vella munda

vella munda treveell with vella munda ajk

13/08/2025

Happy

گاؤں کی شام سکون کا پیغام  🙃نہ  شور نہ ہنگامہ بس فطرت کا سلام  😊ریاست جموں و کشمیر 🥀🍁
16/07/2025

گاؤں کی شام سکون کا پیغام 🙃
نہ شور نہ ہنگامہ بس فطرت کا سلام 😊
ریاست جموں و کشمیر 🥀🍁

Lovely view of Azad kashmir
07/07/2025

Lovely view of Azad kashmir

04/07/2025

انڈیا کے ساتھ 18 مئی تک سیزفائر پر اتفاق ہوا ہے، کشیدگی کم ہونے میں کچھ وقت لگے گا، معاملہ مذاکرات کی طرف جائے گا: وزیر ...
15/05/2025

انڈیا کے ساتھ 18 مئی تک سیزفائر پر اتفاق ہوا ہے، کشیدگی کم ہونے میں کچھ وقت لگے گا، معاملہ مذاکرات کی طرف جائے گا: وزیر خارجہ
بی بی سی اردو

15/05/2025

بدقسمت کوسٹر کو تولی پیر حادثہ پیش آیا اور جائے حادثہ سے ملنے والی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کوسٹر مکمل تباہ ہے اللہ کا شکر ہے کوسٹر میں ٹوٹل 7 لوگ تھے جن میں سے ڈرائیور صاحب جان کی بازی ہار گئے اور باقی زخمی ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے 💔😥

24/04/2025

*اے الله!*
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Address

Azad Kashmir

Telephone

+923329234785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vella munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to vella munda:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share