Loralai views

Loralai views just for entertainment sadaqaa da sm zma zra ye�

16/08/2023

زموژ د لورالائی اسپتال دا حال دی ماشومان پکشی وفات کژی 🥺😪

Softwer update..
06/08/2023

Softwer update..

لورالاٸی انتظامیہ سے گزارش ہیں کہ اس بندے کو فوراً گرفتار کرے اور قانونی کارواٸی کرے یہ شخص لورالائی کا ہے یہ گستاخ انبی...
06/08/2023

لورالاٸی انتظامیہ سے گزارش ہیں کہ اس بندے کو فوراً گرفتار کرے اور قانونی کارواٸی کرے یہ شخص لورالائی کا ہے یہ گستاخ انبیاء اور منکر ختم نبوت ہے حال ہی میں توہین رسالت کے مرتکب ہوے ہے
اولاً ہر مسلمان کا فرض بنتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والوں کو باخبر کر دے.

31/07/2023

مولانا حقداد صاحب تہ سلام ♥️😘

باجوڑ شہیدان
31/07/2023

باجوڑ شہیدان

30/07/2023

باجوڑ بلسٹ 😭🥺

باجوڑ ، جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ😭۔
30/07/2023

باجوڑ ، جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار میں جاری ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ😭۔

24/07/2023

یا اللہ تو اس مسافر لوگو کو مدد کریں کچھ لوگو پتھروں میں پسہے ہوئے ہیں 🙏🤲

اخری دیدار 🥺😥💔
22/07/2023

اخری دیدار 🥺😥💔

مرحوم حاجی مجید کدیذئی کے فرزند میروائس خان کدیذئی کا  ڈرائیور حمید اللہ عرف مدو خان ہوتک شکار کے دوران اپنے شاٹ گن کے گ...
22/07/2023

مرحوم حاجی مجید کدیذئی کے فرزند میروائس خان کدیذئی کا ڈرائیور حمید اللہ عرف مدو خان ہوتک شکار کے دوران اپنے شاٹ گن کے گولی لگنے سے شہید نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
💔🥺مدو خان تین بہنوں کو اکلوتا بھائی ہے 🙏🥲 اور خوش مزاج اچھے اخلاق کے مالک تھا

الحمدللہ شہد حافظ زیت اللہ جان لاش پیدا سوی دئ جنازے لمنز صبا دیپارہ بہ ٹیم بعد کئ ویرکیوہ.
21/07/2023

الحمدللہ شہد حافظ زیت اللہ جان لاش پیدا سوی دئ جنازے لمنز صبا دیپارہ بہ ٹیم بعد کئ ویرکیوہ.

21/07/2023

لورالائی اوسے دونگی وسیم ترین واری حقیقت خبری

 #لــــــورالائیڪرائم برانچ ڪوئٹہ ڪی ماہر ڪرائم سین ٹیم لورالائی پہنچ ڪر سبزی منڈی لورالائی مسجد ڪا معائنہ ڪیا لورالائی ...
19/07/2023

#لــــــورالائی
ڪرائم برانچ ڪوئٹہ ڪی ماہر ڪرائم سین ٹیم لورالائی پہنچ ڪر سبزی منڈی لورالائی مسجد ڪا معائنہ ڪیا
لورالائی DIGP Loralai نے آئی جی بلوچستان سے ڪرائم سین ٹیم ڪی خصوصی رڪیوسٹ ڪی تھی
آئی جی بلوچستان پولیس ڪی خصوصی ہدایات پر ڪرائم سین ٹیم اج لورالائی پہنچ ڪر مسجد ڪا معائنہ ڪیا ڪرائم سین ٹیم نے مسجد میں اگ لگنے ڪی مختلف پہلو سے جائزہ لیا. اور اگ سے متاثرہ جگہون ڪے نمونے حاصل ڪئے
ڪرائم سین ٹیم ڪیساتھ لورالائی ڪرائم سین ٹیم بھی ساتھ رہا دو اور مزید ٹیمیں اگ لگنے ڪی جائزہ لینے ڪیلئے لورالائی پہنچ رہی ہے جو مختلف پہلو سے اپنا انسٹگیشن ڪرینگے۔

17/07/2023

لورالائی 😭😪

16/07/2023

مولانا فضل اللہ صاحب

16/07/2023

افسوس لورالائی ورز پہ ورز غم 💔😪😭 د اللہ ج کور ھم نہ سو پاتہ💔

اوس ورتہ گوری زنی خلگ پہ داسی زی کی ھم خلگ سرہ جنگہ وی
16/07/2023

اوس ورتہ گوری زنی خلگ پہ داسی زی کی ھم خلگ سرہ جنگہ وی

لورالائی سبزی منڈی کے مسجد کو نامعلوم افراد نے آگ لگایا ھے جس میں کئی قرآن پاک شہید ھوئے ہیں تمام مسلمانوں سے اپیل کی جا...
16/07/2023

لورالائی سبزی منڈی کے مسجد کو نامعلوم افراد نے آگ لگایا ھے جس میں کئی قرآن پاک شہید ھوئے ہیں تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہیں کہ بھائی پاس سبزی منڈی میں جاری احتجاج میں شرکت کر یں اور فیس بک پر بھی اس وقت تک احتجاج کو جاری رکھیں جب تک ملزمان کی نشاندہی نہ ھوجائیں شکریہ

13/07/2023

لورالائی شہیدان 🥺🥺🥺

13/07/2023

ماشاءاللہ لورالائی خدرزئی ڈیم منزرہ

12/07/2023

ژوب 😭🥺🥹

ژوب" شدید فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس، بس میں سوار ایک خاتون اور ایک نوجوان زخمی، ژوب سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ۔سولین ا...
12/07/2023

ژوب" شدید فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس، بس میں سوار ایک خاتون اور ایک نوجوان زخمی، ژوب سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ۔
سولین اپنے تحفظ یقینی بنائیں اور تمام سیکیورٹی اداروں آرمی ، ایف سی ، پولیس کے ساتھ تعاون فرمائیں ۔
سرکار اور عوام ایک دوسرے پر الزامات سے اجتناب کریں ڈٹ کر شرپسند عناصر کے مقابلہ کریں ۔
تاکہ دشمن غلط فہمیاں سے مزید سہارا نہ اٹھائے ۔
لورالائی ویز
😥😥😥

11/07/2023

بورائ پہ نظر سو 😭

11/07/2023

د لورالائی شہیدان ۔
پہ چند ورزی لہ لورالائی زخہ تللی شہیدان۔

11/07/2023

ھر سڑای پر مرگ زنی زی
زوانی مرگ شار دی د بورای۔
؟
یااللہ تہ اخپل رحم واکے امین

ہم ریاست دشمن عناصر کی جانب سے خطے میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرت...
20/12/2022

ہم ریاست دشمن عناصر کی جانب سے خطے میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خضدار میں معصوم شہریوں پر ایک اور آئی ای ڈی حملہ کیا گیا۔
دہشت گرد اس طرح کی سفاکانہ کارروائیاں کب تک جاری رکھیں گے؟


Rip Mashar .,. 😭💔🤲🤲
13/12/2022

Rip Mashar .,. 😭💔🤲🤲

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share