ہرنائی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے زلزے میں جانبحق افراد کے لواحیقین سے اظہار تعزیت کی
ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال لورالائی ڈاکٹر ملک امان کدیزئی کا پریس کانفرنس
..
دہ ایف سی والا خوندور رقص
.
صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کے ساتھ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب ظفر حبیب کدیزی اور کے ساتھ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ممبران ایک اہم ملاقات کی اور سرکاری باغ فٹ بال گرونڈ کے حوالے سے ڈی ایف اے کے ممبر عبدالمنان میرزیئ نے مکمل بریفنگ دی حاجی صاحب کو اور کہا کہ اس گراؤنڈ کو تقریبا چار سال ہوگئے غیر پہ حال ہے اور فٹسال گراؤنڈ کے حوالے سے بھی بات کیا جبکہ صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور اور کابینہ کو مکمل یقین دہانی کرائی کہ جو بھی کام ہوگا سرکاری باغ گراؤنڈ میں یہ کام ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین جناب ظفر حبیب کدیزئی کے زیر نگرانی میں ہوگا حاجی صاحب نے یہ بھی کہا کہ میں نے سرکاری باغ گراؤنڈ کے لیے تقریبا نوی 9000000 لاکھ روپے منظور کرائے اور انشاءاللہ بقایا کام جو بھی ہوگا اجی صاحب نے یہ وعدہ بھی کیا کہ میں انشاءاللہ اپنے فنڈز سے اس گراؤنڈ میں کروں گا ہم لورالائی کے تمام ڈسٹرکٹ سپورٹس مین اور لورالائی کے شائقین فٹ بال صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف اتمانخیل کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے لورالائی کے تمام سپورٹس مینو ں کے ککا۔دل جیت لیا اور ہمارے گراؤنڈ کو انشاءاللہ جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائ
..
صوبائی وزیر حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل کا عید الاضحٰی کے مسرت موقع پر عوام کے نام پیغام
..
اوو بھائی نہیں اتنے کا نہیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مویشی منڈی میں اونٹ خرید رہا ہے
..
لورالائی شہر اور مضافات میں پٹرول پمپس پر ایرانی اور غیر میعاری پٹرول فروخت ہونے لگے بدبودار اور غیر معیاری پٹرول گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں ڈالنے سے کہی گاڑیاں اور موٹر سائیکل کے انجن خراب ہونے لگے
بدبو پھیلنے سے پمپوں کے قریب دکانداروں کا جینا محال ہوگیا
عوام کا اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لورالائی سے پمپ مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
..
تونسہ روڈ بائی پاس پے ایکسیڈنٹ ہوا ہے 45 بندے جان بحق ہو گئے اللہ تعالٰی معاف کرے😢😢
ڈیرہ غازی خان😭😭🙏🙏
بس اور کنٹینر کا حادثہ درجنوں اموات یہ سب ہماری لاپرواہی اور ڈرائیورز حضرات کی لالچ کی وجہ ہے جس گاڑی میں 50 بندے بڑی مشکل سے آتے ہیں یہ دو سو تین سو بندہ چھت سمیت بھر کر نکلتے ہیں اوور لوڈنگ کو وجہ سے گاڑی کنٹرول نہیں ہوتی اس عید کے سیزن میں اؤور لوڈنگ پر سختی سے عمل کیا جائے تاکہ حادثات کم ہوں اور انسانی جانیں ضائع نہ ہوں۔