گلگت: گلگت بلتستان کا 76ویں جشن آزادی آج صوبے بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
گلگت: تقریب میں گورنر گلگت بلتستان ، وزیراعلی گلگت بلتستان صوبائی وزراء، کورکمانڈر راولپنڈی اور اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان ، وزیراعلی گلگت بلتستان اور کورکمانڈر راولپنڈی نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان ، وزیراعلی گلگت بلتستان، کورکمانڈر راولپنڈی، فورس کمانڈر ایف سی این اے جی بی اور دیگر مہمانان نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
گلگت :سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان رانا محمد سلیم افضل آئی جی پی گلگت افضل بٹ اور کمشنر گلگت ڈویژن کمال الدین قمر، گلگت شہر میں مرکزی چہلم جلوس کی فول پروف سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لے رہے ہیں۔
گلگت:چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام کا ماتمی جلوس سید ضیاالدین امامیہ مسجد گلگت سے اپنے مقررہ راستوں سے پرامن طریقے سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوگا#
گلگت: وادی بگروٹ کے گاؤں دتوچہ کوٹ کے مکین اب بھی ایک کشادہ سڑک اور پل کی سہولت سے محروم ہیں۔ گرمیوں میں پانی کا بہاو زیادہ ہونے اور سردیوں میں برف جمنے سے مارکیٹ تک پھلوں اور سبزیوں کی ترسیل کے لیے مشکلات کا سامنہ ہے۔ نیز بوڑھے، بچے خاص کار طلباء و طالبات بھی بہت بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ مقامی آبادی اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تیار تو کرتی ہے لیکن زیادہ پانی اور سیلاب کی نظر ہوجاتی ہے۔ حکام بالا سے اپیل ہے کہ اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پہ حل کرے اور شکر گزاری کا موقع دے۔
150 ایکڑ زرعی زمین اور 200 گھرانوں پہ مشتمل آبادی کے لیے ابھی تک پل اور کشادہ روڈ کی سہولت نہیں۔
گلگت:-کرنل شہید مجیب الرحمان سکول اینڈ کالج کے طلباء وطالبات نے پرنسپل کرنل اعجاز کی قیادت میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے امداد شہید واہاب پولو گرونڈ میں پاک ارمی فلڈ ریلیف کیمپ میں جمع کرا دی۔اس موقع پر پرنسپل کرنل اعجاز نے کہا کہ ان بچوں نے اپنے جیب خرچ سے بچا کر اپنے سیلاب سے متاثر ہونے والے بہن بھائیوں کے لیے امداد کی ہے جو کہ قابل تعریف اقدام ہے اسی طرح ہر شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے افراد بھی مشکل کی اس گھڑی میں جتنا ہو سکے اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا ساتھ دیں اور ان کی آباد کاری میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔
Press Release Gilgit - SEPTEMBER 06, 2022: Major General Jawad Ahmed Qazi, Force Commander Northern Areas (FCNA) laid floral wreath at Havaldar Lalak Jan Shaheed’s grave on behalf of General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) and offered fat
Press Release
Gilgit - SEPTEMBER 06, 2022: Major General Jawad Ahmed Qazi, Force Commander Northern Areas (FCNA) laid floral wreath at Havaldar Lalak Jan Shaheed’s grave on behalf of General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) and offered fateha, today.
Wreath Laying Ceremony was held at the Grave of Havaldar Lalak Jan Shaheed, the recipients of the Nishan-e-Haider, Pakistan’s highest gallantry award. A large number of people belonging to various walks of life and relatives of Shaheed attended the ceremony to pay homage to the brave son of soil who demonstrated indomitable courage and valour in defence of the motherland. Havildar Lalak Jan Shaheed embraced Shahadat while defending the motherland on Line of Control in 1999.
سوست ہنزہ۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی جلوس عزاء آغامشتاق حسین انصاری کی قیادت میں راکی ہاؤس سوست سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوۓ #مسجد_علیؑ_سوست میں اختتام پزیر ہوا۔
گلگت: سانحہ 13 اکتوبر 2008 کے اسیروں کی رہائی کیلئے ورثاء سے اظہار یکجہتی کیلئے پورے گلگت شہر میں آج دھرنے دیئے جا رہے ہیں آج دھرنے کے دائرے کو وس
گلگت:
سانحہ 13 اکتوبر 2008 کے اسیروں کی رہائی کیلئے ورثاء سے اظہار یکجہتی کیلئے پورے گلگت شہر میں آج دھرنے دیئے جا رہے ہیں
آج دھرنے کے دائرے کو وسیع کرتے ہوئے تمام روڈز اور چوراہوں کو بند کردیا گیا ہے دھرنے میں موجود شرکاء کا اسیروں کی رہائی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
حسن آباد آر سی سی پل منہدم ھوگیا ۔
ہنزہ حسن آباد آر سی سی پل منہدم ھوگیا ۔