Loralai VOICE

Loralai VOICE Media

وطن دشمن اسلام دشمن پی ٹی ایم(PTM) ہر طرح سے ناکام ہوچکی ہے اس لئے پی ٹی ایم نے اب اپنا مکار چہرہ سب کو دیکھانا شروع کرد...
22/08/2023

وطن دشمن اسلام دشمن پی ٹی ایم(PTM) ہر طرح سے ناکام ہوچکی ہے اس لئے پی ٹی ایم نے اب اپنا مکار چہرہ سب کو دیکھانا شروع کردیا ہے پی ٹی ایم کا مقصد صرف اسلام دشمنی اور پاکستان دشمنی اور پختون دشمنی ہے-

پی ٹی ایم بنی تھی پختون تحفظ موومنٹ کے نام سے لیکن پی ٹی ایم کا اصل نام تھا- پختون دشمن موومنٹ جوکے اب کھل کر سامنے آئی ہے
‏پی ٹی ایم اسلام دشمن
پی ٹی ایم پاکستان دشمن
پی ٹی ایم پختون دشمن
پی ٹی ایم پختون کلچر دشمن
پی ٹی ایم دہشتگرد تنظیم بھارتی ایجنسی را کی ناجائز اولاد ہے-

19/08/2023

🥷🚨🚨😡یہ تھی وہ ذہنیت جسے دیکھ کر دوقومی نظریہ کی بنیاد رکھی گئی۔یہ تھی وہ ذہنیت جو نظریہ پاکستان کی اساس کا باعث بنی یہی تھی وہ ذہنیت جو مسلم شناخت کے تحفظ کی فکر کا باعث بنی۔۔۔سمجھ آیا پاکستان کا مطلب؟؟؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی لگا دی نوٹیفکیشن جاری
15/08/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی لگا دی نوٹیفکیشن جاری

لورالائی :کارتوس چوک لورالائی شہر کو جشن آزادی کے سلسلے میں سجایا گیا ہے -
13/08/2023

لورالائی :
کارتوس چوک لورالائی شہر کو جشن آزادی کے سلسلے میں سجایا گیا ہے -

لورالائی : گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لورالائی کو جشنِ آزادی کے سلسلے میں چراغاں کیا گیا ہے۔
13/08/2023

لورالائی :

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لورالائی کو جشنِ آزادی کے سلسلے میں چراغاں کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی نئی تعیناتیاں اور تبادلے نہ کئے جائیں. سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن...
11/08/2023

الیکشن کمیشن نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی

نئی تعیناتیاں اور تبادلے نہ کئے جائیں. سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو احکامات جاری

سلیکشن بورڈ کی سفارش پر پی اے ایس اور پی ایس پی کی تعیناتیاں نگران وزیر اعظم کریں گے

نگران حکومت کی تعیناتی کے بعد، تقرر اور تبادلے کئے جائیں

سیکرٹری صحت نے لورالائی سول ہسپتال کے 8 غیر حاضر ڈاکٹرز سروس سے فارغ کر دئے ۔
11/08/2023

سیکرٹری صحت نے لورالائی سول ہسپتال کے 8 غیر حاضر ڈاکٹرز سروس سے فارغ کر دئے ۔

09/08/2023

حکمرانوں شرم کرو
ملک IMF سے قرضہ لیکر چلایا جا رہا ہے اور حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں

ایسے چور حکمرانوں کو اللہ غرق کرے


-N

-F

ژوب :بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیکاروائی میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جن کی ڈیڈ باڈی ڈی ایچ...
09/08/2023

ژوب :

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی

کاروائی میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جن کی ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں


‏پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ میں چیف آف آرمی سٹاف کی خصوصی طور پر شرکتجنرل سید عاصم منیر ، چیف آف آرمی سٹاف کا خیبر پختو...
07/08/2023

‏پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ میں چیف آف آرمی سٹاف کی خصوصی طور پر شرکت

جنرل سید عاصم منیر ، چیف آف آرمی سٹاف کا خیبر پختونخوا کے مشاران ، عمائدین اور نمائندوں کے تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب

فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں (آرمی چیف)

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں (آرمی چیف)

پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے “ایمان ، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ” ۔ ہم آپ میں سے ہیں اور آپ ہم میں سے ہیں(آرمی چیف)

پاکستان کلمے کی بنیاد پر بننے والی دوسری ریاست ہے ۔(آرمی چیف)

اگر مذاکرات ہوۓ تو وہ صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے مابین ہوں گے ۔کسی بھی دہشت گرد گروہ یا جتھے سے بات چیت نہیں کی جاۓ گی (آرمی چیف)

اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے - جنہوں نے اس دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا، انکو جواب دینا ہو گا(آرمی چیف)

افغان مہاجرین کو پاکستان میں پاکستان کے قوانین کے مطابق رہنا ہو گا(آرمی چیف)

افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوۓ آرمی چیف نے کہا کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے ؟

پاکستان کے آئین میں حاکمیت صرف اللّٰہ کی ہے ۔

05/08/2023

لورالائی:

پاکستان پیپلز پارٹی اور شمس حمزہ زئی فاونڈیشن کے کارکنان کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے بڑی ریلی سردار نصیب حمزہ زئی, ولی شاکر, مسعود خان حمزہ زئی, پائند خان, روشان اور آصفہ کمال خیل نے خطاب کیا

03/08/2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

1۔ صدر مملکت نے بورڈ آف انوسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

بل کا مقصدر بورڈ آف انوسٹمنٹ آرڈیننس 2001ء میں ترمیم کرنا ہے

2۔ صدر مملکت نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023ء کی بھی توثیق کر دی

بل کا مقصد کاسمیٹکس کی خریدوفروخت، معیار، پیکنگ، تیاری، اسٹوریج اور تقسیم کو ریگولیٹ کرنا ہے

3۔ صدر مملکت نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

بل کا مقصد پٹرولیم ایکٹ 1934ء میں ترمیم کرنا ہے

4۔ صدر مملکت نے پاکستان نرسنگ کونسل (ترمیمی) بل 2023ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل ایکٹ 1973ء میں ترمیم کرنا ہے

5۔ صدر مملکت نے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023ء کی بھی منظوری دے دی

بل کا مقصد ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد 2013ء میں ترمیم کرنا ہے

صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

شکریہ پاک فوج کے نوجوانوں!پاک فوج کے اوپر بھو نکنے والے اب کہاں ہے؟ہمیں فخر ہے اپنے پاک فوج کے نوجوانوں  پر - حالات چاہے...
30/07/2023

شکریہ پاک فوج کے نوجوانوں!

پاک فوج کے اوپر بھو نکنے والے اب کہاں ہے؟
ہمیں فخر ہے اپنے پاک فوج کے نوجوانوں پر - حالات چاہے جتنی بھی سخت کیوں نہ ہو ہمارے پاک فوج کے نوجوان وہاں پر بروقت قربانی دینے کیلئے پہنچ جاتے ہیں

شدید زخمی افراد کے لیے خار باجوڑ سے پشاور تک پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فراہم کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کی زیر نگرانی کیلیے آئی جی ایف سی میجر جنرل صاحب باجوڑ پہنچ گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو آپریشن اور زخمیوں کو خود ہی خون کے عطیات دے رہے ہے۔

لورالائی :پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما شمس حمزازئی نے اپنے مزمتی بیان میں باجوڑ جمیعت علماء اسلام کے ورکر ز کنونش...
30/07/2023

لورالائی :

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما شمس حمزازئی نے اپنے مزمتی بیان میں باجوڑ جمیعت علماء اسلام کے ورکر ز کنونشن میں بزدلانہ دھماکے کی مزمت کی اور پاکستانی اداروں اور موجودہ حکومت سے دھماکہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل کی اور ملک کے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کا اس عذاب سے عوام کو بچانے کے لئے ایک ہونے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ آخر کب تک ہم یہ لاشیں اٹھائیں گے اگر یہ دھماکے نہیں رکھے تو ملک میں مزید حالات خراب ہو نگے-
انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو افغان حکومت سے سرحد پار سے دہشت گردی روکنے کیلئے کہے -
اللّٰہ تعالی شہداء کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔

منجانب : شمس حمزازئی پی پی پی سینئر رہنما لورالائی

30/07/2023

TTP aur PTM dono aik hi hen

29/07/2023

چینی نائب وزیر اعظم 31 جولائی کو پاکستان آئیں گے

غیر معمولی دورہ سی پیک کی دسویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے کی کڑی ہے

چینی نائب وزیر اعظم تجارتی اقتصادی اور ثقافتی تعاون میں مزید اضافے پر گفتگو کریں گے

اربوں ڈالر کے نئے معاہدے کے روشن امکانات


مقامی لوگوں کو سوچنا چاہئے
29/07/2023

مقامی لوگوں کو سوچنا چاہئے


27/07/2023

افسوس  اے این پی  کے صدر منظور کاکڑ جوکہ دن رات پاک فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں مگر کل خود لورالائی کینٹ میں کمانڈنٹ صاحب...
26/07/2023

افسوس اے این پی کے صدر منظور کاکڑ جوکہ دن رات پاک فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں مگر کل خود لورالائی کینٹ میں کمانڈنٹ صاحب کے پروگرام میں شرکت کی ۔

افسوس دن رات لورالائی عوام کا فوج کے خلاف دماغ خراب کیا اب ان کے ساتھ ایک ہی سٹیج پر بیٹھے ہیں ۔
جناب یہ صرف مظاہروں میں لر او بر کے نعرے لگاتے ہیں اندر سے ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔

21/07/2023

‏بریکنگ نیوز🚨

حکومت کا نئی مردم شماری کی منظوری اور نوٹیفکیشن کے اجرا پر غور ، ذرائع

نوٹیفکیشن سے عام انتخابات 3 سے 4 ماہ تک موخر ہونے کا خدشہ ، ذرائع

نئی مردم شماری کی منظوری سی سی آءی سے لی جائے گی ، ذرائع

سی سی آئی کا اجلاس 25 جولائی کو بلائے جانے کاا مکان ، ذرائع

ایم کیو ایم پرانی مردم شماری پر انتخابات قبول نہ کرنے کا عندیہ دے چکی، ذرائع

نئی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کرنے کا پابند ہوگا ، ذرائع

نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو 3 سے 4 ماہ کا وقت درکار ہوگا، ذرائع

نئی مردم شماری نوٹیفائی سے انتخابات جنوری یا فروری میں ہوسکتے ہیں، ذرائع...

عوامی سروےآپ کے خیال میں کس ایم پی اے(MPA) کی کارکردگی پچھلے پانچ سال میں بہتر رہی اور عوام کے لیے کام کیے؟؟ 1. حاجی طور...
20/07/2023

عوامی سروے

آپ کے خیال میں کس ایم پی اے(MPA) کی کارکردگی پچھلے پانچ سال میں بہتر رہی اور عوام کے لیے کام کیے؟؟

1. حاجی طور اتمانخیل
2. سردار مسعود لونی
3. سردار بابر موسی خیل
4. سردار عبدالرحمن
5. نور محمد دمڑ

اپنی رائے دیں

وقت کے حکمرانوں ہوش کے ناخن لو!!! پاکستان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ 4 لاکھ نوجوان پچھلے 6 ماہ میں پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک ن...
20/07/2023

وقت کے حکمرانوں ہوش کے ناخن لو!!! پاکستان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ 4 لاکھ نوجوان پچھلے 6 ماہ میں پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک نوکری کے لئے چلے گئے-

اقرباء پروری اور رشوت نے ملک کو تباہ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں-

16/07/2023

ڈسٹرکٹ چیئرمین نے لورالائی انتظامیہ سے آج کے واقعے کی رپوٹ طلب کر لی۔ اور انتظامیہ کو یدایت کی ہے کہ ہر حال میں ملزمسن کو قانون کی گرفت میں ہونا چاہئے۔

16/07/2023

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کتنی بنتی ہے؟دستاویزات سامنے آگئیں

ملک میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔

دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔

ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپے70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔

ریفائن ہونے سے پہلے پیٹرول و ڈیزل پر19روپے53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

لورالائ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسرار خان آتمانخیل کا قاتل محمد علی عرف کلئ جاں بحقلورالائ : نامعلوم افراد کی فائرن...
16/07/2023

لورالائ :

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسرار خان آتمانخیل کا قاتل محمد علی عرف کلئ جاں بحق

لورالائ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لورالائی : زخمی اور جاں بحق کی لاش ٹیچنگ ہسپتال لورالاٸی منتقل کر دیا گیا-

16/07/2023

لورالائی میں مسجد کے حادثے پر بھی سیاست ہو رہی ہے افسوس کا مقام ہے -

لورالائی :آج صبح نیو سبزی منڈی لورالائی کی مسجد میں آگ لگی ہوئی پائ گئ جس میں کچھ قرآن مجید بھی جل گئے ہیں -عینی شاہدین ...
16/07/2023

لورالائی :

آج صبح نیو سبزی منڈی لورالائی کی مسجد میں آگ لگی ہوئی پائ گئ جس میں کچھ قرآن مجید بھی جل گئے ہیں -

عینی شاہدین کے مطابق نیوسبزئ منڈی کی مسجد میں آ گ کا واقع سولر پینلز کے ساتھ نصب بیٹری میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ھوا۔ زرائع پولیس ۔

15/07/2023

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے کے موقع پر ژوب میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ژوب حملے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی اور دہشتگرد حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے محفوظ ٹھکانوں پر تشویش ہے، اس قسم کے حملے نا قابل برداشت ہیں، پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی ہوگی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے افغانستان سے ٹی ٹی پی کی دہشتگرد کارروائیوں اور افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔


بارکھان :رکھنی بلوچستان کنسٹیبلری کمپلکس کے  ساتھ سرعام گاڑیوں میں سمگلنگ جاری -سرعام روڈ پر سمگلر گاڑیوں کو ٹریکٹر سے ک...
12/07/2023

بارکھان :

رکھنی بلوچستان کنسٹیبلری کمپلکس کے ساتھ سرعام گاڑیوں میں سمگلنگ جاری -

سرعام روڈ پر سمگلر گاڑیوں کو ٹریکٹر سے کھینچ کر چڑاھی سے گزارتے ھیں مگر انتظامیہ اور کسٹم ان اسمگلروں کے خلافخاموش!!!!

کیا وجہ ھوسکتی ھے ???

ژوب :کافی دنوں سے پی ٹی ایم   اور پشتونخوا  کا دھرنہ جاری دھرنے والوں پی ٹی ایم اور پشتونخوا کا مطالبہ ھے کہ ایف سی اور ...
10/07/2023

ژوب :

کافی دنوں سے پی ٹی ایم اور پشتونخوا کا دھرنہ جاری دھرنے والوں پی ٹی ایم اور پشتونخوا کا مطالبہ ھے کہ ایف سی اور فوج آئے اور شیرانی میں جلد ہی جلد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کر دے - تحریک طالبان دہشت گردوں کا خاتمہ ہو جائے- پشتونخوا اور پی ٹی ایم ابھی طالبان کا خاتمہ کریگی- ابھی پی ٹی ایم تحریک طالبان کے پیچھے پڑ گئی ہے پی ٹی ایم کی یہ بات سن کر بہت خوشی ہوئی ھے پی ٹی ایم نے کہا ایک بار فوج اور ایف سی آ جائے طالبان کو ھم خود ہی مردار کریں گے-

لنڈی کوتل: علما نے شادیوں میں موسیقی، فائرنگ، خواجہ سراؤں پر پابندی لگادی-َََخلاف ورزی کرنے والے کا نکاح نہیں پڑھایا جائ...
09/07/2023

لنڈی کوتل: علما نے شادیوں میں موسیقی، فائرنگ، خواجہ سراؤں پر پابندی لگادی-

َََخلاف ورزی کرنے والے کا نکاح نہیں پڑھایا جائے گا نہ ہی ان کے خاندان میں کسی کا جنازہ پڑھایا جائے گا۔۔۔

تمام علمائے کرام سے درخواست ھے کہ آپ بھی اپنے اپنے علاقہ میں اس تحریک اور دعوت کوعام کریں.

بلوچستان بلدیاتی انتخابات صوبےبھر کےکامیاب چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کےناموں کابمعہ پارٹی وابستگی لسٹ
07/07/2023

بلوچستان بلدیاتی انتخابات صوبےبھر کےکامیاب چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کےناموں کابمعہ پارٹی وابستگی لسٹ

03/07/2023

شہدا کی لاشوں کے ساتھ سیاست

ژوب میں پی ٹی ایم جو احتجاج کر رہے ہیں پس پردہ حقیقت یہ ہے دہشت گردوں کو موقع دے رہے ہیں۔گورنمنٹ،سیکورٹی فورسز اور سب کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

شہدا کے لواحقین کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی ہے - شہدا کی لاشوں پر پی ٹی ایم نے اپنی سیاست کی دوکان گرم کر رکھی ھے- آج کے اس سیاسی دھرنے کو دیکھ کر بہت دل دکھا ھے-کیا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ھے میں اس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہوں یہ پی ٹی ایم کی ایک بہت بڑی منافقانہ چال تھی خدا کے لیے پی ٹی ایم کو پہچان لو یہ ٹولا پہلے تو سنا تھا ملک کا دشمن ھے آج پتہ چلا ھے اسلام کے بھی دشمن نکلا ہے-

لعنت ہو پی ٹی ایم پر

#پی ٹی ایم نا منظور
#پی ٹی ایم مردا باد

ہرنائی: مانگی میں ہرنائی کے ٹرکوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے جلانے اور آئے روز دہشت گردی کے واقعات کے خلاف ہرنائی کے تم...
30/06/2023

ہرنائی:

مانگی میں ہرنائی کے ٹرکوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے جلانے اور آئے روز دہشت گردی کے واقعات کے خلاف ہرنائی کے تمام سیاسی جماعتوں، قبائلی معتبرین، وکلا برادری، مذہبی شخصیات، سماجی کارکنان، مختلف یونینز تنظیموں کا اہم اجلاس۔

نامعلوم افراد کی جانب سے ٹرکوں کو جلانے کے واقعات کے خلاف اہم فیصلے۔ ٹرکوں کو جلانے اور آئے روز دہشت گردی کے واقعات پر سخت برہمی کا اظہار۔ آئندہ کے لائحہ عمل اور مزید سخت فیصلے کرنے کے حوالے سے کل یعنی 1 جولائی کو ایک اور اہم اجلاس طلب۔

ہرنائی اجلاس میں تین دن پہلے زیارت کے علاقے مانگی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہرنائی کے ٹرکوں کو جلانے پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔

اسلام آباد :اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دیایل پی جی کی قیمت میں فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی...
30/06/2023

اسلام آباد :

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 177 روپے 28 پیسے روپے مقرر کر دی گئی، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

لورالاٸی وائس (Loralai VOICE ) کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
29/06/2023

لورالاٸی وائس (Loralai VOICE ) کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ وائس چانسلر یونیورسٹی آف لورالائی تعینات۔
28/06/2023

ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ وائس چانسلر یونیورسٹی آف لورالائی تعینات۔


ہرنائی:  گزشتہ روز زیارت کے علاقے مانگی کچ میں ہرنائی ٹرکوں کو جلانے کے خلاف تحصیل شاہرگ میں شٹرڈاوُن اور پہیہ جام ہڑتال...
27/06/2023

ہرنائی:

گزشتہ روز زیارت کے علاقے مانگی کچ میں ہرنائی ٹرکوں کو جلانے کے خلاف تحصیل شاہرگ میں شٹرڈاوُن اور پہیہ جام ہڑتال شروع۔

عوام کی جانب سے شاہرگ ٹو کوئٹہ روڈ مکمل طور پر بند۔

ہرنائی: کوئٹہ روڈ مانگی کے مقام مسلح افراد کی فائرنگہرنائی : نامعلوم مسلح افراد کی ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر زیارت کے...
27/06/2023

ہرنائی:

کوئٹہ روڈ مانگی کے مقام مسلح افراد کی فائرنگ

ہرنائی : نامعلوم مسلح افراد کی ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر زیارت کے علاقے مانگی کے مقام پر فائرنگ ،زیارت لیویز ذرائع

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون اور دیگر اہلکار بال بال بچ گئے

ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کوئٹہ سے ہرنائی آرہے تھے

مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ چھ گاڑیوں کو آگ لگاکر جلادیا ،زیارت لیویز ذرائع

26/06/2023

ڈی جی آئی ایس پی آر/ پریس کانفرنس

سانحہ 9 مئی ایک سیاہ باب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 مئی کا سانحہ پاکستان کے خلاف ایک بڑی سازش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی کئی ماہ سے چل رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 مئی کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردی کےخلاف آپریشن پوری قوت اور یکسوئی کے ساتھ جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جو کام دشمن 75 سال میں نہ کرسکا وہ مٹھی بھر لوگوں کے سہولت کاروں نے کر دکھایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏شر انگیز بیانیے سے لوگوں کی ذہن سازی کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اب تک کی تحقیقات میں بہت سے شواہد مل چکے اور مل رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
سانحہ 9 مئی واقعات میں ملوث لوگوں کو معاف نہیں کیا جائیگا ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

عوام حکومت اور فوج کے درمیان اعتماد اور احترام کا رشتہ ہوتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اس رشتے میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی ایچ اے، دفاعی بجٹ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے جھوٹے بیانیے گھڑے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کے چپے چپے میں شہداء کی قبریں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ناقابل تردید زمینی حقائق کے باوجود اقتدار کی ہوس میں ایک جھوٹے پراپیگنڈے کو چلایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواج پاکستان نے ملک کی بقا اور عوام کی بہبود کے لئے بے پناہ قربانیاں دیں اور دیتی رہیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواج پاکستان تمام مکاتب فکر کی نمائیندگی کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

عوام کو اپنی افواج سے کسی صورت بھی نہیں کیا جا سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏9 مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت فوج کے 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

تین میجر جنرل اور سات بریگیڈئیر کے خلاف کارروائی جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج نے 9 مئی کے بعد خود احتسابی کا عمل مکمل کر لیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جو احتساب کے عمل میں رکاوٹ ڈالے گا اس کے ساتھ عوامی حمایت کے ساتھ لڑا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ایک ریٹائرڈ فور سٹار کی نواسی اور ایک ریٹائرڈ فور سٹار کا داماد بھی گرفت میں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اس وقت 17 ملٹری کورٹس کام کررہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

102 شر پسندوں کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل جارہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai VOICE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Loralai VOICE:

Share