313 Khabar

313 Khabar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 313 Khabar, Media/News Company, Bannu.

14/01/2025

مراد ممش خیل || ایک نہایت ملنگ انسان ہیں، خوددار || نہایت غریب محنت کش ہیں || 30 تاریخ کو گل زمان مسجد کیساتھ روڈ کنارے کھڑے تھے کہ پیچھے سے ایک تیز رفتار گاڑی نے روڈ سے اتر کر اسکو ٹکر مار دی
نتیجے میں بھائ کے سر پر چوٹ لگی اور ساتھ میں کچھ فریکچرز بھی ہو گئے۔ سر پر چوٹ کی وجہ بھائ کومہ میں چلے گئے۔
بھائ پہلے کے جی این پھر ایل آر ایچ میں تھے جہاں حالت خراب ہو گئ
2 تاریخ کو اسے میں نے خود نارتھ ویسٹ ہسپتال منتقل کر دیا
وہاں اسکا باقاعدہ علاج شروع ہو گیا۔ اب الحمد للہ مراد بھائ بہتر ہیں آکسیجن کے بغیر سانس لے پاتے ہیں
جبکہ ابھی تک ہوش میں نہیں آئے۔
نارتھ ویسٹ ہسپتال کے ڈاکٹرز نے انکی غربت کو مد نظر رکھتے ہوئے انکو کسی فلاحی ہسپتال منتقل کرنے ک مشورہ دیا ہے۔
تاہم جن لوگوں سے ایکسیڈنٹ کیا ہے اللہ نے انکو بے پناہ دولت سے نوازا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ جتنا بھی خرچ ہو کوئی پرواہ نہیں
کیونکہ نارتھ ویسٹ ہسپتال کا یومیہ خرچ ایک لاکھ سے 2 لاکھ تک ہے۔
اگر مراد بھائ کو منتقل کرنا پڑا تو آپکی کیا رائے ہے بہتر علاج کے لئے کہاں منتقل کرنا بہتر ہوگا۔۔؟
دعاؤں کی درخواست ہے۔۔؟

07/01/2025
22/12/2024

جنگل میں آگ لگانے والو غور سے دیکھو تم نے لاکھوں جانداروں کی جانیں لی لاکھوں جانداروں کو بے گھر کر دیا😢😭

جرگہ ننواتے شروع ھوا
22/12/2024

جرگہ ننواتے شروع ھوا

17/12/2024

خوجڑی گرینڈ جرگہ

جرگہ ھوچکا ہے اللہ تعالیٰ دے خیر زریعہ ووگرزائی آمین 🙏
17/12/2024

جرگہ ھوچکا ہے اللہ تعالیٰ دے خیر زریعہ ووگرزائی آمین 🙏

Address

Bannu
8100

Telephone

+923312952452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 313 Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share