Loralai Khabar News

Loralai Khabar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loralai Khabar News, Media/News Company, Loralai.

د مېختر هندواڼۍ کاکړه برۍ بابي په جېپور کښې په حق ورسېده. دا هغه آخرينی نسل ؤو چې پښتني روايات يې په هندوستان کښې هم ژون...
27/09/2023

د مېختر هندواڼۍ کاکړه برۍ بابي په جېپور کښې په حق ورسېده. دا هغه آخرينی نسل ؤو چې پښتني روايات يې په هندوستان کښې هم ژوندي ساتلي ؤو، نن يې له دې نړۍ سترګې پټې کړې. روح يې ښاد.

14/06/2023
14/06/2023

اس لڑکے کو پاکستان لا کر اسے وزیر بلدیات مقرر کیا جائے۔ پاکستانی قوم کو اس سے بہتر کوئی نہیں سدھار سکتا 🤗🤗

دکی معراج کول ایریا میں جو 43 دن پہلے دو جوان الج میں دب گیے تھے ان میں سے ایک نوجوان کی ڈیڈ باڈی  مل گئی ۔دوسرے جوان کی...
14/06/2023

دکی معراج کول ایریا میں جو 43 دن پہلے دو جوان الج میں دب گیے تھے ان میں سے ایک نوجوان کی ڈیڈ باڈی مل گئی ۔دوسرے جوان کی ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے امید ہے کہ وہ بھی جلد مل جائے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے تمام مسلمانوں سے 🤲
ہم نواب ایاز خان جوگیزئی صاحب کے بے حد مشکور ہے جس نے واقعے کے پہلے دن سے لیکر آج تک ہمارا ساتھ دیا اس مشکل وقت میں جس میں اس نے پہلے دن بھی ایک ایمبولینس قلعہ سیف اللہ سے بیجا تھا اور آج ایک اور ایمبولینس دیا ۔

لورالاٸی کلی پھٹانکوٹ والوں کو یہ موٹرساٸیکل ملا ہے چور بھاگ گیا کلی والوں نے موٹر ساٸیکل لورالاٸی پولیس تھانے کو حوالے ...
07/06/2023

لورالاٸی کلی پھٹانکوٹ والوں کو یہ موٹرساٸیکل ملا ہے چور بھاگ گیا کلی والوں نے موٹر ساٸیکل لورالاٸی پولیس تھانے کو حوالے کیا جس بھاٸی کا بھی ہو لورالاٸی تھانے آکر اپنا موٹرساٸیکل وصول کرے۔ انجمن نمبر۔T.708418.
چیسس نمبر۔Ec.390606

07/06/2023

لورالائی سے کوئٹہ پیدل لانگ مارچ عوام نیشنل پارٹی لورالائی کے ضلع صدر منظور کاکڑ کی قیادت میں کوئٹہ کی طرف روانہ ہو گیا ہے

کل شام کو قلعہ سیف اللہ میں  جو دلخراش واقعہ پیش آیا جسمیں دو نوجوان جل کر راکھ ہوگئے جسکی شناخت ہوگی محمد اللہ ولدنورمح...
06/06/2023

کل شام کو قلعہ سیف اللہ میں جو دلخراش واقعہ پیش آیا جسمیں دو نوجوان جل کر راکھ ہوگئے جسکی شناخت ہوگی محمد اللہ ولدنورمحمد قوم سلیمانخیل شاہ محمد تندور والا اور خان محمد ہوٹل والا کے بھتیجے تھے محمدحسن استاد کے چچا زاد بھائ تھے نماز جنازہ 3بجے تلری قبرستان قلعہ سیف اللہ میں ادا کیجائیگی

ایک مہینے سے دکی بلوچستان میں دو مزدور کوئلے کے کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آواز اٹھائیں، شور کریں۔ خطرہ دیکھتے ہیں تو بے زب...
06/06/2023

ایک مہینے سے دکی بلوچستان میں دو مزدور کوئلے کے کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آواز اٹھائیں، شور کریں۔
خطرہ دیکھتے ہیں تو بے زبان پرندے بھی اکٹھا ہوکر شور مچاتے ہیں۔ آپ تو انسان ہیں۔ جہاں بس چلے، جو صلاحیت رکھتے ہو، جن ذرائع سے ممکن ہو۔ شور مچائیں آواز اٹھائیں۔








05/06/2023

ویڈیو مت بناؤ ورنہ پولیس کو بولا لونگا۔۔😜😂

قلعہ سیف اللہ مین چوک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ۔وجہ زین جوگیزئی نے دو معصوم لوگوں کو اغوا کیا اور ان پر سخت تشدد کیا۔۔
05/06/2023

قلعہ سیف اللہ مین چوک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ۔وجہ زین جوگیزئی نے دو معصوم لوگوں کو اغوا کیا اور ان پر سخت تشدد کیا۔۔

؛😢😢😢؛  انا اللہ واناللیہ راجعون ۔😢😢😢غم کی خبر ۔لورالائی سے تعلق رکھنے والا کمسن بچہ سدیس خان جو کہ گزشتہ پانچ روز سے اسل...
04/06/2023

؛😢😢😢؛ انا اللہ واناللیہ راجعون ۔😢😢😢
غم کی خبر ۔لورالائی سے تعلق رکھنے والا کمسن بچہ سدیس خان جو کہ گزشتہ پانچ روز سے اسلام اںاد میں ماموں کے گھر سے گم ہوگیا تھا ۔اج اسلام اباد میں ماموں کے گھر کے ساتھ پانی کے ٹینکی سے اسکی لاش برامد ہوئی ہے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا مدد کرنے والوں کے سب کا شکریہ اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لئیے دعا کی اپیل ہے
آللہ تعالی دے شفیع وگرزوی

چیف جسٹس  عمر عطاء بندیال کے ناک کے نیچے اسلام آباد میں لورالائی کا معصوم بچہ سدیس خان لاپتہ ھے، والدین غم سے نڈھال ھے، ...
03/06/2023

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے ناک کے نیچے اسلام آباد میں لورالائی کا معصوم بچہ سدیس خان لاپتہ ھے، والدین غم سے نڈھال ھے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بچے کی بازیابی میں ناکام ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب عمر عطاء بندیال سے ھم تمام اہلیان لورالائی پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ نوٹس لے کر کے اسلام آباد پولیس سربراہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کو کٹہرے میں لاکر پوچھے کہ وہ کیوں ایک معصوم بچے کو بازیاب کرانے میں ناکام ہیں؟ افسوس کی بات ھے کہ بڑے لوگوں کے لیے سپریم کورٹ چھٹی کے دن رات 12 بجے کھلتا ھے مگر سدیس خان کے غمزدہ والدین کیلئے انصاف کے رکھوالے حرکت میں نہیں آتے۔ افسوس افسوس

آج لورالائی ژوب ہرنائی دکی موسی خیل شیرانی قلع سیف اللہ میں موسلادھار بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات 🌧🌩
03/06/2023

آج لورالائی ژوب ہرنائی دکی موسی خیل شیرانی قلع سیف اللہ میں موسلادھار بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات 🌧🌩

😭
03/06/2023

😭

شہریوں سے تعاون کی اپیل۔

سدیس اللہ ولد سعد اللہ بعمر 4/5 سال سفید کپڑوں میں ملبوس مورخہ 30 مئی 2023 بروز منگل دوپہر 2 بجے سے سیکٹر G-13/2 اسلام آباد سے لاپتہ ہے۔جس کسی کو بھی سدیس اللہ کے متعلق معلومات ہوں دئیے گئے نمبر پر اطلاع کریں۔شکریہ
03327744620

‎ ‎

The members of this group are requested to speak for Sudais who has gone missing for the last three days now. If Sudais ...
03/06/2023

The members of this group are requested to speak for Sudais who has gone missing for the last three days now. If Sudais is unsafe today, would mean any of us could face the same fate tomorrow. Let's all support the family and force state machinery to recover this bud because together we stand tall. My aunt visited the family and said the poor mother was all blank, helpless and needed our sympathies. Please join this trend:

((( لورالائ ))) انتظامیہآٹا سستا ہونے کے بعد روٹی کی قیمت وزن اور پیٹرول سستا ہونے کے بعد کرایوں پر نظر ثانی کریں عوامی ...
03/06/2023

((( لورالائ )))
انتظامیہ
آٹا سستا ہونے کے بعد روٹی کی قیمت وزن اور پیٹرول سستا ہونے کے بعد کرایوں پر نظر ثانی کریں
عوامی حلقے

03/06/2023

کوٸٹہ میں آج صبح نوجوان علی نواز زہری اپنے والدہ کے ساتھ تنخوا لینے بینک گٸے جب بینک پہنچے تو سیکورٹی گارڈ نے معمولی جھگڑے پر فاٸرنگ کرکے والدہ کےسامنے اسے قتل کردیا ،،،،،

ایک شخص جس کا نام فدا محمد ولد محبوب عالم عمر 58 سال کوئٹہ کا رہائشی ہے کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ورثا کی تلاش ہے ورثا...
20/03/2023

ایک شخص جس کا نام فدا محمد ولد محبوب عالم عمر 58 سال کوئٹہ کا رہائشی ہے کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ورثا کی تلاش ہے ورثا مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03002632549

  روڈ مسئلہ ۔بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر ٹھیکیدار سمیت تمام متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری ۔۔اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم
08/03/2023

روڈ مسئلہ ۔
بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر ٹھیکیدار سمیت تمام متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری ۔۔
اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم

لورالائی.  اعلان نماز جنازہ  محمد ابراہم سلیمان خیل زرگر کا بیٹا عبداللہ جان زرگر اور موسیٰ سلیمان خیل کا بتیجا نصراللہ ...
05/03/2023

لورالائی. اعلان نماز جنازہ محمد ابراہم سلیمان خیل زرگر کا بیٹا عبداللہ جان زرگر اور موسیٰ سلیمان خیل کا بتیجا نصراللہ وفات پاگئے ہیں ان کا نماز جنازہ شام پانچ بجے حاجی ہاشم مردان زئی قبرستان پھٹانکوٹ میں ادا کی جائے گی

آج پورے بلوچ قوم کا اجتماعی جنازہ پڑھنے جارہا ہوں. اکبر بگٹی وہ بلوچ اور فرزند بلوچستان تھے جو ایک خاتون سے جنسی زیادتی ...
21/02/2023

آج پورے بلوچ قوم کا اجتماعی جنازہ پڑھنے جارہا ہوں.
اکبر بگٹی وہ بلوچ اور فرزند بلوچستان تھے جو ایک خاتون سے جنسی زیادتی کے بعد اپنے اور پورے خاندان کو انصاف لینے پر قربان کیا. لیکن آج پوری بلوچ قوم ایک سردار سے انصاف نہیں مانگ سکتے

محمد جمعه ولد عبدالصمد قوم ترکئ نیو باور لورالائی فائرنگ سے جان بحق
25/01/2023

محمد جمعه ولد عبدالصمد قوم ترکئ نیو باور لورالائی فائرنگ سے جان بحق

دغم خبر گران ملگرئ رفیق کاکڑ صیب ھم لہ دے دنیا سترگی پٹی کڑے اللہ تعالیٰ دے جنتونہ نصیب کڑئ
12/12/2022

دغم خبر گران ملگرئ رفیق کاکڑ صیب ھم لہ دے دنیا سترگی پٹی کڑے اللہ تعالیٰ دے جنتونہ نصیب کڑئ

سردار اشرف کاکڑ کدیزئی شہد سو اللّه پاک دے آغہ جہان گل گلزار کی😥😥
12/12/2022

سردار اشرف کاکڑ کدیزئی شہد سو اللّه پاک دے آغہ جہان گل گلزار کی😥😥

لورالائی اعلان نماز جنازہ
08/12/2022

لورالائی اعلان نماز جنازہ

CSS Written Qualifiers from Balochistan (tentative)1 Wahid Dinari (Jaffarabad)2. Yaseen Khan. Assistant S&GAD (Quetta)3 ...
06/12/2022

CSS Written Qualifiers from Balochistan (tentative)
1 Wahid Dinari (Jaffarabad)
2. Yaseen Khan. Assistant S&GAD (Quetta)
3 Afsheen Reki (Chief Officer)
4. Abdul Qadeer Zarkoon (Kohlu)
5.Anila Batool (Quetta)
6.Abdul Khaliq Harifal (Zhob)
7.Saddam Shah (Zhob)
8.Asim Qureshi (Quetta)
9. Shaista Khan (Duki)

ایک فرانسیسی عورت اپنے بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سنٹر میں  آئی تاکہ اس کا بیٹا  مسلمان ہوجائے ، وہ دونوں اسلامک سنٹر...
05/12/2022

ایک فرانسیسی عورت اپنے بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سنٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے ، وہ دونوں اسلامک سنٹر پہنچ گئے، اسلامک سنٹر کے ناظم کے آفس میں جاکر بچے نے ملاقات کی، بچے نے کہا میری امی چاہتی ھے میں مسلمان ہوجاؤں، مرکز اسلامی کے ناظم نے بچے سے پوچھا کیا تم اسلام قبول کرنا چاہتے ہو؟ بچے نے جواب دیا، میں نے ابھی تک اس پر غور نہیں کیا لیکن میری ماں کی خواہش ھے میں اسلام قبول کرلوں
ناظم کو بچے کے اس جواب پر بڑی حیرت ہوئی، اس نے بچے سے پوچھا کیا تمھاری ماں مسلمان ھے؟ بچے نے کہا کہ نہیں میری ماں مسلمان نہیں ھے اور نہ ھی مجھے معلوم ھے کہ وہ مجھے اسلام قبول کرنے کے لیئے کیوں کہتی ھے ؟
ناظم نے پوچھا ، تمھاری ماں کہاں ھے؟
بچے نے کہا وہ مرکز اسلامی کے باہر کے حصہ میں کھڑی ھے
ناظم نے کہا اپنی ماں کو بلا لاؤ، تاکہ میں اس سے گفتگو کرکے صورتحال جان سکوں ،
بچہ اپنی ماں کو لے کر ناظم کے پاس آیا، ناظم نے ماں سے پوچھا کہ کیا یہ بات درست ھے، کہ تم مسلمان نہیں ہو اور چاہتی ہو کہ تمھارا بیٹا مسلمان ہوجائے؟ ماں نے کہا کہ یہ بات بالکل ٹھیک ھے
ناظم کو اس جواب پر بڑی حیرانی ہوئی اس نے ماں سے پوچھا کیوں چاہتی ہو تمھارا بیٹا اسلام قبول کرلے، ماں نے جو جواب دیا وہ حیرت زدہ کرنے والا تھا ماں نے بتایا ::
میں پیرس کے جس فلیٹ میں رہتی ہوں، میرے فلیٹ کے بالمقابل ایک مسلم فیملی کا فلیٹ ھے اس کے دوبچے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں
صبح و شام جب بھی یہ دونوں بچے گھر سے نکلتے ہیں یا گھر میں داخل ہوتے ہیں وہ اپنی والدہ کی پیشانی چومتے ہیں اور ہاتھ کو بوسہ دیتے ہیں اور بڑے احترام اور ادب سے اپنی ماں کے ساتھ پیش آتے ہیں
گویا وہ ماں کسی ملک کی پرائم منسٹر ھے، میں نے جب سے یہ منظر دیکھا ھے میری دلی تمنا ہوگئی ھے کہ میرا بیٹا بھی مسلمان ہوجائے ورنہ مجھے ڈر ھے، میں جب بوڑھی ہوجاؤں وہ کہیں مجھے اولڈ ہوم میں نہ رکھے، میں چاہتی ہوں
وہ میرے ساتھ ایسا سلوک کرے، جیسے یہ مسلمان ماں کے بچے اپنی والدہ کے ساتھ کرتے ہیں.....

لورالائی      گل احمد ولد شیر محمد خلجی ژوب روڈ  تندور بھٹی والا بلمقابل بخت محمد کباب بقضائے الہی وفات پا گئے ہے نماز ج...
05/12/2022

لورالائی گل احمد ولد شیر محمد خلجی ژوب روڈ تندور بھٹی والا بلمقابل بخت محمد کباب بقضائے الہی وفات پا گئے ہے نماز جنازہ ابھی 7:00 بجے ملا خدرنیکہ کی قبرستان میں ادا کی جائے گی فاتحہ خوانی کٹوی موڈ حاجی پالے شیرانی مسجد میں لی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب داریں حاصل کرے

لورالائی  : لورالائی  کوہار ڈیم پر 4 طلباء  پکنک منانے گئے تھے لورالائی  :نامعلوم شخص کی فائرنگ اور چھریوں کے وار سے تین...
16/10/2022

لورالائی : لورالائی کوہار ڈیم پر 4 طلباء پکنک منانے گئے تھے
لورالائی :نامعلوم شخص کی فائرنگ اور چھریوں کے وار سے تین طلباء زخمی ایک طالب علم موقع پر شہید
لورالائی تین زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی
منتقل کردیا گیا ہے
لورالائی : شہیدطالب علم کا شناخت اسرار خان ولد فضل محمد قوم او تمانخیل ساکن شاہ کاریز لورالائی
لورالائی : زخمیوں کی شناخت
1 - سید خان ولد آزاد خان قوم ناصر ساکن ناصر آباد لورالائی
2- قاہر ولد محمد یونس قوم ترین ساکن ماڈل ٹاؤن لورالائی
3 - محمد یار ولد باری خان قوم تمانخیل ساکن شاہ کاریز لورالائی سی

لورالائی  : لورالائی یونیورسٹی کے قریب کوہار ڈیم پر 4 طلباء  پکنک منانے گئے تھے لورالائی  : نامعلوم افراد کی فائرنگ اور ...
16/10/2022

لورالائی : لورالائی یونیورسٹی کے قریب کوہار ڈیم پر 4 طلباء پکنک منانے گئے تھے
لورالائی : نامعلوم افراد کی فائرنگ اور چھریوں کے وار سے تین طلباء زخمی ایک طالب علم جاں بحق
لورالائی تین زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی
منتقل کردیا گیا ہے
لورالائی : جاں بحق طالب علم کی لاش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
لورالائی : ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں سرجن احسان اللہ غلزئی اور ڈاکٹرز پر شام ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

گزشتہ شب ہونے والے دل خراش واقعیہ میں شہید ہونے والے تین نوجوان سیدال خان عمر 22 سال،زاریان خان 18سال،زارنگ خان 8سال جو ...
27/09/2022

گزشتہ شب ہونے والے دل خراش واقعیہ میں شہید ہونے والے تین نوجوان سیدال خان عمر 22 سال،زاریان خان 18سال،زارنگ خان 8سال جو ڈاکٹر ناصر خان اچکزئ کے بیٹے ،ڈاکٹر نثار احمد،انجینیر منصور احمد،انجینیر مقصود احمد اور انجینیر احمد خان کے بھتیجے تھے۔
یہ واقعہ کل رات ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا جب یہ تینوں بھائ اپنے چوتھے بھائ قیص خان 16 سال کے ہمراہ ایک دوست کی شادی میں شرکت کرنے کے بعد اپنے گھر آرہے تھے کہ ان کے گھر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تینوں بھائ موقع پر شھید ہو گئے۔
ان تینوں کی میتے کل بروز منگل 12 بجے چمن ان کے آبائی علاقے مردہ کاریز لے جایا جائے گا اور تدفین 4 بجے ہوگی۔

گزشتہ شب ہونے والے دل خراش واقعیہ میں شہید ہونے والے تین نوجوان سیدال خان عمر 22 سال،زاریان خان 18سال،زارنگ خان 8سال جو ...
27/09/2022

گزشتہ شب ہونے والے دل خراش واقعیہ میں شہید ہونے والے تین نوجوان سیدال خان عمر 22 سال،زاریان خان 18سال،زارنگ خان 8سال جو ڈاکٹر ناصر خان اچکزئ کے بیٹے ،ڈاکٹر نثار احمد،انجینیر منصور احمد،انجینیر مقصود احمد اور انجینیر احمد خان کے بھتیجے تھے۔
یہ واقعہ کل رات ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا جب یہ تینوں بھائ اپنے چوتھے بھائ قیص خان 16 سال کے ہمراہ ایک دوست کی شادی میں شرکت کرنے کے بعد اپنے گھر آرہے تھے کہ ان کے گھر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تینوں بھائ موقع پر شھید ہو گئے۔
ان تینوں کی میتے کل بروز منگل 12 بجے چمن ان کے آبائی علاقے مردہ کاریز لے جایا جائے گا اور تدفین 4 بجے ہوگی۔

لورالائی  : لیویز فورس کی تحصیل میختر کے علاقے برڈ میں ملا رشید کے گھر پر  چھاپہ لورالائی  : ملا رشید کے گھر چھاپے کے دو...
20/09/2022

لورالائی : لیویز فورس کی تحصیل میختر کے علاقے برڈ میں ملا رشید کے گھر پر چھاپہ
لورالائی : ملا رشید کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ
لورالائی : فائرنگ سے لیویز کی نائب رسالدار شہید اور ایک اہلکار زخمی
لورالائی : لیویز کی زخمی اور شہید نائب رسالدار کی لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر رہے ہیں

سنجاوی۔۔۔۔۔۔۔مبینہ چور رنگے ہاتھوں گرفتار ۔۔تفصیلات کے مطابق آ ج دوپہر کلی پرانا سنجاوی میں مسجد کا سامان چوری کرتے ہوئے...
19/09/2022

سنجاوی۔۔۔۔۔۔۔مبینہ چور رنگے ہاتھوں گرفتار ۔۔
تفصیلات کے مطابق آ ج دوپہر کلی پرانا سنجاوی میں مسجد کا سامان چوری کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک شخص کو کلی والوں نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔
یاد رہے ایک ماہ پہلے کلی پرانا سنجاوی کے واٹر سپلائی گیٹ بھی چوری ہوا تھا ،

لورالائی  : قلعہ سیف اللہ کے پولیس کے ذریعے مسروقہ سامان کی بازیابی لورالائی  :  آج بمورخہ 18 ستمبر 2022 کو ایس ایچ او پ...
18/09/2022

لورالائی : قلعہ سیف اللہ کے پولیس کے ذریعے مسروقہ سامان کی بازیابی
لورالائی : آج بمورخہ 18 ستمبر 2022 کو ایس ایچ او پولیس تھانہ قلعہ سیف اللہ عدنان جلالزئی اے ایس آئی ضیاء نے ڈی ایس پی شن گل کی نگرانی میں چوری شدہ 450 کریٹس اور کیلوں کے 2 پیکٹ برآمد کر لی جن کی مالیت 60 ہزار روپے
FIR No . 52/ 22/U/S 380 , 357 PPC PSK .
قلعہ سیف اللہ میں پہلے ہی درج ہو چکا ہے اور چور پولیس کی حراست میں ہے اور ساتھ ہی ساتھ حادثہ میں ملوث بس ڈرائیور بھی گرفتار ہے جو کل رات پیش آیا تھا

نسئ میں ڈائیو بس اور ٹرک کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ اموات کا خدشہ کئ افراد زخمی ۔
18/09/2022

نسئ میں ڈائیو بس اور ٹرک کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ اموات کا خدشہ کئ افراد زخمی ۔

صوابی پرمولی میں ظلم کی تمام حدیں پار۔ چنگیزو ھلاکو خان بھی شرماگۓ۔صوابی تفصیلات کے مطابق پرمولی میں ایک بے سہارہ لڑکی ن...
18/09/2022

صوابی پرمولی میں ظلم کی تمام حدیں پار۔ چنگیزو ھلاکو خان بھی شرماگۓ۔
صوابی تفصیلات کے مطابق پرمولی میں ایک بے سہارہ لڑکی نازنمیں بی بی پر گھریلو ناچاکی پر سسرال والوں نے ناروا تشدد کے بعد بجلی کا کرنٹ دیے کر موت کے گارڈ اتاردیا۔ مقتولہ حاملہ تھی۔ قتل کے بعد ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی۔ تشدد زدہ مردا ماں کے گود میں مردا بچے کی لاش دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار۔ قتل میں شوھر سلمان اور سسر ملوث ہونے کا انکشاف۔ اھلیان علاقہ نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی۔۔

کوئٹہ...پودگلی چوک کے قریب دھماکے کی اطلاع ایدھی ایمبولینسیز جائے حادثہ کی جانب روانہ. ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد ز...
16/09/2022

کوئٹہ...پودگلی چوک کے قریب دھماکے کی اطلاع ایدھی ایمبولینسیز جائے حادثہ کی جانب روانہ. ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی سول ہسپتال منتقل.

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai Khabar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share