Pathankot news

Pathankot news only news

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا
23/10/2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا

22/10/2021

share kare All

15/10/2021

END MISS NA KARE ...

آج گورنمنٹ ڈگری کالج لورالائی کے طلباء کا ہونے والا احتجاج کا دوسرا رخ آج گورنمنٹ ڈگری کالج لورالائی کے طلباء نے باچاخان...
15/10/2021

آج گورنمنٹ ڈگری کالج لورالائی کے طلباء کا ہونے والا احتجاج کا دوسرا رخ

آج گورنمنٹ ڈگری کالج لورالائی کے طلباء نے باچاخان چوک پہ احتجاج کیا تھا اور جنکا مطالبہ تھا کہ ہمیں فرسٹ ائیر میں فزکس پروفیسر سیدمحمدجعفر صاحب پڑھائیں گے اور کیمسٹری لیکچرارفریداللہ میرزئی صاحب پڑھائیں گے طلباء کی یہ ضد کچھ اس لیے بھی تھی کہ ہم ان دونوں ٹیچرز سے سوفیصد مضمون میں بھی مطمئن ہیں اوریہ دونوں لیکچرار ریگولر بھی ہیں
تو اس احتجاج میں موجود تمام طلباء چونکہ سعید محمد جعفر صاحب کے خاص شاگرد تھے جن سے سید محمد صاحب مذاکرات کےلیے گئے اور ان سےاحتجاج ختم کرایا اور کالج جاکر انکے مطالبات حل کرانے کی یقین دہانی کرائی سیدمحمدصاحب کے حکم پر انکے ہونہارشاگردوں نے لبّیک کہتے ہوئے فوری طور پہ احتجاج ختم کیا اور کالج پہنچ گئے

لیکن اس احتجاج کو بعض انگوٹھا چاپ صحافی حضرات نے غلط انداز میں پیش کیا ہم یقینا حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے لیکن صحافت کو ذاتی عناد اور بغض کےلیے کبھی استعمال نہیں کریں گے
کیونکہ قلم کی نوک سب سے بڑی امانت ہے
Pathankot news

قلعہ عبداللہ، گلستان کے علاقے سیگی میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ لیویز ذرائع قلعہ عبداللہ، ملزم نشے کا عادی تھا۔ لیویز ذرا...
14/10/2021

قلعہ عبداللہ، گلستان کے علاقے سیگی میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔
لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، ملزم نشے کا عادی تھا۔
لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، سنگ دل باپ نے نامعلوم وجوہ کی بنا پر اپنی کمسن بیٹی کو قتل کردیا۔
قلعہ عبداللہ، ملزم واردات کے بعد فرار۔
قلعہ عبداللہ، اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔
قلعہ عبداللہ، لیویز نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی

shame on Balochistan Boardمحنت کو شکست دینے پر میں بلوچستان بورڈ کو مبارکباد پیش کرتا ہوںہمارا تعلق اس لاوارث قوم سے ہیں...
12/10/2021

shame on Balochistan Board
محنت کو شکست دینے پر میں بلوچستان بورڈ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
ہمارا تعلق اس لاوارث قوم سے ہیں ۔ جو کبھی لاشوں کو اٹھاتے اٹھاتے تھگ جاتے کبھی محنت کر کے رزلٹ دیکھ کر مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
لیکن حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ 50 میں سے 75 نمبر حاصل کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو خلائی مخلوق کی مہربانی دکھ رہی ہے

لورالائی کے عوام کو مبارک جعلی ڈومیسائل ایکشن کمیٹی کی دن رات محنت رنگ لے آیا آج بلآخر ڈپٹی کمشنر لورالائی کے قلم سے 180...
22/09/2021

لورالائی کے عوام کو مبارک
جعلی ڈومیسائل ایکشن کمیٹی کی دن رات محنت رنگ لے آیا آج بلآخر ڈپٹی کمشنر لورالائی کے قلم سے 180 جعلی ڈومیسائل کینسل ہوئے۔ ہم جعلی ڈومیسائل ایکشن کمیٹی ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی اور اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ناصر اتمانخیل کے تعاون پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی کرسی کا فرض ادا کیا ہم انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس غیر قانونی عمل اور جعلی کاروائی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کریں اور انکو فوری طور پر ملازمت سے برخاست اور ریکوری کریں ۔انشاء اللہ آئندہ بھی جعلی ڈومیسائل ایکشن کمیٹی ہر فورم پر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف آواز اٹھاے گی اور عوام کو مایوس نہیں ہونے دے گی۔ہم معزز ہائی کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان کے خلاف کاروائی کریں
Pathankot news 👈🗞️

  روڈصوبائی وزیر صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اتمانخیل صاحب اور اس کے رفقاء کی جانب سے منظور شدہ سنجاوی ٹو لورالائی روڈ...
02/08/2021

روڈ
صوبائی وزیر صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اتمانخیل صاحب اور اس کے رفقاء کی جانب سے منظور شدہ سنجاوی ٹو لورالائی روڈ کا جدید ترین مشینری پہنچ گئی ہے اور بہت جلد روڈ پر کام شروع ہوگا انشاء اللہ ایک تاریخی اور معیاری روڈ جلد تعمیر ہوگا۔

31/07/2021

جب ایک جانور دوسرے جانور کی مدد کر سکتا ہے۔تو ہم انسان کیوں نہیں کر سکتے۔ہمیں تو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے

Pathankot news 👈👈👈

برینکنگ نیوز زیارت منہ کے گاوں سسنک سے  سنجاوی کے دو جوانوں نے فیلڈر گاڑی میں ایک معصوم بچی کو اغوا کرکے منہ چوکی پر ناٸ...
30/07/2021

برینکنگ نیوز
زیارت منہ کے گاوں سسنک سے سنجاوی کے دو جوانوں نے فیلڈر گاڑی میں ایک معصوم بچی کو اغوا کرکے منہ چوکی پر ناٸب رسالدار ارشاد احمد نے بروقت اطلاع ملتے ہی اغوا کاروں کو موقع پر گرفتار کرلیا اہلیان منہ سسنک نے ارشاد احمد کے اس نجرائتمندانہ اقدام کو سراہا اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت کاکڑ اور تحصیلدار زیارت نورأحمد کاکڑ منہ روانہ جبکہ گاوں منہ اور سسنک کے سینکڑوں لوگ تھانہ کے باہر مشتعل کھڑے ہیں

افسوسناک خبر،،،،  قلعہ سیف اللہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں   گل شاہ خان شہید اور ایک زخمی گل شاہ خان کی نماز جنازہ کل صبح 8 بج...
29/07/2021

افسوسناک خبر،،،،
قلعہ سیف اللہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں گل شاہ خان شہید اور ایک زخمی گل شاہ خان کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے خنڈئی قبرستان میں ادا گیا جائے گا۔ تمام مسلمانوں سے دعا کی اپیل ہے۔

ضلع ژوب کے لوکل اور ڈومیسائل سے درخواستیں مطلوب ہیں
29/07/2021

ضلع ژوب کے لوکل اور ڈومیسائل سے درخواستیں مطلوب ہیں

لورالائی. ڈیرہ روڈ نزد شیرجان کڈی لاہور سے آنے والا ڈائیوبس اور لورالائی سے جانے والا ویگن کے درمیان ایکسڈنٹ ویگن میں سو...
29/07/2021

لورالائی. ڈیرہ روڈ نزد شیرجان کڈی لاہور سے آنے والا ڈائیوبس اور لورالائی سے جانے والا ویگن کے درمیان ایکسڈنٹ ویگن میں سوار دو افراد جان بحق دو زخمی.ویگن میں سوار تمام افراد کا تعلق کبزئی قوم سے ہے سکنہ مرغہ کبزئی حال لورالائی
ڈائیو بس میں ایک مسافر زخمی تعلق گجرانوالہ سے ہے

28/07/2021
لورالائی ژوب روڈ پر آج رات سے کام کا آغاز ہوگیا جوکہ ایک بہترین اقدام ہے امید ہے کہ سڑک میں بہترین اشیاء کا استعمال ہوگا...
28/07/2021

لورالائی ژوب روڈ پر آج رات سے کام کا آغاز ہوگیا جوکہ ایک بہترین اقدام ہے امید ہے کہ سڑک میں بہترین اشیاء کا استعمال ہوگا اور ایک پائیدار اور مضبوط سڑک بنے گا جس سے عوام کی لمبی انتظار خوشی میں بدل جائے گی ۔

22/07/2021

پرے لورالائی میں بارش پٹھانکوٹ کو چھوڑ کر

11/07/2021
09/07/2021

انسانیت کی کوئی زبان نہیں ھوتی🤌🤌❤️👉

❤️❤️❤️❤️👈
13/04/2021

❤️❤️❤️❤️👈

12/04/2021
01/03/2021

Deep words👇👇👇👇

27/02/2021

Aye de pathankot sa murdara bijli da

Kaliwaaaal
26/02/2021

Kaliwaaaal

15/01/2021
05/01/2021
بلوچستان کے عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ہم اس ناروا سلوک کی پھر زور مذمت کرتے ہیں چیرمین انصاف پینل صدر ژوب ڈویژن ہیو...
03/01/2021

بلوچستان کے عوام کا
معاشی قتل کیا جارہا ہے
ہم اس ناروا سلوک کی
پھر زور مذمت کرتے ہیں
چیرمین انصاف پینل صدر ژوب ڈویژن ہیومن رائٹس

03/01/2021

بلوچستان کے عوام کا
معاشی قتل کیا جارہا ہے
ہم اس ناروا سلوک کی
پھر زور مذمت کرتے ہیں
چیرمین انصاف پینل صدر ژوب ڈویژن ہیومن رائٹس


  بخاری ہاؤسنگ محلہ میں آج مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہونے والے نوجوانوں نے لورالائی انصاف پینل میں شمولیت کی میں چیر...
25/12/2020



بخاری ہاؤسنگ محلہ میں آج مختلف سیاسی
پارٹیوں سے مستعفی ہونے والے نوجوانوں نے
لورالائی انصاف پینل میں شمولیت کی میں چیرمین
انصاف پینل تمام شرکاء کو انصاف پینل
میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور
انصاف پینل کی پوری سوشل میڈیا ٹیم کی جانب
سے ان کو خوش آمدید کہتا ہوں

14/12/2020

Mujey maro
Ref

10/05/2020

پٹھانکوٹ تباہ دہ

24/03/2020

🥰🥰🥰🥰🥰🥰Stay home # # # # # # # #
# # # # # # # # safe😍😍😍😍😍😍😍

23/03/2020

Pathankot may zabar 10 baarish

Address

Pathankot
Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathankot news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share