
25/09/2023
رنگلہ
متحدہ علماء کونسل کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ختم نبوت ناموس صحابہ و اہلبیت کانفرنس مورخہ 8 اکتوبر بروز اتوار صبح 9 بجے انشاء اللہ ہونے جا رہی ہے اس کانفرنس کے مہمان خصوصی ترجمان اہلسنت وکیل صحابہ و اہلبیت مناظر اسلام حضرت علامہ مولانا عبد الجبار حیدری صاحب آف سندھ ہوں گے ثناء خواں مصطفیٰ مداح صحابہ و اہلبیت مولانا غازی فاروق معاویہ صاحب آف اٹک اپنے مخصوص انداز میں کلام پیش کریں گے ان کے علاؤہ اہلحدیث بریلوی دیوبندی تمام مسالک کے علماء کرام سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین سنی علماء کونسل آزاد کشمیر کے مرکزی قائدین تشریف لائیں گے سب ساتھی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور ذیادہ سے ذیادہ تعاون بھی کریں اور اس پوسٹ کو شیئر بھی کریں