Pashtoon News

Pashtoon News داغه پيج دا پشتون نيوز افيشيل پيج داٸ
دې دغ پيج نه به د
(14)

  تین سال پہلے، سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان خڑکمر  میں مقامی لوگوں پر براہ راست فائرنگ کی جس میں 15 مقامی لوگ شہید ہو...
26/05/2022


تین سال پہلے، سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان خڑکمر میں مقامی لوگوں پر براہ راست فائرنگ کی جس میں 15 مقامی لوگ شہید ہوگئے اور 24 سے زیادہ تر زخمی ہو گئے.
اج تک ان شھدا کو انصاف نہ مل سکا
ان فوجیوں کو جو اس المناک واقعے کے ذمہ دار تھے انصاف کے کٹھرے میں نہیں لایا

کله چي موږ د علي وزیر د آزادولو لپاره مظاهره وکړو، نو د قانوني مجوز د مخي ته کولو سربیره هم موږ ته ویل کیږي چي له حکومت ...
21/05/2022

کله چي موږ د علي وزیر د آزادولو لپاره مظاهره وکړو، نو د قانوني مجوز د مخي ته کولو سربیره هم موږ ته ویل کیږي چي له حکومت سره د هغه د آزادولو لپاره قانوني اسناد نشته خو بلي خوا ته حکومت له ټي ال پي را نیولي نورو ټولو ته تر نن ورځې پورې د جیلو سخه په څو ساعته کې دننه خلاسون ورکړئ دی.

21/05/2022

شیریں مزاری کی بیٹی کا کہنا ہیں کہ میری ماں کو جنرل باجوا نے گرفتار کی ہیں وہ ایسی حرکتیں کرتا ہیں!

دي مداخېلې دهرنې مزاکرات په کاميابي سرا راون دي نن  دا ميرانشاه ډي سي سرا قومي جرګه وشوا  په جرګه کې ده مداخېلې په ټولې ...
21/05/2022

دي مداخېلې دهرنې مزاکرات په کاميابي سرا راون دي نن دا ميرانشاه ډي سي سرا قومي جرګه وشوا په جرګه کې ده مداخېلې په ټولې مسالې تفصيلي بحث وشه ، دې ايمرجنسي په حالات وه اوال دې افغانستان نه دې کډوالې واپسي وي ، اهې دې پورا بقائده قومي کميټي جوړا شواه ، چې ډي سي وي نوټيفيکيشن کو ، وه دې سلوارم په وريز وه داهه کميټي دي ډي سي سرا نوستاۍ کو وه دې شپېژم دې ورېزې نه وه چار پې لګيا کيژي ، او داهسې په نورو مسلې حابرې وشوې .
بله او مهما حابره دا دو چې کيم
د مداحېلې بې دارکه شوي (نيول شوي) خالکې ډيټا دو اهه او صدر زاکيم ته په داهه نمبر واټساپ ته ويراولاژاۍ .
مننننننه
03339799098

آج  پی ٹی ایم کے قائد منظور پشتین نے ساتھیوں کے ہمرا پروفیسر شیر علی کی عیادت کی جو نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور حیات آباد می...
21/05/2022

آج پی ٹی ایم کے قائد منظور پشتین نے ساتھیوں کے ہمرا پروفیسر شیر علی کی عیادت کی جو نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور حیات آباد میں زیر علاج ہیں
اور ان کے اچھے اور بہتر صحت کےلیے دعا کی.

18/05/2022

ورځ تیر بلې ورځ وزیرستان کښې خلات د خاروپېدو په طرف راون دي

16/10/2021
27/01/2021

د ملي مشر منظور احمد پښتین امر دي ،چي د تحريک ملګري دې د اووم فروري پېښور جلسې د پاره په سوشل ميډيا کمپاين تيز کړي ،ملګري کولي شي چې د جلسې د پاره ويډګانې هم جوړي کړئ .

ټول ملګري د خپل هر پوسټ سره د لاندې هيش ټيګ لګوي .

چي په کمه علاقه کي هم د جلسې په هکله کمه ايکټيوټي کوي ، د هغه ايکټيوټي اپډيټ تاسو ماته ډاريکټ هم ليږلي شي ،چي زه ستاسو هغه پيغام د پي ټي ايم افيشل پيجز ايډمنز ته په وخت ورکوم .

مننه .

30/11/2020

پر داسې ظلم خاموشه پاته کيدل کفر بولم😭😭

21/11/2020

خدی اور مچی خیل بھاری اسلحے کا استعمال کررہے ہیں جس میں خون خرابے اور بھاری نقصان کا خدشہ ہے لہذا 23 نومبر بروز سوموار صبح 10 بجے DPO شمالی وزیرستان اور سول انتظامیہ کے خاموشی اور نااہلی کے خلاف میرعلی چوک میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تمام وزیرستانی شرکت فرمائیں..

پی ٹی ایم شمالی وزیرستان

17/11/2020

شمالی وزیرستان میں 35 ہزار فوج ، 15 ہزار ایف سی اور تقریبا 5 ہزار لیویز اہلکارموجود ہے لیکن پھر بھی چوبیس گھنٹے ہوگئے کہ حدی اور مچی خیل اقوام کے درمیان فائیرنگ جاری ہے #شرمناک

‎ د پي ټي اېم قاید ښاغلی منظور پشتین به نن ماښام د خپل فېسبوک وال څخه لا‌ئو راځي.‎وخت : د ماښام اووه بجې  07:00 PMPTM le...
31/10/2020

‎ د پي ټي اېم قاید ښاغلی منظور پشتین به نن ماښام د خپل فېسبوک وال څخه لا‌ئو راځي.

‎وخت : د ماښام اووه بجې
07:00 PM

PTM leader Manzoor Pashteen will be live from his personal Facebook wall today at 07:00 PM.

27/10/2020

‏ټوپک دي زنګ و وهـــي، قــــلم دي عام شي دلته📖
کــتاب دي و ویشل شي، 📒 جنګ دي بدنام شي دلته..

 ؟زرائع کے مطابق ایک بلیک میلر سوشل میڈیا صحافی جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی بلیک میلنگ کی وجہ سے مشہور ہے اور ڈی پی ...
17/08/2020

؟

زرائع کے مطابق ایک بلیک میلر سوشل میڈیا صحافی جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی بلیک میلنگ کی وجہ سے مشہور ہے اور ڈی پی او کے پاس اپنے صحافی نہ ہونے کا سٹام پیپر بھی لکھوا چکا ہے پیج کے مالک قیس جاوید شیخ یوسف اڈہ پر واقع محسود قوم سے تعلق رکھنے والے شخص کے ہوٹل پر گئے وہاں آرڈر دیا اور کھانے کے بل پر تقرار ہوا۔
مزکورہ بلیک میلر فری میں کھانا چاہتے تھے اور ہوٹل مالک کو مختلف طریقے سے بلیک میل کرنا چاہتے تھے لیکن ہوٹل مالک نے اپنا پورہ بل وصول کیا۔
اس کے بعد اسی بلیک میلر نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پوسٹ کیا کہ شین خیبر ہوٹل میں مردہ جانور کا گوشت بیچا جاتا ہے جس پر والوں نے ہوٹل پر چھاپا لگایا اور گوشت کے نمونے حاصل کیے تاہم حلال فوڈ کی جانب سے گوشت اور ہوٹل کو کلیئر قرار دیا گیا۔
اسکے بعد مزکورہ سوشل میڈیا بلیک میلر ہوٹل والے کو مختلف طریقے سے بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
ہوٹل مالک مزکورہ بلیک میلر سوشل میڈیا صحافی کے پاس گیا کہ میرے کروڑوں روپے کی انویسمنٹ ہے اور یہ انویسمنٹ میں نے حلال روزی کمانے کے لیے کی ہے خدارا میرے ہوٹل کو خوامخوا بدنام کرنے کی کوشش مت کرو جس پر بلیک میلر صحافی نے اسے پولیس وغیرہ کی دھمکیاں دے کر ڈرایا جس پر ہوٹل مالک نے اس بلیک میلر سوشل میڈیا صحافی کو پکڑا اور اسے تھانے لے جانے کے لیے رکشہ میں بٹھانے کی کوشش کی۔
مزکورہ واقعے کی ویڈیو فوٹیج بھی موجود ہے جس میں ہوٹل مالکان ایک دوسرے کو کہہ رہے ہیں کہ اسے تھانے لے جائینگے اور پولیس کے حوالے کریں گے۔

اب ستم یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
بلیک میلر صحافی نے اسی ویڈیو کو ثبوت بنا کر ہوٹل مالکان پر اغواکاری کا پرچہ کردیا ہے کہ یہ ہوٹل مالکان مجھے اغوا کرنا چاہتے تھے۔
جس پر پولیس مکمل طور پر ون سائڈڈ ہے اور SHO نے اس بلیک میلر کی ویڈیو جس میں ہوٹل مالکان اس بلیک میلر صحافی کو تھانے لے جانے کی بات کرتے ہیں کو سن کر بھی بلیک میلر کی سائیڈ کررہی ہے اور ہوٹل مالکان پر اغواکاری کی ایف آئی آر کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے بھی ایف آئی آر کاٹ دی ہے کہ ہوٹل مالکان نے پولیس کو دھمکیاں دی ہیں۔
کیا ہمارے ملک کا نظام ایسے چلے گا ؟
کیا یہاں کا قانون ہمیشہ کی طرح اندھا ہی رہے گا؟
کیا پولیس ہمیشہ کی طرح تفتیش کئے بغیر کسی کی زبانی جمع خرچ پر کسی کے خلاف کوئی بھی مقدمہ درج کرے گی؟

یہ کشمیر میں ہندو کے ہاتھوں یا فلسطین میں اسرائیل کے ہاتھوں شھید نہی ھے یہ پاکستان کے ظالم جابر یزیدی فوجیوں یا ایف سی ک...
17/08/2020

یہ کشمیر میں ہندو کے ہاتھوں یا فلسطین میں اسرائیل کے ہاتھوں شھید نہی ھے یہ پاکستان کے ظالم جابر یزیدی فوجیوں یا ایف سی کے ہاتھوں کراچی یونیورسٹی کے طالبعلم شھید حیات بلوچ ھے جسکوبیگناہ شھید کیا ھے اور والدین لاش پر رو رہے ھے اور اللہ تعالی کو ظالم لوگ بتا رہے ھے
پشتون اور بلوچ کا خون ریاست ظلمیستان کے آزادی سے لیکر آج تک بہایا جارہا ہے لیکن ہم اپنے بھائیوں کے خون پہ خاموش ہیں کل ہمارا حال بھی یہی ہوگا تب بھی سب خاموش ہونگے اور اسی طرح ہم سب کے ساتھ ظلم ہوتا رہے گا ، آخر کب تک ہم یہ سب برداشت کرتے رہینگے ۔
ان ظالموں کو دیکھ کر آپ سب اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس ملک میں نہ قانون ہے اور نہ آئیں , یہاں وردی والوں کا راج ہے اور ہم سب غلام ، جس کے ساتھ مالک چاہے جتنا بھی ظلم کر لیں غلام خاموش رہتا ہے یہی حال ہم سب کا ہے
ہم سب کو جاگنا ہوگا ایک ہونا ہوگا ورنہ ہماری غلامی تو آدھی گزر گئی لیکن ہماری نسل زندگی بھر غلام رہیں گی
سب دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ڈر اور خوف اپنے دل سے نکال دو نہ سر جکانے سے ہماری زندگی میں اضافہ ہوگا اور نہ ظلم کے خلاف نکلنے میں ہماری زندگی میں کوئی کمی آیے گی
تاکہ نہ صرف ہم دنیا میں کامیاب ہو بلکہ آخرت میں بھی ہم جوابدہ نہ ہو
تیرے قتل پر واویلا، میرے قتل پر خاموشی
‏تو کشمیر کا مسلماں، میں کافر بلوچستان کا

11/08/2020

د چمن مسائیل او حالات.
بابړه.
حنیف پشتین
او نورو مسائلو په حکله د تحریک د تګلارې په حکله به زه په اوس لګ شیبه کې خپل فیس بک وال نه بیان کوم

11/08/2020

چمن دھماکہ اپڈیٹ

6 افراد شہید 13 زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔

دھماکہ مال روڈ ندا مارکیٹ کے سامنے ہوا دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا

چمن عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے انصاف نہ ملنے تک عوام نے لواحقین سے شہدا نہ دفنانے کی اپیل کی

ملا بہرام ساتھیوں سمیت ہسپتال پہنچ چکے ہے

سیکیورٹی فورسز اپنے ڈیوٹی سرانجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے

ریاستی ادارے ڈی ایچ اے بنانے اور اغواکاری میں مصروف

معاشی قتل عام کے بعد اب جانی قتل عام پر ریاستی ادارے اتر چکی ہے جس کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں

یاد رہے
چمن میں گزشتہ 5 مہینوں سے حالات شدید کشیدہ ہے عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ چکی ہے حالات کسی بھی وقت کوئی بھی خطرناک موڑ کے جانب گامزن ہوسکتا ہے

ایک طرف اج لاہور میں لڑکیاں خوشیوں کے ساتھ عید منارہی ہیں، جبکہ دوسری طرف پشاور میں مجاہد قوم اپنے مجاہد کو عدالت تک لے ...
02/08/2020

ایک طرف اج لاہور میں لڑکیاں خوشیوں کے ساتھ عید منارہی ہیں، جبکہ دوسری طرف پشاور میں مجاہد قوم اپنے مجاہد کو عدالت تک لے کے جا رہے تھے

پشتونوں اور بلوچوں کے بہنیں عید کے دن اپنے پیاروں کے لئے روڈوں پر رو رہی ہیں، جبکہ مجاہد قوم سو رہی ہیں، اگر کچھ کہو گے تو کہیں گے کہ ملک کے خلاف باتیں مت کرو

اس ملک کو ابھی بھی اپنا ملک کہو گے ؟
غلام قوم کی نشانی اس تصویر میں واضح ہے

On the one hand, the girls are celebrating Eid with joy in Lahore today, while on the other hand, the Mujahid nation in Peshawar was taking their Mujahid to court.

The sisters of Pashtuns and Baloch are crying on the roads for their loved ones on the day of Eid, while the Mujahid nation is sleeping. If you say anything, they will say don't speak against the country.

Would you still call this country your country?
The symbol of the slave nation is clear in this picture

عید کے فوراً بعد پی ٹی ایم سب سے پہلے کیا کرے گی مشر منظور پشتین نے وضاحت کردی پی ٹی ایم سربراہ مشر منظور احمد پشتین نے ...
25/07/2020

عید کے فوراً بعد پی ٹی ایم سب سے پہلے کیا کرے گی
مشر منظور پشتین نے وضاحت کردی

پی ٹی ایم سربراہ مشر منظور احمد پشتین نے اپنے ایک بیان میں واضح کرتے ہوئے کہا کہ

اج ایف ار پشاور سب ڈویژن حسن خیل میں نامعلوم افراد نے تین نوجوانوں شھزاد ، عثمان اور فاروق کی جان لے لی

گزشتہ چند مہینوں سے معلوم نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کیلنگ کا ایک اور سلسلہ شروع کیا ہے

اس کے علاوہ پشتونوں کے ہر علاقے کو کسی نا کسی شکل میں تنگ و ذلیل کیا جا رہا ہے۔

جب تک پشتون وطن کو مکمل امن نہیں فراہم کیا جاتا تب تک پی ٹی ایم کے سرگرمیوں میں کمی نہیں ائیگی

مشر منظور پشتین نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ
عید کے بعد اس بدامنی کے خلاف عوام کی اواز کا سلسلہ شروع کرینگے

25/07/2020

‏آپ ہمیں غلامی کا احساس دلا رہے ہو جبکہ ہم آپکو چوکیداری کا احساس دلائنگے، آپ ہمیں مختلیف ہتھکنڈوں سے دبا رہے ہو جبکہ ہم اتنے ہی تیزی سے ابھر رہے ہیں، آپ ایک انقلابی کو پابند سلاسل کرتے ہو جبکہ پیچھے سینکڑوں انقلابی جنم لیتے ہے !!

25/07/2020

بنگالی الگ ہوئے، بلوچ اسلحہ اٹھا کر پہاڑوں پر ہیں، جس دن پشتونوں نے عدمِ تشدد کا فلسفہ چھوڑ دیا، پھر سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔ یہ دنیا کی واحد قوم ہے جو سب سے زیادہ لاشیں اٹھاکر بھی ابھی تک آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کررہی ہے اور ریاست سے انصاف مانگ رہی ہے جبکہ ریاست انصاف دینے کی بجائے مزید لاشیں دے رہی ہے۔ یاد رکھنا جب ظلم حد سے زیادہ بڑھ جائے تو بغاوت ہوتی ہے، انقلاب برپا ہوتے ہیں۔.


21/07/2020

فضل ایڈوکیٹ پر فائرینگ کے خلاف کل 22 جولائی 2020 کو پشاور اور کوئٹہ میں پی ٹی ایم کے احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
پشاور 03:30pm
بمقام پشاور پریس کلب
کوئٹہ 05:00pm
بمقام کوئٹہ پریس کلب۔
سب شرکت کرے اور SOPs کا خیال رکھیں۔
منظور احمد پښتين

آج کراچی پریس کلب پر گابا پبلشر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پشتون تحفظ موومنٹ، بونیر قوم کے مشران نوجوان ،اور دیگر...
21/07/2020

آج کراچی پریس کلب پر گابا پبلشر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا
جس میں پشتون تحفظ موومنٹ، بونیر قوم کے مشران نوجوان ،اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے شرکت کی
گابا پبلشر نے پشتونخواہ کے نصاب تعلیم کے پانچویں جماعت انگلش کے کتاب میں #بونیر قوم کی تزلیل کی گئ تھی
مظاہرین نے گابا پبلشر کو تین دن کے اندر اس کتاب کو بند کرنے کا مطالبہ کیا

21/07/2020

نن ماځيګر به پر شپږ ۶ بجې د لر او بر دروند مشر منظور پښتون د چمن پرلت ته پر ټيليفون بيان کوي په لوی شمېر ځانونه راورسوئ

شمالی وزیرستان۔تحصیل شوال کے عوام چھ سال بعد بھی آئی ڈی پیزشمالی وزیرستان۔ تحصیل شوال کے عوام کی وہاں چلغوزے کے جنگلات ہ...
12/07/2020

شمالی وزیرستان۔تحصیل شوال کے عوام چھ سال بعد بھی آئی ڈی پیز
شمالی وزیرستان۔ تحصیل شوال کے عوام کی وہاں چلغوزے کے جنگلات ہے
شمالی وزیرستان۔آپریشن ضرب عضب کے بعد ہر سال لوگوں کو انٹری میں شدید مشکلات
شمالی وزیرستان۔رواں سال انٹری کرنے والے لوگوں سے 1000 روپے فی کس انٹری لینے کی ڈیمانڈ
شمالی وزیرستان۔یوتھ کا اس اقدام پر شدید غم وغصہ
شمالی وزیرستان۔ہم اس مسلے کو اعلی حکام تک پہنچائنگے۔یوتھ آف شوال
شمالی وزیرستان۔انتظامیہ ہمارے ڈومیسائل میں مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔یوتھ آف شوال
شمالی وزیرستان۔عید کے فورا بعد درھرنا دینگے۔یوتھ آف شوال

کے پی حکومت نے کیس واپس لینے کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ صورتحال کے ...
11/07/2020

کے پی حکومت نے کیس واپس لینے کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ صورتحال کے تناظر میں کیس واپس لینا چاہتی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے فیصلہ قومی مفاد کے تحت کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا محسن داوڑ اورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
چیک پوسٹ حملہ: ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت 9 افراد مقدمے میں نامزد
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی
دوسری جانب پی ٹی ایم رہنماؤں کے وکیل عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ نے جیونیوز سے گفتگو میں حکومت کی جانب سے درخواست دائر کرنے کی تصدیق کی اور کہا کہ حکومت نے کیس واپس لینے کے لیےعدالت میں درخواست دائرکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ استغاثہ کی درخواست جمع ہونے کے بعد کیس خودبخود ختم ہوجاتا ہے۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کا واقعہ 26 فروری 2019 کو پیش آیا تھا۔

خڑ کمر واقعے میں 13 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے تھے جب کہ زخمیوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے۔ سی ٹی ڈی نے پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف کیس بنوں کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے جہاں اب کیس کی سماعت 16 جولائی کو ہوگی

خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ قومی مفاد کے تحت کیا ہے: ذرائع

11/07/2020
10/07/2020

نن ماشام بہ مشر منظور پشتین دہ اخپل والا نہ لائیو رازی وخت 09:30 PM

10/07/2020

بویہ قلعہ سے 200 گز کے فاصلے پر طالبانو نے ایک آدمی کو ذبح کیا ۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ایک طرف پورا قلعہ اور دوسری طرف بھی فوج کا چیک پوسٹ ۔ اس قلعے اور چیک پوسٹ کے درمیان طالبان لوگوں کو سزائیں دے رہے ہیں ۔

10/07/2020

شمالی وزیرستان علاقہ خیسور علی خیل میں
سمیدالا۔ عرف اسامہ۔ اور طفیل خوشحالۍ
کونامعلوم مسلحہ افراد نے رات کے وقت قتل کیا
کوئ زاتی دشمنی نہیں تھی۔
اور۔ دونوں۔ 17۔ اینڈ۔ 16 سال کے بچے تھے

07/07/2020

ده مشر سوات کښي یو صحافي سره انټرويو.
.
✌ده مشر سوات کښي یو صحافي سره انټرويو.
.

سوات مٹہ میراں کلئ میں مشر منظور پشتین کا عوام کے ساتھ پشتون وطن کے حالات مسائل اور نام نہاد دہشتگردی کے جنگ کے حوالے سے...
07/07/2020

سوات مٹہ میراں کلئ میں مشر منظور پشتین کا عوام کے ساتھ پشتون وطن کے حالات مسائل اور نام نہاد دہشتگردی کے جنگ کے حوالے سے حقیقت بیان کررہے ہیں

کل رات بنوں ٹاؤن کےعلاقہ(خرگی ہوٹل) میں شمال خان عرف شامین خان والد مینڈاخون عرف شاکرخان.جوشمالی وزیرستان قوم (سمال خیل)...
06/07/2020

کل رات بنوں ٹاؤن کےعلاقہ(خرگی ہوٹل) میں شمال خان عرف شامین خان والد مینڈاخون عرف شاکرخان.جوشمالی وزیرستان قوم (سمال خیل)کژا مداخیل تحصیل دتہ خیل کارہایشی تھا. کو کل رات کی تارکی میں وردی اورسادہ کپڑےمیں ملبوث نقاب پوش
آفرادنےاوٹھایاہے.جو خود کو ادارےوالےظاہرکرتےتھے. جو آپ تک لاپتہ کیا ہے. یادرہےکہ شمال خان عرف شامین خان نہ طالبان میں تھا. اور نہ ملک کےخلاف کیسی کاروائی میں ملوث تھا. شمال خان عرف شامین خان ایک سادہ مزاج اور خوش اخلاق بندہ تھا. شامین خان ایک ٹیلر (درزی)تھا. جواپنےبچوں کو اس چھوٹی سی کاروبار پر پالتاتھا. یادرکھیں کہ شمال خان عرف شامین حان PTM کا سوشل ایکٹیویٹس تھا.ہم پہلےہی دن سے یہ مطالبہ کرتےہیں. کہ جس کو بھی اوٹھاناہے اوٹھادو. لیکن خدارہ عدالتیں آپ لوگوں نے ہی بنایاہے اور آپ کےآیئن میں یہ لیکھاہے کہ کسی بھی مجرم کو 24 گھنٹےکےاندر عدالت میں پیش کرونگے.لیکن آفسوس کےساتھ کہناپڑتاہے کہ 24 گھنٹےکےاندر پیش کرناتو دورکی بات جب ہم پوچھتےہے.کہ ہمارابندہ کسی کےپاس ہے تو بتانےکی بجایئں عائب کردیتاہے.عائب کرنےکی بجایئں عدالت میں پیش کرو.اگر مجرم ہے تو عدالت اس کو سزادلوایئں. اگر بےگناہ ہے تو خدارہ دوسروں کےجرم میں کسی کابھائ یا چچاکو بےجا تنگ نہ کرو.شامین خان کو انصاف دو..اور ہم اعلٰی خکام سےبھرپورآپیل کرتےہیں.کہ شامین خان کو انصاف دو

شامین خان کی ID کی لینک یہ ہے .
https://www.facebook.com/profile.php?id=100015419282555

05/07/2020

هيله کوم تر اخير پورې پاتې شي راسره

مشر منظور پشتین سوات میں اپنے پشتون بھائیوں کے درمیان ۔مشر منظور کے ساتھ لوگوں کی محبت دیدنی تھی اور مستقبیل میں ایک سات...
05/07/2020

مشر منظور پشتین سوات میں اپنے پشتون بھائیوں کے درمیان ۔مشر منظور کے ساتھ لوگوں کی محبت دیدنی تھی اور مستقبیل میں ایک ساتھ چلنے پر اتفاق کیا۔

نن سوات کي د پی ٹی ایم د مرکزی کور کمیٹی ميټنګ په محال؛ آج سوات میں پی ٹی ایم مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں پی...
05/07/2020

نن سوات کي د پی ٹی ایم د مرکزی کور کمیٹی ميټنګ په محال؛
آج سوات میں پی ٹی ایم مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں پی ٹی ایم کے آئین پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا ۔

05/07/2020

چمن بارڈر کے حوالے سے منظور پشتین صیب کا پیغام ۔
ابھی سوات سے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share