S B news ایس بی نیوز

S B news ایس بی نیوز دکارکنانو آواز تر لیڈرانو پوری
(5)

23/01/2024


یہ صرف ژوب روڈ کا سروے دیگر روڈوں کا بھی
کروں گا ان شاءاللہ

09/01/2024

لورالائی
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات
سردار سربلند خان جوگیزئ صاحب کے ساتھ
الیکشن و دیگر سیاسی وقبائلی صورتحال پر گفتگو
رپورٹ Faizul Haq Sajid

03/11/2023

#لورالائ
کٹوئ کیمپ میں افغان مھاجر بھائیوں کے بڑوں کے ساتھ گفتگو۔۔۔جو پاکستان سے افغانستان کو کوچ کررہے ہیں
انکا یہ مطالبہ ہیں کہ پاکستان گورنمنٹ کے جانب سے
ہمیں کچھ ٹائم دیاجائے

01/11/2023

#لورالائ
رات کے تاریکی میں پاکستانی گورنمنٹ
کے اعلان پر کوچ کرنے والے افغان بھائیوں
کیساتھ گفتگو

20/09/2023




نوٹ باز لہرزئ آئندہ الیکشن میں بھی حصہ لیں گے

09/08/2023




آج (ایس بی نیوز)کے سنئیر اینکر
نے وھاں جاکر پہلے عوام بات کی دوسرے نمبر پر
نادرا لورالائی کے آفیسرز کاموقف لیاآخر میں احتجاج
کے صدر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائ جنرل سیکرٹری کیساتھ تفصیلی گفتگو کی
نشاندھی کرناھمارا فرض ہے اور فیصلہ عوام کریں گے

24/07/2023




16/07/2023

لورالائی میونسپل کمیٹی میں ndm کیجانب سے عوامی جرگہ جاری

16/07/2023

لورالائی میں قرآن پاک کے جلانے کیخلاف روڈ بند احتجاج جاری

13/07/2023

#لورالائ


نشہ شروع کرنے کی وجوہات پوچھاگیا نشے سے پھلے
حالات زندگی پوچھی لورالائی نشے کی عادی
افراد کو ضرور سینٹر میں داخل کریں تاکہ یہ
ناثور آگے نہ پھیل جائیں
مولوی محمد حمید مردانزئی
03158820441
03488855797
03122700003

08/07/2023

سوداگر ہوم گارڈن

28/06/2023

لورالائی کے عوام عیدالاضحی کے تیاریوں میں مصروف ہے

26/06/2023


مولانا مفتی

عید کے ضروری مسائل پوچھنے کیلئ آج شام 9.00 بجے لورالائی کے عظیم مفتی   ھمارے مھمان ہونگے جو بھی کوئ مسئلہ پوچھناچاہتے ہی...
25/06/2023

عید کے ضروری مسائل پوچھنے کیلئ آج شام
9.00 بجے لورالائی کے عظیم مفتی

ھمارے مھمان ہونگے جو بھی کوئ مسئلہ پوچھنا
چاہتے ہیں تو مسئلہ کریں تاکہ ھم مفتی صاحب
سے پوچھ کر آپکا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں

21/06/2023

لورالائی ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے احتجاج

20/06/2023

جون #21 شھید عثمان خان کاکڑ کے دوسرے تلین کے
مناسبت سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی
سیکرٹری کے ساتھ کے
تفصیلی گفتگو

19/06/2023

جون #21 شھید عثمان خان کاکڑ کے دوسرے تلین کے
مناسبت سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی
سیکرٹری کے ساتھ ضلع لورالائی کے
تیاری کے حوالے سے گفتگو لورالائی سے کتنے میل اور کتنی فیمیل برسی میں شرکت کریں گے سنئیں اسکے زبانی

17/06/2023

جناب محترم مولانا عطاء اللہ شاہ ایڈوکیٹ
آج ایس بی نیوز کے نمائندہ
حافظ سلطان الدین صدامی کے ساتھ

05/06/2023

#لورالائ
نیو باور میں چھوٹی بچیوں کے
کے ساتھ دلی سکون کیلئے کچھ کلپس آپکے خدمت
میں لایا ھوں
اللہ تعالیٰ ھم سب کے بچوں کو دین کے
خاطر ھمارے نجات کا ذریعہ بنادیں
مدرسے کیلئے کچھ چھوٹے سے چیزوں کی بھی ضرورت ہے
03354821000

30/05/2023


منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے
مولوی عبدالحمید مردانزئ نے سینٹر کھول دیا
سینٹر میں نشے کے عادی افراد کامکمل علاج کیا جائیگا
جس میں علاقے کے سارے نشے کے عادی افراد ختم
ھو جائیں گے ۔۔۔آگے رپورٹ اس ویڈیو میں

, مریضوں کو داخل کرنے کیلئے نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔۔03158820441۔ مولوی عبدالحمید صاحب
03368858822

08/03/2023


ڈسٹرکٹ کونسل لورالائی کے انتخابات۔۔۔ یونین کونسل نمبر 1 سے پی پی پی کے امیدوار شیردل جوگیزئی چئیرمیں اور نور محمد وائس چ...
09/02/2023

ڈسٹرکٹ کونسل لورالائی کے انتخابات۔۔۔
یونین کونسل نمبر 1 سے پی پی پی کے امیدوار شیردل جوگیزئی چئیرمیں اور نور محمد وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔
یونین کونسل نمبر 2 سے جمیعت علمائے اسلام کے مولوی شوکت اور عبدالشکور منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 3۔۔ جمیعت۔۔ چئیرمین و وائس چیئرمین

یونین کونسل 4 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار جعفر خان اور وائس چئیرمین شاہ فیصل ملازئی منتخب ہوئے۔

۔یونین کونسل 5 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار داود خان اور وائس چئیرمین کشمیر خان منتخب ہوئے۔

یونین کونسل 6 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے فرید خان چئیرمین اور سلطان محمد وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 7 سے جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار قاضی اسلم چئیرمین اور نواب خان وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔
یونین کونسل 8 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے اصغر خان چئیرمین اور حاجی عبدالمجید ناصر وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 9 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد عیسیٰ چئیرمین اور نصیر الدیں وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل 10 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار حبیب الرحمن چئیرمین اور امین اللہ وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 11 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ہزار خان چئیرمین اور نوروز شیخ وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 12 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار عبدالباری چئیرمین اور آمان اللہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل 13 سے پشتونخوا میپ کے امیدوار حاجی عبدالواحد چئیرمین اور جمیعت علمائے اسلام کے مولوی محمد اکبر وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 14 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار محمد ابراہیم کنڈی چئیرمین اور محمد ہاشم غورنی وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 15.. جمیعت علماء اسلام چئیرمین و وائس چیئرمین ۔۔۔

یونین کونسل نمبر 16 سے پی ٹی آئی کے امیدوار نقیب اللہ کاکڑ چئیرمین اور جمیعت علمائے اسلام کے عبدالرشید وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 17 سے پی پی پی کے امیدوار حبیب اللہ چئیرمین اور محمد آمین کاکڑ وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 18 سے پی پی پی کے امیدوار عبداللہ چئیرمین اور محمد رفیق کاکڑ وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 19 سے پی پی پی کے امیدوار مسعود خان کاکڑ چئیرمین اور بسم اللہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔

یونین کونسل نمبر 20 پی پی پی اور جمیعت علمائے اسلام کے مشترکہ امیدوار خوشحال خان کاکڑ چئیرمین اور عبدالستار وائس چئیرمین منتخب ہوئے ۔۔

یونین کونسل نمبر 21 سے پی پی پی کے امیدوار پیر محمد حمزازئی چئیرمین اور مزار خان حمزازئی وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلوچستان عوامی پارٹی۔۔۔ 09 یونین کونسلز۔
پی پی پی ۔۔۔ 05 یونین کونسلز ۔۔
جمیعت علمائے اسلام 07 یونین کونسلز
محمد شفیع شاکر ایس بی نیوز لورالائی

09/02/2023

لورالائی میونسپل کمیٹی کے انتخابات مکمل
چیئرمین۔ عزیز پھٹان باپ پارٹی
وائس چیئرمین محمد طاہر عوامی خدمت گار پینل
منتخب
رپورٹ محمد شفیع شاکر ایس بی نیوز لورالائی

09/02/2023

لورالائی میونسپل کمیٹی کے کامیاب ممبران کے حلف برداری شروع

لورالائیبلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب جاری ھے
09/02/2023

لورالائی
بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے
چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب جاری ھے

31/01/2023

شبوزئی مرغہ ٹو تونسہ روڈ کا معائنہ
کمشنر لورالائی
کمشنر ژوب
ڈی سی لورالائی
ڈی سی موسی خیل نے
کمیٹی کے سرفرست حاجی محمدخان کبزئی صاحب اور کمیٹی کے دیگر ممبران کے کوششوں سے کیا
ناقض مٹیریل
کام کے سستی
پانی کا نہ چھڑکاؤ وغیرہ کا نوٹس بھی لیا

27/01/2023

لورالائی تونسہ شریف روڈ
مردم شُماری اور نیٹورک کے حوالے سے
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما
حاجی محمدخان کبزئی صاحب کے ساتھ
ھمارے خصوصی نمائندہ فیض الحق ساجد کے انٹرویو

07/01/2023


800روپے پر پورا دن کام کرنے والے مزدوروں کی
چیخیں نکل گئے۔۔۔۔رپوٹ فیض الحق ساجد

26/12/2022

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رھنماء
سردار گل مرجان کبزئ کے ساتھ
کوئٹه میں ھونے والے 27 28 دسمبر کے کانگرس
پر اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی انٹرویو

Address

لورالائی بلوچستان
Loralai
فیضالحقساجد۔03354821000

Telephone

+923354821000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S B news ایس بی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Loralai media companies

Show All