قیصر صاحب مردوشماری کے بارے میں
بلوچستان ڈراٸی فروٹ ملتان کینٹ
Muhib ullah 03364420765
M naseem 03487198213
افسوس ناک خبر
تلاؤ ملیزئی میں چچا کے فائرنگ سے خانو آکا لونی کے دو نوجوان بیٹے زخمی جنہیں زخمی حالت میں سول ہسپتال لورالائی پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں جان کی بازی ہارگئے۔ھسپتال کی حالت بھی افسوسناک ھے ویڈیو اپ خود دیکھ رہے ہیں کے ایرمرجنسی میں ابھی تک بجلی نہیں ہے
سیکٹری اطلاعات عرفان خان کاکڑ جلسے سے خطاب کررہا ہے ..
ضلع لورالائی میں گزشتہ روز کوھار ڈیم پر دردناک واقعہ پیش آنے کے بعد اسرار شہید کے قتل اور 3 طلباء کی زخمی ہونے کے خلاف اور انصاف فراہم کرنے کے لیے آج تمام پراٸیویٹ سکول طلباء و اساتذہ کی جانب سے سڑکوں پر نکل آۓ ہیں #پیراڈاٸز_انگلش_پبلک_سکول_پٹھانکوٹ اس دکھ درد کی گھڑی میں غم زدہ خاندان کے ساتھ برار شریک ہیں اور آٸیند کے ہر لائحہ کے حمایت کرینگے_!
لورالائی میں آمن کی بحالی دہ شت گردی کے خلاف صرف اور صرف ہمارے بچے طلباء اور اساتذہ ہی کافی ہیں علاقے وطن کا آمن و آمان خراب کرنے والے عناصر اور ہمارے بچوں کو سکولوں کے بجائے قبروں گھروں میں دیکھنے کے خواب کبھی پورے نہیں ہونگے اور وہ اپنے مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے___!
#واٸس_پرنسپل ۔اخونذادہ حافظ فیض اللہ صاحب نے طلباکے سامنے اپنا تقریر کا احتجاج ریکارڈ کیا اور آخر میں شہید اسرار اتمانخیل کیلے دعاِ مغفرت اورفاتحہ خوانی کی__!
اللہ شہید کو جنت الفردوست میں علٰی مقام حاصل کرے اور لواحقين کو صبر جمیل عطا کرے_______#امین
#SaveLoralai
#ایڈمن احسان کاکڑ
ماڈرن انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی لورالائی
( داخلے جاری ہیں)
ایڈریس۔ حاجی ہاشم خان خلجی کالونی نزد ڈاکٹر نسیمہ لورالائی
contact us..03336756300
لورالائی. #یوم٠شہدا کے حوالے سے تقریب اور ایصال ثواب کیلئے دعائے اور لنگر تقسیم کی احسان کاکڑ
پیر محمد کاکڑ لورالائی کے عوام کا اپکو سلام ✌️
Peer Muhammad Khan Kakar
کمانڈر شاہ محمد زخپیل زخپیل پلاٸی تنظیم نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ لورالائی اور مولوی فیض اللهُ دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پہیہ جام ہڑتال ختم کر دی۔
باہمی مشاورت سے یہ طے کیا گیا کہ حکومت کو 31 جولائی تک کا وقت دیں گے۔
تب تک بھی اگر سپیرہ راغہ روڈ پر تعمیراتی کام شروع نہ ہوا اور معیاری میٹریل کا استعمال نہ کیا گیا تو کوئٹہ ڈی جی خان شاہراہ، دکی شاہراہ اور باقی بین الصوبائی سڑکوں پر بھی پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
پٹھانکوٹ کے مکینوں نے بیدول موسیٰ خیل کو پکڑ لیا اور پولیس کو اطلاع دی کہ نواں کلی پٹھانکوٹ چشمہ پر ایک شخص قران پاک پھاڑ کر چشمے کے اندر اوراق کی شکل میں پھینک رہا ہے. علاقہ میکنوں نے بندے کو قابو کیا اور پولیس کو اطلاع دی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ صدر لورالائی کریم مندوخیل ،. اے ایس آئی بیت اللہ ہمراہ ملازمان اور ایگل سکواڈ. موقع پر پہنچ کر بندے کو موقع سے گرفتار کرکے پھاڑے گۓقرآن پاک کے اوراق کو اکٹھا کیا اور مزید اپنے ساتھ لیےگے قران شریف 4 عدد مکمل قبضہ پولیس میں لیے گے. مزید جامعہ تلاشی کرنے پر ملزم سے ایک عدد پسٹل اور ایک موٹر سائیکل CD70 برآمد ہوے ملزم کی شناخت *عبیداللہ عرف بیدول ولد عصمت اللہ قوم موسخیل سکنہ لورالائی* سے ہوئی. ملزم کو تھانے منتقیل کرکے ملزم کیخلاف قران شریف کے بے حرمتی کا *295B تعزیرات پاکستان* ایس ایچ او صدر تھانہ صدر لورالائی کے مدیت میں درج کرلیا گیا. اور اسلحہ برامدگی مقدمہ *13E* اسلحہ آرڈیننس درج کرلیا گیا
میرے بھاٸی ڈاکٹر اسرار الللہ کاکڑ ۔
اج صبح لورالاٸی سپلاٸی چوک میں ایک موٹرسائیکل کو اگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لورلائی، پولیس ڈیجیٹل وین کا افتتاح ایس، ایس، پی سجاد ترین نے کردیا
لورالائی مولوی عبدالقادر حمزہ زئی و دیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
لورالائی سنجاوی روڈ گڈز ٹرانسپورٹرز کا رات سے نارو ٹیکس کی خلاف ہڑتال روڈ کو ہرقسم کے ٹریفک بند کر دیا
لورالائی سنجاوی روڈ پر ٹرک مالکان اور گڈز ٹرانسپورٹرز یونین کی جانب سے ہڑتال کی گئی ہے لورالائی سنجاوی ۔دکی ۔ہرنائی۔زیارت جانے والے مسافر گاڑیوں کو بھی روک دیا گیا ہے گڈز ٹرانسپورٹرز یونین کے عہدیداران کے مطابق اس روڈ جگہ جگہ ناروا ٹیکس وصولی کے خلاف ہڑتال کی ہے پہلے فی ٹن کوئلہ پر 10روپے ٹیکس لیا جارہا تھا جبکہ اب اس ناروا ٹیکس کو مزید بڑھا کر 35روپے فی ٹن کوئلہ پر صول کررہا ہے جو گڈز ٹرانسپورٹ مالکان برداشت نہیں کر سکتا ہے۔
ہڑتال میں درجنوں مسافر گاڑیاں بھی پھنس گئے ہیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہاہے۔