوام چیپرسن اور کمیٹیاں خوش ہے اور امید ظہار کی ہے کہ آئندہ بھی تعلیم اور صحت کے میدان میں بھی دور افتادہ گاوں چیپرسن کے مدد کرئینگے۔

*Just in*Landslide disrupts traffic near Nasir Abad Hunza. Commuters stranded due to blockage of Karakoram Highway.
11/01/2021

*Just in*
Landslide disrupts traffic near Nasir Abad Hunza. Commuters stranded due to blockage of Karakoram Highway.

10/01/2021

ہنزہ(اجلال حسین)سردی عروج پر ہنزہ میں آئس ہاکی ٹورنامنٹ سیزن تھری کا کے شاندار افتتاح گزشتہ شب ہوگیا ابتدائی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرڑی سیاحت اور ڈی سی ہنزہ نے آئس ہاکی ٹورنامنٹ ٹیموں کا شارٹ دیکر کیا۔ آئس ہاکی چمپین شب سیزن تھری کا۔افتتاحی تقریب پاسبان مملکت پاک افواج کے نام۔زندہ۔باد کے نعروں سے کر دیا۔ تقریب میں ہاکی میچ کے علاوہ علاقائی مویسقی کے رنگ کا تڈکا اورآش بازی کا شانداز مظاہرہ بھی کر دیا۔
ہنزہ کے تاریخی سیاحتی مقام التت فورٹ کے دامن کے قدیمی تالات میں ہونےوالی آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح شاندار انداز میں ہوا اس موقع سیکرٹری سیاحت گلگت بلتستان ڈی سی ہنزہ کے علاوہ عوام ہنزہ سینکڑوں سیاح بھی موسم سرما میں علاقائی موسیقی کے علاوہ آئس ہاکی دیکھنے کے لئے جوق در جوق شریک ہوئے۔ مقامی سطح پر ہونے والی آئس ہاکی ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لینےگے جن میں دو خواتین کے ٹیمیں شریک ہے ایک ہفتے کا یہ سپورٹس وینٹر سپورٹس گالا میں آئس ہاکی کےعلاوہ روایاتی کھانوں کے ساتھ مقامی سطح کے دیگر کھیلوں کے بھی مقابلے۔ہونگے۔آئس ہاکی ٹورنامنٹ ایک ہفتے تک مشہور سیاحتی مقام عطاآباد جھیل اور دیگر مقامات پر کھیلےجائےگے یادر رہے کہ آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب ملک کے پاسبان مملکت پاکستان کے پاک افواج کے نام کر دیا گیا ۔

Tosay Corona Report GB
10/01/2021

Tosay Corona Report GB

10/01/2021

گلگت(پ ر) وزیراعلی گلگت بلتستان کے ترجمان امتیاز علی تاج نے کہا کہ ریاست کے سیکیورٹی اداروں کیخلاف دشنام تراشی اور پروپیگینڈا کرکے بدنام کرنے والے عناصر کیخلاف سختی سے نمٹنا جائیگا۔ ایسے عناصر کی سختی مذمت کرتے ہیں۔
جو طاقتیں منفی پروپیگینڈا کرکے ہمارے معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انکے خلاف بھرپور کاروائی ہوگی۔ پاکستان بالخصوص گلگت بلتستان کے لوگ اپنے سیکیورٹی اداروں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کسی کو بھی ریاست کے اہم اداروں کیخلاف من گھڑت پروپیگینڈا کرکے منافرت پھیلانے کی ہر گز اجازت نہی دی جائیگی۔

گلگت(سٹاف رپورٹر)یوتھ رہنماء نگر مرتضیٰ نگری نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں برفباری کی وجہ سے ڈاڈہمل،پھکر روڈ لینڈ سلاڈنگ سے رو...
10/01/2021

گلگت(سٹاف رپورٹر)یوتھ رہنماء نگر مرتضیٰ نگری نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں برفباری کی وجہ سے ڈاڈہمل،پھکر روڈ لینڈ سلاڈنگ سے روڈ بلاک اسی روڈ سے ڈاڈہمل سے روزانہ 200 سے 250 طلباء طالبات روزانہ سفر کرکے پھکر جاتے ہیں یہاں پر صرف سکول کی بات نہیں ڈاڈہمل کے آبادی 1800 کے قریب 650 ووٹرز ہیں اسے علاقے میں حکومت گلگت بلتستان نے انسانی بنیادیں حقوق سے محروم رکھا گیا ہے آج تک یہاں پر طالبات کےلئے کوئی سکول قائم نہیں اکیسویں صدی میں تعلیم کے زیور سے محروم رکھا گیا ہے بلکہ ہیلتھ سکڑ میں ان علاقے میں کوئی کام نہیں ہوا بلکہ یہی کہوں تو بہتر ہوگا اس وقت 1800 کے آبادی والے علاقےمیں کوئی بلڈ پریشر چک کرنے تک کوئی سہولیات نہیں ہیلتھ سکڑ نے آج تک کوئی یونٹ قائم نہیں کرسکا اس وقت سخت سردی کی وجہ سےخشک بیماری میں شدت آگئی ہیں اسئ صورتحال میں علاقے کے عوام پھکر جاکے چک اپ کررتے ہیں جو روڈ بلاک ہونے کہ وجہ سے ان کے مشکلات میں اور اضافہ ہو جبکہ ڈاڈہمل بالا پائیں کے درمیان روڈ عرصہ 18 مہینہ سے بلاک ہے ضلعی انتظامیہ روڈ کو بحال کرنے میں مکمل ناکام رہی اس وقت ڈاڈہمل نگر کا دونوں اطراف روڈ بلاک ہیں جبکہ
ڈپٹی کمشنر چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ نگر بلال حسن نے ضلع نگر میں موسم کی صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ان محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کا احکامات جاری کئے، متعلقہ ڈیپارٹمنٹس جن میں DDMA نگر ریسکیو 1122 , محکمہ تعمیرات عامہ ، ریڈ کراس ، FWO , LG&RD, اور دوسرے محکمے شامل ہیں۔ شاید یہ محکموں نے KKH پر مشینری چلاکے ضلعی فنڈ کو ہڈپ کرتے ہیں ان محکموں کا ہارڈ ایریا میں کوئی کردار نظر نہیں آرہا ہےاسے وقت یونین کونسل پھکر ڈاڈہمل میاچھر میں مسائل درپیش ہیں بلکہ اس وقت پھکر ،ڈاڈہمل روڈ لینڈ سلاڈنگ کی وجہ سے روڈ کا کافی حصہ نقصان ہوا لہذا یونین کونسل PDM کے روڈ کو ایمرجنسی طور پر بحال کیا جائے ۔

(جنگیر لئ نلت نگر)دسمبر 1892 کو تب کی نگر سٹیٹ اور اج کی ضلع نگر میں لڑی گئ یہ برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی اور خطرناک ...
14/12/2020

(جنگیر لئ نلت نگر)دسمبر 1892 کو تب کی نگر سٹیٹ اور اج کی ضلع نگر میں لڑی گئ یہ برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی اور خطرناک جنگ تھی جیسے تاریخ (اینگلو بروشو وار) کی نام سے یاد کرتی ہے اس جنگ میں والئ نگر راجہ آزور خان اور وزیر اشدرو جنگ کو لیڈ کرتے تھے جبکہ انگریزوں کی طرف سے کرنل ڈیورنڈ. یہ جنگ 28 دنوں تک نلت قلعے میں جاری رہی اس جنگ میں نگر کی غیرت مند قوم جیت چکی تھی لیکن جب غدار اپنے صفوں میں موجود ہو تو جیتی ہوئ بازی پلٹ جاتی ہے #قسموں نامی ایک شخص جو انگیرزوں سے ملا تھا نے خفیہ راستے کا بتا دیا اور انگریز نلت سے تھول نگر کے سائڈ پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے تھول نگر میں ایک گمسان کی جنگ ہوئ 82 بہادر بروشو جنگجوں سمیت دو شیرخور بچے بھی تھول نگر میں شہید ہوئے بہت سے غیرت مندوں نے #ہوپئ تھول کے مقام سے اپنے ساتھ انگریز فوجیوں کو پکڑ کر نالے میں کود کر اپنی جانوں کا نظرانہ نگر کی دہرتی کے لیا دیا اندونی غداری کی وجہ سے ہریت پسند رہنما راجہ آزور خان اور اس کے باوفا ساتھیوں کو گرفتار کر کے کشمیر لے گئے اور آزور خان سمیت اس کے تمام ساتھی عمر قید کی سزا کاٹتے ہوئ سرینگر جیل میں شہید ہوئے.اس جنگ میں کرنل ڈیورنڈ بھی زخمی ہوا تھایہ خطرناک جنگ جیتنے پر برصغیر میں پہلا اور آخری نشان وکٹریا کراس کرنل ڈیورنڈ کو دیا گیا جو تاج برتانیہ کا سب سے بڑا عزاز ہے
کرنل ڈیورنڈ نے برشو قوم کے بارے میں انٹرویو لینے پر کہا تھا
مجھے نہی پتا بروشو بے وقوف تھے یا بہادر تھے انہوں نے سپر پاور تاج برتانیہ کے خلاف 28 دنوں کی جنگ لڑی. پوری برصغیر نے بغیر مزاہمت کے ہمیں تسلیم کیا جبکہ ایک انتہائ محدود سٹیٹ نے ہمارے ساتھ 28 دنوں کی جنگ لڑی اور انقریب 132 سے زیادہ کی شہادتیں اپنی سرزمین کے خاطر دے دئے...
ہم ایز #بروشو قوم ضلعی ا تظامیہ سے درخواست کرتے ہیں 28 دسمبر کو شہدائے جنگیر لئ کے یاد میں انہیں سلامی دیا جائے

گلگت. کے آئی یو روڈ پر دو گاڈیوں میں تصادم. کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. ابتدائی اطلاع
13/12/2020

گلگت. کے آئی یو روڈ پر دو گاڈیوں میں تصادم. کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. ابتدائی اطلاع

30/11/2020

خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
جبکہ امجد ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئے.

28/11/2020

Just for Fun
استور کے عوام اور یار دوستوں سے معذرت کے ساتھ

28/11/2020

اسیران ہنزہ کی رہائی کےمواقع پر استقبالیہ تقریب سے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماء باباجان خطاب کررہے ہیں.
#باباجان #افتخارکربلائی

27/11/2020

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےلئے PTI کیطرف سے بیرسٹر خالد خورشید
جبکہ PDM کیطرف سے امجد حسین ایڈوکیٹ وزیراعلیٰ کے امیدوار ہونگے.
پولنگ 30 نومبر سہ پہر 4 بجے گلگت بلتستان اسمبلی حال میں ہوگی.

Address

گلگت بلتستان
Gilgit
1500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Independent News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share