Online Panjgur

  • Home
  • Online Panjgur

Online Panjgur میری انگلی مت کاٹو وہاں دیکھو جدھر میں اشارہ کر رہا ہوں ۔ here u will get information about Panjgur balochistan and more...

27/01/2024

Today Video ✌🏽










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

شھدائےحق آباد  پروم۔اللہ پاک شمے جاگہ وش پکن پشت پدا سبر اوپار بدنت
19/01/2024

شھدائےحق آباد پروم۔
اللہ پاک شمے جاگہ وش پکن پشت پدا سبر اوپار بدنت

جنگ پاکستان اور ایران کا ہو رہا ہے لیکن دونوں طرف دہشت گردوں کے نام پر بلوچ بچے اور عورتوں کو مارا جا رہا ہے
18/01/2024

جنگ پاکستان اور ایران کا ہو رہا ہے لیکن دونوں طرف دہشت گردوں کے نام پر بلوچ بچے اور عورتوں کو مارا جا رہا ہے

20/12/2023

گودی ماہ رنگ بلوچ 😭😭😭

دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بنا ادھورا ہے،جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں۔
20/12/2023

دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بنا ادھورا ہے،جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں۔

20/12/2023

منظور پشتین کی والدہ اور والد بلوچوں کی لانگ مارچ کے استقبال کےلیے نکل اۓ ۔مارنگ بلوچ کو پی ٹی ایم کی ٹوپی پہنا دی ۔

19/12/2023

سی۔ٹی۔ڈی کی طرف سے شہید بالاچ بلوچ کے فیک انکاؤنٹر میں قتل کے بعد بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری لانگ مارچ، صرف ایک مارچ نہیں بلکہ ریاستی جبر و استحصال سے تنگ آئے بلوچ قوم کی امید ہے۔ پچھلے 26 دنوں سے جاری یہ تحریک پہلے شہید فدا چوک، تربت پر دو ہفتوں تک دھرنے کی صورت جاری تھی۔ تربت میں انصاف کے تمام دروازے بند پاکر، یہ تحریک لانگ مارچ کی شکل میں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پہنچی۔ اور کوئٹہ میں چار دن تک سریاب روڈ پر دھرنے کے بعد، لاپتہ افراد اور ماورائے عدالت قتل کئے گئے بلوچ فرزندوں کے لواحقین کے ساتھ، اب اس مارچ کا رخ کوہِ سلیمان کے بعد اسلام آباد کی طرف ہے۔ یہ مارچ اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کو جوائن کرے گی۔ ہماری اسلام آباد کی عوام سے یہی درخواست ہے کہ وہ آئیں اور اس تحریک کا حصہ بن کر بلوچ نسل کشی کے خاتمے کی خاطر اس تحریک کو توانا کریں۔

بلوچ نسل کشی اور بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری لانگ مارچ کل صبح تونسہ شریف سے نکلے گی، اور ڈیرہ اسمائیل خان س...
19/12/2023

بلوچ نسل کشی اور بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری لانگ مارچ کل صبح تونسہ شریف سے نکلے گی، اور ڈیرہ اسمائیل خان سے ہوتے ہوئے اسلام آباد کی طرف جائے گی۔ لانگ مارچ کا کاروان صبح 09 بجے ڈیرہ اسمائیل خان پہنچے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام سے اپیل ہے، کہ وہ آئیں اور اس مارچ کا استقبال کرکے، نسل کشی کے خلاف ابھرتی اس آواز کو محکم کریں۔
اسلام آباد کی عوام، اور تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے درخواست ہے، کہ لانگ مارچ کا اسلام آباد میں پڑاؤ نیشنل پریس کلب میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کا دھرنا ہوگا، لہذا وہ آئیں اور بلوچ قوم کی نسل کشی کو روکنے کی خاطر اس تحریک کی آواز کو توانا کرکے ریاست کو پیغام دیں کہ اب ہم خاموشی سے اپنے پیاروں کی لاشیں نہیں اٹھائیں گے۔

19/12/2023

سرزمین تونسہ شریف اپ نے بلوچیت کا حق ادا کر دیا بلوچ قوم زندہ ❤❤❤❤

پنجگور /بالاچ  بلوچ  اور ان کے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کی عدام بازیابی کے خلاف تربت س...
07/12/2023

پنجگور /بالاچ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کی عدام بازیابی کے خلاف تربت سے نکلنے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کا لانگ مارچ پنجگور پہنچنے کے بعد جاوید چوک پر دھرنا دے رہا ہے

01/12/2023

پنجگور گرمکان میں فائرنگ سے ظاہر صمد نامی شخص جان بحق ہوگیا پولیس

پنجگور وشبود آور گرمکان روڈ بننے کے بعد عوام میں پہلے سے زیادہ بے احتیاطی دیکھنے کو مل رہا ہے اور آئے روز حادثات ہو رہے ...
29/08/2023

پنجگور وشبود آور گرمکان روڈ بننے کے بعد عوام میں پہلے سے زیادہ بے احتیاطی دیکھنے کو مل رہا ہے اور آئے روز حادثات ہو رہے ہیں عوام سے گزارش ہے کہ تیز رفتاری اور بے احتیاطی سے گریز کریں.

05/08/2023

Man tara nakosha

ضلع پنجگور  لیویز پوسٹوں کی آرڈر جاری کیا جائے۔ پنجگور  لیویز فورس بھرتی کے لئے بےروزگار امیدواروں نے وزیر اعلی بلوچستان...
05/08/2023

ضلع پنجگور لیویز پوسٹوں کی آرڈر جاری کیا جائے۔ پنجگور لیویز فورس بھرتی کے لئے بےروزگار امیدواروں نے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، ڈی جی لیویز، میر اعجاز خان سنجرانی اور چیف سیکٹری سے اپیل کی ہے پنجگور موجودہ لیویز کے خالی آسامیوں کی بھرتی لسٹ جاری کیا جائے تاکہ علاقے میں امن اور بے روزگاری میں قابو پایا جاسکے۔۔
اہلیاں پنجگور

30/07/2023

پنجگور/ پیرے جہلگ سے پھندا لگی نعش برآمد لیویز نے نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا شناخت سفر خان ولد رسول بخش سکنہ دشت مستونگ سے ہوئی مقتول کے گلے میں پھندا لگی تھی جو ایک درخت سے لٹکا ہوا تھا نعش دس روز پرانی ہے /لیویز ذرائع

پنجگور رخشان ندی میں ایک شخص کی نعش برآمد , شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل (پولیس ذرائع
25/07/2023

پنجگور رخشان ندی میں ایک شخص کی نعش برآمد , شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل (پولیس ذرائع

تلاش میں مدد کریں مہرین بنت سکندر علی احسان الحق کا بانجی عمر 8 سال آج صبح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملک آباد سے چھٹی کے بع...
15/06/2023

تلاش میں مدد کریں
مہرین بنت سکندر علی احسان الحق کا بانجی عمر 8 سال آج صبح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملک آباد سے چھٹی کے بعد گھر واپس نہیں آئی ہے جس کسی نے یہ بچی کو دیکھی ہے براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
ظفر بختیار 03337479698
احسان الحق 03343923621. ایڈرس:۔ محلہ قاضی آباد وشبود

14/06/2023

ایشانی مسئلہ ءَ ملک میران ھل کنت. دگرانی کار نئیں
🤣🤣🤣

21/05/2023

قلات لاپتہ افراد کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی شہرہ خالق آباد مگنچر کے مقام پر بلاک کر دیا

21/05/2023

8 سال سے لاپتہ کفایت اللہ کے لواحقین کا کوئٹہ کراچی شہرہ خالق آباد (مگنچر )کے مقام پر روڈ بلاک کر کے احتجاج

قلات لاپتہ افراد کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی شہرہ خالق آباد مگنچر کے مقام پر روڈ  بلاک کر دیا
21/05/2023

قلات لاپتہ افراد کے لواحقین نے کوئٹہ کراچی شہرہ خالق آباد مگنچر کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا

20/05/2023

Panjgur comedy vs Kharan comedy 😂
😂

15/04/2023

غیر حتمی نتائج کے مطابق
پنجگور ٹوٹل آبادی 11 لاکھ سے تجاوز کرگیا۔

17/01/2023

اطلاع برائے سستا آٹا
محکمہ خوراک حکومت بلوچستان کی جانب سے کل مورخہ 17 جنوری کو حیوانات ہسپتال چتکان کے قریب سستا آٹا پوائنٹ کا افتتاح کیا جائے گا اور محکمہ خوراک کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے 20 کلو گرام آٹے 1509 روپے میں دستیاب ہوگا
منجانب
محکمہ خوراک مکران پنجگور

13/01/2023

بلوچستان کا ساحلی پٹی پہلی بار ایک ماہیگیر کی قیادت میں یکجاہ ہوکر دنیا بھر میں اپنی آواز پہنچا رہی ہے۔

08/01/2023

Just feel it..🤣🤣

        فزیر بلوچ جس کا تعلق سوردو پنجگور سے ہے اپنے چھوٹے بھائ ساجد حسنی  کو اپنا گردہ عطیہ کر رہے ہیں کیونکہ چھوٹے بھا...
12/10/2022



فزیر بلوچ جس کا تعلق سوردو پنجگور سے ہے اپنے چھوٹے بھائ ساجد حسنی کو اپنا گردہ عطیہ کر رہے ہیں کیونکہ چھوٹے بھائ کے دونوں گردے خراب ہیں کراچی کے ایک ھسپتال میں گردے کے ٹرانسپلانٹ آپریشن ھےـ

اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔
اور بڑے بھائی نے جو قربانی دی ہے. اللہ تعالیٰ اس کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے.امین.❣

13/06/2022

وفاق میں بی این پی کی پوزیشن جتنی آج مضبوط ہے پہلے کبھی نہیں تھی ۔اگر حکومت سے کنارہ کش ہوجائے اسمبلی تو توڑ سکتی ہے۔ تاریخ رقم کرسکتی ہے کہ فلاں حکومت بلوچوں خواتین سے بدسلوکی اور تشدد کرنے کی وجہ سے گئی ۔ ہمت کریں ایک مظلوم قوم کی بقا و غیرت کا سوال ہے.....

پنجگور لاپتہ حوالدار باب کی بازیابی اور شہید دادجان عنایت کے قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے خواتین و بچوں کی جانب سے ڈپٹی...
13/06/2022

پنجگور
لاپتہ حوالدار باب کی بازیابی اور شہید دادجان عنایت کے قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے خواتین و بچوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر پنجگور آفیس کے سامنے مظاہرے

Address

Panjgur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Panjgur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Panjgur:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share