Fahad Awan Journalist

Fahad Awan Journalist Social Media Activist journalist
Contact No 03045086689

آفیسر ایڈمنسٹریٹیئو سروس ،حال سپیشل سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ مسعود الرحمن کو  کمشنر مظفرآباد ڈویژن تعینات کر دیا گیا، س...
28/04/2024

آفیسر ایڈمنسٹریٹیئو سروس ،حال سپیشل سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ مسعود الرحمن کو کمشنر مظفرآباد ڈویژن تعینات کر دیا گیا، سپیشل سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ کا چارج بھی آفیسر موصوف کے پاس رہے گا، نوٹیفکیشن جاری، نو تعینات کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے، آفیسر موصوف خداداد صلاحیتیوں کے مالک ہیں ، جس عہدے پر رہ کر فرائضِ منصبی انجام دیئے عوام کی بہتری اور حکومت کی نیک نامی کا باعث بنے ، ہمیشہ محنت لگن دیانتداری سے شب و روز کام کرکے نام کمایا ، قبل ازیں بطور انتظامی آفیسر مظفرآباد شہر کے چند بظاہر ناممکن منصوبہ جات کو جس طرح عوام کی سہولت کے لئے دن رات ایک کرکے ممکن بنایا اس کی مثال نہیں ملتی ، شاہ سلطان پل ،یونیورسٹی گراؤنڈ سیرت کمیٹی مسجد کی تعمیر، بنک روڈ شاپنگ پلازہ کے مسائل کا حل تاجروں کے مسائل کے حل سمیت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ان کی مخلصانہ کوششوں کو ریاست کی اہم عہدوں پر فائز شخصیات اظہار کر چکی ہیں، آزاد کشمیر کے باصلاحیت باکردار آفیسر کو نئی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

راجہ طاھر عظیم خان مرحوم  21-10 1968 کو مجہوئی میں راجہ محمد عظیم خان صاحب کے ھاں پیدا ھوے 1984 میں میٹرک ازاں بعد Fsc ک...
14/04/2024

راجہ طاھر عظیم خان مرحوم 21-10 1968 کو مجہوئی میں راجہ محمد عظیم خان صاحب کے ھاں پیدا ھوے 1984 میں میٹرک ازاں بعد Fsc کے بعد پشاور یونیورسٹی سے بی ایس اور ایم ایس ایگریکلچر کی تعلیم حاصل کی اور واپس آکر بطور ٹیچر ملازمت اختیار کی ازاں بعد وزیر جنگلات وقت راجہ عبدلقیوم صاحب کے ساتھ بطور پی آر او وزارت جنگلات منسلک ھوے ۔وھاں سے ھی اعلی قابلیت کی بنا پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں بطور سیکشن آفیسر تعینات رھے ۔وھاں پر اپنی قابلیت کا لوھا منوایا واقعان حال بتاتے ھیں کے اسوقت کے وزیراعظم جناب مجاھد اول سردار عبدلقیوم خان صاحب مرحوم کو اھم میٹنگز میں بریفنگ بھی دیا کرتے تھے وھاں سے ھی پبلک سروس کمیشن کے زریعے زراعت آفیسر کا امتحان پاس کر کے اپنی تعلیمی شعبہ میں آگے اور سکٹریٹ زراعت کے ساتھ منسلک ھوے اپنی قابلیت کے بل بوتے حکومت کی چوائس پر ایم فل شعبہ زراعت کے لیے منتخب ھوے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے واپس شعبہ زراعت میں اپنی خدمات شروع کی اور حکومت آف اے جے کے کی جانب سے England زرعی کورس کے لیے نامزد ھوے اور کورس مکمل کر کے یو این ڈی پی کے مختلف پروگرامز این آر ایس پی اور دیگر پراجیکٹ میں کام کیا ۔اسکے بعد احتساب بیورو میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن مستعارلخدمت نامزد ھو کر دس سال خدمات سر انجام دیں اسکے بعد دوبارہ یو این ڈی پی کے پراجیکٹ اے جے کے سی ڈی پی میں بطور پی ڈی خدمات سر انجام دیں اور ڈویزن مظفرآباد میں اپنی خدمات کا لوھا منوایا مرحوم کا خاندان ایک سماجی اور سیاسی خاندان تھا جو سماجی خدمات میں اپنی مثال آپ ھے انہی صلاحتوں کی بنا پرآپ ایک اعلی درجے کے سماجی کردار کے مالک تھے جنکی شوشل خدمات کا اعادہ ممکن نہیں ھے مرحوم ایک اعلی اوصاف کے مالک اور ھمدرد انسان تھے ایسے افراد صدیوں بعد پیدا ھوتے ھیں 22 جولاھی 2021 کو مرحوم داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ھے
بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا

14/04/2024
نفیسہ بی بی دخترظفر کاظمی ساکن گہل جبڑا،حال مقیم چناری عمر تیرہ سال آج صبح دس بجے سے چناری کے مقام سے لاپتہ ہے جس کسی کو...
14/04/2024

نفیسہ بی بی دخترظفر کاظمی ساکن گہل جبڑا،حال مقیم چناری عمر تیرہ سال آج صبح دس بجے سے چناری کے مقام سے لاپتہ ہے جس کسی کو علم ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔
والد ظفر کاظمی
0345-9659150
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تانکہ بچی گھر واپس پہنچ پائے

سابق وزیر حکومت و نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کشمیر محترمہ نورین عارف صاحبہ کا تعلق ایک ایسے خانوادہ سے ہے جس کی شراف...
10/04/2024

سابق وزیر حکومت و نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کشمیر محترمہ نورین عارف صاحبہ کا تعلق ایک ایسے خانوادہ سے ہے جس کی شرافت اور دیانت کا ہر کوئی معترف ہے محترمہ کے والد راجہ عبدالحمید خان صاحب (مرحوم) تین بار وزیر حکومت رہے تحریک آزادی کشمیر میں ان کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں، ان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جہنوں نے قرداد الحاق پاکستان منظور کروانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ محترمہ نورین عارف صاحبہ اپنے والد مرحوم کی جانشین بن کر 1983 سے 2011 تک رکن قانون سازی اسمبلی رہی ہیں، اور 2009 اور 2016 میں پہلی خاتون رکن اسمبلی منتخب ہوئی ۔محترمہ، مشیرحکومت اور وزیر، تعلیم، اطلاعات، فلاح وبہبود، سماجی بہبود، زراعت اور صعنت و حرفت بھی رہی ہیں۔ محترمہ اور ان کے خاندان نے روایتی سیاست کے بجائے رواداری کی سیاست کی ہے اور اسے ممکن حد تک پروان چڑھایا ہے۔

30/03/2024

لنگرپورہ شالاباغسابق امیدوار ممبر ضلع کونسل لنگرپورہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ احمد نواز تنولی اپنی سیاسی ناراضگی ختم کر کے دو...
24/11/2023

لنگرپورہ شالاباغ
سابق امیدوار ممبر ضلع کونسل لنگرپورہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ احمد نواز تنولی اپنی سیاسی ناراضگی ختم کر کے دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل۔
اس موقع پر سابق وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی صاحب، ضلعی سیکرٹری جنرل وسیم عباسی، صدر حلقہ صغیر بخاری، ممبر ضلع کونسل خرم جاوید اعوان، سابق امیدواران ضلع کونسل سردار سعید ظفر، صغیر مغل، عامر تنویر کول، سینئر نائب صدر حلقہ سجاد مغل، لیگی رہنما ظفر تنولی، نمبردار غلام حیدر، کلیم مغل، راجہ آصف خان، عظمت عباسی، ضعیب کول، لیاقت عباسی، تیمور تنولی ایڈووکیٹ، راجہ عدیل خان، راحیل عباسی و دیگر شامل تھے۔

02/11/2023

اسلام و علیکم

Address

Gahri Duptta
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Awan Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Awan Journalist:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All