Bori Post

Bori Post News agency

بلوچستان اسمبلی 51 سیٹیں
12/02/2024

بلوچستان اسمبلی 51 سیٹیں

لورالائیحلقہ پی بی 5 لورالائی پر حاجی طور کامیاب سرکاری رزلٹ جاری۔
09/02/2024

لورالائی
حلقہ پی بی 5 لورالائی پر حاجی طور کامیاب سرکاری رزلٹ جاری۔

2018 کے 107 پولنگ کا مکمل رزلٹ ۔ کون کتنا تھا اپنا اپنا پولنگ چیک کریں
19/01/2024

2018 کے 107 پولنگ کا مکمل رزلٹ ۔
کون کتنا تھا اپنا اپنا پولنگ چیک کریں

12/01/2024

ووٹ کے اقسام
برائے پولنگ عملہ

12/01/2024

پریزائیڈنگ افسر فارم نمبر 45 اور 46 کیسے پر کریں؟

12/01/2024

ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار۔
جب اپ پولنگ اسٹیشن جائنگے اور اپنا ووٹ کس طرح کاسٹ کریں گے۔ طریقہ کار جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

لورالائی سیاست میں گرما گرمیجماعت اسلامی کے زمہ داران اور #مشترکہ لورالائی اتحاد کے وفد میں ملاقاتبمورخہ 2024_01_06 کو ج...
07/01/2024

لورالائی سیاست میں گرما گرمی
جماعت اسلامی کے زمہ داران اور
#مشترکہ لورالائی اتحاد کے وفد میں ملاقات
بمورخہ 2024_01_06 کو جماعت اسلامی کے زمہ داران نے مشترکہ اتحاد لورالائی کے وفد سے ملاقات کی
دونوں سائیڈ سے کہا گیا
کہ لورالائی کو کسی ایک شخص کے رحم کرم پر نہیں چھوڑا جائیگا
جو پچھلے دس سے یہاں زور آور طاقتوں نے ہم پر مسلط کیا ہے جس نے کوئی اجتمائی کام نہیں کیا ہے
ٹھیکے دینے کے غرض سے ترقیاتی کام کئے جس میں 65 فیصد کرپشن کی گئی
سکولز ،شادی ہال اور دیگر بلڈنگ درمیان میں چھوڑ دیئے
اور یہ شخص جمہوری بھی نہیں ہے
اور یہ شخص ہر محکمے میں مداخلت کرتا ہے تعلیم ہو صحت ہو زراعت ہو وغیرہ سب میں مداخلت کرتا ہے
پچھلے دس سال ہمارے تعیم کا حال یہی ہے ،ہسپتال کا حال یہی ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں
روڈ ویسے پڑے ہیں
ناصر آباد کے پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوا
کیا لکھوں کچھ کام نہیں کیا گیا
انکے طرف سے ایک کتاب شائع کیا گیا
جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے
لوگوں کوگمراہ کرنے کیلئے بنایا گیا ہے
آج کل الیکشن مہم یہ شخص 21 بڑے گاڑی استعمال کر رہا ہے
کوئی ان سے پوچھیں کہ آپ کا یہ پیسہ کہاں سے آیا
ڈیرہ غازیخان ،ملتان اور اسلام آباد میں یہ بنگلے کہاں سے آئے
اور کیا کہوں
جو لورالائی میں قبضہ مافیا بھی یہی شخص ہے
کویٹہ روڈ کرش مشین کے سامنے پہاڑی پر قبضہ کیا گیا اور دکانیں بنائی گئی
اور کٹوی ماندہ جاتے ہوئے کرسچن کالونی کے فرنٹ پر قبضہ کیا اور دکانیں بنائی گئی
اور کیا لکھوں
بس عوام اس کو ووٹ نہ دیں
ایک جمہوری شخص کو دے۔
Kareem Nasar Muhammad Noor Nasar
360 News

لورالائی
05/01/2024

لورالائی

جگر ٹاور ملتان میں ایک ٹیکے کے سیشن سے بلوچستان سے ان بابا جی کا کینسر مکمل جل گیا، یہ پروسیجر ڈاکٹر عبدالرؤف صاحب اور ٹیم نے کیا، بلوچستان کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بابا جی ہر وقت باوضو رہتے ہیں، 70 سال کی عمر میں بھی والدین کے لیے نفل پڑھتے ہیں، ایک شہید بھائی کے لیے نوافل ادا کرتے ہیں ،ہر وقت اللہ کا ورد کرتے رہتے ہیں، ان کی صحت کسی بھی نوجوان کی صحت سے زیادہ متاثر کن ہے ، وجہ اللہ کا ورد ہے، میں زندگی میں کبھی بھی کسی معاملے میں پھنسا ہوں میں بسم اللہ، صورت رحمان کا ورد نہیں چھوڑتا، کچھ فیصلے اور صحت کے تحفے مکمل طور پر اللہ کی جانب سے ہوتے ہیں، یہ سب اللہ کا وجدان ہے۔

03003580707

الیکشن وڑنے والا ہے جناب
05/01/2024

الیکشن وڑنے والا ہے جناب

زندگی بہت عجیب ہے کبھی آپ کا سب بڑا درد آپ کی طاقت بن جاتا ہے
04/01/2024

زندگی بہت عجیب ہے کبھی آپ کا سب بڑا درد آپ کی طاقت بن جاتا ہے

شمالی وزیرستان محسن داوڑ پر نامعلوم افراد کا حملہ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل میران شاہ کے علاقے گاؤں تپی میں ...
03/01/2024

شمالی وزیرستان محسن داوڑ پر نامعلوم افراد کا حملہ

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل میران شاہ کے علاقے گاؤں تپی میں سابقہ ایم این محسن داوڑ پر حملہ کیا۔ ایم این محسن داوڑ پر حملہ الیکشن کمپین کے دوران ہوا۔ حملے میں سابقہ ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا

01/01/2024

31/12/2023
حلقہ پی بی 5 لورالائی سے جماعت اسلامی کے امیدوار نورالدین غلزئی صاحب۔
30/12/2023

حلقہ پی بی 5 لورالائی سے جماعت اسلامی کے امیدوار نورالدین غلزئی صاحب۔

 #لورالائی # پی بی 05 صوبائی اسمبلی پر کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ٹوٹل 43 امیدواران کی فائنل لسٹ جاری.
30/12/2023

#لورالائی # پی بی 05 صوبائی اسمبلی پر کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ٹوٹل 43 امیدواران کی فائنل لسٹ جاری.

 #لورالائی جانچ پڑتال مکمل. حلقہ این اے 252 قومی اسمبلی  لورالائی. دکی. بارکھان.موسخیل پر 45 امیدواران کی کاغذات جانچ پڑ...
30/12/2023

#لورالائی جانچ پڑتال مکمل. حلقہ این اے 252 قومی اسمبلی لورالائی. دکی. بارکھان.موسخیل پر 45 امیدواران کی کاغذات جانچ پڑتال مکمل حتمی فائنل لسٹ جاری.

 #لورالائیجمیعت علماء اسلام لورالائی پی بی 5 کے نامزد امیدوار مولوی محمد ہاشم صاحب زخپیل قوم کے فخر سردار نقیب اللہ زخپی...
30/12/2023

#لورالائی
جمیعت علماء اسلام لورالائی پی بی 5 کے نامزد امیدوار مولوی
محمد ہاشم صاحب زخپیل قوم کے فخر سردار نقیب اللہ زخپیل کاجلوس لورالائی شہر میں مختلف شاہراہوں سے گزر رہا ہے

بلوچستان ہائی کورٹ:-  سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حالیہ مشتہر اسامیوں کا فیصلہ جاریموجودہ مشتہر اسامیوں کو کینسل کر کے...
27/12/2023

بلوچستان ہائی کورٹ:-
سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حالیہ مشتہر اسامیوں کا فیصلہ جاری

موجودہ مشتہر اسامیوں کو کینسل کر کے HEC کے سپرد کر دیا ۔

آسامیاں دوبارہ مشتہر کی جائیں گی البتہ جن امیدواروں نے پہلے سے کاغذات جمع کرائے تھے وہ دوبارہ کاغذات جمع نہیں کریں گے۔ 15 جنوری تک دوبارہ اشتہار اور 31 جنوری تک تمام پراسیسس مکمل کرنے کی ہدایت
ہائی کورٹ بلوچستان
۔

27/12/2023

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی ایک پھر اڈیالہ جیل سے دوسرے مقدمے میں گرفتار
ویڈیو دیکھیں

27/12/2023

یہ چور
وہ بھی سپیکر کے۔

26/12/2023

اسلام آباد پولیس
کو معلوم ہی نہیں کہ رات 3 بجے نامعلوم افراد کیسے ماہ رنگ بلوچ کےکیمپ میں پہنچے عورتوں ڈرایا دھمکایا ویگو گاڑی میں سپیکر بھی لے گئے
اسلام آباد انتظامیہ لاعلم

26/12/2023

لورالائی میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال02ستمبر بروز ہفتہ
31/08/2023

لورالائی میں بھی
شٹر ڈاؤن ہڑتال
02ستمبر بروز ہفتہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے  #پٹرول کی قیمت 18 روپے اور ڈیزل کی قیمت 40 روپے کم کرنے کا اعلان کر دیا - نوٹیفکیشن جاری
15/07/2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے #پٹرول کی قیمت 18 روپے اور ڈیزل کی قیمت 40 روپے کم کرنے کا اعلان کر دیا - نوٹیفکیشن جاری

ژوب . دانہ سر کے مقام پے شہدا اور زخمیوں کے لسٹ ہسپتال زارئع
03/07/2022

ژوب . دانہ سر کے مقام پے شہدا اور زخمیوں کے لسٹ ہسپتال زارئع

03/07/2022

دانہ سر ژوب
راولپنڈی سے کویٹہ جانے والی سدابہار ڈائیو بس دانا سر کے مقام پر کھائی میں جاگری ، اس ایکسڈنٹ میں انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام باد کے 7طلباء سوار تھے

۔ 😭‏اسلامک یونیورسٹی سے انور الحق، عتیق ، علاؤالدین، نواز، صدام کی شہادت ہوئی ہے
حادثے میں کل 18 افراد شہید ہوئے۔

اللہ تعالی حادثہ میں جان بحق ہونے والے تمام مسلمانوں کوجنت الفردوس عطافرمائیں زخمیوں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیںاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

*ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان*؛ سب ڈویژن درازندہ کے علاقے مغل کوٹ دانہ سر کے پہاڑی سلسلہ میں پنڈی سے کوئٹہ جاتے ہوئے مساف...
03/07/2022

*ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان*

؛ سب ڈویژن درازندہ کے علاقے مغل کوٹ دانہ سر کے پہاڑی سلسلہ میں پنڈی سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ، ریسکیو1122 ڈیرہ اسماعیل خان

؛ افسوس ناک حادثے میں کل 19 افراد جانبحق اور دس زخمی ہوئے جن میں سے چار جانبحق اور دس زخمی ریسکیو بلوچستان نے ژوب اور 15 جانبحق افراد ریسکیو1122 ڈیرہ نے مغل کوٹ منتقل کر دیا-

20/03/2022

لورالائی۔آج پھر سول ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک جوان جان کی بازی ہار گیا

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bori Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share