GB News 247

GB News 247 latest news About GB and PK

KKH Updates:  GB Rd UpdateKKH▪Two way blocked at  RD 391 Thor nala due to landslide .▪Two way blocked at Rd 326 Luter Th...
20/02/2024

KKH Updates:
GB Rd Update

KKH
▪Two way blocked at RD 391 Thor nala due to landslide .
▪Two way blocked at Rd 326 Luter Thana due to landsliding .
▪Two way blocked at RD 430 Ginni due to landsliding .
▪Two way blocked at RD 450 Goner Farm due to landsliding .
▪Two way blocked at RD 468 Tatta pani due to landsliding .

JSR
▪Two way blocked at RD 38 Shahtoot due to landslide .
▪Two way blocked at RD 110 Thungas pahari due to landslide .
▪Two way blocked at RD 81 Tallu pahari due to landsliding .

نگر سے قافلہ گلگت کی جانب روانہ ۔گلگت بلتستان 22 لاکھ باشندوں کو گندم سبسڈی نہیں بلکہ مفت میں گندم ملنا چاہئیے کیونکہ گل...
23/01/2024

نگر سے قافلہ گلگت کی جانب روانہ ۔
گلگت بلتستان 22 لاکھ باشندوں کو گندم سبسڈی نہیں بلکہ مفت میں گندم ملنا چاہئیے کیونکہ گلگت بلتستان کی دریاؤں پر پاکستان کی ہریالی اور شادابی ہے۔مظاہرین

کشمیر سے گلگت بلتستان کو ملانے والا پہلا شاہراہپاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلو...
23/01/2024

کشمیر سے گلگت بلتستان کو ملانے والا پہلا شاہراہ
پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا
پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شغرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔
یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، نوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔
🇵🇰

یوزیکل ایونٹ 🎶🎸کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے  عوام کے لیے خوشخبری28 جنوری بروز اتوار کراچی اغا خان جم خانہ میں ناصرآباد...
19/01/2024

یوزیکل ایونٹ 🎶🎸
کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے عوام کے لیے خوشخبری
28 جنوری بروز اتوار کراچی اغا خان جم خانہ میں ناصرآباد ہنزہ اسٹوڈنٹس ہیلپنگ ایسوسیشن کراچی(AKNASH) کے زیر اہتمام موسقی کا ایک رنگا رنگ تقریب انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
جس میں گلگت بلتستان کے معروف اور مشہور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پہلے ائیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر اپنے ٹکٹس حاصل کیجیے۔
یہ پروگرام کینسر کے مریضوں کی امداد کے لیے کیا جا رہا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
0317-5513551
0342-5017450
0312-2635560
0343-2308379
#

09/12/2023

گلگت بلتستان کے طالب علم کا نگراں وزیراعظم سے سخت سوال! نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا جواب

09/12/2023

گلگت بلتستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کا حق رکھتے ہیں

انتہائ افسوسناک خبرپشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارمی مر...
06/12/2023

انتہائ افسوسناک خبر
پشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارمی مرغیوں کا زیادہ استعمال بتایاہے۔
خوراک میں مرغیوں کو زہریلا کیمیکل دیاجاتا ہے جو کینسر کا سبب بنتا ہے
پاکستان میں فارمی مرغی میں کینسر میں اضافہ ہورہا ہے ۔
ماہر امراض پشاور کے مطابق پاکستان میں کینسر کی بیماری کا وجہ فارمی مرغی ہے۔
اپنے اور اپنے عزیزوں کو اور اپنے پیاروں کو اس زہر سے بچاے۔ گلگت بلتستان سے بھی آج کل کئی مریضوں میں کینسر کے کیسسز دیکھنے میں آئے ہیں اور روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں ۔
شکریہ

02/12/2023

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ہڈور کے مقام پر مسافر بس پر فائرنگ،پانچ مسافر جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ،،، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، فائرنگ کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی ،، مسافر بس غذر سے راولپنڈی جارہی تھی

گلگت سے راولپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس آج صبح 5 بجے کے قریب بشام کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ کچھ زخمیوں کے ساتھ مسافر م...
11/09/2023

گلگت سے راولپنڈی جانے والی نیٹکو کی بس آج صبح 5 بجے کے قریب بشام کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ کچھ زخمیوں کے ساتھ مسافر محفوظ بتائے جاتے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بدقسمت بس اتوار کی دوپہر ڈھائی بجے گلگت سے روانہ ہوئی

10/09/2023

استور حلقہ 1 ضمنی انتخاب کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر کے خلاف RO آفس استور کے سامنے عوام و پی ٹی آئی کارکنان کا سیلاب امڈ آیا

صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید نے سرکاری نتائج کے فوری اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری نتائج کے اعلان تک آر او آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا

10/09/2023

ہالی ووڈ اداکارہ الیشیا سلورسٹون ہنزہ کے بچے کے رقص سے متاثر

گلگت بلتستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو محدود کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان  میں صارفین کے لیے صرف 2G سروسز دستیاب ہوں گی۔مبینہ...
01/09/2023

گلگت بلتستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو محدود کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان میں صارفین کے لیے صرف 2G سروسز دستیاب ہوں گی۔
مبینہ طور پر یہ فیصلہ 'امن و امان برقرار رکھنے کی کوششوں' کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا ہے

کسی بھی قسم کے ہتھیار کی نمائش، ہوائی فائرنگ، اظن شاہراہوں کی بندش اور مذہبی اجتماعات پر غیر معینہ مدت کے لیے دفعہ 144 ک...
01/09/2023

کسی بھی قسم کے ہتھیار کی نمائش، ہوائی فائرنگ، اظن شاہراہوں کی بندش اور مذہبی اجتماعات پر غیر معینہ مدت کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

گلگت : سکردو سٹی تھانہ میں انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا شیخ باقر الحسینی کے خلاف توہین صحابہ کے الزام میں مقدمہ درج ک...
24/08/2023

گلگت : سکردو سٹی تھانہ میں انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا شیخ باقر الحسینی کے خلاف توہین صحابہ کے الزام میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ باقر الحسینی نے اپنی تقریر میں صحابہ کے خلاف غلیظ اور توہین آمیز زبان استعمال کی۔ جس کی وجہ سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوگٸے۔

خنجراب میں موٹر سائیکل اور کاسٹر آپس میں ٹکرانے سے موٹر سائیکل پر سوار ایک ٹورسٹ جانبحق ایک زخمی ۔ تعلق کوئٹہ سے بتایا ج...
09/07/2023

خنجراب میں موٹر سائیکل اور کاسٹر آپس میں ٹکرانے سے موٹر سائیکل پر سوار ایک ٹورسٹ جانبحق ایک زخمی ۔ تعلق کوئٹہ سے بتایا جا رہا ہے

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق...
07/07/2023

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے

ایس ایس پی سکردو راجہ مرزا حسن کے مطابق سیاحوں کی گاڑی دیوسائی جا رہی تھی دیوسائی ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، حادثے کے باعث ۵ افراد جان کہ بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے. ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے. زرائع کا کہنا ہے کہ فیملی سیاحت کی غرض سے کوئٹہ سے سکردو ائے تھے آخری اطلاعات تک دو افراد کئ میتیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی تین افراد کی میتوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے.

ناصر آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن  بند۔ ہزاروں سیاح پھنس گئے ۔
07/07/2023

ناصر آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ سیکشن بند۔ ہزاروں سیاح پھنس گئے ۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا شیڈول جاریپولنگ آج سہ پہر 3 بجے ہوگی۔
05/07/2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا شیڈول جاری

پولنگ آج سہ پہر 3 بجے ہوگی۔

05/07/2023

امجد حسین ایڈوکیٹ بھی وزیر اعلی کے دوڈ میں شامل ۔ کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ۔

‏گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلی کی دوڑ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی وزارتِ اعلی...
05/07/2023

‏گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلی کی دوڑ
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی
وزارتِ اعلیٰ کیلئے راجہ اعظم متفقہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نامزد
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے راجہ اعظم کی نامزدگی کی منظوری دے دی گئ.ذرائع

04/07/2023
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہلی قرار دیئے گئے (جالی ڈگری کیس)تین رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ
04/07/2023

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہلی قرار دیئے گئے (جالی ڈگری کیس)
تین رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ

ہنزہ ناصر آباد، سیاحوں کی وین کو حادثہ، 2 جاں بحق، درجن سے زائد زخمی، نگر ریسکو نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
04/07/2023

ہنزہ ناصر آباد،
سیاحوں کی وین کو حادثہ، 2 جاں بحق، درجن سے زائد زخمی، نگر ریسکو نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

04/07/2023

ہنزہ ٹریفک کا دوسرا حادثہ
دونگ داس کے مقام پر ملکی سیاحوں کی گاڑی کا حادثہ رپورٹ کے مطابق دو جانبحق ایک زخمی.
ذرائع

افسوسناک خبر:شاہراہ بلتستان (جگلوٹ سکردو ) روڈ پر ٹریفک المناک حادثہ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے کوارڈنیٹر مزمل حسن ایڈوک...
13/06/2023

افسوسناک خبر:
شاہراہ بلتستان (جگلوٹ سکردو ) روڈ پر ٹریفک المناک حادثہ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے کوارڈنیٹر مزمل حسن ایڈوکیٹ،والد،والدہ سمیت جاں بحق،جبکہ ان کے ہمشیرہ شدید زخمی،
ایک ہی خاندان کے افراد لقمہ اجل بننے پر علاقے میں فضا سوگوار ،ہر آنکھ اشکبار،

31/05/2023

پاکستان میں چالیس سال حکومت کرنے والی فوج بھی کرپشن سے پاک 15 پندرہ سالوں کی حکومت کرنے والی جماعتیں (پیپلز پارٹی, مسلم لیگ )بھی کرپشن سے پاک دوسری جانب پاکستان ایک قدرتی نعمتوں سے مالامال ملک ہونے کا بھی دعوا ہے۔اور ستر سالوں میں ملک ڈیفلٹ کیسے ہوا؟ کوئی نہ کوئی ذمہ دار تو ہوگا؟؟

ہنزہ حادثے میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کی فائل تصاویر۔اللہ تعالئ جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے
06/05/2023

ہنزہ حادثے میں جانبحق ہونے والے نوجوانوں کی فائل تصاویر۔اللہ تعالئ جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے

گلگت عطاآباد کار حاثے میں جانبحق تین افراد لایشیں نکالی گی۔دو کا تعلق علی اباد ہنزہ سے ایک کا ششکٹ سے بتایا جارہا ہے۔
06/05/2023

گلگت
عطاآباد کار حاثے میں جانبحق تین افراد لایشیں نکالی گی۔
دو کا تعلق علی اباد ہنزہ سے ایک کا ششکٹ سے بتایا جارہا ہے۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB News 247 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share