07/12/2024
السلام علیکم، امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔ آج ہمارے گھر والوں سے ایک پرس(wallet) گرا ہے ریلوے روڈ سے شہباز اعظمت خیل روڈ پر، جس میں کچھ پیسے پڑے تھے، ساتھ میں سروس کارڈ، اصلی شناختی کارڈ اور ایک آفس کا کارڈ بھی موجود تھا۔ اگر کسی بھائی کو یہ ملا ہو تو براہِ مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں: **03359131564**۔ شکریہ۔