*پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ MMA کے مقابلے میں بانو بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔*
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک نے حضرت نوح علیہ السلام کو 950سال عمر دی ملک الموت عزرائیل أئے تو دیکھا کہ اللہ کے نبی حضرت نوح ایک چھپرے میں بیھٹے تھے تو ملک الموت نے کہا کہ اللہ کے نبی اللہ پاک نے أپ کو 950سال عمر دی ہے أپ اپنا گھر بنا لیتے أپ چھپرے میں بیھٹے ہیں تو نوح علیہ السلام نے کہا کہ میں روزانہ جب سورج طلوع ہوتا تو تیری راہیں تکتا رہتا کہ شاید میری زندگی کاأج أخری دن ہو لیکن أپ نے أنے میں دیر کر دی میں تو انتظار میں بیھٹا تھا تو ملک الموت نے کہا کہ مجھے تو اطلاع مل چکی ہے کہ ایک زمانہ أئے گا لوگوں کی عمریں 100سو سے بھی کم ہوں گی لیکن وہ بڑے بڑے محل بنائیں گے جیسا کہ وہ یہاں دنیا میں کئی صدیاں رہنا ہے تو حضرت نوح علیہ السلام نے کہا کہ اللہ پاک مجھے میری 100 سال عمر کا بتاتے تو میں سر سجدہ سے نہ أٹھاتا
حضرت مولانا سید پیر محمد شاہ قریشی نقشبندی فضلی سجادہ نشین مسکین پور شریف
تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ پنجاب پاکستان
راولپنڈی ۔مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہلڑ بازی کا شکار۔۔ن لیگ حکومت سے الگ ہو، چودھری رخسار کا خطاب ، احمد قادری کی جانب سے مداخلت پر کارکن میں نعرے بازی ۔۔۔ ن لیگی کارکنان کا حکومت سے الگ ہونے پر زور ۔۔۔۔
سید علی گیلانی رحمة اللہ علیہ