Mera Bannu

Mera Bannu Anchor + Reporter

08/06/2023

Self Defence..

04/06/2023
سرکاری آٹا پھر شروع...
19/05/2023

سرکاری آٹا پھر شروع...

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں
01/05/2023

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں

22/03/2023

مفٹ آٹا یونین کونسل وائز کیا جائے...
تا کہ ہماری خواتین کی عزت محفوظ ہو...
یہ ہے ہمارے بنوں کا حال...

21/03/2023

یاللہ رحم،،
زندگی میں پہلی بار ایسا زلزلہ دیکھا🙏🥲🥲🥲🥲

21/03/2023

Ya Allah Kher Bannu me Shadid Zalzala...

بے نظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کیلئے ضروری اطلاعنئی قسط منگل سے شروع ہورہی ہے پی سی او سے رسید ضرور حاصل کریں کیونکہ اس ر...
18/03/2023

بے نظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کیلئے ضروری اطلاع
نئی قسط منگل سے شروع ہورہی ہے پی سی او سے رسید ضرور حاصل کریں کیونکہ اس رسید پر رمضان پیکیج کے تحت آٹے کے تھیلے دیئے جائیں گے
محمد اسحق وزیر ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنوں

21/01/2023

چلو چلو ...
گیس پائپ لائن کے بارے میں مولانا سید فدا احمد شاہ صاحب نے اپنے علاقے میں لوڈسپکر کے ذریعہ اعلان کیا۔۔
ویلڈن مولانا صاحب

ہم اپنے پیارے بھائی آزاد میڈیا بنوں کے چیف ایڈیٹر سید طاہرعلی شاہ کو بنوں سوشل میڈیا کلب کا سینئر نائب صدر بننے پر میرا ...
11/01/2023

ہم اپنے پیارے بھائی آزاد میڈیا بنوں کے چیف ایڈیٹر سید طاہرعلی شاہ کو بنوں سوشل میڈیا کلب کا سینئر نائب صدر بننے پر میرا بنوں ٹیم کیطرف سے اسپیشلی مبارکباد پیش کرتے ہیں...

19 دسمبر سوموارصبح 7 بجے  سے 23 دسمبر جمعہ تک بنوں میں بجلی بند رہےگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنوں واپڈا بنوں سرکل سپرنٹنڈنگ ...
16/12/2022

19 دسمبر سوموارصبح 7 بجے سے 23 دسمبر جمعہ تک بنوں میں بجلی بند رہےگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنوں واپڈا بنوں سرکل سپرنٹنڈنگ انجینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنکل پیسکو واپڈا 132KV گرڈ اسٹیشن افسران نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ 132 کے وی بنوں گرڈ سٹیشن میں پہلے سے نصب 20/26 MVA ٹی تھری پاور ٹرانسفرمر کمزور لوڈ برداشت نہیں کرپاتا جس کیلئے معزز بجلی صارفین کیلئے محکمہ واپڈا پاور ڈویژن اسلام آباد واپڈا پیسکو چیف ایگزیکٹیو پشاور کے احکامات پر واپڈا کے کروڑوں روپے کے اخراجات پر T3 31.5/40 MVA پاور ٹرانسفرمر ایک ماہ قبل 132KV بنوں گرڈ اسٹیشن کو پہنچ گیا تھا 19 دسمبر سوموارصبح 7 بجے سے پرمٹ لینگے 23 دسمبر جمعہ تک پرانا ہیوی ٹرانسفرمر ہٹانے اور اس جگہ پاور ٹرانسفر مر نصب کرنے وائرنگ او سی بی کیبل کے ماہرین ٹیکنشین گرڈ عملہ واپڈا پیسکو افسران کے زیر نگرانی اپریشن سٹاف کام کرنے میں مصروف ہونگے ا س پاور ٹرانسفرمر کی تصیب سے یہاں کے مسلسل بجلی ٹریپنگ کا خاتمہ ہوجائیگا جس کیلئے واپڈا پیسکو کی جانب سے تقریبا 96گھنٹے تک بجلی کی ترسیل بند رہیگی جس سے پیسکو اربن بنوں سٹی ون فیڈر کالا خیل مستی خان (غوریوالہ ون فیڈر) شہباز عظمت خیل فیڈر اسماعیل حانی فیڈر بکا خیل ون فیڈر سے منسلک بجلی صارفین متاثر ہونگے

16/12/2022

سارے دوست اچھے نہیں ہوتے...
کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں...😂🤣😅

16/12/2022

توسے سارا دا شائ پہ دی...

بنوں اجتماع 23 ، 24 ، 25 فروری 2023  پنڈال نقشہ
16/12/2022

بنوں اجتماع 23 ، 24 ، 25 فروری 2023 پنڈال نقشہ

14/12/2022

...🤔
...

11/12/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین ۔۔۔😭
کافی کوششوں کے باوجود بچا نہ سکا ۔۔کینسر کا مریض رسول بہادر ہم سے جدا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔💔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثمہ امین🤲

09/12/2022

فیفا ورلڈکپ قطر 2022 کا سنسنی خیز مرحلہ...

پاکستانی عوام کا اپنے کپتان پر بھرپور اعتبار تین گھنٹوں میں 500 کروڑ سے زائد کی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پلیج کر ...
30/08/2022

پاکستانی عوام کا اپنے کپتان پر بھرپور اعتبار تین گھنٹوں میں 500 کروڑ سے زائد کی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پلیج کر دی۔

15/08/2022

بنوں میں فیملی پارک کے حلاف احتجاج...

بنوں سبزی منڈی کی موجودہ صورتحال...
28/07/2022

بنوں سبزی منڈی کی موجودہ صورتحال...

بنوں:ڈی سی صاحب کیا یہ کھانے کے قابل ہیں سرکاری آٹا،بنوں کے عوام کا آپ سے سوال...
27/07/2022

بنوں:
ڈی سی صاحب کیا یہ کھانے کے قابل ہیں سرکاری آٹا،
بنوں کے عوام کا آپ سے سوال...

پرویز الٰہی نئے وزیراعلی پنجاب منتخب...
26/07/2022

پرویز الٰہی نئے وزیراعلی پنجاب منتخب...

اس طرح کے بابے عید کی صبح فوت ہو کر رشتہ داروں کی عید خراب کر دیتے ہیں..🙊😂
22/07/2022

اس طرح کے بابے عید کی صبح فوت ہو کر رشتہ داروں کی عید خراب کر دیتے ہیں..🙊😂

Situation Right Now...😂😂
11/07/2022

Situation Right Now...😂😂

11/07/2022

Highlights Right Now...

09/07/2022

الحمدللہ بنوں گل میں باران رحمت شروع⁦🌧️⁩⁦🌦️⁩⁦⛈️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Address

Bannu
28100

Telephone

+923359738215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Bannu:

Videos

Share