Nasirabad Times/ناصرآباد ٹائمز

Nasirabad Times/ناصرآباد ٹائمز Like our page for updates about geo politics,current affairs,technology and scientific inventions.

مشہور انڈین بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے امریکی سنگر ریحانہ کو 171 کروڑ روپے پاکستا...
01/03/2024

مشہور انڈین بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے امریکی سنگر ریحانہ کو 171 کروڑ روپے پاکستانی دیے جائیں گے

24/01/2024

نگر: گندم سبسڈی میں کمی کے خلاف مارچ کا دوسرا مرحلہ کل غلمت نگر سے شروع ہوگا 11بجے عوامی اجتماع کے بعد 12 بجے گلگت کی طرف روانگی ہوگی سپریم کونسل نگر

23/01/2024

نگر، ہنزہ،بلتستان اور گلگت کے دیگر علاقوں سے سبسڈی کے خاتمے کے خلاف احتجاجی ریلی لے گلگت مرکز روانہ۔

13/01/2024

جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو۔۔۔۔
اس دیس کے ہر حاکم کو سولی پے چھڑانا واجب ہے۔۔۔!

07/12/2023
آج کے اس دور میں جہاں ہر کسی کے گھر میں گاڑی، موٹر سائیکل یا دیگر مشینری موجود ہے جس کے لئے مٹل روڑ یا تارکول روڈ کا ہون...
30/09/2023

آج کے اس دور میں جہاں ہر کسی کے گھر میں گاڑی، موٹر سائیکل یا دیگر مشینری موجود ہے جس کے لئے مٹل روڑ یا تارکول روڈ کا ہونا لازمی ہے۔

مننتیں اور کوششیں کرنے کے بعد جب سرکار نے 1 کلومیٹر مٹل روڈ کا منصوبہ ناصر آباد کو دیا تو ناصر آباد کے کچھ زاتی مفاد پرست لوگوں نے کچھ جگہوں پر کام رکوایا۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ 16.5 فٹ روڈ کا کمپنسیشن پہلے ادا کرو پھر روڈ کا کام جاری رکھو جب کہ درحقیقت ہوا یہ ہے کہ پچھلے سال یہ روڈ 10 فٹ سے extend ہو کر 16.5 فٹ بنا ہے جس میں متعلقہ محکمے کا کہنا ہے کہ 6.5 فٹ extended روڈ کا کمپنسیشن دیا جائے گا جو کہ حقیقت بھی ہے مگر 6.5 کی رقم لینے سے انکاری ہے جس کی وجہ سے 200 میٹر روڈ کا کام رک جائے گا اور صرف 800 میٹر تک کا کام جاری ہوگا

اس با سے یہ زاہر ہاتا ہے کہ کچھ لوگ زاتی مفاد کی خاطر عوامی مفاد کو زایا کر رہے ہیں بڑی مشکل سے ایک اچھا پراجکٹ آیا ہے اور اس میں بھی خرابیاں پیدا کرنا یہ کونسی انسانیت ہے۔

نیچے highlighted جگہوں پر کام رکوایا گیا ہے۔

18/09/2023

بل آخر گلگت بلتستان Stone age سے باہر نکل آیا۔

Shining Star of Nasirabad HunzaSania Rahim scored 93.4 percent marks in HSSC -1Got First position at Agha Khan Higher Se...
12/08/2023

Shining Star of Nasirabad Hunza

Sania Rahim scored 93.4 percent marks in
HSSC -1

Got First position at Agha Khan Higher Secondary School Karimabad Hunza

12/08/2023

‏1947 میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج 75 سال بعد ہر پاکستانی برطانیہ جانا چاہتا ہے۔
آزادی مبارک

28/05/2023

Nasirabad Premier League
Shamsabad vs Veterans

ویسے اگر آج سے چندھ سال پہلے کا سوچا جائے جب کے کے ایچ روڑ چائنیز کمپنی کے زیر نگرانی تھا اس وقت اتنے ٹریفک حادثات کیوں ...
06/05/2023

ویسے اگر آج سے چندھ سال پہلے کا سوچا جائے جب کے کے ایچ روڑ چائنیز کمپنی کے زیر نگرانی تھا اس وقت اتنے ٹریفک حادثات کیوں نہیں ہوتے تھے اور جب کے کے ایچ کو NHA کے حوالے کر دیا تو ہر آئے روز اتنے زیادہ حادثے کیوں ہو رہے ہیں ان سب حادثات کی وجہ ایک ہی ہے اور وہ ہے کرپشن جو کہ پاکستان کے ہر ادارے میں یہ ناسور پھیل چکا ہے۔

جب یہ روڈ چائنیز کمپنی کے پاس تھا اور اگر کہیں خراب ہوتا تھا تب محض آدھے گھنٹے میں روڈ کو رپیئر کر کے جھاڈھو بھی لگا کر صاف کیا جاتا تھا جب کہ اب اگر روڈ خراب ہوتا ہے تو NHA والے سالوں سال لگا دیتے ہیں مگر روڈ رپیئر ہر گز نہیں ہوتا اور روڈ ریپئرنگ کے نام پر جو فنڈ آتے ہیں وہ کرپٹ نظام کے کرپٹ لوگ ہڈپ کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے عام عوام کی قیمتی جانے زایہ ہوتے ہیں۔

جب سے KKH روڈ NHA کی مافیہ کے حوالے کر دیا ہے تب سے یہ روڈ موت کا کنواں بن کر رہ گیا ہے۔
حادثات میں اگر کمی لانی ہے تو اس روڈ کو NHA کی مافیا سے اٹھا کر واپس کسی اچھی چائنیز کمپنی کے حوالے کرنا چاہیے جب جا کر حادثات میں کمی آسکتی ہے ورنا یہ لوگ اسی طرح جانے لیتے رہینگے۔

روپانی فاؤنڈیشن آگاہ والدین سنٹر ناصرآ اد میں ایک سے پانچ سال کے بچوں کے لیے  داخلے جاری ہیں۔
29/03/2023

روپانی فاؤنڈیشن آگاہ والدین سنٹر ناصرآ اد میں ایک سے پانچ سال کے بچوں کے لیے داخلے جاری ہیں۔

سال 2023 میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے 3 سٹوڈنٹس جن کا تعلق ناصر آباد سے ہے نے BSCN کی ڈگری حاصل کی جب کہ ایک سٹ...
18/03/2023

سال 2023 میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے 3 سٹوڈنٹس جن کا تعلق ناصر آباد سے ہے نے BSCN کی ڈگری حاصل کی جب کہ ایک سٹوڈنٹ نے ایجوکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔الیاس ولد صفی اللہ
2۔ ساجدہ بنت صفی اللہ
3۔ انم بنت اشرف امان
4۔ شاہینہ بنت فرمان Masters Education
ہم دعا فرماتے ہیں کہ تینوں کو مولا آگے بھی کامیابیاں نصیب فرمائے۔

21/01/2023

ہنزہ ناصر آباد سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی جمشید خان ولد سردار خان نے استور کے کھلاڑی کو ہرا دیا
گلگت بلتستان کا قدیم اور معدوم ہونے والا کھیل پنڈوک کیسے کھیلا جاتا ہے۔

08/11/2022
08/11/2022
Happiness is not about getting all you wantIt is about enjoying all you have       > Attabad Lake Shishkat Gojal Hunza <
31/10/2022

Happiness is not about getting all you want
It is about enjoying all you have

> Attabad Lake Shishkat Gojal Hunza <

HCLFinals
28/09/2022

HCL
Finals

HCLHINI CRICKET LEAGUE Qualifiers
28/09/2022

HCL
HINI CRICKET LEAGUE
Qualifiers

27/09/2022

Congratulations to Arif Nawaz,Ghufran ,Khwaja , Irshadullah, Nisar, Sabiha and Anita for your Appointment as Foot constables in GB Police

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasirabad Times/ناصرآباد ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasirabad Times/ناصرآباد ٹائمز:

Videos

Share