Koomi kot news

Koomi kot news Tourism place

شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتراب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے!وہ لذت آشوب نہیں بحر عرب میںپوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوف...
28/01/2024

شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر
اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے!

وہ لذت آشوب نہیں بحر عرب میں
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کدھر جائے

ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بیاباں سے حدی خوان کدھر جائے

اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد
آیات الہی کا نگہبان کدھر جائے!

11/01/2024

An exclusive story of the day
مظفرآباد ( ) پلندری بارل کے مرتدقادیانی ماسٹر امتیاز نے جمعرات کو سیشن کورٹ کوٹلی میں پیش ہوکر اپنی ضمانت کی کنفرمیشن کے لیئے 16 جنوری تک مذید وقت حاصل کر لیا جب کہ پولیس کیس کے دیگر ملزمان کی تلاش میں ہے, ملزمان کے خلاف تعزیراتِ آزاد کشمیر کی دفعہ 298 سی کے تحت یکم جنوری کو سٹی تھانہ کوٹلی میں ایک ایف.آئی.آر درج ہوئی تھی کہ ملزمان مسلمانوں کو قادیانی بنانے کے قبیح فعل میں ملوث ہیں. دوسری طرف مظفرآباد کے علاقہ مندری میرہ سرو اور موہڑہ مشٹمبہ میں ایسے ہی ایک کیس کے ملزمان ماسٹر ظفر محمود وغیرہ کے خلاف تھانہ ڈنہ میں تا حال دفعہ 298 سی کے تحت ایف.آئی.آر کا اندراج نہ ہو سکا ہے. تفصیلات کے مطابق سال 2009 کے دوران پلندری بارل کےمسلمانوں میں سے سدھن قبیلہ کے اندر سے ماسٹر فاروق اور اس کے بیٹے ماسٹر امتیاز اور وکیل خضر محمود وغیرہ کا خاندان قادیانی کے طور پر ظاہر ہوا تھا جس نے وہاں پر دیگر 17 افراد کو بھی قادیانیت میں داخل کر لیا تھا. سال 2007 میں ماسٹر فاروق کے بیٹے ماسٹر امتیاز کی بیٹی سمیرا امتیاز سے ماسٹرفاروق کے ماموں زاد بھائی لوکل زکوات کونسل کے سیکرٹری سخاوت خان نے اپنے بیٹے ساجد محمود کا شریعتِ محمدیہ کے تحت نکاح کروا لیا. سخاوت نے بتایا کہ اس کے علم میں یہ بات نہ تھی کہ اس کا پھوپھی زاد ماسٹر فاروق کا خاندان مرزائی ہوچکا ہوا ہے. وہ سب ایک ہی مسجد میں باجماعت نماز پڑھتے تھے صدیوں سے ایک ہی جگہ ایک دوسرے کے مسلمان پڑوسی کی حیثیت سے رہ رہے تھے سب کا پردادا ایک ہی تھا. سال 2009 میں ماسٹر فاروق کے خاندان کے قادیانی ہونے کی آواز اس وقت چل نکلی جب سدھن قبیلہ کے اس خاندان نے کوٹلی گوئی کے گجر قبیلہ کے مرزائی خاندانوں سے رشتہ داری کےلیئے پینگیں بڑھانا شروع کیں. یہ تو نہیں معلوم ہوسکا کہ ماسٹر فاروق وغیرہ نے کب سے قادیانیت کو قبول کر لیا ہوا تھا تاہم جب 2009 میں اس خاندان کا قادیانی ہونا واضح ہوگیا تو علاقہ کے مسلمان معاشرہ نے ان سے ہر طرح کے معاشرتی تعلقات کو منقطع کر دیا. دریں اثنا سیکرٹری سخاوت خان نے باقی مسلمانوں سے ایک اضافی کام یہ کیا کہ مرزائیوں کے خلاف دفعہ 298 سی کے تحت پرچہ درج کروانے کی کوشش کی کہ یہ لوگ مزید مسلمانوں کو مرزا بنا رہے لہذا ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے. جب محکمہ پولیس نے سخاوت خان کی آواز پر کان نہ دھرے تو اس نے سیشن کورٹ کوٹلی میں پرچہ کے اندراج کے لیئے 22 اے کی درخواست دی مگر اسے کامیابی حاصل نہ ہوسکی. بعد ازاں جب سخاوت خان کے علم میں آیا کہ اس کا اپنا بیٹا ساجد محمود بھی مرزائی ہوچکا ہے تو اس نے اپنے بیٹے اور بہو کو گھر سے نکال دیا جو وہاں سے کوٹلی شہر میں جاکر آباد ہوگئے. سخاوت خان نے کوٹلی فیملی کورٹ میں کیس دائر کیا کہ اس کا بیٹا اور بہو قادیانی ہوچکے ہیں اس نے ان کی شادی شریعتِ محمدیہ کے تحت بحثیت مسلمان کروائی تھی , ان کے یہ نابالغ بچے مسلمان ہیں اگر یہ بچے والدین کے پاس رہیں گے تو اس کی آنے والی نسلیں قادیانی ہوجائیں گی. آزاد کشمیر ایک اسلامی ریاست ہے میرے ان نابالغ پوتے پوتیوں کی گارڈین شپ مسلمان دادا کو دی جائے تاکہ ان بچوں کو قادیانی ہونے سے بچایا جاسکے. گارڈین کورٹ نے تین سال بعد بچوں کا گارڈین شپ کا فیصلہ مسلمان دادا کے حق میں کر دیا جسے مرزائیوں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا جہاں مذید 3 سال کیس چلنے کے بعد ہائی کورٹ نے مرزائیوں کی اپیل خارج کردی اور مرزائی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ چلے گئے. أعلیٰ عدلیہ میں مسلمان کے کیس کی وکالت محمد نور اللہ قریشی ایڈوکیٹ نے اور مرزائیوں کےکیس کی وکالت اصغر علی ملک ایڈووکیٹ نے کی جب کہ کوٹلی لوہر کورٹس میں اول الالذکر کی وکالت سردار منشاء جمال ایڈوکیٹ نے کی جب کہ قادیانیوں کی طرف سے کئی مختلف وکلا پیش ہوتے رہے. سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ کے فیصلہ کو منسوخ تو نہ کیا تاہم ہائی کورٹ کے فیصلہ کو منسوخ کرتے ہوئے کیس دوبارہ فیملی کورٹ کوٹلی کو ریمانڈ کرتے ہوئے ہدایت جاری کہ کیس میں شہادت طلب کرکے دو ماہ کے اندر از سرِ نو فیصلہ کیا جائے. فیملی کورٹ نے شہادت طلب کی تو مرزائیوں نے کیس میں اپنا وکیل تو پیش کیا مگر خود شہادت پیش کرنے ٹرائل کورٹ میں حسبِ سابق حاضر ہی نہ ہوئے فیملی کورٹ نے دوبارہ سخاوت خان کے حق میں فیصلہ دینے کے بعد ڈگری اجرا کا فیصلہ بھی سخاوت خان کے حق میں کر دیا. دریں اثنا سخاوت خان نے مرزائیوں کے خلاف 2009 کی طرح پھر محکمہ پولیس کے پاس دفعہ 298 سی کی کاروائی کے لیئے لیئے درخواست دے دی جس پر کوئی تین چار ماہ کی چھانٹ پھٹک کے بعد یکم جنوری 2024 کو سٹی تھانہ کوٹلی میں آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار مرزائیوں کے خلاف دفعہ 298 سی کے تحت پرچہ درج ہوا. اس پرچہ کے باقی ملزمان تو کیس سے فرار اختیار کیئے ہوئے ہیں تاہم ان میں سے ایک ملزم ماسٹر امتیاز نے اپنی عبوری ضمانت کی درخاست دی ہے جس پر جمعرات کو سیشن کورٹ کوٹلی میں تاریخ پیشی تھی . تاریخ پر حاضر ہوکر امتیاز مرتد قادیانی کے وکیل نے بحث کے لیئے مہلت مانگی جو اسے دی جا کر کیس میں اس کی درخواست پر آئیندہ تاریخ پیشی 16 جنوری مقرر کی گئی ہے. دوسری طرف مظفرآباد کے علاقہ میرہ سرو مندری اور موہڑہ مشٹمبہ میں بھی قادیانیت کی ایسی ہی سرگرمیوں کے خلاف ملزمان ماسٹر ظفر محمود وغیرہ کے خلاف بھی تھانہ پولیس ڈنہ میں ایسی ہی ایک ایف.آئی.آر کے اندراج کے لیئے پیر حسین بکوٹی وغیرہ نے بھی درخواست دے رکھی ہے مگر تھانہ ڈنہ کی جانب سے اس درخواست پر کسی قسم کی کوئی پیش رفت ہوتی ہوئی نظر نہیں آتی. واضح رہے کہ مظفرآباد کے ان علاقوں میں ماسٹر ظفر محمود وغیرہ بھی ٹرائل کورٹ جہلم سے 295 اے اور سی کے تحت سزا یافتہ ملزم اسحاق ملعون کی تعلیمات اور اس کے عقائد کا پرچار کرنے میں مصروف ہیں. گوکہ اسحاق کو توہینِ رسالت کے کیس میں بالا عدالتوں نے دیگر 41 شاتمانِ رسول کی طرح بری کر دیا تھا مگر اعلیٰ عدلیہ نے اپنے فیصلہ میں یہ قرار نہیں دیا کہ اسلامی رہاست میں ایک ایسے شخص کے عقائد کی تبلیغ اور اس کا پرچار جاری رکھا جائے جو مرزائیوں کو مسلمان اور مرزا قادیانی کو ایک نبی کے طور پر تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ خود اپنی نبوت اور ربوبیت کا بھی دعویدار ہے. ماسٹر ظفر وغیرہ اپنے مرشد اسحاق ملعون کی تعلیمات کا نہ صرف پرچار جاری رکھے ہوئے ہیں بلکہ علاقہ میں علما کی طرف سے بلائی جانے والی ختمِ نبوت کانفرنسز کے خلاف بھی سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کر رہے ہوتے ہیں.

23/12/2023
مظفرآباد(         )جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر حلقہ کھاوڑہ نے قادیانیوں اور اسحاق ملعون کی کفریہ  بڑھتی ہوئی سرگرمیوں...
22/12/2023

مظفرآباد( )جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر حلقہ کھاوڑہ نے قادیانیوں اور اسحاق ملعون کی کفریہ بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا حکومت سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوے اس عزم کا اعادہ کیا ہے ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسلہ ہے مرزا غلام احمد قادیانی ملعون اور اسحاق ملعون کے آئین اور اسلام مخالف کفریہ سرگرمیوں کا راستہ روکنا اپنی سعادت سمجھتے ہیں حلقہ کھاوڑہ میں فتنہ اسحاق ملعون بھی اس کی کڑی ہے اس فتنے کے خاتمے تک ختم نبوت کے پروانے اپنا مشن جاری وساری رکھیں گے آزاد کشمیر اسمبلی نے سب سے پہلے قادیانیوں کو کافر قرار دیکر غیرت ایمان اور محبت رسول کا ثبوت دیا فوری طور پر قانون سازی کرکے انکی کفریہ سرگرمیوں کو روکا جاے تمام مکاتب فکر دیوبندی ،اہلحدیث ،بریلوی اور دینی جماعتیں قرآن وسنت کی روشنی میں عوام کو آگاہ کریں اور اس فتنے سے بچائیں ان خیالات کا اظہار مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم ؓ کومی کوٹ میں جمیعت علمائے اسلام جموں و کشمیر حلقہ کھاوڑہ کے مجلس عاملہ کا اجلاس میں مفتی شفاق احمد امیر جمیعت علمائے اسلام حلقہ پانچ کھاوڑہ،مولانا عتیق الرحمن صاحب سینئر نائب امیر حلقہ پانچ کھاوڑہ،صاحبزادہ حسین بکوٹی سجادہ نشین دربار عالیہ بکوٹ شریف،محمد نوید ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حلقہ پانچ کھاوڑہ،راجہ خاور خان ترجمان حلقہ پانچ کھاوڑہ ،راجہ نعیم خآن وائس پرنسپل شاہین ماڈل کالج،محمد ظہور صدر کمیٹی فاروق اعظم کومی کوٹ،مولانا مبشر سرپرست جمیعت علمائےاسلام یونین کونسل کومی کوٹ،قاری طارق ،راجہ افتخار صاحب راجہ منفر ومجلس عامل ممبران نے نے کیا اجلاس کے مہان خصوصی خصوصی شرکت پیر طریقت رہبر شریعت مرشد کامل مولانا حضرت حسین بکوٹی تھے ۔اجلاس میں ختم نبوت کے حوالے سے خصوصاً فتنہ اسحاق ملعون کا بارے تفصیلاً بات ہوئی اس کے عقائد مرزا غلام احمد قادیانی سے ملتے ہیں اس کو عقائد درج ذیل ہیں ،،کیا یہ اسلام ھے،،نماز کے حوالہ سے اسحاق ملعون کا موقف .1)اسحاق ملعون اور اس کے باپ انور کا 5 وقتہ نماز کے اوقات سے انکار اور اس کی تبلیغ .سورۃ النساء آیت نمبر 103 میں اللہ سبحان و تعالی نے فرما رکھا ہے کہ نماز مومنین پر وقتِ مقررہ پر ادا کرنا فرض ہے جب کہ اسحاق ملعون کے خلیفہ انور کے مطابق نماز کا کوئی وقت مقرر نہیں یہ ہروقت قائم رکھنی پڑتی ہے. یہ ہروقت قائم کیسے کی جاتی ہے یہ راز وہ اپنے مریدوں کے علاوہ کسی کو نہیں بتاتا تھا البتہ یہ بات سب کے سامنے کہتا تھا کہ نماز کا کوئی وقت مقرر نہیں. میری اس بات کی گواہی اس کے وہ پرانے مرید دے سکتے ہیں جو اب اسے چھوڑ چکے ہوئے ہیں.
2) نماز میں یہ اٹھک بیٹھک اور رکعتوں کی گنتی نہیں ہے یہ اپنے اندر ہر وقت اور ہر جگہ قائم رکھنا ہوتی ہے , یہاں تک کہ سوتے میں بھی قائم رہتی ہے. اس کے وہ مرید جو اسے چھوڑ چکے ہیں انہیں چاہیے کہ کسی قسم کی شرم محسوس کیئے بغیر کھل کر اس بات کی تصدیق کریں. گویا اسحاق ملعون اور اس کا باپ نبی علیہ السلام کی ذاتِ اقدس سے ثابت شدہ نماز کے قائل نہیں تھے حالانکہ انور فجر کے دو فرضوں اور مغرب کے تین فرضوں کی خود امامت بھی کرواتا تھا.
3) انور حدیث کے وجود کا ہی منکر تھا اور اس کا موقف تھا کہ حدیث ملا کی گھڑی ہوئی کہانیاں ہیں (نعوذ باللہ من ذالک) اسحاق ملعون اور انور کے مطابق دین وہی ہے جو اللہ کے نبی سے سلسلہِ بیعت کے توسل سے ہم تک پہنچا یعنی ہمارے مرشد کو اپنے مرشد سے اسے اس کے مرشد سے اور یوں یہ سلسلہ ایک شجرہ کے تحت چلتا ہوا نبی علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے جس میں لکھی گئی کتابوں کا کوئی عمل دخل نہیں بلکہ یہ سینہ بسینہ چلا آرہا ہے. حالانکہ یہ ملعونین اپنی اس بات میں بھی اس لیئے جھوٹے , مکار اور کذاب تھے کہ اس حوالہ سے وہ جو ایک شجرہ اپنے مریدوں کو چھپا کر محفوظ رکھنے کے لیئے دیتے تھے جس میں کہ ان کا یہ سلسلہ پیر فضل حسین المعروف افضل شاہ تک لکھا گیا ہوا تھا اس میں مرید کے لیئے نہ صرف 5 وقتہ فرض نمازیں ضروری تھیں بلکہ اوابین, تہجد, چاشت اور اشراک کی 4 اضافی نمازیں پڑھنے کی بھی تاکید کی گئی ہوئی تھی مگر اس شجرے کی کتاب کو پڑھنے, دیکھنے یا دکھانے کی اجازت نہ تھی بلکہ انور کا حکم یہ تھا کہ اس شجرہ کو اپنی کسٹڈی میں سنبھال کے رکھنا ہے ایسے کہ کوئی دوسرا اس تک نہ پہنچ سکے. مرید کے دوسرے پیر بھائیوں کے علم میں ہونا چاہیے کہ شجرہ کہاں پر رکھا ہوا ہے تاکہ جب وہ مر جائے تو اس کے کفن کے اندر چھپا کے دفن کر دیا جائے اور یہ شجرہ قبر میں اس کی بخشش کی ضمانت ہے. فرض کیا کوئی ایسا پیر بھائی مر گیا ہے جس کے گھر والے شجرہ کی کتاب کو کفن میں رکھ کر دفن نہیں کرنے دیتے اور کفن کے اندر شجرہ کو غائب کرنے کا موقع بھی ہاتھ نہیں آرہا تو ماتم والے دن ہی اس کا شجرہ کسی طرح حاصل کرکے اپنے پاس سنبھال کے رکھنا ہے اور رات کو جوں ہی موقعہ ملے قبر کی اوپر کی مٹی میں دفن کر دینا ہے. یہ جس شجرہ کی میں بات کر رہا ہوں اس میں کسی قسم کی کوئی خلافِ شرع بات نہیں لکھی ہوئی پھر بھی اس کو اتنا خفیہ رکھنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے. جب اسحاق ملعون کو توہینِ رسالت میں سزائے موت سنائی گئی اور مرزائیت کی حمایت میں اس کے عقائد بھی کھل کر سامنے آئے تو میں نے اس سلسلہ کا شجرہ کے کتابچے اپنے بھائیوں سے حاصل کرکے ان کا بغور مطالعہ کیا اور اس بات پر ششدر رہ گیا کہ اس شجرہ کے کتابچہ میں 4 نفلی اور 5 فرضی نمازوں کے پڑھنے کی تاکید کی گئی ہوئی تھی جب کہ انور اور اس کے مرید نہ تو عملی طور پر نماز کے قائل تھے اور نہ ہی اوقاتِ نماز کے وہ تو سانسوں کی کسی ڈوری کے ساتھ جوڑ کر اندر ہی اندر کسی اور طرح کی نماز کے قائم کرنے کے قائل تھے جس میں اٹھک بیٹھک تو بالکل بھی شامل نہیں تھی. حقیقت یہ ہے کہ اسحاق ملعون اور اس کا باپ انور 1400 سالوں سے چلے آرہے مسلمانوں کے طرزِ عبادت سے انہیں منحرف کرنے کے درپے تھے اور دوسرا مسلمانوں کا تعلق مسجد اور علمائے کرام سے پھیر کر کسی دوسری طرف کرنا چاہتے تھے مگر اللہ رب العزت نے ان کا یہ پلان اسحاق ملعون کو گرفتار کروا کے خاک میں ملا دیا،جو لوگ سوشل میڈیا یا انبکس وغیرہ میں اسحاق ملعون کے پیروکاروں سے گاہے بگاہے مذہبی بحث یا تبادلہ خیال کرتے رہے ہیں انہیں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ اسحاق ملعون کے پیروکار محمد بن قاسم اور محمود غزنوی کو گالیاں دیتے ہیں. یہ بھی تو ہمیں ہی سوچنا چاہیے کہ وہ آخر ایسا کرت کیوں ہیں ؟ مذید یہ کہ ان کے اس دعویٰ کا مطلب اور مقصد کیا ہے کہ ان کے نزدیک اسلام کے پھیلنے یا قائم رہنے میں تلوار کا کوئی عمل دخل نہیں ہے؟
آخر وہ اپنے اس موقف سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام تلوار سے نہیں بلکہ صوفی ازم سے پھیلا ہے. اسلام کو تلوار والے مجاہد کی نہیں بلکہ محبت والے صوفی کی ضرورت ہے. کیا آپ نے کبھی ان کی باتوں پر غور کیا؟ یہ جو ان کا انسانیت سے محبت کا پرچار ہے اس کا اصل پسِ منظر کیا ہے مطلب کیا ہے؟بنیادی بات یہ ہے کہ یہ لوگ جہاد کے خلاف ہیں اور قرآن میں آیاتِ جہاد کی انتہائی غلط تاویلیں پیش کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ براہِ راست جہاد کو برا کہنے کی بجائے محمد بن قاسم اور محمود غزنوی وغیرہ کو گالیاں دیتے ہیں اور اسلام دشمن کے طور پر گردانتےاسحاق ملعون اور مرزا قادیانی ملعون میں مماثلت تلاش کرنے سے پہلے ان دونوں کے پیروکاروں میں مماثلت نوٹ کیجئے کہ جب اسحاق ملعون کے پیروکار اپنا نعرہ دیتے ہیں "انسانیت زندہ باد" یا یہ کہ سب سے بڑا مذہب "انسانیت" ہے تو یاد رکھیئے کہ یہی نعرہ تو مرزائیوں کا بھی ہے "محبت سب سے ہے نفرت کسی سے نہیں" اب مرزائیوں کی انسانیت سے کس قسم کی محبت ہے اس تفصیل میں اگر میں چلا گیا تو وقت نہیں ہے بس اتنا بتا دینا کافی ہے.اسحاق ملعون "امامِ زمانہ ہے" بھئی یہی بات تو مرزا قادیانی کے پیروکار بھی کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی "امامِ زمانہ" ہے. یہ امام زمانہ کون ہے یہ بات آپ کے علم میں ہونی چاہیے کہ وہ حضرت مہدی علیہ السلام ہیں جن کا ظہور ابھی ہونا ہے. اب اگر غامدی اس بات کو نہیں مانتا تو نہ مانے مگر نبی علیہ الصلوات والسلام کی احادیث کے مطابق ایسا ہی ہے.
اب آتے ہیں اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی ملعون کے اپنے اپنے دعاوی کی طرف. مرزا قادیانی کا ملہم من اللہ ہونے کا دعویٰ کہ مجھے وحی آتی ہے. یہ دعویٰ تو اسحاق ملعون نے عدالت میں جج کے سامنے کردیا جب جج نے اس کی ایک درخواست پر اسحاق شاہ کا نام پڑھا تو سوال کیا کہ ایف.آئی.آر میں تو آپ کو اعوان لکھا گیا ہوا ہے آپ نے اپنی درخواست میں "شاہ" کیوں لکھا , کیا آپ سید ہیں تو اسحاق ملعون نے جواب دیا کہ مجھے ایسا لکھنے کا حکم اوپر سے آیا ہے. جج نے کہا کہ کیا آپ کو میری عدالت میں بھی وحی آتی ہے تو اسحاق ملعون نے کہا کہ ہاں.اسحاق ملعون کی طرف اس کے پیروکاروں کا اشارے کر کے "یا رسول اللہ" کہنا اور اسحاق ملعون کا یہ تسلیم کرنا کہ یہ اس کے پیروکاروں کا عقیدہ ہے , یہ واضح الفاظ میں اس کے دعویٰ نبوت کا اقرار ہے. گو کہ اسحاق ملعون تھوڑی دیر میں اپنے اس دعویٰ سے انکار بھی کر دیتا ہے مگر یہ بھی تو دیکھیئے کہ مرزا قادیانی نے بھی تو 5 نومبر 1901 کو جن واضح الفاظ میں اپنا دعویٰ نبوت کیا اسی صفحہ پر اس نے اپنے دعویِٰ نبوت سے انکار بھی لکھا ہوا ہے. یہی وجہ ہے کہ مرزائیوں کا لاہوری گروپ مرزا قادیانی کی اسی بات کو لیکر کہتا ہے کہ ہم تو مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے انہوں نے دعویِٰ نبوت سے انکار کیا ہوا ہے. اطاعت دیکھ کر اقرار کرنا اور ذباؤ دیکھ کر انکار کر دینا یہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا وطیرہ رہا ہے.
مرزا قادیانی نے خود خدا ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہوا ہے جس میں وہ اپنے ایک خواب کی کیفیت یوں بیان کرتا ہے کہ میں نے دیکھا کہ میں خدا ہوں , میں زمین و آسمان کو پیدا کرتا ہوں اور مجھے ایسا کرنے پر قدرت حاصل ہے. میں نے یقین کیا کہ میں وہی ہوں. اب اگر آپ لوگ مرزا قادیانی کے دعویِٰ ربوبیت کو دیکھیں تو وہ اسحاق ملعون کے دعویِٰ ربوبیت کی نسبت ایک کمزور دعویٰ ہے. اسحاق ملعون تو خود کو سجدے کرواتا ہے اور جب اس سے پوچھا جاتا ہے کہ یہ کیا ہے تو آگے سے کہتا ہے کہ تم نے قرآن میں نہیں پڑھا "رب المشرقین و رب المغربین" , آپ نے نہیں دیکھا کہ میں بھی کبھی مغرب میں اور کبھی مشرق میں ہوتا ہوں , کل میں امریکہ میں تھا آج میں پاکستان میں ہوں اور اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر کہتا ہے "رب المشرقین و رب المغربین" اور ساتھ پوچھتا بھی ہے, اب کوئی شک ہے؟اس کے پیروکار اس کی اس بات پر "سبحان اللہ" کہہ رہے ہوتے ہیں.اگر مرزا قادیانی کے دعویٰ ربوبیت اور اسحاق ملعون کے دعویِٰ ربوبیت کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو اسحاق ملعون کا دعویٰ مرزا کی نسبت مضبوط, واضح , ٹھوس اور غیر مبہم ہے. مرزا قادیانی نے تو کبھی خود کو سجدہ نہیں کروایا, مرزا قادیانی یا اس کے کسی پیروکار کی کتاب میں ایسا کوئی عمل نہیں لکھا ہوا. ہاں قادیان میں جاکر یہ لوگ اس کی قبر کو سجدہ کرتے ہوں تو یہ دوسری بات ہے مگر ان کی کتابوں میں ایسا نہیں ہے.اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی کا مکمل تقابلی جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی تصدیق بھی کر رہے ہیں اور دونوں کے دعاوی بھی ایک جیسے ہیں البتہ یہ بات فرق ضرور ہے کہ اسحاق ملعون کا دعویٰ نبوت مرزا قادیانی کے دعویِٰ نبوت کے مقابلہ میں کمزور بلکہ اسحاق ملعون نے تو اپنی زبان سے صرف اپنے پیروکاروں کی تاہید کی ہے جو اسے "یا رسول اللہ" پکار رہے تھے جب کہ اسحاق ملعون کا دعویِٰ ربوبیت تو مرزا قادیانی کے مقابلہ میں غیر مبہم اور ٹھوس ہے اس میں خواب کی کہانیاں نہیں بلکہ سیدھا سیدھا "رب المشرکین و رب المغربین" ہونے کا دعویٰ ہے اسے سجدے بھی ٹھوکے جارہے ہیں.
اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی کا امامِ زمانہ ہونے کا دعویٰ تو بالکل ایک جیسا ہے.
اسحاق ملعون مرزائیوں کے عقائد کا تحفظ اور ترویج یوں کر رہا ہے کہ انہیں کوئی کافر نہ کہے. بھئی کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا انہیں مسلمان کہیں؟۔حضرت پیر حسین بکوٹی نے اس فتنے کا خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔امیر جمیعت علمائے اسلام جموں و کشمیر مفتی اشفاق صاحب نے حلقہ پانچ میں بھر پور تعاون کا یقین دلایا، اس فتنے کی سرکوبی تک چین سے نہیں بیٹھے گے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعہ محکمہ امور دینیہ میں تجوید القرآن ٹرسٹ کی 1300تقرریوں کی لیسٹ آویزاں کرنے،مزید 1000پوسٹیں تخلیق کرنے ،انسپکٹرز کی تقرریاں کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا امور دینیہ کے وزیر اور سیکرٹری کا اشتہار جاری کرنا مستحسن اقدام ہے تاکہ کہ ڈائریکٹر امور دینیہ نے انصاف کے تقاضے اس دینی محکمے میں بھی پورے نہیں کیے لہذا حکومت غیر جانبدار کمیٹی تشکیل دے کر موصوف کی انکوائری کرے انہوں محکمہ تعلیم کی جانب سے عربی ،قاری کی تقریبا 1500پوسٹیں اورمکتب معلمین کی مزید باقی ماندہ 900سے زائد پوسٹیں فوری تخلیق کرکے ریاست میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا اور کہا فنڈ کا بہانہ محض دھوکہ اور بددیانتی ہے ریاست کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ ریاست کو اسلامی طرز پر چلایا جاے تو زکوٰۃ لینے کو مستحق نہیں ملے گا اور عمربن عبدالعزیز رح کا دور اس کی واضح مثال ہے حکمران عیاشیاں بند کریں ،کفایت شعاری کریں ماتحت ملازمین اور غریب عوام کے مسائل حل کریں #

22/12/2023

🔥🔥🔥کیا یہ اسلام ھے 🔥🔥🔥
نماز کے حوالہ سے اسحاق ملعون کا موقف .
1)اسحاق ملعون اور اس کے باپ انور کا 5 وقتہ نماز کے اوقات سے انکار اور اس کی تبلیغ .
سورۃ النساء آیت نمبر 103 میں اللہ سبحان و تعالی نے فرما رکھا ہے کہ نماز مومنین پر وقتِ مقررہ پر ادا کرنا فرض ہے جب کہ اسحاق ملعون کے خلیفہ انور کے مطابق نماز کا کوئی وقت مقرر نہیں یہ ہروقت قائم رکھنی پڑتی ہے. یہ ہروقت قائم کیسے کی جاتی ہے یہ راز وہ اپنے مریدوں کے علاوہ کسی کو نہیں بتاتا تھا البتہ یہ بات سب کے سامنے کہتا تھا کہ نماز کا کوئی وقت مقرر نہیں. میری اس بات کی گواہی اس کے وہ پرانے مرید دے سکتے ہیں جو اب اسے چھوڑ چکے ہوئے ہیں.
2) نماز میں یہ اٹھک بیٹھک اور رکعتوں کی گنتی نہیں ہے یہ اپنے اندر ہر وقت اور ہر جگہ قائم رکھنا ہوتی ہے , یہاں تک کہ سوتے میں بھی قائم رہتی ہے. اس کے وہ مرید جو اسے چھوڑ چکے ہیں انہیں چاہیے کہ کسی قسم کی شرم محسوس کیئے بغیر کھل کر اس بات کی تصدیق کریں. گویا اسحاق ملعون اور اس کا باپ نبی علیہ السلام کی ذاتِ اقدس سے ثابت شدہ نماز کے قائل نہیں تھے حالانکہ انور فجر کے دو فرضوں اور مغرب کے تین فرضوں کی خود امامت بھی کرواتا تھا.
3) انور حدیث کے وجود کا ہی منکر تھا اور اس کا موقف تھا کہ حدیث ملا کی گھڑی ہوئی کہانیاں ہیں (نعوذ باللہ من ذالک) اسحاق ملعون اور انور کے مطابق دین وہی ہے جو اللہ کے نبی سے سلسلہِ بیعت کے توسل سے ہم تک پہنچا یعنی ہمارے مرشد کو اپنے مرشد سے اسے اس کے مرشد سے اور یوں یہ سلسلہ ایک شجرہ کے تحت چلتا ہوا نبی علیہ السلام تک جا پہنچتا ہے جس میں لکھی گئی کتابوں کا کوئی عمل دخل نہیں بلکہ یہ سینہ بسینہ چلا آرہا ہے. حالانکہ یہ ملعونین اپنی اس بات میں بھی اس لیئے جھوٹے , مکار اور کذاب تھے کہ اس حوالہ سے وہ جو ایک شجرہ اپنے مریدوں کو چھپا کر محفوظ رکھنے کے لیئے دیتے تھے جس میں کہ ان کا یہ سلسلہ پیر فضل حسین المعروف افضل شاہ تک لکھا گیا ہوا تھا اس میں مرید کے لیئے نہ صرف 5 وقتہ فرض نمازیں ضروری تھیں بلکہ اوابین, تہجد, چاشت اور اشراک کی 4 اضافی نمازیں پڑھنے کی بھی تاکید کی گئی ہوئی تھی مگر اس شجرے کی کتاب کو پڑھنے, دیکھنے یا دکھانے کی اجازت نہ تھی بلکہ انور کا حکم یہ تھا کہ اس شجرہ کو اپنی کسٹڈی میں سنبھال کے رکھنا ہے ایسے کہ کوئی دوسرا اس تک نہ پہنچ سکے. مرید کے دوسرے پیر بھائیوں کے علم میں ہونا چاہیے کہ شجرہ کہاں پر رکھا ہوا ہے تاکہ جب وہ مر جائے تو اس کے کفن کے اندر چھپا کے دفن کر دیا جائے اور یہ شجرہ قبر میں اس کی بخشش کی ضمانت ہے. فرض کیا کوئی ایسا پیر بھائی مر گیا ہے جس کے گھر والے شجرہ کی کتاب کو کفن میں رکھ کر دفن نہیں کرنے دیتے اور کفن کے اندر شجرہ کو غائب کرنے کا موقع بھی ہاتھ نہیں آرہا تو ماتم والے دن ہی اس کا شجرہ کسی طرح حاصل کرکے اپنے پاس سنبھال کے رکھنا ہے اور رات کو جوں ہی موقعہ ملے قبر کی اوپر کی مٹی میں دفن کر دینا ہے. یہ جس شجرہ کی میں بات کر رہا ہوں اس میں کسی قسم کی کوئی خلافِ شرع بات نہیں لکھی ہوئی پھر بھی اس کو اتنا خفیہ رکھنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے. جب اسحاق ملعون کو توہینِ رسالت میں سزائے موت سنائی گئی اور مرزائیت کی حمایت میں اس کے عقائد بھی کھل کر سامنے آئے تو میں نے اس سلسلہ کا شجرہ کے کتابچے اپنے بھائیوں سے حاصل کرکے ان کا بغور مطالعہ کیا اور اس بات پر ششدر رہ گیا کہ اس شجرہ کے کتابچہ میں 4 نفلی اور 5 فرضی نمازوں کے پڑھنے کی تاکید کی گئی ہوئی تھی جب کہ انور اور اس کے مرید نہ تو عملی طور پر نماز کے قائل تھے اور نہ ہی اوقاتِ نماز کے وہ تو سانسوں کی کسی ڈوری کے ساتھ جوڑ کر اندر ہی اندر کسی اور طرح کی نماز کے قائم کرنے کے قائل تھے جس میں اٹھک بیٹھک تو بالکل بھی شامل نہیں تھی. حقیقت یہ ہے کہ اسحاق ملعون اور اس کا باپ انور 1400 سالوں سے چلے آرہے مسلمانوں کے طرزِ عبادت سے انہیں منحرف کرنے کے درپے تھے اور دوسرا مسلمانوں کا تعلق مسجد اور علمائے کرام سے پھیر کر کسی دوسری طرف کرنا چاہتے تھے مگر اللہ رب العزت نے ان کا یہ پلان اسحاق ملعون کو گرفتار کروا کے خاک میں ملا دیا.🔥🔥🔥
جو لوگ سوشل میڈیا یا انبکس وغیرہ میں اسحاق ملعون کے پیروکاروں سے گاہے بگاہے مذہبی بحث یا تبادلہ خیال کرتے رہے ہیں انہیں اس بات کا بخوبی علم ہے کہ اسحاق ملعون کے پیروکار محمد بن قاسم اور محمود غزنوی کو گالیاں دیتے ہیں. یہ بھی تو ہمیں ہی سوچنا چاہیے کہ وہ آخر ایسا کرت کیوں ہیں ؟ مذید یہ کہ ان کے اس دعویٰ کا مطلب اور مقصد کیا ہے کہ ان کے نزدیک اسلام کے پھیلنے یا قائم رہنے میں تلوار کا کوئی عمل دخل نہیں ہے؟
آخر وہ اپنے اس موقف سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام تلوار سے نہیں بلکہ صوفی ازم سے پھیلا ہے. اسلام کو تلوار والے مجاہد کی نہیں بلکہ محبت والے صوفی کی ضرورت ہے. کیا آپ نے کبھی ان کی باتوں پر غور کیا؟ یہ جو ان کا انسانیت سے محبت کا پرچار ہے اس کا اصل پسِ منظر کیا ہے مطلب کیا ہے؟
بنیادی بات یہ ہے کہ یہ لوگ جہاد کے خلاف ہیں اور قرآن میں آیاتِ جہاد کی انتہائی غلط تاویلیں پیش کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ براہِ راست جہاد کو برا کہنے کی بجائے محمد بن قاسم اور محمود غزنوی وغیرہ کو گالیاں دیتے ہیں اور اسلام دشمن کے طور پر گردانتے.🔥🔥🔥
اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی ملعون میں مماثلت تلاش کرنے سے پہلے ان دونوں کے پیروکاروں میں مماثلت نوٹ کیجئے کہ جب اسحاق ملعون کے پیروکار اپنا نعرہ دیتے ہیں "انسانیت زندہ باد" یا یہ کہ سب سے بڑا مذہب "انسانیت" ہے تو یاد رکھیئے کہ یہی نعرہ تو مرزائیوں کا بھی ہے "محبت سب سے ہے نفرت کسی سے نہیں" اب مرزائیوں کی انسانیت سے کس قسم کی محبت ہے اس تفصیل میں اگر میں چلا گیا تو وقت نہیں ہے بس اتنا بتا دینا کافی ہے.
اسحاق ملعون "امامِ زمانہ ہے" بھئی یہی بات تو مرزا قادیانی کے پیروکار بھی کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی "امامِ زمانہ" ہے. یہ امام زمانہ کون ہے یہ بات آپ کے علم میں ہونی چاہیے کہ وہ حضرت مہدی علیہ السلام ہیں جن کا ظہور ابھی ہونا ہے. اب اگر غامدی اس بات کو نہیں مانتا تو نہ مانے مگر نبی علیہ الصلوات والسلام کی احادیث کے مطابق ایسا ہی ہے.
اب آتے ہیں اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی ملعون کے اپنے اپنے دعاوی کی طرف. 👇
مرزا قادیانی کا ملہم من اللہ ہونے کا دعویٰ کہ مجھے وحی آتی ہے. یہ دعویٰ تو اسحاق ملعون نے عدالت میں جج کے سامنے کردیا جب جج نے اس کی ایک درخواست پر اسحاق شاہ کا نام پڑھا تو سوال کیا کہ ایف.آئی.آر میں تو آپ کو اعوان لکھا گیا ہوا ہے آپ نے اپنی درخواست میں "شاہ" کیوں لکھا , کیا آپ سید ہیں تو اسحاق ملعون نے جواب دیا کہ مجھے ایسا لکھنے کا حکم اوپر سے آیا ہے. جج نے کہا کہ کیا آپ کو میری عدالت میں بھی وحی آتی ہے تو اسحاق ملعون نے کہا کہ ہاں.
اسحاق ملعون کی طرف اس کے پیروکاروں کا اشارے کر کے "یا رسول اللہ" کہنا اور اسحاق ملعون کا یہ تسلیم کرنا کہ یہ اس کے پیروکاروں کا عقیدہ ہے , یہ واضح الفاظ میں اس کے دعویٰ نبوت کا اقرار ہے. گو کہ اسحاق ملعون تھوڑی دیر میں اپنے اس دعویٰ سے انکار بھی کر دیتا ہے مگر یہ بھی تو دیکھیئے کہ مرزا قادیانی نے بھی تو 5 نومبر 1901 کو جن واضح الفاظ میں اپنا دعویٰ نبوت کیا اسی صفحہ پر اس نے اپنے دعویِٰ نبوت سے انکار بھی لکھا ہوا ہے. یہی وجہ ہے کہ مرزائیوں کا لاہوری گروپ مرزا قادیانی کی اسی بات کو لیکر کہتا ہے کہ ہم تو مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے انہوں نے دعویِٰ نبوت سے انکار کیا ہوا ہے. اطاعت دیکھ کر اقرار کرنا اور ذباؤ دیکھ کر انکار کر دینا یہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کا وطیرہ رہا ہے.
مرزا قادیانی نے خود خدا ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہوا ہے جس میں وہ اپنے ایک خواب کی کیفیت یوں بیان کرتا ہے کہ میں نے دیکھا کہ میں خدا ہوں , میں زمین و آسمان کو پیدا کرتا ہوں اور مجھے ایسا کرنے پر قدرت حاصل ہے. میں نے یقین کیا کہ میں وہی ہوں. اب اگر آپ لوگ مرزا قادیانی کے دعویِٰ ربوبیت کو دیکھیں تو وہ اسحاق ملعون کے دعویِٰ ربوبیت کی نسبت ایک کمزور دعویٰ ہے. اسحاق ملعون تو خود کو سجدے کرواتا ہے اور جب اس سے پوچھا جاتا ہے کہ یہ کیا ہے تو آگے سے کہتا ہے کہ تم نے قرآن میں نہیں پڑھا "رب المشرقین و رب المغربین" , آپ نے نہیں دیکھا کہ میں بھی کبھی مغرب میں اور کبھی مشرق میں ہوتا ہوں , کل میں امریکہ میں تھا آج میں پاکستان میں ہوں اور اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر کہتا ہے "رب المشرقین و رب المغربین" اور ساتھ پوچھتا بھی ہے, اب کوئی شک ہے؟
اس کے پیروکار اس کی اس بات پر "سبحان اللہ" کہہ رہے ہوتے ہیں.
اگر مرزا قادیانی کے دعویٰ ربوبیت اور اسحاق ملعون کے دعویِٰ ربوبیت کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو اسحاق ملعون کا دعویٰ مرزا کی نسبت مضبوط, واضح , ٹھوس اور غیر مبہم ہے. مرزا قادیانی نے تو کبھی خود کو سجدہ نہیں کروایا, مرزا قادیانی یا اس کے کسی پیروکار کی کتاب میں ایسا کوئی عمل نہیں لکھا ہوا. ہاں قادیان میں جاکر یہ لوگ اس کی قبر کو سجدہ کرتے ہوں تو یہ دوسری بات ہے مگر ان کی کتابوں میں ایسا نہیں ہے.
اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی کا مکمل تقابلی جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی تصدیق بھی کر رہے ہیں اور دونوں کے دعاوی بھی ایک جیسے ہیں البتہ یہ بات فرق ضرور ہے کہ اسحاق ملعون کا دعویٰ نبوت مرزا قادیانی کے دعویِٰ نبوت کے مقابلہ میں کمزور بلکہ اسحاق ملعون نے تو اپنی زبان سے صرف اپنے پیروکاروں کی تاہید کی ہے جو اسے "یا رسول اللہ" پکار رہے تھے جب کہ اسحاق ملعون کا دعویِٰ ربوبیت تو مرزا قادیانی کے مقابلہ میں غیر مبہم اور ٹھوس ہے اس میں خواب کی کہانیاں نہیں بلکہ سیدھا سیدھا "رب المشرکین و رب المغربین" ہونے کا دعویٰ ہے اسے سجدے بھی ٹھوکے جارہے ہیں.
اسحاق ملعون اور مرزا قادیانی کا امامِ زمانہ ہونے کا دعویٰ تو بالکل ایک جیسا ہے.
اسحاق ملعون مرزائیوں کے عقائد کا تحفظ اور ترویج یوں کر رہا ہے کہ انہیں کوئی کافر نہ کہے. بھئی کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا انہیں مسلمان کہیں؟🔥

22/12/2023

تاجدار ختم نبوت زندہ باد

آج مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم ؓ کومی کوٹ میں جمیعت علمائے اسلام کے مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں خصوصی شرکت پیر ط...
22/12/2023

آج مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم ؓ کومی کوٹ میں جمیعت علمائے اسلام کے مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں خصوصی شرکت پیر طریقت رہبر شریعت مرشد کامل مولانا حضرت حسین بکوٹی صاحب نے کی۔اجلاس میں ختم نبوت کے حوالے سے خصوصاً فتنہ اسحاق ملعون کا بارے تفصیلاً بات ہوئی ۔حضرت پیر صاحب نے اس فتنے کا خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔امیر جمیعت علمائے اسلام مفتی اشفاق صاحب نے حلقہ پانچ میں بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔إنشاءاللّٰه اس فتنے کی سرکوبی تک چین سے نہیں بیٹھے گے۔

Moms
19/09/2022

Moms

اعلان  فوتگی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈراٸیور محمد مشتاق مرحوم کومی بٹنگ والوں کا بیٹا  ھارون  المعروف کوڈو  فوت ھو گیا ھے   لالہ مقبول او...
04/11/2021

اعلان فوتگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈراٸیور محمد مشتاق مرحوم کومی بٹنگ والوں کا بیٹا ھارون المعروف کوڈو فوت ھو گیا ھے
لالہ مقبول اور حاجی عارف صاحب بٹنگ والوں کا چچا زاد بھای تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نماز جنازہ کل 11 بجےھو گا

اللہ تعالی مرحوم کی بخشش اور مغفرت فرمائے آمین
اور لواحقين کو صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین

11/06/2020

ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ
46 ﻧﺌﮯ ﻣﺮﯾﺾ، ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﮏ ﮨﻼﮐﺖ
۔

Address

Komi Kot
Muzaffarabad

Telephone

+923425333246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koomi kot news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Muzaffarabad

Show All